دین خدا کی تفسیر جو اپ نے کی ھے وہ بہترین ھے حق پہچانا جاتا ھے ایسی تفصیلی تفیسر اردو بولنے والوں میں اور کسی نے نہیں کی اپکو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ۔ خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ملک کے رہنے والوں کو آپ جیسی شاہ کار شخصیت عطا فرمائی جو حق کی طرف ہمیں بلاتے ہیں ۔۔ اور برائیوں سے ڈراتے ہیں خدا سلامت رکھے ایمان پختہ اور صحت و کثیر رزق کے ساتھ الہی آمین
Kisi ka qarz duniya m kisi pr rehgaya tha to roze mehshar agr wo apna qarz magega to agr uski puri zindagi ki ibadat bhi mangega to dena padega kya aesa nhi h ..
استاد محترم کے کچھ نظریات نہ صرف متفقہ شیعہ عقائد, بلکہ اہل سنت کے کچھ گروہوں کے عقائد کے بھی خلاف ہیں - ان میں ایصال_ ثواب کا انکار بھی ہے جو وہابی نظریے سے ملتا ہے - اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ہم جو قرآن خوانی اور مجالس ترحیم برپا کرتے ہیں اس کا فائدہ اور ثواب صرف ہمیں ملتا ہے مرحومین کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا - قرآن مجید کی چند آیات کے لغوی معانی کو پکڑنے اور معصومین کے ارشادات کو نظر انداز کرنے سے اس طرح کے نظریات جنم لیتے ہیں - اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے -
سبحان الله قبلہ آپ نے تو ماں باپ اور دیگر مرحومین کی قضا نمازوں اور دیگر واجبات اور نماز اجارہ وغیرہ کی ادائیگی کا مسئلہ بھی آسان کردیا اب صرف آپ کے لئے ھی دعا ھے آپ اپنے مدرسہ کے کورسز سے ان ابواب کو حذف کرادیں جب قرآن کا ثواب مردہ کو نہیں ملتا تو آپ نے سورہ فاتحہ کیوں پڑھایا؟؟؟؟؟؟؟
فلسفی باتیں جاہلوں کو سمجھ نہیں، وہ آج تک یہ سمجھ نہیں پائے کہ نماز جمعہ مقصد کیا ہے وہ لوگ نماز جماعت کو صرف ثوابوں کو خاطر ادا کرتے ہیں جو مقصد تھا وہ اج تک وہ لوگ سمجھ نہیں پائے، یہ بات جو استاد یہاں بتارہے ہے وہ فلسفی ہے ۔
کاش سارے علماء اسی طرح قوم کی تعلیم و تربیت پہ کام کرتے تو آج ایک عزت مند قوم تشکیل پا چکی ہوتی۔
پاکستان کے رہنے والوں میں آپ خدا کے شاہکار ہیں آپ جیسا زیبا ترین اور کوئی نہیں اس ملک میں ۔۔۔
Great genius personality he should have been my teacher
دین خدا کی تفسیر جو اپ نے کی ھے وہ بہترین ھے حق پہچانا جاتا ھے ایسی تفصیلی تفیسر اردو بولنے والوں میں اور کسی نے نہیں کی اپکو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ۔ خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ملک کے رہنے والوں کو آپ جیسی شاہ کار شخصیت عطا فرمائی جو حق کی طرف ہمیں بلاتے ہیں ۔۔ اور برائیوں سے ڈراتے ہیں خدا سلامت رکھے ایمان پختہ اور صحت و کثیر رزق کے ساتھ الہی آمین
Aameen YaRabbul Aalameen
Ameen ❤️
Ahle sunnat aap ki aur aap k ilm ki qadar dil o jan sy karty hain.
No doubt ❤
We respect all Ahlay Sunnat Also.They are our Brothers
سلام بر استاد عالیقدر آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ!!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو طول عمر عطا فرمائے
خدا کے سپاہیوں کو سلام ھے
Mashalla... Jazakallaha...May he lives long... From Italy Pakistan
Maut ki haqiqat samjanay ky lye shukuriya Aga Jan.
ALLAMA SAAB IS TRULY A KNOWLEDGEABLE PERSON
ثواب دین کا فائدہ
ہدایت دین کا مقصد ہے
allha slamat rakhe aapko
Kya hi bat hy jazakallah. Kash k har esaaal e sawab ki majlis aesy hi ho
جزاک اللّٰه خیرا
Mashaallah...khuda aapko salamat rakhey
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ
Great knowledge and excellent scholar ✌️
Allah pak salamat rakhe apko Ameen
ہماری جانیں قربان
Longlive agha Jawad sahib god bless you great scholar proud of you
اعمال کی جزا توانائی اور طاقت کے مطابق ملے گی
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
میرے پسندیدہ شیعہ عالم دین آغا جواد نقوی صاحب،
خوبصورت پیغام دینے پر اللہ اپکو جزائے خیر دے۔ آمین۔
جزاك اللهُ جزاك اللهُ
سلام بر استاد عزت
بہترین۔
Mashallah khuda ap ko salamat rakhiya ... iltimas dua 🤲🏻🤲🏻
mashallah mola sallamat rakhein
احیاء شخصیت امت، احیاء انسانیت ہے
آپ محترم اُستاد دایم صداقت پر مبنی بیانات پیش کرتے ہیں۔اللہ طولِ زندگی عطا فرمایےء
Shukriya ustad mohtaram Allah AP ko salamt rakhy..💗💗💗
Slam br ustad e muhtram agha Syed Jawad naqvi
Allah pak apko salamat rakhay
جزاک اللہ
Mashallah
ماشاءاللہ آغا جان ❤
Masha Allah
سلام بر استاد محترم💓💕💗
Allha slamat rakhy ap ko🌹💟💝
SubhanAllah
Jazak Allah Khoob
Labbaik Allahumma Labbaik
ہماری زندگیاں آبائی دین کا نمونہ ہیں
ماشاءاللہ❤
سبحان ﷲ❤سبحان ﷲ❤سبحان ﷲ❤
ماشااللّہ
خدا آپ کو سلامت رکھے
اگر کسی کے پاس آغا جواد نقوی صاحب کی تحریری مجالس موجود ہے براے کرم سینڈ کیجئے
💖💖💖💖
Yaqeenan
❤❤❤
❤️🌹
انسان اپنے خُلق کی تصویر کا مصور ہے
انسان موجود، مھتدی
Koi be olad tha padosiyo n uske liye sadka e mayyat kiya Majlis ki kya iska sawab mayyat ko pohchega nhi .islah frmay
,,♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌸🌸🌼
Kisi ka qarz duniya m kisi pr rehgaya tha to roze mehshar agr wo apna qarz magega to agr uski puri zindagi ki ibadat bhi mangega to dena padega kya aesa nhi h ..
Q nhi milta dusre k amal ka hissa ...niyat wale ko uska sawab milega lekin jisne padwaya h uski niyat pr uski mayyat ko milega sawab
اگر آپ نہ ہوتے تو شاید ھم دین کو نہ سمجھ پاتے کیونکہ اس ملک میں پیشہ ورو نے دین کا مفہوم ہی بدل دیا ہے مگر اللہ تعالیٰ نے دین کو تنھا نہیں چھوڑا
Ajar ko Ajr kar den
تلفظ اَجَر نہیں بلکہ اَجْر ہے
ALLAH USTAD E BAZURGWAR KI HIFAZAT FARMAY ELAHI AAMEEN
ہم میں کچھ انسان نما جانور ہیں کچھ مکھیاں ہیں جو سارا صحیح سالم جسم چھوڑ کر صرف زخم( نقص) پر بیٹھتی ہیں ۔۔
اسی مجلس میں فرمایا
Amal ka dunya me kya milay ga?
Izzat aur Be-izzati. Acha amal hoga to Izzat milega aur Bura hoga to Be-Izzati.
استاد محترم کے کچھ نظریات نہ صرف متفقہ شیعہ عقائد, بلکہ اہل سنت کے کچھ گروہوں کے عقائد کے بھی خلاف ہیں - ان میں ایصال_ ثواب کا انکار بھی ہے جو وہابی نظریے سے ملتا ہے - اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ہم جو قرآن خوانی اور مجالس ترحیم برپا کرتے ہیں اس کا فائدہ اور ثواب صرف ہمیں ملتا ہے مرحومین کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا - قرآن مجید کی چند آیات کے لغوی معانی کو پکڑنے اور معصومین کے ارشادات کو نظر انداز کرنے سے اس طرح کے نظریات جنم لیتے ہیں - اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے -
محترم آپ شاید بات پوری طرح نہیں سمجھے کیونکہ اگر ان مجالس ترحیم کا ثواب ایصال نہ ہوتا تو خود اساتد محترم نے یہ مجلس بھی مجلس ترحیم ہی پڑھی ہے
عصر حاضر ملکلموت ہے تیرا
سبحان الله
قبلہ آپ نے تو ماں باپ اور دیگر مرحومین کی قضا نمازوں اور دیگر واجبات اور نماز اجارہ وغیرہ کی ادائیگی کا مسئلہ بھی آسان کردیا
اب صرف آپ کے لئے ھی دعا ھے
آپ اپنے مدرسہ کے کورسز سے ان ابواب کو حذف کرادیں
جب قرآن کا ثواب مردہ کو نہیں ملتا
تو آپ نے سورہ فاتحہ کیوں پڑھایا؟؟؟؟؟؟؟
بے معنی زندگی سزا ہے