اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ نے درست فرمایا الحمدللہ میں تین سال سے اس بوٹی کو جڑ سے اکھاڑ رہا ہوں اللّٰہ کے فضل سے کنٹرول ہو گیا ہے 😊😊 سید ارشاد حسین سیالکوٹ
میں یہ کام اپنی zqat اور صدقہ کی رقم سے کرتی ہوں ۔ ہفتے میں ایک دن (depends) approximately میں جس جگہ رہتی ہوں اس کے ارد گرد چیک کرتی ہوں ۔ یہاں کوٹھیوں والے جب Bouque خشک ہونے پر باہر پھینک دیتے ہیں تو تیزی سے پھیلتی ہے ۔ بھنگ کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے - کوئی کام بھی جنون کے بغیر نہیں ہو سکتا
گاجر بوٹی والے پودوں کو اکھاڑنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بارش کے بعد ان کو اکھاڑا جائے اس طرح تھوڑے وقت میں زیادہ کام ہو جاتا ہے اور پودا جڑ سمیت باہر اجاتا ہے
آپ کی فراہم کردہ معلومات انتہائی مفید ہیں اگرچہ یہ ہم لوگوں کے لیے ایک انتہائی مضر پودا ہے لیکن ہمارے ملک میں اکثر لوگ کام صرف اس وقت کرتے ہیں جب انھیں اپنا فائدہ نظر آئے ۔ لہذا مشورہ یہ ہے کہ اس کو اکٹھا کر کے اور اس میں موم وغیرہ ملا کر اس کے پیلٹ بنائے جائیں جو کہ سردیوں میں بطور ایندھن استعمال ہو سکتے ہیں اور موم یا خراب تیل کی وجہ سے ان کے بیج ہوا کے ذریعے پھیل بھی نہیں سکیں گے
ڈاکٹر صاحب آپ کا شکریہ اتنی معلوماتی ویڈیو اور مفید مشوروں کا آپ کسانوں کو یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ سب ملکر اس بوٹی کا خاتمہ کریں جو قوم اپنے جائز حق کے لئے اکٹھے نہی ہوسکتے وہ اس بوٹی کے لئے کیسے اکٹھے ہو گے معذرت کے ساتھ یہ قوم اس لائق ہی نہی کہ ان کومشورہ دیا جائے اگر یہ الٹھے ہوتے تو آج ملک کا یہ حال نا ہوتا
امید سے دنیا قائم ہے منفی سوچ سے ہر حال میں بچنا چاہیے جب کوئی کام نہ کر رہا ہو تب بھی آپ اپنے حصے کا کام تو کر سکتے ہیں میں فارمر نہیں پھر بھی میں اپنی حساسیت کی وجہ سے پچھلے تقریباً چھ سال سے اپنے ایریا کو اس بوٹی سے پاک کر رہی ہوں کچھ کام صرف اللّٰہ کے لئے کرنے چاہئیں ۔ اُس میں اللّٰہ کی مدد ہوتی ہے ۔کام خود ہی آسان ہو جاتا ہے
وعلیکم السلام زبردست بھائی صاحب اس پودے سے ہم خیبر پختون خواہ ملاکنڈ میں بھی تنگ اگئے ہر جگہ موجود ہیں اور الرجی پھلاتے ہیں فصلوں کو بہت نقصان دیتے ہیں
ماشاءاللہ ❤ آپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک کو ضرورت ھے لیکن بد قسمتی سے ہم بحیثیت قوم بد کردار اور بے وفا لوگ ہیں ۔ اپنے محسنوں کو فٹپاتھ پہ بٹھا کر دم لیتے ہیں ۔ ✅️✅️
Assalamualaikum you are right doctor shb.... It is wide spreading. میری درخواست ہے جو اس کی پہچان رکھتا ہے وہ لازمی اس کو جہاں دیکھے تو اس کو اکھاڑ پھینکے. جزاک اللہ
Ap ny bilkul thek frmaya.. Bohat sal pyhly hmary elaqy[zafrwal narowal]mn sylab ka pani aya..jo k India sy ata hy direct...wo sylab khtm hony k bad..hmary sary area mn ye jari inthai miqdar mn pyda ho gai.. Aor kharish ki bimari b is k sath I thi usi sal.shyd wja yehi poda tha..
w salam dr sab apny es plant ky bare may bohat ahm malomat dya shukria distt Buner may es plant ka growth teze say bargya our apny jo end ka tarika bataya taqreban 15 say 20 % hum nay kabo paya❤❤
جزاک اللہ خیرا کَثیرا سر! آپ نے ذبردست ایشو پر بات کی ہے. اللہ تعالیٰ آپکو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین تاکہ آپ کی اسی طرح ملک وقوم کے فائدے کے لیے خدمت کرتے رہیں
I'm living in LDA Avenue 1, Lahore. Quite a few homes are constructed. All other areas are full of gajer booti. It's a great informatory, and worth listening presentation, sir.
ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت خوفناک پہلو کو اجاگر کیا انفرادی اور اجتماعی سطح پر اس گاجر بوٹی نام کی چیز کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے حکومتی سطح پر اقدامات کرکے اس کو تلف کرنا چاھیے آپ نے بہت اچھے طریقے سے عوام الناس کو اس کے نقصانات سے آگاہ فرمایا اللہ کریم ھماری نباتات کی حفاظت فرماۓ ھمارے ھاں تو پہلے ھی عوام غزائ قلت کا شکار ھیں شکریہ سر
@@aliafaruky5362 جھالت کی ڈیفینیشن کیا ہے ھمارا معاشرہ جاھل نہیں سر جتنا علم اب ہے دنیا میں اس سے بڑھ کر پہلے کبھی نہ تھا صرف تربیت کی کمی ہے نظم وضبط کی کمی ہے قانون کی حکمرانی کا گقدان ہے ھماری سوسائٹی کو جھالت نے تباہ نہیں کیا بلکہ با علم طبقہ نے برباد کیا
I m a botanist, n really impress by ur effort. This herb is spreading in all our punjab even in thal areas where there is a shortage of water. Plz make video on eucalyptus (sufaida).
Wonderful brainstorming for creating awareness to farmers ....n it's remedial measures to uproot /eliminate from Agri farms ....as a effective campaign....
آپ نے بالکل درست فرمایا مجھے اس کی وجہ سے Asthma کا attack ہو پھر میں نے اس کو اسٹڈی کیا ۔ اور بہت لوگوں کو Allergies، Asthma ہو رہا تھا - پچھلے تقریباً چھ سال سے میں اس کو اکھڑوا کر کُھڈّے میں دفن کرتی ہوں - عجب بات ہے اس کام میں مجھے اللّٰہ اور مزدور کے سوا کوئی ساتھ نہ مل سکا اللّٰہ آپ کے ذریعہ یہ پیغام عام کرے اورسوئے ہوئے لوگ وقت پر جاگ جائیں۔ Aameen
Sir bohat shukriya, bohat nwazish rehnumai karney ka,, isee tarha ki videos or bhi bnaen, iskey ilawa kuch weeds mufeed bhi hen, unkey barey me bhi agahi den,
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ بہت معلوماتی ویڈیوز بناتے ہیں میرا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اور یہ بوٹی ہمارے ہاں بھی بہت پھیل چکی ہے
السلام و علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھے طریقے سے اس نقصاندہ پودے کے بارےمیں سمجھایا ۔سر ہمارے علاقے جنڈ(ضلع اٹک)میں ایک اور نقصان دہ تین کانٹوں والی بوٹی جس کو لوکل زبان میں (بکڑا) کہتے ہیں۔کے بارے میں ایک معلوماتی وڈیو بنا لیں۔اور تدارک کا طریقہ کار سے بھی آگاہ کریں ۔شکریہ ۔اللہ آپ کو اجرعظیم عطا فرمائیں ۔آمین ۔
Very Meaningful And Pertinent Narration One Of Speedy Growing Weed Around The World. The Contribution Of Floral Shops In Spreading The Lethal Weed Is "Remarkable". This Is Being Used For Bouquets Since 15-20 Years But Our Psedo Literats Of Metropolitans Didn't Care. We Have Been Holding Awareness Seminars But Public Respons Was Poor.
Wah Dr. Sb itny piyaray andaaz main bahut kuch samjha diya. Sir iss ka aik negative affect yeh b hy k iss pr phool uss waqt aatay hyn jb honey bees Beri ka shehd tiyaar kar rahi hoti hyn. Beri ka shed jamta nahe hy laikin ab yeh shehd b jamna shuru ho giya hy QK honey bees iss sy b nectar lay laiti hyn jo beri k shehd main shamil ho kar is ki quality ko kharaab kar daita hy.
Ap ny buhat achi information share ki JazakAllah, waqi us sy faslon par buhat bura asar par raha he aur allergy khas tor py ,kiya kino ki fasal ko kharab karny main bhi is ka kuch contribution ho skta he? Because pakistan main pichly kuch salo sy kino ki fasal bhi tabha horahi he
Agri Deptt Punjab already have started distributing hand bills spreading awareness on this weed among wheat growers and physical or chemical method to control or eliminate this weed
بہت اچھی معلومات۔ یو ٹیوب کے جنگل میں ڈاکٹر صاحب جیسے چند قیمتی لوگ سرمایہ ہیں
جی بہت شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ نے درست فرمایا الحمدللہ میں تین سال سے اس بوٹی کو جڑ سے اکھاڑ رہا ہوں اللّٰہ کے فضل سے کنٹرول ہو گیا ہے 😊😊 سید ارشاد حسین سیالکوٹ
ایک تنظیم بنا کہ عورتوں اور بچوں سے یہ کام کرائیں اور ماوضہ بھی دیں
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دے آمین آپ بہت نیکی کا کام کر رہے ہیں
میں یہ کام اپنی zqat اور صدقہ کی رقم سے کرتی ہوں ۔ ہفتے میں ایک دن (depends) approximately میں جس جگہ رہتی ہوں اس کے ارد گرد چیک کرتی ہوں ۔ یہاں کوٹھیوں والے جب Bouque خشک ہونے پر باہر پھینک دیتے ہیں تو تیزی سے پھیلتی ہے ۔ بھنگ کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے -
کوئی کام بھی جنون کے بغیر نہیں ہو سکتا
Very nice
Ye hamary elaqy Dir Kpk me lakho k hisab se h
گاجر بوٹی والے پودوں کو اکھاڑنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بارش کے بعد ان کو اکھاڑا جائے اس طرح تھوڑے وقت میں زیادہ کام ہو جاتا ہے اور پودا جڑ سمیت باہر اجاتا ہے
آپ کی فراہم کردہ معلومات انتہائی مفید ہیں اگرچہ یہ ہم لوگوں کے لیے ایک انتہائی مضر پودا ہے لیکن ہمارے ملک میں اکثر لوگ کام صرف اس وقت کرتے ہیں جب انھیں اپنا فائدہ نظر آئے ۔ لہذا مشورہ یہ ہے کہ اس کو اکٹھا کر کے اور اس میں موم وغیرہ ملا کر اس کے پیلٹ بنائے جائیں جو کہ سردیوں میں بطور ایندھن استعمال ہو سکتے ہیں اور موم یا خراب تیل کی وجہ سے ان کے بیج ہوا کے ذریعے پھیل بھی نہیں سکیں گے
اچھا آئیڈیا ھے ۔ لیکن بلی کے گلے میں گھنٹی کوں باندھے ۔
Ap or simple word me bataie
ڈاکٹر صاحب آپ کا شکریہ اتنی معلوماتی ویڈیو اور مفید مشوروں کا آپ کسانوں کو یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ سب ملکر اس بوٹی کا خاتمہ کریں جو قوم اپنے جائز حق کے لئے اکٹھے نہی ہوسکتے وہ اس بوٹی کے لئے کیسے اکٹھے ہو گے معذرت کے ساتھ یہ قوم اس لائق ہی نہی کہ ان کومشورہ دیا جائے اگر یہ الٹھے ہوتے تو آج ملک کا یہ حال نا ہوتا
امید سے دنیا قائم ہے منفی سوچ سے ہر حال میں بچنا چاہیے
جب کوئی کام نہ کر رہا ہو تب بھی آپ اپنے حصے کا کام تو کر سکتے ہیں میں فارمر نہیں پھر بھی میں اپنی حساسیت کی وجہ سے پچھلے تقریباً چھ سال سے اپنے ایریا کو اس بوٹی سے پاک کر رہی ہوں
کچھ کام صرف اللّٰہ کے لئے کرنے چاہئیں ۔ اُس میں اللّٰہ کی مدد ہوتی ہے ۔کام خود ہی آسان ہو جاتا ہے
بہت خوب ماشاء اللہ.... ڈاکٹر صاحب بہت اچھے انداز میں لوگوں کو اس مصیبت سے آگاہ کیا
جی بہت شکریہ
وعلیکم السلام زبردست بھائی صاحب اس پودے سے ہم خیبر پختون خواہ ملاکنڈ میں بھی تنگ اگئے ہر جگہ موجود ہیں اور الرجی پھلاتے ہیں فصلوں کو بہت نقصان دیتے ہیں
So haramitob ho start dai
buhat aala Doctor sb, kindly is qism ki videos banaya karain taky logo ko awareness ho
ڈاکٹر صاحب ، آپکے سمجھانے کا طریقہ بہت ھی اچھا ھے جس کے لیے ھم آپکے شکر گزار ھیں ۔
ماشاءاللہ ❤ آپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک کو ضرورت ھے لیکن بد قسمتی سے ہم بحیثیت قوم بد کردار اور بے وفا لوگ ہیں ۔ اپنے محسنوں کو فٹپاتھ پہ بٹھا کر دم لیتے ہیں ۔ ✅️✅️
Dr Irshad Qalandrani .very informative and useful information
Thanks for liking
Sir aap jo kam kar rhay hay wo or koi ni kar rha pakistan me. 👌👌 You are the real hero of pakistan.
Jazaak Allah
Masha Allah Sir zabardast.. Ap bhot acha kam kr rahy hain ..
G bohot shukria
اچھی معلومات اجاگر کیں ھیں .....جزاک اللہ .
جزاکم اللّٰہ
Alhamdulillah
Best knowledge ful Information, sir.
Sir, very informative video.Thank you, stay blessed 💐.
Very very important alarming and informative video Jazakallah
Many many thanks
Assalamualaikum you are right doctor shb.... It is wide spreading.
میری درخواست ہے جو اس کی پہچان رکھتا ہے وہ لازمی اس کو جہاں دیکھے تو اس کو اکھاڑ پھینکے. جزاک اللہ
I agree
Ap ny bilkul thek frmaya..
Bohat sal pyhly hmary elaqy[zafrwal narowal]mn sylab ka pani aya..jo k India sy ata hy direct...wo sylab khtm hony k bad..hmary sary area mn ye jari inthai miqdar mn pyda ho gai..
Aor kharish ki bimari b is k sath I thi usi sal.shyd wja yehi poda tha..
Very informative program you have done 👍
Thanks for liking. Jazaak Allah
w salam dr sab apny es plant ky bare may bohat ahm malomat dya shukria distt Buner may es plant ka growth teze say bargya our apny jo end ka tarika bataya taqreban 15 say 20 % hum nay kabo paya❤❤
جزاک اللہ خیرا کَثیرا
سر! آپ نے ذبردست ایشو پر بات کی ہے. اللہ تعالیٰ آپکو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین تاکہ آپ کی اسی طرح ملک وقوم کے فائدے کے لیے خدمت کرتے رہیں
I'm living in LDA Avenue 1, Lahore. Quite a few homes are constructed. All other areas are full of gajer booti. It's a great informatory, and worth listening presentation, sir.
Thanks a lot and Jazaak Allah
گندم کے جھاڑ میں تو خاص فرق نہیں
دیکھا،ویسے اس کے بارے میں معلومات بہت زبردست ہیں،
ذرا اپنے کھیت میں اسے رہنے دیں پھر پتہ چلے گا ۔۔۔۔۔۔
اچھی معلومات درست طریقہ سے ❤
زبردست معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔
Good ❤❤ working Dr sab Faisalabad SE Salam jangir kalan ❤❤ RB 253
زبردست معلوماتی اور مفید ویڈیو
اس بوٹی کے خلاف جنگی بنیادوں پر کاروائی انتہائی ضروری ہے ورنہ یہ قحط کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔❤
Good and wonderful great information. ❤️ from Sharjah.
اب سمجھ میں آیا کہ ہماری زمین بنجر کیو ہورہی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ❤❤❤
ڈاکٹر صاحب اتنی مفید معلومات دینے کا بہت شکریہ ۔
In our india it is called congress grass and botanical name is parthenium hysterophorus...love u sir ur all efforts are appreciable ❤🇮🇳
So nice of you. Jazaak Allah
بی جے پی گراس کیوں نہیں رکھا اس کا نام
@@muneerahmed3262 because it was imported from America at the time of congress govt.
@@aasifsvlog373
بہت اچھا کیا جس حکومت کے دورمیں یہ پودا آیا اسی کے نام سے منسوب کیا ❤
There must be some use of this shrub and there must be some useful competitive shrub to be encouraged. Plz guide about this sort of information
Very informative
You are asert dr. Sahab
So nice of you
جزاكم الله خيرا. تنبيه قيم. ويجب مراقبة دكاكين الزهور.
ڈاکٹر صاحب
آپ نے بہت خوفناک پہلو کو اجاگر کیا
انفرادی اور اجتماعی سطح پر اس گاجر بوٹی نام کی چیز کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے
حکومتی سطح پر اقدامات کرکے اس کو تلف کرنا چاھیے
آپ نے بہت اچھے طریقے سے عوام الناس کو اس کے نقصانات سے آگاہ فرمایا
اللہ کریم ھماری نباتات کی حفاظت فرماۓ ھمارے ھاں تو پہلے ھی عوام غزائ قلت کا شکار ھیں
شکریہ سر
جی شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
بالکل درست کہا آپ نے
❤
جہالت غریبی سے زیادہ بری ہے
@@aliafaruky5362 جھالت کی ڈیفینیشن کیا ہے
ھمارا معاشرہ جاھل نہیں سر
جتنا علم اب ہے
دنیا میں اس سے بڑھ کر پہلے کبھی نہ تھا
صرف تربیت کی کمی ہے
نظم وضبط کی کمی ہے
قانون کی حکمرانی کا گقدان ہے
ھماری سوسائٹی کو جھالت نے تباہ نہیں کیا بلکہ با علم طبقہ نے برباد کیا
Very good and informative video. Dr Sahib.
Thanks for liking, Jazaak Allah
Informative sir
Thanks
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب صحیح بتا رہے ہیں یہ بوٹی بہت خطر ناک ہے فصلِ کے لیے
MashaAllah ❤ Nice information 👍🏻👍🏻👍🏻
Great job dr shab
A real scientist. mashaAllah.
Jazaak Allah
I m a botanist, n really impress by ur effort. This herb is spreading in all our punjab even in thal areas where there is a shortage of water.
Plz make video on eucalyptus (sufaida).
So nice of you. Will make a video about eucalyptus soon Insha Allah.
Excellent video. Sir ur explaination is great and logical
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
جزاکم اللّٰہ
ماشاءﷲ ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا سمجھایا
بہت اہم معلومات
جزاکم اللّٰہ
Wonderful brainstorming for creating awareness to farmers ....n it's remedial measures to uproot /eliminate from Agri farms ....as a effective campaign....
Thanks and Jazaak Allah
Nice 👍 Dr seb
Aapki Videos MashaAllah achy khasy views le rahy hen
G shukria and Jazaak Allah
@@wildlifewithdr.waseem7736 Sir ham Àap k intezar me h k Àap Dir aayengy ham aapki mehman nawazi karengy
Woow bht umdaa
Jazaak Allah
Jazak Allah Sir, Very informative video
So nice of you
Very good information,
آپ نے بالکل درست فرمایا
مجھے اس کی وجہ سے Asthma کا attack ہو پھر میں نے اس کو اسٹڈی کیا ۔ اور بہت لوگوں کو Allergies، Asthma ہو رہا تھا - پچھلے تقریباً چھ سال سے میں اس کو اکھڑوا کر کُھڈّے میں دفن کرتی ہوں - عجب بات ہے اس کام میں مجھے اللّٰہ اور مزدور کے سوا کوئی ساتھ نہ مل سکا
اللّٰہ آپ کے ذریعہ یہ پیغام عام کرے اورسوئے ہوئے لوگ وقت پر جاگ جائیں۔ Aameen
آمین
Very beautiful video. Thank you.
Very very informative detailed vlog in Urdu❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤.Please guys share this it's must
بہت خوب معلومات
10:08 زبردست معلومات
Sir bohat shukriya, bohat nwazish rehnumai karney ka,, isee tarha ki videos or bhi bnaen, iskey ilawa kuch weeds mufeed bhi hen, unkey barey me bhi agahi den,
Jazaak Allah
Doc Waseem yara Jiyossss.. keep up the good work,
Barish k baad aasani sey nikaal suktay hain
Every thing in nature is fighting for its survival...such an interesting info
"Survival of the fittest"
welldone man thats most important thing we need to know. we need more people like you.
Thanks a lot
جزاک اللّٰہ
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ بہت معلوماتی ویڈیوز بناتے ہیں میرا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اور یہ بوٹی ہمارے ہاں بھی بہت پھیل چکی ہے
السلام و علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھے طریقے سے اس نقصاندہ پودے کے بارےمیں سمجھایا ۔سر ہمارے علاقے جنڈ(ضلع اٹک)میں ایک اور نقصان دہ تین کانٹوں والی بوٹی جس کو لوکل زبان میں (بکڑا) کہتے ہیں۔کے بارے میں ایک معلوماتی وڈیو بنا لیں۔اور تدارک کا طریقہ کار سے بھی آگاہ کریں ۔شکریہ ۔اللہ آپ کو اجرعظیم عطا فرمائیں ۔آمین ۔
بکڑا کاٹ کر بکری کو کھلایا جا سکتا ہے؟
Great educational video
آج تو سب سے اہم ویلوگ ہے❤
ایوب خان کے تحفوں میں ایک تحفہ سفیدے کا درخت۔جو بے انتہاء پانی پیتا ہے۔
وہ خود بھی ایک فرعون تھا اور آگے اسکی نسل بھی انسانیت کو تکلیف و اذیت دینے میں پیش پیش ھے
1st comment sir you are doing very good work dr
Thanks
واہ واہ واہ 🥰
Very Meaningful And Pertinent Narration One Of Speedy Growing Weed Around The World. The Contribution Of Floral Shops In Spreading The Lethal Weed Is "Remarkable". This Is Being Used For Bouquets Since 15-20 Years But Our Psedo Literats Of Metropolitans Didn't Care. We Have Been Holding Awareness Seminars But Public Respons Was Poor.
Great and really good information thanks
So nice of you
Very nice Dr sab 😊
Thanks
Ye wese hr jaga paya jata ha punjab men is se qehat kese aa jata ha dr sahib?
Very informative video ❤❤❤❤
Thanks
❤❤❤❤❤ mashaalah subhhanallah shukaralla alhamdulilah thanks
One more thing is the rapid growth of this plant. This plant is also toxic to milk animals.
Yes you are right
Wah Dr. Sb itny piyaray andaaz main bahut kuch samjha diya. Sir iss ka aik negative affect yeh b hy k iss pr phool uss waqt aatay hyn jb honey bees Beri ka shehd tiyaar kar rahi hoti hyn. Beri ka shed jamta nahe hy laikin ab yeh shehd b jamna shuru ho giya hy QK honey bees iss sy b nectar lay laiti hyn jo beri k shehd main shamil ho kar is ki quality ko kharaab kar daita hy.
درست کہا آپ نے ۔ اس پودے کا یہ پہلو میرے زہن میں نہیں تھا ۔ جزاکم اللّٰہ
Very informative video
So nice of you
Very informative
Glad you think so!
Love you brother from USA. Rana jahangir Ali
Jazaak Allah
Dr sahib is sal bahar k mosam main drakhton per new patey ni nikley. Khushak hain kya wjah hy
بہت خوب ڈاکٹر صاحب۔
اپنے حصے کی شمع جلائے رکھیے۔
جی بہت شکریہ
Very nice! Good Information!
God bless you Doctor 🙏
انسانی صحت پر اسکے اثرات کے بارے میں بھی آگہی دیں شکریہ
Great video ❤❤❤❤❤❤
Jizak Allah Dr. Sahab
Jazaak Allah
Sir very informative video. Sir you should begin a pilot program to get rid of this kind of weed.
Thanks
Proud of you sir
Ap ny buhat achi information share ki JazakAllah, waqi us sy faslon par buhat bura asar par raha he aur allergy khas tor py ,kiya kino ki fasal ko kharab karny main bhi is ka kuch contribution ho skta he? Because pakistan main pichly kuch salo sy kino ki fasal bhi tabha horahi he
اگر کینو پر پھول اسی دوران آتے ہیں جب اس پودے پر پھول آتے ہیں تو پھر یقیناً کینو کی فصل متاثر ہو گی ۔
Salam.jangli kikar k bari main b vedio banawo
Video mojood hai. Channal par
great video sir
You are right. Thanks for this video
My pleasure!
❤ jazakAllah. Thanks.
Gypsophillia is used in floral industry in uk , not this as a filler in floral displays ? Are they not two different plants?
Agri Deptt Punjab already have started distributing hand bills spreading awareness on this weed among wheat growers and physical or chemical method to control or eliminate this weed
A O a... Dr sab phool wala nariyal ke bary mn bhi kuch batayen logon ko???
ڈاکٹر صاحب گورنمنٹ یا محکمہ جنگلات اس کے تدارک کیلئے کیا اقدامات کر رہے ہیں پلیز اس بارے ضرور آگاہ کریں شکریہ
Doctor Shb is k khatmy k liey ap kakoomat sy is bary mein sanjeeda koshish krny k liey rabta krein
hamary area to is booti nein tbahi kr di hy