left Pia 5 years ago, as an employee i saw destruction everywhere the factors destroyed Pia are govt influence bad governance workers unions politics and no future plans for improvement its better to sell Pia
Mubashir Bhai is baat ki tehqiqat Karein k Blue World City k pechey kon loog they aur deegar bitters ko rokney k pechey kon loog hein ta k sirf Blue world ko hi miley
بالکل اسی طرح جیسے سرکاری اداروں میں قیمتی گاڑیاں نیلام ہوتی ہیں پاکستان برائے فروخت اب قومی ائر لائن کی طرح قومی حکومت بھی پرائویٹائز کردیں اسمبللی اسپیکر بیرون ملک کے دوروں کے اخراجات سسے بچ جائینگے ۔۔۔پولیس طاقتور غنڈوں کے ہاتھ بھیج دیں ۔۔۔۔ہسپتال فارماسوٹیکل کمپنیز کے ہاتھ بی بیچ دیں
Sir, Is banday ny BWC mai awam ko bht hi chuna lagaya hua hy. Sastay k nam p logo ko is ny files sale kien. Jab logo ny purchase kr lien to is ny plot ki price sy bhi ziada development charges lay liay. Ab haal yeh hy k files half price mai sale ho rhi hain.
Sab paisa whi nosarbaazi wala hy. Abhi tak BWC Rawalpindi ka NOC nhi Liya. 5 ya 6 saal ho gaiy, not a single family is living there. Is sy phlay is banday ko kon janta tha.
Blue walon ki Dallah giri Mubarak. Bhutni ke. Airline professional ke hawale ki jati hey. Yeh qabza mafia assets ke peeche hey. Yeh airports per plot aur ghar Banain ge. Tum lafafha jaib main daal ker tamasha dekhna. Peeche sharif family hogi.
How a Property Dealer can run this. Selling files files huge minus people already lost money, badly cheated Altugral given bad name to country noc is not there since. 2018 NAB cases how they were pre-qualified
جو پیسا pia کو چلانے کے لیے سا لانا 15 ارب دینے پڑتے ہیں وہ تو بچے گا واپڈا اور ریلوے کو بھی بیچ دینا چاھیے یہ بھی خسارے میں جا رھے 20 ارب یہ بھی بچے گا
صرف pia کو چلانے کے لیے۔۔۔ سالانا 15 ارب روپے حکومت کو۔۔۔ اور اسی طرح واپڈا ریلوے اسٹیل مل پر 25 ارب روپے دینے پڑتے ہیں۔۔۔ ان کو چلانے کے لیے۔۔۔ کچھ بچے نہ بچے۔۔۔ یہ 40 ارب روپے تو بچتے ہیں۔۔۔ یہی بہت ہیں۔۔۔
@@hafeezdogar3859 PIA must be privatised. But blue world city is not the right buyer, maybe someone else is behind BWC. پی آئی اے کی نجکاری کی جائے۔ لیکن بلیو ورلڈ سٹی صحیح خریدار نہیں ہے، شایدC کے پیچھے کوئی اور۔bwc
سعد نذیر ایک بے ضمیر انسان ھے اور مردہ دل انسان ھے ۔منافقت کی تینوں نشانیاں سعد نذیر میں موجود ھی یہ بلیو ورلڈ سٹی جو کہ آجکل بلیک ورلڈ سٹی کے نام سے جانی جاتی ھے۔ اس کا مالک ھے انہوں علاقہ مکین کے زمینوں پر ناجائز قبضہ کر رکھا ھے اور کئی لوگوں قتل بھی کروا چکا ھے۔ اس فراڈیئے نے غریبوں لوگوں سے سستے پلاٹ کے نام پر کھربوں روپئے لوٹے۔ 2017 میں اس نے سوسائٹی شروع کی اور ظالم و لالچی انسان نے ابھی بکنگ بند نہیں کی عوام سے پیسہ لوٹ کر 7 سالوں میں ابھی تک کسی ایک ممبر کو بھی ایک پلاٹ کی پوزیشن نہیں دی۔ آج یہ مردہ انسان پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لے رھاھے۔ اور بڑے مہذب انداز میں بیٹھ کر کلمہ سے شروعات کرکے خود کوبہت بڑا دیندار پیش کرتا ھے۔ انکی سوسائٹی کا یہ حال ھے 7 سالوں میں ایک کمرشل پلازہ بھی تیار نہیں ھے۔ انکو پی آئی اے دینا عوام سے ناانصافی ھوگی۔ اللہ اس نامراد کو تباہ کرے۔ آمین

Thanks for your useful information regarding the PIA bidding process and other issues. We are proving that we are a very disorganized nation, and therefore, we don't know the ins and outs of even major national financial assets. God have mercy on our nation and get us rid of unpatriotic leadership. Enough is enough.
Sir mubhser luqman sb apse ek request hy AP ek ache insan han Sir kindly blue world city walon ko bolen Hume plots day den yaken kren buri mushkil se plot ke instalment pay kr rahe han liken ab ye KAH rahe han k Hume plots ni milenge 😭
پی آئی اے بطور قومی ائر لائن بہتر ہو سکتا ہے اور قانون بھی اسی کی اجازت دیتا ہے اور پرائیویٹائزیشن کے لیے مشترکہ مفادات کونسل اور پارلیمنٹ نے منظور نہیں دی ہے اور پھر پرائیویٹائزیشن کمیشن نے بھی پرائیوٹائزیشن کمیشن آرڈیننس 2000 کے خلاف سارا کام کیا ہے
Mubasher sb, it is just like to reduce the activities of PIA and sell it as it is at low bid price and this Blue world City the real state agents without any experience is going to run the PIA. When the PMLN going to contract for LNG from Qatar purposely reduce the exploration activities and gas production was reduced to make way for requirement of LNG. The govt will deem care about the PPRA and with only one bid they are going to sell the National carrier at a very low price for their vested interest.
Bhoot achi khaber hai piA private jaldi say jaldi ki jaye in logo ney costumers k sath Bhoot loot mar ki hai logo k sath batamizi ki Bhoot zeyada abb ye jitna jaldi Hoye private ki jaye
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے دور میں طاقتور گروپ نے پاکستان اسٹیل کی نجکاری کو بری طرح ناکام کر دیا جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹیل کو وینٹی لیٹر پر ڈال کر آہستہ آہستہ زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اسی طرح لگتا ھے کہ طاقتور گروپ نے ایک بولی دہندہ کو مادر پدر آزاد چھوڑ کر باقی دیگر بولی دہندہ کو پی آئی اے کی خریداری کے عمل میں شریک ہونے سے غیر معمولی طریقے واردات سے پیچھے دھکیل دیا ھے اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
Where's is PIA unions like palpa, engineer unions, staff union, I can't understand PIA daily wages action committee object privitazaction till the case are pending in the court. Supreme court take somoto action against privitazaction.
پی۔ائی۔ائے کو ایک اصفہانی نے قاعد اعظم کے کہنے پر پاکستان کو دی تھی اور پہلے اس کا نام اصفہانی ایر لائنز کے نام سے چلتی تھی۔ اب ایسے سرمایہ داروں کو فروخت کرنے کے بجائے اصفہانی گروپ سے رابطے کر کے ان کو دینا چاہیے کے اپ لوگ اسے چلائے۔ جو کہ ان کا سوفیصد حق ہے۔۔
سر ایک بات کی تصحیح کر لیں ۔ پی آئی اے پر عوام کا ٹیکس کا پیسہ نہیں لگتا اسکو گورنمنٹ صرف بینک سے لون دلواتی ھے ۔ پی آئی اے کی پرائیوٹائیزیشن جتنی جلدی ہو اتنا بہتر ھے
Sir corruption corruption corruption ka intiha Hy, SPIA Jahaz k driver pilot fake degree waly hain. pIA and all supply chain wings are making loot money and and destroying Pakistan. Sweeper to chairman freely salary with top benefits le rahy hain. Kaam zero . Ye sb accountable hona chahy. In sb ko faarigh kar k land farming me Bharti krwa loo plz as labour. Ye chairman to sweeper mery u dear de dia jaye. Inki laal kr k kaam lena chahy
مبشر لقمان صاحب ۔ آپ راولپنڈی ہائی کورٹ میں پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن بلکہ غیر قانونی پرائیوٹائزیشن کے خلاف کیس پڑھ لیں اور عوام کو بتائیں کہ پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن غیر قانونی ہے اور حکومت نے سارا کام غیر قانونی کیا ہے اور اور پرائیویٹائزیشن کمیشن نے بھی سارا کام غیر قانونی کیا ہے
Dear private combination sale all Pakistan industry one by one but Pakistan industry going down exzamap sale RECP sale Pakistan rice is not value this very bad performs of Pakistan is very bad
Imran Khan Zindabad
left Pia 5 years ago, as an employee i saw destruction everywhere
the factors destroyed Pia are
govt influence
bad governance
workers unions
politics
and no future plans for improvement
its better to sell Pia
❤
@@abdulsamikids4624 Absolutely it’s better to be private rather than getting demolished in government pressure taking bribes
محسن نقلی کو قاضی کی تذلیل لندن سے بھی نظر آ جاتی ہے
مگر پاکستان میں ماؤں، بہنوں، بیٹیوں. بچوں ، بزرگوں کی تذلیل بلکل نظر نہیں آتی؟
رب خیر کرے اللہ رب العزت ملک کو سلامت رکھے أمین
@@SajjadBukhari-oq7dq Ameen
Mubashir Bhai is baat ki tehqiqat Karein k Blue World City k pechey kon loog they aur deegar bitters ko rokney k pechey kon loog hein ta k sirf Blue world ko hi miley
Ur Nani General Rani can buy PIA...😂
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ek ek ullo nahi hr shakh pe 10/10 ullo behty hian es mulk ko nochny k leye
❤@@Boy-o1f
کرپشن کا انجام، نیلام
@@taqiahmed9998 ❤
بالکل اسی طرح جیسے سرکاری اداروں میں قیمتی گاڑیاں نیلام ہوتی ہیں
پاکستان برائے فروخت
اب قومی ائر لائن کی طرح قومی حکومت بھی پرائویٹائز کردیں اسمبللی اسپیکر بیرون ملک کے دوروں کے اخراجات سسے بچ جائینگے ۔۔۔پولیس طاقتور غنڈوں کے ہاتھ بھیج دیں ۔۔۔۔ہسپتال فارماسوٹیکل کمپنیز کے ہاتھ بی بیچ دیں
Sir, Is banday ny BWC mai awam ko bht hi chuna lagaya hua hy. Sastay k nam p logo ko is ny files sale kien. Jab logo ny purchase kr lien to is ny plot ki price sy bhi ziada development charges lay liay. Ab haal yeh hy k files half price mai sale ho rhi hain.
Sab paisa whi nosarbaazi wala hy. Abhi tak BWC Rawalpindi ka NOC nhi Liya. 5 ya 6 saal ho gaiy, not a single family is living there. Is sy phlay is banday ko kon janta tha.
Pia new name blue air line ❤❤🎉
Already Air Blue ha ek aur Airline.
Blue walon ki Dallah giri Mubarak. Bhutni ke. Airline professional ke hawale ki jati hey. Yeh qabza mafia assets ke peeche hey. Yeh airports per plot aur ghar Banain ge. Tum lafafha jaib main daal ker tamasha dekhna. Peeche sharif family hogi.
کہاں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی اُسکی انتظامیہ کہاں ایوی ایشن کے معاملات اور ایک انٹرنیشنل ایئرلائن😅
پی آئی اے کس نے پاکستان کو تحفے میں دی ھے
How a Property Dealer can run this. Selling files files huge minus people already lost money, badly cheated Altugral given bad name to country noc is not there since. 2018 NAB cases how they were pre-qualified
سر آپ سمجھتے ہیں کہ ادارے نجکاری کرنے سے جو پیسہ حکومت کو بچے گا وہ تعلیم صحت عوام پر لگے گا ، میرا نہیں خیال ؟
جو پیسا pia کو چلانے کے لیے سا لانا 15 ارب دینے پڑتے ہیں وہ تو بچے گا واپڈا اور ریلوے کو بھی بیچ دینا چاھیے یہ بھی خسارے میں جا رھے 20 ارب یہ بھی بچے گا
IMF pressure only
صرف pia کو چلانے کے لیے۔۔۔ سالانا 15 ارب روپے حکومت کو۔۔۔ اور اسی طرح واپڈا ریلوے اسٹیل مل پر 25 ارب روپے دینے پڑتے ہیں۔۔۔ ان کو چلانے کے لیے۔۔۔ کچھ بچے نہ بچے۔۔۔ یہ 40 ارب روپے تو بچتے ہیں۔۔۔ یہی بہت ہیں۔۔۔
@@hafeezdogar3859 PIA must be privatised. But blue world city is not the right buyer, maybe someone else is behind BWC. پی آئی اے کی نجکاری کی جائے۔ لیکن بلیو ورلڈ سٹی صحیح خریدار نہیں ہے، شایدC کے پیچھے کوئی اور۔bwc
@@ZubairHashmi-kr3wg inshallah, fouz ko milega sara paisa🤗😍😎
Saad nazir BWC owner great aur imandar insan Hain
@@SALMANHAROON934 gee gee ,,,,,umat-e- Muslima ka dard sirf inko hee hy.....he is a front man , working for someone else
Zara blue world city k effectees sy puch lo k kitna imandaar hy yeh. Aik number ka nosarbaaz Hy.
سعد نذیر ایک بے ضمیر انسان ھے اور مردہ دل انسان ھے ۔منافقت کی تینوں نشانیاں سعد نذیر میں موجود ھی
یہ بلیو ورلڈ سٹی جو کہ آجکل بلیک ورلڈ سٹی کے نام سے جانی جاتی ھے۔ اس کا مالک ھے انہوں علاقہ مکین کے زمینوں پر ناجائز قبضہ کر رکھا ھے اور کئی لوگوں قتل بھی کروا چکا ھے۔
اس فراڈیئے نے غریبوں لوگوں سے سستے پلاٹ کے نام پر کھربوں روپئے لوٹے۔ 2017 میں اس نے سوسائٹی شروع کی اور ظالم و لالچی انسان نے ابھی بکنگ بند نہیں کی عوام سے پیسہ لوٹ کر 7 سالوں میں ابھی تک کسی ایک ممبر کو بھی ایک پلاٹ کی پوزیشن نہیں دی۔ آج یہ مردہ انسان پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لے رھاھے۔ اور بڑے مہذب انداز میں بیٹھ کر کلمہ سے شروعات کرکے خود کوبہت بڑا دیندار پیش کرتا ھے۔ انکی سوسائٹی کا یہ حال ھے 7 سالوں میں ایک کمرشل پلازہ بھی تیار نہیں ھے۔ انکو پی آئی اے دینا عوام سے ناانصافی ھوگی۔ اللہ اس نامراد کو تباہ کرے۔ آمین
سعد نذیر ایک بے ضمیر انسان ھے اور مردہ دل انسان ھے ۔منافقت کی تینوں نشانیاں سعد نذیر میں موجود ھی
یہ بلیو ورلڈ سٹی جو کہ آجکل بلیک ورلڈ سٹی کے نام سے جانی جاتی ھے۔ اس کا مالک ھے انہوں علاقہ مکین کے زمینوں پر ناجائز قبضہ کر رکھا ھے اور کئی لوگوں قتل بھی کروا چکا ھے۔
اس فراڈیئے نے غریبوں لوگوں سے سستے پلاٹ کے نام پر کھربوں روپئے لوٹے۔ 2017 میں اس نے سوسائٹی شروع کی اور ظالم و لالچی انسان نے ابھی بکنگ بند نہیں کی عوام سے پیسہ لوٹ کر 7 سالوں میں ابھی تک کسی ایک ممبر کو بھی ایک پلاٹ کی پوزیشن نہیں دی۔ آج یہ مردہ انسان پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لے رھاھے۔ اور بڑے مہذب انداز میں بیٹھ کر کلمہ سے شروعات کرکے خود کوبہت بڑا دیندار پیش کرتا ھے۔ انکی سوسائٹی کا یہ حال ھے 7 سالوں میں ایک کمرشل پلازہ بھی تیار نہیں ھے۔ انکو پی آئی اے دینا عوام سے ناانصافی ھوگی۔ اللہ اس نامراد کو تباہ کرے۔ آمین
Thanks for your useful information regarding the PIA bidding process and other issues. We are proving that we are a very disorganized nation, and therefore, we don't know the ins and outs of even major national financial assets. God have mercy on our nation and get us rid of unpatriotic leadership. Enough is enough.
blue group of companies is best insha Allah.....
اللہ پاک زندگی صحت تندرستی دے اللہ پاک رحمت سے نوازے اپ کو اللہ پاک اپ کی مشکلیں اسان فرمائے
You are great sir
I appreciate your analysis
بلو ورلڈ والے سوسائٹی پر ورک کرنے کی بجائے ایئرلائن کے چکر میں کیوں پڑ گئے ہیں
ایئرلائن سے نقصان اٹھا کر سوسائٹی کو بھی نقصان پہنچائیں گے
It’s good that our country businessmen buys it rather then selling it to foreigners
Sir mubhser luqman sb apse ek request hy AP ek ache insan han Sir kindly blue world city walon ko bolen Hume plots day den yaken kren buri mushkil se plot ke instalment pay kr rahe han liken ab ye KAH rahe han k Hume plots ni milenge 😭
Inshallah Blue World waly chala lain ge
Who is the owner of blue world city
Mubashir luqman sahib you are absolutely right, behind the seen there is a big deal between govt. and buyer
زبردست تجزیہ
BLUE WORLD CITY KI MANAGEMENT PIA KO INSHA ALLAH DOBARA INTERNATIONAL BRAND BNAEY GE
مبشر میری جان آج کل کون سی ' " لگا " ' رہے ہو ،
Excellent saying right
🥾🪖🇵🇰👍
Mubashar bhai, you are absolutely right.
Our air service was in best numbring of world,,,,,,it can be get this position again but only hostlly work,,,,,,,,
Bwc can run this organisation. Do it as early as possible
PIA is mother air line of emirates
BLUE WORLD WALA RAWALPINDI MAI 2010 TAK WAKEELKA MUNSHI THA AB US NAY 40 WAKEEL MULAZAM RAKHAY HUWAY HAI
Logon ka plots ka paisa Pia khareedney mein Lagayen ge Blue world waly😢😢😢😢
پی آئی اے کی پرائویٹائزیشن کے معاملے میں آپ نے بلکل ٹھیک کہا اس کو بیچ دینا چاہیے یہ اربوں روپے کی بچت ہوگی ملک کو پر ڈے
Poora country hi sale karr do
❤🌹🇵🇰
پی آئی اے بطور قومی ائر لائن بہتر ہو سکتا ہے اور قانون بھی اسی کی اجازت دیتا ہے اور پرائیویٹائزیشن کے لیے مشترکہ مفادات کونسل اور پارلیمنٹ نے منظور نہیں دی ہے اور پھر پرائیویٹائزیشن کمیشن نے بھی پرائیوٹائزیشن کمیشن آرڈیننس 2000 کے خلاف سارا کام کیا ہے
مبشر بھائ اگر فارم 47 بنا کر حکومتیں کھری ھو سکتی ھیں تو پی آئ اے بھی مرضی کے بڈر کے حوالے ھو جاے گی
Blue world city kay har Chowk me PIA ka aik khatara jahaz rakh dia jai to khubsurti me izafa ho ga.
I agree with the opinion , its been too long that the the airline has been fed on taxpayers money and with too with an everyday declining condition
Sir don't mind, i think Pakistan should be privatise, bcz every election we find incompetent Ruler and opposition. Both destroyed this country.
Bahut dukh hai munghay mubashar bhai pia men hamayra khoon shamil hai 30yrs pia ki khidmat ki, sach tu ye hai pia co haath say duboya gaya
Mubasher sb, it is just like to reduce the activities of PIA and sell it as it is at low bid price and this Blue world City the real state agents without any experience is going to run the PIA. When the PMLN going to contract for LNG from Qatar purposely reduce the exploration activities and gas production was reduced to make way for requirement of LNG.
The govt will deem care about the PPRA and with only one bid they are going to sell the National carrier at a very low price for their vested interest.
گھٹیا ہونا ایک بات ہے مگر گھٹیا ہونے پر فخر کرنا
یہ بڑی بات ہے
PIA should be privatised in any case.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
تیرے جہاز وی والٹن ائرپورٹ تے ۔ ھریم شاہ تے صندل نو سیر کرائی۔۔ !!!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Investor to PIA : 150 Rupiya dega 😂
ایک دن یہ سارا پاکستان پرائیویٹ کردیں گے
If you sell it will come back in one year
Corruption in pia is better than selling it in penys. ❤
Bhoot achi khaber hai piA private jaldi say jaldi ki jaye in logo ney costumers k sath Bhoot loot mar ki hai logo k sath batamizi ki Bhoot zeyada abb ye jitna jaldi Hoye private ki jaye
Fikr ni kro ye pora mulk privatize krne wale pigs hn
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے دور میں طاقتور گروپ نے پاکستان اسٹیل کی نجکاری کو بری طرح ناکام کر دیا جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹیل کو وینٹی لیٹر پر ڈال کر آہستہ آہستہ زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اسی طرح لگتا ھے کہ طاقتور گروپ نے ایک بولی دہندہ کو مادر پدر آزاد چھوڑ کر باقی دیگر بولی دہندہ کو پی آئی اے کی خریداری کے عمل میں شریک ہونے سے غیر معمولی طریقے واردات سے پیچھے دھکیل دیا ھے اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
It's surprising; only one bidder.
85k Govt ke demand 10 ke offer
Where's is PIA unions like palpa, engineer unions, staff union,
I can't understand
PIA daily wages action committee object privitazaction till the case are pending in the court.
Supreme court take somoto action against privitazaction.
Excellent show
پی۔ائی۔ائے کو ایک اصفہانی نے قاعد اعظم کے کہنے پر پاکستان کو دی تھی اور پہلے اس کا نام اصفہانی ایر لائنز کے نام سے چلتی تھی۔ اب ایسے سرمایہ داروں کو فروخت کرنے کے بجائے اصفہانی گروپ سے رابطے کر کے ان کو دینا چاہیے کے اپ لوگ اسے چلائے۔ جو کہ ان کا سوفیصد حق ہے۔۔
❤ orient airlines is ka naam tha. Baqi ap ki baat theek hai.
Pehli bar kuch sahi bat ki hai ap ne
❤❤❤❤❤
Hope it is concluded at earliest
Ameen
Good
Boht Zarori, ha PIA ko privatise karna ha
Great people to fly with
Long live PIA
PIA KO C PEC KAY UNDER 1 BILLION DOLLARS PAK CHINA JOINT VENTURE KAY TOOR PUR CHULAYA JAEY
Sir 2 milin sub ki house sositay mein aur in pakat mein awuam K ly sarif tassali he hai
Good luck
Any bidder must be restricted to take forward the name of PIA.... ( NO CHANGE IN NAME)
Buraq airlines inshallah🤗😍😎❤
سر ایک بات کی تصحیح کر لیں ۔ پی آئی اے پر عوام کا ٹیکس کا پیسہ نہیں لگتا اسکو گورنمنٹ صرف بینک سے لون دلواتی ھے ۔ پی آئی اے کی پرائیوٹائیزیشن جتنی جلدی ہو اتنا بہتر ھے
Yes need bold decition
PIA ko Bangladesh ko Free mein de do .
😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛
Sir plz chk pia have 26 777 aircraft price and other ac atr WBH hanger price is 500 Arab ke 10 years
Use OLX for faster sale... 😂
Sir corruption corruption corruption ka intiha Hy,
SPIA Jahaz k driver pilot fake degree waly hain.
pIA and all supply chain wings are making loot money and and destroying Pakistan.
Sweeper to chairman freely salary with top benefits le rahy hain. Kaam zero . Ye sb accountable hona chahy.
In sb ko faarigh kar k land farming me Bharti krwa loo plz as labour.
Ye chairman to sweeper mery u dear de dia jaye.
Inki laal kr k kaam lena chahy
Aaj Budh hai Kal Mangal Thaa..Yeh toh Hindu Din kei Naam hai ?
When start Pia UK 🇬🇧to Pakistan 🇵🇰 ???
Sir ya Internationally kisi ko jani cahiya thi like Qatar or Turkia or Saudia
Yay baygarety ha
You are wrong all six bidders will participate, only one bidder submitted security payment.
Ap mere sab si best favorite anchor tee but ab atnaa nafrat ha jatna Maryam Nawaz si ha walaaa
Aissy bolo itni narrate apnay baap se be nahi he .
80% Pakistani companies are being audited by local auditing companies which are being managed and bribed easily by Pakistani businessmen.
Tu Jinn
Qatar Air ko bula len pm gay huey han
😂😂😂😂 blue world city....real estate guys😂😂...
No NOC
BWC MAKING MONEY FOR POOR PEOPLE
Mr luqman i just wanna know you belong General RANI family yes or no plz
let it go now
مبشر لقمان صاحب ۔ آپ راولپنڈی ہائی کورٹ میں پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن بلکہ غیر قانونی پرائیوٹائزیشن کے خلاف کیس پڑھ لیں اور عوام کو بتائیں کہ پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن غیر قانونی ہے اور حکومت نے سارا کام غیر قانونی کیا ہے اور اور پرائیویٹائزیشن کمیشن نے بھی سارا کام غیر قانونی کیا ہے
ملازمین کے ساتھ اگر منیجمنٹ ظلم کریگی۔پھر خاک وہ ادارہ ترقی کریگا۔2016 کے بعد آج تک سرف ایک دفعہ تنخواہ زیادہ کی گئ ہے۔ملازمین کنگال ہے۔
Public limited company bana kay Stock Market main share float kar dain.
اسلام علیکم پاکستان مبشر صاحب میرے نا پسندیدہ اینکر ہیں
blue airline ...😂😂😂
Bewada
Dear private combination sale all Pakistan industry one by one but Pakistan industry going down exzamap sale RECP sale Pakistan rice is not value this very bad performs of Pakistan is very bad
Mubashir Luqman is nit loyal to Pakistan and giving a very mad and strange advise to sale PIA at peanut price shame on Mubashir Luqman
Apka ka channel to warr gia hai
😅
I am sure you have noticed how your youtube videos hits have gone down from 4-5 years ago?? Do you know why??
تو کیا رو رہا ہے تیری تو پسندیدہ حکومت ہے
Single bid par ye baych nai sakte