Excellent demonstration. بہترین وڈیو میں حیران ہوں کہ اس طرح لوگ کام کیوں نہیں کرتے۔ کمپنی کے لوگ بھی وکیوم کیے بغیر ہی کام چلاتے ہیں۔ اور پھر کسی کو بھی پتہ نہیں کے 410 کو لکوڈ چارج کیا جاتا ہے۔ بہت خوب جناب
بیشک آپ نے درست فرمایا سر۔ یہ فیلڈ بہت ہی سینسٹو ہے مگر پیسے کے چکروں میں لوگو نے ٹرک کے انجن اور ائرکنڈیشن کے سسٹم میں فرق کو نہیں سمجھا اور جو کمپریس 15 سال لائف ٹائم کے بنا ہے وہ خیر سے 5 سال بھی پورے نہیں کرتا ۔ہوا میں موجود نمی کمپریسر کو برباد کر دیتی ہے ۔اگر ویکیوم اچھا نہیں کرتے تو ۔
Excellent demonstration.
بہترین وڈیو میں حیران ہوں کہ اس طرح لوگ کام کیوں نہیں کرتے۔ کمپنی کے لوگ بھی وکیوم کیے بغیر ہی کام چلاتے ہیں۔
اور پھر کسی کو بھی پتہ نہیں کے 410 کو لکوڈ چارج کیا جاتا ہے۔
بہت خوب جناب
بیشک آپ نے درست فرمایا سر۔
یہ فیلڈ بہت ہی سینسٹو ہے مگر پیسے کے چکروں میں لوگو نے ٹرک کے انجن اور ائرکنڈیشن کے سسٹم میں فرق کو نہیں سمجھا اور جو کمپریس 15 سال لائف ٹائم کے بنا ہے وہ خیر سے 5 سال بھی پورے نہیں کرتا ۔ہوا میں موجود نمی کمپریسر کو برباد کر دیتی ہے ۔اگر ویکیوم اچھا نہیں کرتے تو ۔
@@acmasters4170
آپ کی شاپ کس جگہ کون سے شہر میں ہے؟
@@MohammadHafeezArain786 سر میں پورٹ قاسم HVAC کمپنی میں ڈیوٹی کرتا ہوں ۔باقی ہوم سروس دے دیتے ہیں ۔
Nice❤❤❤
Thnks
Sir 410 gass gein or pressure ranig Hein 115 or charge kr Raha ho to gass change NAHI Hoti kia wajha ho sakti Hein please reply
03072832195 watsapp per msg krin sir details say bata data ho
Good work
Sir mainy Ac lena hai konsi company ka lon our kitny ton ka lon room size 14x16
Ap ka area kon sa matlb kaha say hain
Temperature k Hasab sa batata hon
Vacuum krne se compressor ka oil to nai ajayga?
Nahi nahi bilkul nahi jitna bhe vacuum kry oil ni aya ga