Cheapest Smart Power Tools Wholesale Market 2023 | Imported Power Tools For Home & Construction
Вставка
- Опубліковано 15 вер 2024
- #roshanpakistan #powertools #businessideas2023
in todays video our host shahbaz baig will take you to Pakistan's biggest and cheapest smart power tools wholesale market of 2023 from this market you can get all kind of imported power tools for home and construction so if you are planning to buy hardware accessories in cheapest price for your commercial and personal use then this video is going to really helpful for you
your queries
power tools wholesale market
power tools repair
power tools business plan
hardware business ideas
hardware shop business
drill machine price in pakistan
wood cutter chain saw machine electric
#chorbazar2023 #drillmachine #hardwareshop #makitapowertools
ذہن میں رکھیں سارا مال چائنا کا ہے اس میں کوئ مال جاپانی نہی بھائ نے اچھی بات ہے بتا دیا ہے کہ کاپی ہے یہ جو پانی والے پائپ دکھا رہے ہیں اس کے لئے ایک مشین درکار ہوتی ہے پھر یہ پائپ وغیرہ کارآمد ہو سکتے ہیں مشین کا پریشر کم از کم 110 بار ہونا چاہئے اور 140 بار سے زیادہ بہتر صفائ ہو سکتی ہے مگر کوئ دھات نہی کاٹی جا سکتی اتنے پریشر سے دھات کاٹنے کے لئے 4000 بار کا پریشر درکار ہوتا ہے
نوجوانوں شکر کرو کہ چائنہ کی مہربانی سے آپ کو وہ ٹول مل رہیے ہیں جن کا ہم اپنے زمانے میں تصویر بھی نہیں کر سکتے تھے۔
انگریزوں نے چائنہ کو دنیا میں بدنام کیا ہوا ہے کہ اس کی چیزیں ناپائیدار ہوتی ہیں یہ غلط پروپیگنڈہ ہے۔۔
چائنہ غریب اور امیر گاہک کے حساب سے چیزیں بناتا ہے۔
چائنہ کا 4 انچ والا سستا گرائنڈر میں 3000 ہزار کا خرید تھا اور 12000 کی ویلڈنگ مشین خریدی جس سے میں اپنی گاڑی کے لئے چادروں والا شیڈ 19×12 فٹ کا (چھت) بنا کر 22000 ہزار کی مزدوری بچائی۔
اس کے علاوہ اور بھی بہت کام لئے آج بھی دونوں چیزیں ٹھیک ٹھاک ہیں۔
ماشاءاللہ آپ کے پاس ہر قسم کے ٹولز کی ورائٹی ہے ایماندار سے جائز منافع کماو اللہ برکت ڈالے لگا۔
Great comment 🙅❤
MashaAllah
Serf aap hi hain jo sach bol rahe hain Allah pak karobar mein barkat ata farmaye aameen
From Peshawar
Zabrdast
ماشاءاللہ بہت خوب
👍
Usman Bhai is a nice person
Nice information
سر ویڈو تو بہت انفارمیشنل ہے اوراسے صرف اپنے فائدے کے لیئے نا بنائیں ۔
ان کا نمبر بھی مینشن کر دیں تاکہ لوگوں کا بھی فائدہ ہو اور اس طرح آپ کے بھی ویوز اور سبسکریپشن بڑھے گی۔
اس طرح کم از کم میرے سمیت کافی لوگ دوبارہ آپ کی ویڈیو نہیں دیکھیں گے کیونکہ اگر شاپ کیپر سے رابطہ ہی نہیں ہونا تو ایسی ویڈیو دیکھنے کا کیا فائیدہ
امید ہے آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہو گی شکریہ
السلام علیکم جناب جناب میری ہر ویڈیو کے اندر دکاندار کا نمبر بھی ہوتا ہے اور ایڈریس بھی ہوتا ہے لیکن معذرت کے ساتھ کہنا پڑتا ہے بھائی جان ہماری ویڈیو کو پوری دیکھنے کی کوشش نہیں کرتا لیکن تنقید ہر بندہ کرنے کی کوشش کرتا ہے
Good japni Tools
Loyal shoopkeper
اسلام عليكم ماشاءالله
Ji
Where this wherehouse in which city.
Pl ask Usman Bhai do something for on line for Lahore,
janab aap ke pas electric spot welding machine available hai
السلام و الکیم بھاعی جان بھاعی یے کون سی جگہ ھے
❤😂😢
But achay ret hain
Chand 100 nahi chand 1000 main
Cutter for tree ghas price
Bhae jigsaw b dikha dete?
آپ نے پتہ نہیں پوچھا اور نہ ہی مولانا صاحب نے پتہ بتانے کی جسارت کی ایسی ویڈیو کا کیا اچار ڈالیں برائے کرم اس بات کا خیال رکھیں مہربانی ہوگی ۔
Add samne likha, video ghaur se dekha kro. Lahore container markeet
Drill machine to daraz sa b ziada rate par da Raha ho 😢😢
High rates
Dekhaye ye beje wo
Misleading thumbnail ..time wasted
Es ki number tu send Karen mujay