Bollywood Actor Kader Khan ka Aqeeda Tauheed | Ek New Muslim ka Waqia | Engineer Muhammad Ali Mirza

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 вер 2024
  • A Christian Old Age woman accepts Islam before Death | Christen se Islam Qabool kar ke Musalman hone wali Khush naseeb Burhiya ka Waqia | Filmi Actor Kader Khan ka Aqeeda Toheed | Ek New Muslim ki Naani kay Islam Qabool karne ka Riqat amez Waqia | Ye Allah ke Faisle hein
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ ! کچھ بھائیوں کو علی بھائی کی اس ویڈیو میں بیان کیے گئے دو واقعات پر اعتراض ہو رہا ہے کہ مولوی جب بزرگوں کی کرامات بیان کرتے ہیں تو اُس کو آپ کہانی کہہ دیتے ہیں اور اب خود کہانی بیان کر رہے ہیں کہ اچانک اُس اسٹریلئن آدمی کی جان بچ گئی ۔
    تو بھائیوں سے گزارش ہے کہ یہ کرامت اللہ پاک کی طرف سے ہوئی کہ اتفاق سے دو مرتبہ اُس آدمی کی جان بچ گئی جبکہ اُس بیچارے کو تو پتا بھی نہیں تھا کہ اب میں مروں گا یا بچوں گا اور نہ ہی اُس نے خود یہ کرتب دکھایا کہ نہ ہی پستول سے گولی نکلی اور نہ وہ ٹرالر سے ٹکرایا ، ظاہر ہے ٹرالر سے ٹکر ہونے سے پہلے اُس کی گاڑی دائیں یا بائیں ہو گئی ہو گی ، اور اس طرح ککی بے شمار ویڈیوز آپ کو یوٹیوب پر ملیں گی کہ کئی لوگوں کو موت چھو کر نکل گئی اور وہ بال بال بچ گئے ۔
    لیکن بزرگوں کے بارے میں بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں کہ اُنہوں نے یہ کر دیا وہ کر دیا ، کسی نے 12 سال بعد کشتی کے ساتھ ڈوبی ہوئی بارات دریا میں سے نکال دی ، کسی نے مردے زندہ کر دیے ، کسی نے نگاہ مار کے پورے کا پورا شہر جلا ڈالا اور کسی بزرگ نے کئی کئی سال بغیر کھائے پیئے زندگی گزاری اور کسی بزرگ نے اللہ کو دیکھ لیا اور کسی کو آسمانوں کی معراج ہو گئی ، اور کسی نے لوح محفوظ پڑھ لیا ۔ اور بقول علماء کے ان بزرگوں کے پاس طاقتیں ہوتی ہیں اور بزرگ دل کا حال جان لیتے ہیں ۔
    لہذا ان دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ، اُس اسٹریلئن کی جان اتفاقی طور پر دو دفعہ اس لیے بچ گئی کیونکہ اللہ پاک نے اُس کی تقدیر میں ہدایت لکھی تھی ورنہ اُس نے خود اپنی جان نہیں بچائی ، جبکہ بزرگ تو دعوے کرتے ہیں کہ اگر ہم چاہیں تو آسمان زمین پر گرادیں اور یہ کر دیں اور وہ کر دیں ، اسی ضمن میں بزرگوں کے متعلق کچھ واقعات ملاحظہ فرمائیں اور خود فیصلہ کریں ۔ اللہ پاک ہم سب کو شرک کی گندگی سے بچا کر توحید کی نعمت عطا فرمائے تاکہ آخرت میں ہمیشہ کی کامیابیاں ہماری مقدر ہو سکیں ۔ آمین ثم آمین
    ♥ Ghous Pak ka Ilme Ghaib
    ► • Ghous Pak ki Karamat a...
    .................................................................
    ♥ 40 Saal Isha ke Wazu se Fajar ki Namaz
    ► • 40 Saal Isha ke Wazu s...
    .................................................................
    ♥ Ghous Pak ne Murda Zinda karke Usko Tobah Karwai
    ► • Ghous Pak ne Mureed ko...
    .................................................................
    ♥ Ghous Pak se Mutaliq Dawa Nabuwat
    ► • Ghoos-e-Pak r.a say mo...
    .................................................................
    ♥ Labbaik Ya Rasool Allah ﷺ | Buzurgon ki Karamten aur Rasool Allah ki Gustakhiyan
    ► • Labbaik Ya Rasool Alla...
    .................................................................
    #Islam #New_Muslim #Kader_Khan
    #Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
    #engineermuhammadalimirza
    #engineeralimirza
    #engineer_ali_mirza
    #engineermuhammad
    #engineer_muhammad
    #engineermirzamuhammadali
    #engineer_mirza_muhammad_ali
    #engineermirza
    #engineer_mirza

КОМЕНТАРІ • 2,1 тис.

  • @Khalid-Butt
    @Khalid-Butt 3 роки тому +596

    اللّه جنت میں جگہ دیے قادر خان صاحب کو ۔۔۔

  • @ibrahimayaanayaan642
    @ibrahimayaanayaan642 Рік тому +7

    اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت عطا فرمائے اور قادر خان کو جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین

  • @YasirIqbal783
    @YasirIqbal783 2 роки тому +40

    قادر خان صاحب بہت عاجز اور درویش صفت بندے تھے ۔اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @naeemshaikh1110
    @naeemshaikh1110 Рік тому +9

    اللہ پاک مرحوم قادر خان کی مغفرت فرما اور اللہ کی توحید پر اور شرک سے دور رہنے پر بہت ہی ٹھوس طریقے سے بات سمجھائی ۔ ماشاء اللہ دل بہت خوش ہوگیا ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی' مقام عطا فرمائیں ۔ آمین ثم آمین !

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 Рік тому +2

    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے تمام مسلمانوں کو جو توحید پر فوت ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ghufranshareef3699
    @ghufranshareef3699 3 роки тому +372

    حیرت کی بات ہے ایک دنیا دار شخص آج کل کے پاکستانی اور انڈین کئ مولویں سے بہتر نکلا۔

    • @moadibnasir2526
      @moadibnasir2526 3 роки тому +4

      @Md Ahsan Raza pehly apni urdu theek kr lo

    • @moadibnasir2526
      @moadibnasir2526 3 роки тому +3

      @Md Ahsan Raza alhamdulillah sir imaan sahi raaste pr hai just quran aur hadith no babe no darbaar na kisi aur se madad mangne ka tasavvur.

    • @nadiasajid4955
      @nadiasajid4955 3 роки тому +8

      @@moadibnasir2526 Allah jisko chahy hidayat deta ha jisko chata ha gumrah kr deta ha beshak wo beniaz ha

    • @bilawalbuzdarbaloch
      @bilawalbuzdarbaloch 3 роки тому +1

      Very true... Hamary maolvi to kahani karwaty hain aor peeron ki ibadat karvaty hain dramy karty hain

    • @ghufranshareef3699
      @ghufranshareef3699 3 роки тому +2

      @@bilawalbuzdarbaloch hahaha بلاول اور بزدار اک ساتھ

  • @myjobinrailway190
    @myjobinrailway190 3 роки тому +236

    Qadar khan is a great actor with under standing Islam

  • @asifaqureshi4650
    @asifaqureshi4650 3 роки тому +550

    Kadar khan is buried with next to my father's grave in Canada. May Allah SWT grant them highest place in Jannat Al Firdous Al Aa'la Aameen Ya Rabb 🤲🏼

  • @muhammadjahangir3497
    @muhammadjahangir3497 2 роки тому +21

    اتنی پیاری، مضبوط ، اور خوبصورت آواز ہے قادر خان کی۔
    اللهم المغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته.

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 Рік тому +2

    یا اللہ سارے سوھنے نام ھیں تیرے ایک میں نہیں سب ھیں مانگت تیرے

  • @yunusshaikh8934
    @yunusshaikh8934 3 роки тому +965

    قادر خان مرحوم کا عقیدہ توحید بے انتہا مضبوط تھا الللہ مرحوم کی مغفرت کریں

    • @ziauddinzia449
      @ziauddinzia449 3 роки тому +14

      لیکن اپنی فلموں میں خوب شرك کیا ہے

    • @shafiqali1703
      @shafiqali1703 3 роки тому +3

      @@ziauddinzia449 😂😂😂😂😂

    • @nomanthebo3378
      @nomanthebo3378 3 роки тому +21

      @@ziauddinzia449 koi insan mot k akhire waqt tak Allah se mafi mang le to Allah is bande ko maf kar deta he par mot k baad nahi aur shirk ki mafi tub tuk he jub tuk banda sans le raha he agar shirk me mara to is k baad hamesha ka azab

    • @yunusshaikh8934
      @yunusshaikh8934 3 роки тому +30

      @@ziauddinzia449 ہر انسان گنہگار ھے لیکن آخری وقت وہ قران کا ترجمہ کرنے میں مصروف رھا کرتے تھے

    • @h.rehman_Official
      @h.rehman_Official 3 роки тому +3

      @@yunusshaikh8934 @SubhanAllah

  • @rajazohaibahmedkhan7835
    @rajazohaibahmedkhan7835 3 роки тому +199

    اللّٰہ تعالیٰ قادر خان کی مغفرت فرمائے آمین 🌺🤲

  • @taleemulquraan4200
    @taleemulquraan4200 3 роки тому +45

    الله تعالی قادر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
    قادر خان صاحب کا انٹرویو سن کر بڑی خوشی ہوئی
    اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @haroonidrees5290
    @haroonidrees5290 3 роки тому +11

    واقعی مواحد تھا قادر ❤️❤️❤️
    اللّٰہ پاک مغفرت فرمائیں!❤️

  • @Free.Education786
    @Free.Education786 3 роки тому +5

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللّٰہ تبارک و تعالی اُن کے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور اُن کی بخشش فرمائے۔ اللّٰہ تبارک تعالی اُن کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ سرکار ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔
    *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،*
    *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

  • @yourscareer6460
    @yourscareer6460 3 роки тому +179

    اللہ اکبر کبیرہ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔اللہ کریم قادر خان صاحب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے

  • @SLKofficial2658
    @SLKofficial2658 3 роки тому +89

    اللہ تعالیٰ قادر خان صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @uninstalledsoftwares6266
    @uninstalledsoftwares6266 3 роки тому +764

    My mother died 2 months ago..she also had a firm belief in tauheed.. Please pray that May Allah forgive her and bless her jannat ul firdous. Ameen.

  • @funnymomemts790
    @funnymomemts790 Рік тому +28

    Kader Khan was an engineer by profession initially. Later he taught engineering students at a polytechnic. Further he was a brilliant dialogue writer, story writer in addition to his acting skills for which people know him as a villain, character roles, comedy and humor. He knew about tauheed from the early stage of his life.

  • @ARRehmanKhan-rc3fm
    @ARRehmanKhan-rc3fm Рік тому +2

    قادر مرخوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔

  • @ziaurrehman9891
    @ziaurrehman9891 3 роки тому +59

    ‏اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
    اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

  • @IMRAN0333
    @IMRAN0333 3 роки тому +52

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 💞

  • @sadiqibrahim1700
    @sadiqibrahim1700 3 роки тому +99

    SubhanAllah, how beautifully he has explained it. No doubt that only Allah SWT is the greatest.

  • @AmeerHamza-ht1jd
    @AmeerHamza-ht1jd 3 роки тому +2

    اللہ پاک قادر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @rsrajput8766
    @rsrajput8766 Рік тому +1

    قادر خان ۔۔
    خوبصورت توحید بیان کی الحمداللہ

  • @moinbari7546
    @moinbari7546 3 роки тому +123

    Miss u qadar sir Allah apko jannat MA jaga da

  • @mianasiffromeurope7131
    @mianasiffromeurope7131 3 роки тому +23

    اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Zul_Qarnain
    @Zul_Qarnain 3 роки тому +175

    Impressed by Qaadir sir.
    My respect for you has increased by leaps and bounds

    • @naveedahmed9368
      @naveedahmed9368 3 роки тому +1

      Sub theek he bus by leaps and bounds nikal do

    • @idreesali8535
      @idreesali8535 3 роки тому

      I need your number whatsapp

    • @idreesali8535
      @idreesali8535 3 роки тому +1

      اسلام علیکم سر کیا ہر نماز میں ہر رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھ سکتے ہیں

    • @FatimaFatima-fb6kf
      @FatimaFatima-fb6kf 9 місяців тому

      Allah Akbar 😢

  • @merajkamal4177
    @merajkamal4177 2 роки тому +4

    اللہ ہر توحید پر قائم دائم رہنے والے پر رحم فرما آمین

  • @MajidGhori
    @MajidGhori 3 роки тому +29

    ماشااللّہ و جزاک اللہ!
    اللہ کریم ہم سب کو شرک سے محفوظ فرمائیں۔ آمین

  • @ashfaque1137
    @ashfaque1137 3 роки тому +63

    سبحان اللہ بالکل ٹھیک کہا آپ نے جزاک اللہ

    • @itminanhaider2578
      @itminanhaider2578 3 роки тому

      MashAllah

    • @38Oofdmq
      @38Oofdmq 3 роки тому

      انجینئر صاحب ذرا یہ تو بتائیں کہ قرآن یا انجیل یا تورات میں کس جگہ لکھا ہے کہ حضرت عیسی علیہ سلام نے فرمایا کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم “آخری” نبی تشریف لائیں گے؟ یہ “آخری” کا لقمہ آپکا کا اپنا ہے اور کھلی کھلی تحریف ہے۔ اپ نے آخر یہود کی سنت پر تو چلنا ہے کیونکہ یہ ہی ان کا کام تھا۔
      خاتَم کا مطلب آخری نہیں ہوتا ! جناب یہ مطلب اردو شریف میں تو ہوتا ہے عربی شریف میں نہیں ۔ عربی میں خاتَم کا مطلب مہر ہوتا ہے۔ کبھی ڈاک خانے جاکر دیکھلیں ایک مہر ایک خط پر لگا کر توڑ نہیں دی جاتی بلکہ بار بار لگائ جاتی ہے اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبیوں کی مہر کہا گیا اور اسی مہر نے ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زیادہ نبیوں کی نبوت کی تصدیق کی ہے۔ یہ پھکی والا جواب آپکے لئے ہے!

  • @ziaurrehman9891
    @ziaurrehman9891 3 роки тому +34

    لا اله الا الله محمد رسول الله

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 10 місяців тому +1

    قادر خان تجھے یہ عقیدہ توحید مبارک ہو ،اللہ سے دعا ہے کہ آپکو اجر مل جائے قیامت میں ۔

  • @shakilahmad9099
    @shakilahmad9099 Рік тому +2

    Filmi dunia ki ranginion men zindagi basar Karne waale shakhs ne kitna zabardast tauheed ka parcham buland kia !

    • @einsteinwallah2
      @einsteinwallah2 2 місяці тому

      parcham buland kiya aur mar gaya aur bhula bhi diya gaya ... duniya bhi usko bhul chuki tum bhi bhul jaao

    • @MansoorKhan-hy6ws
      @MansoorKhan-hy6ws Місяць тому

      Bhai aisa kyon kehre hoo kader khan saab hamesha hamry dilon main rahegy aisa nhi kehty Bhai wo bht better insane thi ​@@einsteinwallah2

  • @AkhtaruzzamanChowdhury
    @AkhtaruzzamanChowdhury 3 роки тому +58

    I had seen this video long back about Qader khan and my respect for him increased 10 folds...same sort of clip I saw about Moin Akhtar his stance on tawheed was masha Allah very strong...he said like Quran aur hadith ke baad kisi cheez ki gunjaiesh hi nahi rehti..Subhan Allah

    • @mrspakistani1325
      @mrspakistani1325 3 роки тому +3

      Once moin akhtar said agr main actor na hota tuh allame Deen hota he is great person may Allah taalh forgive him and increase his ranks in jannah !

    • @AkhtaruzzamanChowdhury
      @AkhtaruzzamanChowdhury 3 роки тому +1

      @@mrspakistani1325 Aameen....

    • @FatimaFatima-fb6kf
      @FatimaFatima-fb6kf 9 місяців тому

      Allah Akbar 😢

  • @mjknowledgeinformationande4152
    @mjknowledgeinformationande4152 3 роки тому +60

    Born in Afghanistan, lived in India and died in Canada. What an irony of life. Born to a poor family, his mother told him not the work it's education which will eradicate poor living style. Then he started focus on education. An lived his ethics through on screen an off screen. Good soul. May Allah forgive and grant him Jannah.

    • @sadiqmalik869
      @sadiqmalik869 2 роки тому

      Aameen

    • @talhapoetrymusic9645
      @talhapoetrymusic9645 2 роки тому

      I think born in Quetta, Pakistan.

    • @mjknowledgeinformationande4152
      @mjknowledgeinformationande4152 2 роки тому +3

      @@talhapoetrymusic9645
      Born 22 October 1937
      Kabul, Kingdom of Afghanistan
      Died 31 December 2018 (aged 81)
      Toronto, Ontario, Canada
      Nationality Indian
      Alma mater Ismail Yusuf College
      Occupation
      Film actorscreenwritercomedianfilm director
      Years active 1971-2017
      Spouse(s) Azra Khan
      Children 3 (including Sarfaraz Khan)
      Honours Padma Shri (2019; posthumously)

    • @3b7pa
      @3b7pa Рік тому

      Zameen koi bhi ho frq nahi parta banday se frq prta hai... Madina hazoor ki wjah se hai... Madiany ki wjah se hazoor nahi

    • @ismailislamyaar9944
      @ismailislamyaar9944 Рік тому

      ​@@talhapoetrymusic9645obviously Quetta used to be Afghanistan for thousands of years, and in Quran Allah swt says we have created you as different nations, so angrez mixed it up and did something against Quran and split pashto speaking people of Afghanistan in two pieces,

  • @behonest1643
    @behonest1643 3 роки тому +40

    Qadar Khan ko sun kar mere rongte khade ho gaye, Allah humein toheed pe qayam rakhe.

  • @Shasha-mw9dd
    @Shasha-mw9dd 10 місяців тому +1

    ❤allah pak magfrt frmay qadr khan Amen suma ameen

  • @nisarshaikh7807
    @nisarshaikh7807 2 роки тому +2

    اللہ تبارک وتعالی مرحوم قادر خان کی مغفرت فرمائے ان کی قبر پر اللہ کی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ قائم رہے آمین🙏 ثم آمین🙏

  • @sabirahmed6590
    @sabirahmed6590 3 роки тому +11

    Aay hamaray rub humain mushrikon mai shamil na farmana . Aur such kehnay or musalmano ki madad karnay ki taufeeq daina . Aameen

  • @anfalfacts5453
    @anfalfacts5453 3 роки тому +8

    Allah Pak k siwa koi bhi koi bhi koi bhi chahy koi bhi matlab koi bhi sy muraad koi bhi Ibadat k laik nahi, Wohi malik hai wo sb kuch hai hum sb us k bandy hain jesa Hamary pyary Nabi (PBUH) ny farmaya me Allah ka banda hun or mujhy Allah ka banda hi manna SubhanAllah

  • @anmfkfam
    @anmfkfam 3 роки тому +170

    Qadir Khan was M.A Arabic. That's why he was delivering dirse quran.

    • @saqlainabbas9338
      @saqlainabbas9338 3 роки тому +2

      @@mohdanas1125 no

    • @sardarkhan9266
      @sardarkhan9266 3 роки тому

      @@saqlainabbas9338 moo

    • @mohdanas1125
      @mohdanas1125 3 роки тому +8

      He did masters in Islamic Studies and Arab culture from Osmania University in 1993

    • @amberdhn
      @amberdhn 3 роки тому +7

      Qadir Khan had a degree in civil engineering and before he became an actor, he worked as a lecturer in an engineering college.

    • @mohdanas1125
      @mohdanas1125 3 роки тому +2

      @@amberdhn You are right but he later did Masters in Islamic Studies and Arab culture

  • @shagaffaridi1530
    @shagaffaridi1530 2 роки тому +64

    " اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلاً "
    ✦ Allah is Most Great and much praise be to Allah and glorified be Allah at the beginning and end of the day."
    اللہ بہت بڑا ہے، اور میں اسی کی بڑائی بیان کرتا ہوں، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور میں اسی کی خوب تعریف کرتا ہوں، اللہ کی ذات پاک ہے، اور میں صبح و شام اس کی ذات کی پاکی بیان کرتا ہوں

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 Рік тому +4

    سارے نبیوں کی دعاٸیں پڑھ لو ساری قرآنی اورمسنون دعاٶں پے غور کر لو جو نبی کہے جو قرآن کہے وہ کر لو پھر بے نیاز سے ،بے شمار مانگ کر جھولیاں بھر لو

  • @mohinshaikh4758
    @mohinshaikh4758 3 роки тому +26

    Besak isme koi shak nahin hai ebadat sirf or sirf Allah subhanatala k liye hai no compromise no no no Allahhuakber ❤️❤️❤️ Allahhuakber Allahhuakber ❤️❤️❤️

    • @mohmmad480
      @mohmmad480 3 роки тому

      Right only allha dene wala bhi allha har chij ka malik ☝️allha

    • @FatimaFatima-fb6kf
      @FatimaFatima-fb6kf 9 місяців тому

      Allah Akbar 🕋🕋🙏

  • @mohammadirfanbhatti1980
    @mohammadirfanbhatti1980 3 роки тому +42

    Sir Engineer Muhammad Ali Mirza great ♥️.Allah Apko jazai kher de aameen

  • @alexcosta9185
    @alexcosta9185 3 роки тому +27

    Emaan tazah ho geya Qadar khan ki guftago sunn k subhanAllah

  • @khanjaved1324
    @khanjaved1324 Рік тому +1

    Kader khan sahab ko bahot knowledge thi Deen ki bhi duniya ki bhi

  • @shahidmalik5717
    @shahidmalik5717 2 роки тому +1

    اللہ پاک قادر خان صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @mrothello7403
    @mrothello7403 2 роки тому +16

    I can honestly say, KK saab is far bigger than a actor, he was a big human being, so humble soft spoken person in real life. I met this Legend! Allah bless him jannat al firdous. Ameen

  • @ASAD-sv7un
    @ASAD-sv7un 2 роки тому +3

    Allah Pak Kader Khan sahb ko Jannat Ul Firdous main alaw muqam ata farmayen Ameen Summa Ameen 💖

  • @aftabaquershi6325
    @aftabaquershi6325 3 роки тому +5

    MAY ALLAH PAK QADIR KHAN KE MAGFIRAT FARMAY... Aameen

  • @goldenshots1988
    @goldenshots1988 2 роки тому +1

    اللہ تعالیٰ قادر خان صاحب کی مغفرت کرے انکے درجات بلند کرے۔۔۔۔

  • @masoodhussain2005
    @masoodhussain2005 2 роки тому +1

    اللہ قادر خان صاحب کے درجات بلند کرے آمین

  • @safdarsafi5130
    @safdarsafi5130 3 роки тому +69

    Qadar sir ne Aakhri waqt me hajj v kiya..
    allah unhen jannat me hnsta khelta rkhe...aameen

  • @iqbalfans5742
    @iqbalfans5742 3 роки тому +11

    Allah qadir khan ko jannatul firdous atta karee Ameen❤❤

  • @hasangamer421
    @hasangamer421 3 роки тому +7

    سبحان اللہ۔ اللہ تعالیٰ اپ کو استقامت عطا فرمائے

  • @kamranhayder1664
    @kamranhayder1664 3 роки тому +1

    بہت ہی عظیم انسان تھے قادر صاحب اللہ جنت میں جگہ دے آمین

  • @rehanjan6050
    @rehanjan6050 3 роки тому +2

    اللہ پاک قادر خان کو مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @ahmedfarooq8634
    @ahmedfarooq8634 3 роки тому +5

    ہر مومن اندر سے اتنا ہی پاک و صاف ہوتا ہے۔ باقی انسان کی کمزوریاں اس پر غالب آ سکتیں ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی کا فضل وکرم مانگنا چاہیے۔

  • @nabinabinabikhan4706
    @nabinabinabikhan4706 3 роки тому +4

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن جب اپنی قبر میں بٹھایا جاتا ہے تو اس کے پاس فرشتے آتے ہیں۔ وہ شہادت دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ تو یہ اللہ کے اس فرمان کی تعبیر ہے جو سورۃ ابراہیم میں ہے کہ اللہ ایمان والوں کو دنیا کی زندگی اور آخرت میں ٹھیک بات یعنی توحید پر مضبوط رکھتا ہے۔

  • @muhammadakhtar9678
    @muhammadakhtar9678 3 роки тому +4

    Kadir khan sahab ka IMAAN kamil hai Allha unko janat me Aala mukam ata kre aamin suma ameen

  • @m.d.sahzjadkhan403
    @m.d.sahzjadkhan403 2 роки тому +1

    Ak.allah.pak.ko.chore.ga.to.sari.umr.tabha.rhega.masha .allah.amin.

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 Рік тому +1

    دنیا میں سب سے بڑا شرک اللہ کے سوا کسی سے بھی دعا کرنا ھے

  • @AslamAnsari-pe8bl
    @AslamAnsari-pe8bl 3 роки тому +9

    Nice Aqeeda of Qsdir Khan 🕋💞

  • @AdvocateMehmoodAzeemNawaz2812
    @AdvocateMehmoodAzeemNawaz2812 3 роки тому +7

    Wonderful Explanation of Tawheed by Bollywood Actor Kadeer Khan and Islamic Scholar Engineer Muhammad Ali Sahab....

  • @dazzkhan2299
    @dazzkhan2299 3 роки тому +31

    Allah qadir khan ki maghfirat karay.....tauheed ka aqeeda uska sahi ta.

  • @Adeela72
    @Adeela72 Рік тому +1

    Allah janatulferdose Mai jaga dy Ameen ❤

  • @GuardianProperties
    @GuardianProperties 3 роки тому +24

    Tears in my eyes after listening about old lady

  • @faisalibnmushtaq2243
    @faisalibnmushtaq2243 3 роки тому +6

    Allahu Akbar kabeera walhamdulillahi kaseera wa subhaanallaahi bukratann wa aseela.

  • @mazheransarimahee4264
    @mazheransarimahee4264 3 роки тому +14

    Allah in alfaz e taoheed per Allah maqfirat karde aaaaaaaameen

  • @shabnammirza8371
    @shabnammirza8371 9 місяців тому

    کیا ہی عمدہ قادر خان کی ایمان افروز گفتگو اللہ اس گفتگو کو اس کے لیے باعث مغفرت فرماے آمین

  • @bilalanwar4515
    @bilalanwar4515 2 роки тому +24

    Mashallah , May his soul rest in peace. Ameen , how confident he was while expressing , so glad to listen his explanation.

  • @mohsinkhaskheli6414
    @mohsinkhaskheli6414 3 роки тому +5

    Allah qadir khan ra ke darjaat buland farmaye ameen

  • @hammadshaikh5324
    @hammadshaikh5324 3 роки тому +26

    What an artist he was, but he left that way before he died.

    • @munibsite3385
      @munibsite3385 3 роки тому

      sharam karo kuch ,tum in ki videos mat dehko but in ki baatein ek papar mein likho or khud jayza lo ,ALLAH ap ko hadayat dein ameen

  • @hafiznaeem3378
    @hafiznaeem3378 10 місяців тому +1

    علی بھائی ہماری آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے

  • @dr.aliahmad6490
    @dr.aliahmad6490 11 місяців тому

    اللہ اکبر کبیرا ۔۔اللہ پاک بخشش مغفرت فرمائیں آمین

  • @asifmehmood3364
    @asifmehmood3364 3 роки тому

    بہت ہی سبق آموز لیکچر ہے

  • @waqasazram4800
    @waqasazram4800 3 роки тому +3

    Allah Ho Akbar ☝️ JazakaAllah brother ♥️ YA Allah Pak Rahama😢😭😓show everyone's right way INsha'Allah ameen summameen from Pakistan😭🤲😭

  • @_____arbaaz_4397
    @_____arbaaz_4397 2 роки тому +5

    Allah bhi kahte hai jo nabi ka nahi wo hamara nahi😍

    • @BabluKhan-zp8xq
      @BabluKhan-zp8xq Рік тому

      Beshak

    • @BabluKhan-zp8xq
      @BabluKhan-zp8xq Рік тому

      Sirf Allah ager allah ne nabi ko duniya me nahi bheja hota to hamko kaise pata hota allah hai janha allah waha nabi ya to bata do kahi bhi allah se nabi alag ho hamare khayal se bagair nabi ke jariye ibadat karna jayaj nahi hai

  • @pakistan1103
    @pakistan1103 3 роки тому +7

    MashaAllah Almighty Allah bless him and reward him highest place in junnat

  • @qamarfarooqbutt951
    @qamarfarooqbutt951 11 місяців тому

    اللہ پاک قادر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Tayyabmbd
    @Tayyabmbd 9 місяців тому

    Beshak Allah Jannat Naseeb ata farmae kadar Khan

  • @gaurav2254
    @gaurav2254 11 місяців тому +3

    Allah allah ayeega Allah Allah chhayega, Allah se badke duja na koi, Allah hi sab kuch Allah hi hoi, Allah parmatma, Allah paigamber, Allah digamber, Allah mahan, Allah kadardan, Allah pahalwan, Samadhan!🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @crazycricket449
    @crazycricket449 3 роки тому +14

    اللّٰہ پاک غریقِ رحمت فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @riazsattar2983
    @riazsattar2983 3 роки тому +4

    May Allah swt give him best place in jantilfardus and sabre jameel to the family.

  • @Faheem_Khan43
    @Faheem_Khan43 11 місяців тому +1

    Bilkul sahi kaha Allah jise toufeeq de main misaal hoon namaz nahi padhta tha kabhi Dil Kiya padh li nahi to koi baat nahi or aise hi meri age 45 ho gai ek raat mujhe neend nahi AA Rahi thi dil ghabra Raha tha bahot biwi bache maike me gae the akela tha lag raha tha Aaj aakhiri din gai Mera or agle din se namaz padhna shuru kar di or yakeen karen 1 mahina hone ko hai azaan sun kar khud ko namaz padhne se rok nahi pata hoon abhi bhi asr ki namaz padhkar aaya hoon..Allah mere Dil me namaaz ki or zyada muhabbat bhar de or har muslim or apne har bande ko namaz padhne ki toufeeq de ameen

  • @user-lx7wo8gp7o
    @user-lx7wo8gp7o 9 місяців тому

    یہ بہت اللہ والے لوگ ہوتے ہیں ہم سے ہزار گنا بہتر اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے قادر خان کی

  • @AbdurRahman-qm1rs
    @AbdurRahman-qm1rs 3 роки тому +5

    Bhai ye truck ka waqai same mere saat bhi hua tha subhanallah koi ibaadat ke laayaq nahi siwae allah ke

  • @shafeekVlogs313
    @shafeekVlogs313 3 роки тому +12

    ALLAHU AKBAR ☝️ SUBHAN ALLAH ❤️

  • @UMMATEMUSLIMA3275
    @UMMATEMUSLIMA3275 3 роки тому +6

    Lots of love from KÅSHMĪR ❤️❤️❤️

  • @qasmikhan2730
    @qasmikhan2730 8 місяців тому

    اللہ تعالی دے جنتونہ پہ نصیب کی

  • @sahkhan111
    @sahkhan111 3 роки тому +3

    MashaAllah, may Allah grant maghfirat to late Qader Khan saahab and grant him Paradise.☝️⚖️💯👍👏💐😇

  • @HealEasyNow
    @HealEasyNow 2 роки тому +29

    A great speech and a great message conveyed by Eng Muhammad Ali sb, I would like to add few words ,being Muslims we have no right to declare any one as Kafir because God knows when and where some one may be awarded by him and he may accept Islam. God bless us all and give you the courage to unfold the true realities.

    • @arunchaudhary1722
      @arunchaudhary1722 Рік тому

      I pray for you brother - hopefully there will not be a fatwa against you..People like Syed Muzammil sheikh & yourself are one of those very few who understand Islam ..

    • @funnymomemts790
      @funnymomemts790 Рік тому

      It is not about our so called right, it is more about the neeyah of that person whom we have no idea. It is that person and Allah who know about the neeyah. Please check hadith on the subject. Jazakallah khair

    • @arunchaudhary1722
      @arunchaudhary1722 Рік тому

      @@funnymomemts790 when extremists kill on the name of religion, do they ask almighty Allah - is he a kafir? Shall I kill him? NO. they decide themselves & kill...
      What you are saying is philosophically correct, but reality is in stark contrast..

    • @FatimaFatima-fb6kf
      @FatimaFatima-fb6kf 9 місяців тому

      Allah Akbar 😢

  • @notme1628_9
    @notme1628_9 3 роки тому +9

    ALLAH in ki maghfirat farmaye. Aameen sum aameen

  • @yasminrana9420
    @yasminrana9420 3 роки тому +2

    Ilm noor h aur noor hi hifazat h
    Allah deen ko smjhne ki taufiq de

  • @MsZeeshan75
    @MsZeeshan75 3 роки тому +1

    ALLAH pak magfirat fermayein aur jannat ul firdos me jagha fermayein abdul qadir khan ko...
    Aaaaaamen

  • @kashtv4513
    @kashtv4513 3 роки тому +5

    May Allah grant jannat ul firdose to our BELOVED QADIR sahab

  • @farooqnoormuhammad6114
    @farooqnoormuhammad6114 3 роки тому +19

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پاکستان زندہ باد ا افسوس افسوس عالم دین اگر عام عوام کو گمراہ کرنے لگے بیچارے مسلم عوام کہاں جائے

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 3 роки тому +5

    Jazak Allah...🌹❣