سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ اللہ کریم استاد محترم کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین۔ یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ھو۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد۔ *انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا خیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا* اللہ کریم امیرالمجاھدین کے درجات بلند فرمائے آمین۔
سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ اللہ کریم استاد محترم کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین۔ یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ھو۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد۔
*انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا خیر سے کام
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا*
اللہ کریم امیرالمجاھدین کے درجات بلند فرمائے آمین۔
Mash Allah Nice Comment Jazak Allah
بھائی جان میری درخواست ھے کے چشتی صاحب کا نمبر چاہیے اگر مہربانی کرسکے تو میں اس وقت سعودی عرب میں ھوں
Jazak Allah
بھائی جان ان بکس میں کہاں پر جانا ھے میرے کو معلوم نہیں ھے
بھائی جان ان بکس میں کہاں پر جانا ھے میرے کو معلوم نہیں ھے
لحد میں عشق مصطفی کا داغ لے کے چلے اندھیری رات سنی تھی چراغ لے کے چلے
Mash Allah