Low Cost Goat Farming Model On RoofTop - RoofTop Goat Farming Buisness

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 17

  • @muhammadanwar9930
    @muhammadanwar9930 2 місяці тому +1

    Masha Allah very Nice ❤❤❤❤

  • @naqshband1086
    @naqshband1086 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤زنیر بھائی زندہ باد ❤❤❤چچا اشرف گجر صاحب گریٹ پرسنیلٹی ❤❤❤❤

  • @Hanzlachadhar
    @Hanzlachadhar 2 місяці тому +1

    Big fan for m hafizabad

  • @MIrfan-f7c
    @MIrfan-f7c 2 місяці тому +1

    Mashallah

  • @Khanshoqeen11
    @Khanshoqeen11 2 місяці тому +1

    ❤❤❤

  • @aarsir1961
    @aarsir1961 2 місяці тому

    Good one

  • @quratulainbeni6031
    @quratulainbeni6031 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Zeeshanabbasi78610
    @Zeeshanabbasi78610 2 місяці тому +1

    Mehrbani apki zunair Bai Jo Shok krwaty ho hmra rat ko apna gr bhr chor kr hm logo ka hi Shok krwaty hn Khush rhy

  • @AsifShahzad-p5m
    @AsifShahzad-p5m 2 місяці тому +1

    بریڈ کے نام پر لوگوں نے لاکھ کی بکری کو 5 لاکھ کا کر دیا ہے😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @earnthroughanimals7858
      @earnthroughanimals7858  2 місяці тому

      السلام علیکم بھائی کیسے ہیں اپ بھائی اپ کی بات بالکل درست ہے لوگوں نے سیل کی ہیں اور اس کا اگر سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے نا تو نئے فارمر نے اٹھایا ہے شوقین نسل کے نام پہ لیتا رہا ہے اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ شوقین اپنی مرضی کا جانور اٹھاتا ہے تو اس میں وہ اپنی مرضی کے سارے پوائنٹس جب ڈھونڈتا ہے تو اس کی وہ قیمت بھی اب اگلے کی مرضی کی برتھ ہے لیکن جو نیا فارمر شوقینوں کو دیکھ کے مہنگی بکری لے لیتا ہے نا وہ چاہے لاکھ والی تین لاکھ کی لے تین لاکھ والی 10 لاکھ کی لے یا جتنے کی بھی لے وہ نقصان اٹھاتا ہے شوقینی میں میں نے لوگ سر پھیرے دیکھے ہیں وہ پانچ لاکھ والی کو اب میں کچھ کہنا نہیں چاہوں گا بہت مہنگی بھی لے لیتے ہیں 68 تو مقصد یہی ہے فارمر اور شوقین میں فرق ہے فارمر جب شوقین والے راستے پہ چل پڑتا ہے نا تو پھر وہ ناکام ہوتا ہے اور پھر وہ ایٹ دی اینڈ سارا سسٹم بھی کلوز کرتا ہے اور پچھتاتا بھی اور لوگوں کو بھی روکتا ہے فارمنگ میں اپ مناسب بکری جس میں اچھا اڈر اچھی ہیلتھ ہونی ضروری ہے دیٹس گڈ شوکین ایک جانور میں سارے پوائنٹس اپنی مرضی کے ڈھونڈ رہا ہوتا ہے اور وہ جانور میرے خیال میں شاید اسے ہزاروں میں ایک ملتا ہے جب اسے وہ ہزاروں میں سے ایک ملتا ہے نا پھر وہ اتنا جنونی ہوتا ہے وہ کہتا ہے کسی قیمت پہ بھی میں اس کو اٹھا لوں تو شوقین اور فارمر الگ الگ کیٹگریز ہیں لیکن اپ کی بات درست ہے لوگوں نے نسل کے نام پہ سیل کی ہیں اور انہوں نے اپنی نسلیں ضائع بھی کر لی ہیں اگر اچھی نسل ہے نا اگر وہ مہنگی لاکھ والی تین لاکھ میں بھی سیل ہو رہی ہے میں اس سے اتنا گلا نہیں کرتا لیکن فارمر کو تھوڑی اپنی عقل استعمال کرنی چاہیے وہ شوقین کے راستے پہ جب چلتا ہے پھر کام خراب ہوتا ہے باقی یہاں بہت کچھ ہو رہا ہے یہ پروپر ایک ویڈیو ہی بنائی جا سکتی ہے اس پہ

  • @SahiwalGoatFarm1
    @SahiwalGoatFarm1 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤

  • @AsimUmar-m8l
    @AsimUmar-m8l 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤

  • @Zeeshanabbasi78610
    @Zeeshanabbasi78610 2 місяці тому +1

    ❤❤❤

  • @abdullahabdullah3972
    @abdullahabdullah3972 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @SaddamKhan-bp3qc
    @SaddamKhan-bp3qc 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤