Zabardast saif bhai, iss video ko dekh kr abb Karachi sy Greenline pr safr krny ka intizar ni hu rha, In'Shaa'Allah jld iss pr journey hoga Karachi sy🥰
سیف بھائی اپنی املا ٹھیک کریں ۔ رونک نہیں رونق ہوتا ہے ۔ اس سے مجھے اپنی غلطی بھی یاد آئی ہماری انگلش کی میڈم مشکل کا مطلب کتاب پہ ہی لکھواتی تھیں ، research کے معنی تحقیق ہوتے ہیں تو میں نے بھی تحکیک لکھ دیا تھا اور میڈم نے میری خوب سروس کی کہ دیکھیں یہ ہے اس قوم کا حال جب اردو اپنی زبان ہی ٹھیک سے نہیں آئے گی تو انگلش کیسے آئے گی۔؟
@@RaiLoversPKofficial ارے نہیں میں اسلئے کہہ رہی تھی کہ زیادہ تر ریل فین کراچی سے ہیں اور کراچی کے اردو سپیکنگ لوگ ایسی غلطیوں پہ زیادہ مائنڈ کرتے ہیں ۔
Very nice video brother 👍
Thanks 👍
Rat ka safar green line ka sath maza agia tha.❤
Ahan, zbrdst
Behtreen ❤
Thanx, keep watching & supporting Railoverspk ❤️
Assalamualaikum MashaAllah owsome journey God bless you boy
Thank you so much
زبردست
Thanx, keep watching & supporting Railoverspk ❤️
Very nice video ❤
Thank you 🤗
Excellent
Thank you so much 😀
Zabardast saif bhai, iss video ko dekh kr abb Karachi sy Greenline pr safr krny ka intizar ni hu rha, In'Shaa'Allah jld iss pr journey hoga Karachi sy🥰
In Sha Allah ✌️ Thanx, keep watching & supporting Railoverspk ❤️
Please make the viedos greenline express ac standard full journey banao from rawalpidi to karchi 6dn greenline express ac standard
Next year.
Goodgsir❤❤❤❤❤ KkkLahore
Thanks for watching.
Good✌
Thanks ✌
گرین لائن کا اپنا ھی مزا ھے
Ismein koi shq ni
روہڑی جنکشن سے کراچی تک کتنا کرایہ ہے تمام کلاسز کا
Train specific Hain sb, ziada bhi hai or Kam bhi
Bhai ap Kay pas Kon sa camera ha
Google Pixel 7
@@RaiLoversPKofficial acha main. Samja GoPro ha ap Kay pas
سیف بھائی اپنی املا ٹھیک کریں ۔
رونک نہیں رونق ہوتا ہے ۔
اس سے مجھے اپنی غلطی بھی یاد آئی ہماری انگلش کی میڈم مشکل کا مطلب کتاب پہ ہی لکھواتی تھیں ، research کے معنی تحقیق ہوتے ہیں تو میں نے بھی تحکیک لکھ دیا تھا اور میڈم نے میری خوب سروس کی کہ دیکھیں یہ ہے اس قوم کا حال جب اردو اپنی زبان ہی ٹھیک سے نہیں آئے گی تو انگلش کیسے آئے گی۔؟
🤣🤣🤣 thk hai janab mein fix krta Issy warna Meri bhi service honi
@@RaiLoversPKofficial
ارے نہیں میں اسلئے کہہ رہی تھی کہ زیادہ تر ریل فین کراچی سے ہیں اور کراچی کے اردو سپیکنگ لوگ ایسی غلطیوں پہ زیادہ مائنڈ کرتے ہیں ۔
han g meri bhi kbhi kbhi galtian ho jati hain!
@@RaiLoversPKofficial
کوئی بات نہیں ۔