اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
azakallah .Thank you very much for your encouragement, may Allah keep you happy, stay safe . جزاک اللہ جی بہت بہت شکریہ آپنے حوصلہ افزائ فرمائ اللہ آپ کو خوش رکھےسلامت رہو
اللہ میاں کہنا درست ہے اردو زبان میں جب یہ لفظ اللہ کے نام کے ساتھ آئے تواس موقعہ پر لفظ میاں تعظیم کے لیے بولا جاتا ہے، اپنے محاورات اور بول چال میں اگر کوئی شخص یہ لفظ اللہ کے نام کے ساتھ بولتا ہے تو درست ہے، اللہ کے ساتھ میاں استعمال ہونے کی صورت میں دیگرمعنوں کا احتمال باقی نہیں رہتا، متعلقات کی تبدیلی سے معنی کی تبدیلی خود قرآن پاک میں موجود ہے: إن اللہ وملائکتہ یصلون علی النبي یہاں اللہ کی طرف صلاة کی نسبت کرنے میں معنی اور ہوں گے اور ملائکہ کی طرف نسبت کرنے میں معنی اور ہوں گے۔
@@qureshiluqmanqureshi6132اردوزبان میں لفظ " میاں " ادب کے لیے استعمال ہوتاہے،لغوی لحاظ سے اس لفظ کےمعنیٰ سرداروں کا سردار،آقا،والی،خداوند،مالک،سرکار،حاکم اورسردار کے ہیں، اس لیے جب اس کو لفظ اللہ کے ساتھ ملایاجائے تواس کے معنیٰ مالک وآقا وغیرہ کے ہوں گےنہ کہ شوہراورسرتاج کے۔ ( دیکھئے فیروزاللغات، ص،1390) فقط واللہ اعلم
بہت خوب ماشاءاللہ 👌👌👌👌👌
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب کی بیان❤❤❤❤❤
اللَّهُمَّ بَشِّرْنِي بِالْخَيْرِ كَمَا بَشَّرْتُ يَعْقُوبَ بِيُوسُفَ وَبَشِّرْنِي بِالْفَرَحِ كَمَا بَشَّرْتُ زَكَرِيَّا بِيَحْيَى اللَّهُمَّ بَشِّرْنِي بِمَا انْتَظَرَهُ مِنْكَ وَانْتَ خَيْرَ الْمُبَشِّرِينَ.🤲🏻✨
مفتی صاحب آپ کی ساری باتیں حق پر مبنی ھیں۔اللہ آپ کی عمر دراز فرماۓ۔
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العلمین
ماشاء اللّہ حضرتِ والا کی ھر ھر بات آبِ زر سے لکھنے کے قابل ھے.
شاید کے وہ حضرت ڈکٹر عبدالحی رحمہ اللہ ہیں۔۔۔۔
Masaallha alhamdulillha allahuakbar
میں مفتی تقی عثمانی صاحب سے بہت محبت کرتا ھوں اللّه ان کا سایہ پاکستان پر سلامت رکھے آمین ۔
mai bhi....allah pk mjhe inse mila de...
Mai b
Aameen summa Aameen
آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
Muftiy ahlla Tala ap ky darjy buland kary
ماشاء اللہ تعالیٰ بہت اچھا سمجھتے ہیں مولانا ۔۔بھت خوب سبحان اللہ ۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کاسایہ ہمارے سروں پر تردید قاءم فرمائے آمین ثم آمین
ما شا اللہ. عالم اسلام کی مایا ناز شخصیت . اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب برکتیں عطا فر ماے
جزاک اللہ جی
اللہ تعالی آپکو صحت و تندرستی والی طویل زندگی عطا فرمائے آمین
Aameen summ Aameen
Ameeeeen
Aameen
Jazak allah
جزاك الله تعالي خيرا
لا إله إلا الله محمد رسول الله صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
جزاكم الله تعالى خيرا
ماشاءاللہ اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ماشاء اللہ
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں درازی عطاء فرمائے صحت و تندرستی عطاء فرمائے اور حضرت کا سا یہ تا دیر قائم رکھے آمین ثم آمین
Mashallah ❤
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
ماشاءاللہ
Masha Allah
مجھے حضرت شیخ سے ایسی محبت ھے میں بھی نہیں جانتا انکا چہرہ دیکھ۔ کر بے اختیار ھو جاتا ھو
Allah hazrat ki umar me barkat ata farmae
SubhanAllah, MashaAllah.Allah apka Bhala kare ameen
Allah paak mufti taqi usmani ko sehatyaab rakhen
SUBHANALLAH ❤️💕♥️💋🌹🌹🌹😘😘😘😘
❤❤❤❤❤
الله اکبر کبیرا ولحمدللاہ کثیرا و سبحان الله بکرت و اصیلا
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب،اللہ تعالیٰ آپ کی عمر، میں برکت عطا فرمائے، آمین، ثم آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
MashaAllah
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
azakallah .Thank you very much for your encouragement, may Allah keep you happy, stay safe . جزاک اللہ جی بہت بہت شکریہ آپنے حوصلہ افزائ فرمائ اللہ آپ کو خوش رکھےسلامت رہو
Mashallah
Allah Pak apko lambi umer de
Maulana Sahab pura alim Islam ka kimati Sarmaya hai Allah iski Umar taraz Karen
SUBHAN ALLAH
ALLAH Pak apke darjaat buland farmae ..
Hazarth ji please dua key darkastha hai please
Mashalla mufti sahab
خداوند مفتی صاحب را برای ما نگهدارد
امین
Main Mufti Taqi Usmani sahib ko Hakeemul Ummat Sani Samajhta hon.
اللہ تعالی کے لۓ ' اللہ میان ' کہنا منا سب نہیں ہے ۔
جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء فی الدارین
Jb itne bare Alim din kh rhe he ap ko kiea objection he
میاں کا مطلب کئی سارے ہیں بادشاه٫ مالک اور بھی کئی معنی ہے
@@aayshaansari5852 ۔۔۔ کسی ' لغت ' کی کتاب سے ریفرنس دیں
اردو کی کسی بھی ڈشنری میں دیکھ لے آپ کی سارے معنی مل جائے گے میاں کے
where can i get full bayan
7
Ji surae inam ka btaya hi nhiñ
مفتی صاحب جن حضرت کا حوالہ اکثر دیتے رہتے ہیں ۔۔۔حضرتوالا ۔۔۔ان نکا نام کیا ہے؟
حضرت والا پیر ڈاکٹر عبدالحی عارفی صاحب (نور اللہ مرقدہ)
فرقوں کی دکانیں بندہThe DaMage Has Been Done
ارواح ثلاثہ صفحہ نمبر 228
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Begirat ??????😡😡😡😡😡😡
جناب یہ بزرگ کس بلا کا نام ہے؟اسلام میں تو مسلمان ہے مومن ہے اور عالم ہے۔
اللہ کو اللہ میاں نہیں کہہ سکتے کچھ تو عقل سے کام لو
کیوں نہیں کہے سکتے آپ کے پاس اسکی کیا دلیل ہے
H sahi kha miya nh khe sakte Allah tala k nam bht se h mgr miya kahi nh ha