مٹی ایسی ہونی چاہیے جو پانی کو زیادہ ہولڈ نہ رکھتی ہو papaya plant کی ایک ہی پرابلم ہوتی ہے وہ فنگس. فنگس تب اتی ہے جب پانی تنے کے ساتھ ٹکراتا ہے اس لئے مٹی کھالے کی بھل والی ہو مجھے لگتا ہے آپ سندھ سے ہو سندھ تو papayaکا گھر ہے وڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ
Aoa mai lahore se hoon or mne chat p sbzio ki bailn lgai hain unka temperature kesy mantain krna green net bht se log kaahty zrort ni sbzio ko direct dhop chye hoti 6 7 hrs kia. Ap guid krn please
کوی بھی پودا indoor نہیں ہوتا پودوں کی گروتھ کے لئے دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن دھوپ سے یہاں مراد پودے کے پتوں اور برانچز کو دھوپ دیکھانا ہوتی ہے ناکہ گملے کو گملے کو آپ چھاؤں میں رکھیں جیکہ بیل کو دھوپ میں جانے دیں گملے کی مٹی کو گرم نہیں ہونے دینا مٹی گرم ہونے سے جڑیں متاثر ہوتی ہیں پودا سوکھ جاتا ہے جزاک اللہ
شکریہ. ہو سکتا ہے آپ کا لیموں کا پودا بیج سے گرو ہوا ہو بیج سے اگاے گئے پودے پانچ چھ سال بعد پھول اتے ہیں جیکہ قلم سے تیار پودا پہلے ہی سال پھل دینا شروع کر دیتا ہے
@@FunkiDuniya2471 کتنی دیر ہو گئی ہے کئی دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ قلم ہی ایسے پودے کی ہوتی ہے جو بیج والہ پودا ہوتا ہے اس والے پودے کے اوپر گرافٹ کیا ہوتا ہے ہو سکتا نرسری والے اس پر گرافٹ کرنا بھول گئے ہوں. اگلی بات چائنا لمن ہے یا دیسی دیسی کے اوپر بھی پھل دیر سے اتا سال ڈیڑھ سال بعد. یہ پودا آپ کے پاس کب سے ہے. ایک کام کریں کیلے کے چھلکوں کو سوکھا کر پوڈر بنا کر پودے کی مٹی میں دیں پیاز کے سوکھے چلکے بھی ڈال سکتے ہیں. یہ کھاد دینے سے اوپر والی مٹی کو باہر نکال لیں جب چھوٹی جڑیں دیکھنا شروع ہو جائیں تو ایک مٹی یہ والی کھاد ڈال کر نکالی گئی مٹی پھر سے اوپر ڈال دیں پانی دیں. پانی کم کردیں
Nice information about lemon
Wa alaikum salam..
Nice sharing 🎉🎉 7:21
Bahut achha information Bhai
Waalaikum salam, bagus sekali tanaman lemon nya bosku 👍👍 sudah mulai berbunga 7:21
Nice shayring good information friend 💜👍🏻
Thanks
My dear friend.
Thank you for sharing this great video.🤩👍 7:21
Nice information
ماشاء الله 👍👀 7:21
جزاک اللہ
Wow very nice and helpful information thank you for sharing 👌👌 7:21 ✅✅❤️❤️🌹🌹 like 4 ✅❤️🌹
Bahut acha👌👌 information👌👌 👍
Waalaikum salam 👍7:21
Bahut badhiya jankari hai 😊😊😊😊
Nice 🎉
جزاک اللہ بھائی
Nice ❤
Nice information sir 👍 full watch or like ❤😊
جزاک اللہ بہن
Good evening brother
Bahut badhiya jankari di aapne 👌👌
Thanks
Good work beautiful plant ❤❤
nice Bhai ❤❤❤❤❤❤👌👌👌👌👍💗💓🌹🌹
Nice
Healthy plant
Nice lemon plant 😊 7:21
I bet the scent is amazing 🌼🍋🌱👍🏼
Bahut khub jankari new subscriber frnd ❤
Thanks a lot
Informative video thanks for sharing 👍 I am your new subscriber stay connected 😊
جی انشاءاللہ ضرور
Janab. Mene papaya plant ghamle men lagana he . Matti kesi banaen . Seeds se grow kiye hen.
مٹی ایسی ہونی چاہیے جو پانی کو زیادہ ہولڈ نہ رکھتی ہو papaya plant
کی ایک ہی پرابلم ہوتی ہے وہ فنگس. فنگس تب اتی ہے جب پانی تنے کے ساتھ ٹکراتا ہے اس لئے مٹی کھالے کی بھل والی ہو مجھے لگتا ہے آپ سندھ سے ہو سندھ تو papayaکا گھر ہے وڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ
@@GardeningMereSaath ji janab. Ham Sindh se hen .
Aoa mai lahore se hoon or mne chat p sbzio ki bailn lgai hain unka temperature kesy mantain krna green net bht se log kaahty zrort ni sbzio ko direct dhop chye hoti 6 7 hrs kia. Ap guid krn please
کوی بھی پودا indoor نہیں ہوتا پودوں کی گروتھ کے لئے دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن دھوپ سے یہاں مراد پودے کے پتوں اور برانچز کو دھوپ دیکھانا ہوتی ہے ناکہ گملے کو گملے کو آپ چھاؤں میں رکھیں جیکہ بیل کو دھوپ میں جانے دیں گملے کی مٹی کو گرم نہیں ہونے دینا مٹی گرم ہونے سے جڑیں متاثر ہوتی ہیں پودا سوکھ جاتا ہے جزاک اللہ
@@GardeningMereSaath JazakAllah bhot bhot shukria for thw answer
Mery plant per na bhool a rahy Hain na brah Raha hai
شکریہ. ہو سکتا ہے آپ کا لیموں کا پودا بیج سے گرو ہوا ہو بیج سے اگاے گئے پودے پانچ چھ سال بعد پھول اتے ہیں جیکہ قلم سے تیار پودا پہلے ہی سال پھل دینا شروع کر دیتا ہے
@@GardeningMereSaath nursery Sy lya tha
@@FunkiDuniya2471 کتنی دیر ہو گئی ہے کئی دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ قلم ہی ایسے پودے کی ہوتی ہے جو بیج والہ پودا ہوتا ہے اس والے پودے کے اوپر گرافٹ کیا ہوتا ہے ہو سکتا نرسری والے اس پر گرافٹ کرنا بھول گئے ہوں. اگلی بات چائنا لمن ہے یا دیسی دیسی کے اوپر بھی پھل دیر سے اتا سال ڈیڑھ سال بعد. یہ پودا آپ کے پاس کب سے ہے. ایک کام کریں کیلے کے چھلکوں کو سوکھا کر پوڈر بنا کر پودے کی مٹی میں دیں پیاز کے سوکھے چلکے بھی ڈال سکتے ہیں. یہ کھاد دینے سے اوپر والی مٹی کو باہر نکال لیں جب چھوٹی جڑیں دیکھنا شروع ہو جائیں تو ایک مٹی یہ والی کھاد ڈال کر نکالی گئی مٹی پھر سے اوپر ڈال دیں پانی دیں. پانی کم کردیں
@@GardeningMereSaath Saal hony Wala hai
پھول ہی نہیں تو لیموں کہاں سے آیں گیے
جی بالکل درست بات ہے جزاک اللہ