Ma Sha Allah my great teacher Allah pak apko hamesha slamt rkhy or apny hefzo aman me rkhy or kamyabi ata frmay or apka saya muj pr sada slamt rkhy agr mery malik ny chaha to zror ap ka student bno ga ameen Suma Ameen ❤️❤❤
بہت اچھی کوشش۔ قوالی کی طرف آپ کا آنا بھی ایک منفرد انتخاب ہے۔ تھوڑی گنجائش ہے جو پوری کر لیں تو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرما دیں گے خیر سے۔ ایک تو قوالی کا کلام کبھی بھی ہلکا اور سطحی قسم کا منتخب مت کریں۔ دوسرے آڈیو ریکارڈنگ کا معیار بہتر کریں۔ تیسرے آپ کے چہرے کے تاثرات میں کلام کے مطابق ادب کا مظاہرہ ہو تو کیا کہنے۔ چوتھے قوالی کے ادب کے مطابق اگر سازندوں کے ساتھ زمین پر تشریف رکھیں تو مزید چار چاند لگ جائیں۔ اللہ پاک کامیابی مقدر فرمائے۔ آمین۔
@@noreenafzal آپ کی فراخدلی اور سمجھ کا شکریہ۔ آپ نے گائکی میں مشکل لائین کا انتخاب کیا، بہت ہمت کی۔ قوالی کی تاریخ کا اگر کچھ مطالعہ فرما لیں تو آپ کے علم میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ تمام گائک کلام کو سمجھے بغیر ہی گا لیتے ہیں جو بالکل اسی طرح ہے جیسے ایک جسم جو موجود تو ہے لیکن اس میں روح نہیں ہے۔ خیر ہو آپ کی۔
ماشااللہ آپ کی کیا بات ہے نورین افضل
Ap ki awaaz buhat payyari ha mashaallah ❤
Masahalla❤❤❤bohot Kobe alla pak salamat rake ap ko laital aibda
Ma sha Allah my greet teacher Allah pak apko hamesha slamat rkhy or apny hefzo aman Me rakhy Ameen so Beautiful neat ❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah my great teacher Allah pak apko hamesha slamt rkhy or apny hefzo aman me rkhy or kamyabi ata frmay or apka saya muj pr sada slamt rkhy agr mery malik ny chaha to zror ap ka student bno ga ameen Suma Ameen ❤️❤❤
Sister apka student bn skta hun
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ کیا کلام پڑا ہے ❤❤❤❤❤
My favourite
مانو جیسے موت کو قریب سے دیکھ لیا ہو 😢
ماشااللہ
❤❤❤❤❤❤❤
Maa shaa Allah
Kya bat a zabardust 😢😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah meri behn
Nice
Bohut khoob ruttabaa mile aap ko bibi Ji
MashaAllah
mashaAllah
Masha allah
😊😊
So sad mashallah 😢😢😢
Next labiya ni jory ali da❤ plz sis
😢😢
Nice voice
بہت اچھی کوشش۔ قوالی کی طرف آپ کا آنا بھی ایک منفرد انتخاب ہے۔ تھوڑی گنجائش ہے جو پوری کر لیں تو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرما دیں گے خیر سے۔ ایک تو قوالی کا کلام کبھی بھی ہلکا اور سطحی قسم کا منتخب مت کریں۔ دوسرے آڈیو ریکارڈنگ کا معیار بہتر کریں۔ تیسرے آپ کے چہرے کے تاثرات میں کلام کے مطابق ادب کا مظاہرہ ہو تو کیا کہنے۔
چوتھے قوالی کے ادب کے مطابق اگر سازندوں کے ساتھ زمین پر تشریف رکھیں تو مزید چار چاند لگ جائیں۔
اللہ پاک کامیابی مقدر فرمائے۔ آمین۔
G inshallah zaroor is per kam kiya jaye ga
@@noreenafzal آپ کی فراخدلی اور سمجھ کا شکریہ۔ آپ نے گائکی میں مشکل لائین کا انتخاب کیا، بہت ہمت کی۔ قوالی کی تاریخ کا اگر کچھ مطالعہ فرما لیں تو آپ کے علم میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ تمام گائک کلام کو سمجھے بغیر ہی گا لیتے ہیں جو بالکل اسی طرح ہے جیسے ایک جسم جو موجود تو ہے لیکن اس میں روح نہیں ہے۔
خیر ہو آپ کی۔
Love you sister.ap ka kalam sn kr mujhe meri amii ki yad a gy😢
just improve recording quality everything else is fine
Please upload, pap hogiya full
Inshallah Monday ko. Conform ni lakin koshish pori ha
apka no chaye agr apko blana ho kese ate ap
میوزک زیادہ ہے آ واز کم ہے
مانو جیسے موت کو قریب سے دیکھ لیا ہو 😢