شکر الحمدللہ ہمارے ہاں ایسے کوئی رواج فالو نہیں کیئے جاتے۔ میں نے خود اپنی شادی میں کسی بھی ترلا منگتو رشتے دار بلانے ہی نہیم دیا ۔ شادی کا خرچہ ایکطرف اور گھروں رشتے داروں کے بلاوے پہنچانا ڈبے پہنچانا الگ خرچہ تو ہر گھر افورڈ کر ہی نہیں سکتے۔
میری جب شادی ھوئی تھی تو تب کھانا بنانے پہ پابندی تھی تو ھم لوگوں نے پھر قیمے والے نان آلو والے نان بیسن والے نان ساتھ میں رائتہ بوتلیں سلاد اور زردہ اور ھم ڈر رھے تھے کہ کوئی کیا کہے گا کہ ھم نے یہ کیا بنایا ھے لیکن سب بھت خوش تھے۔ اور مہندی پہ ھم نے چائے سبز اور پٹھورے گول گپے بس اور سب اتنے خوش تھے کہ حد ھے ھم ڈر رھے تھے
Haha sadia😂

Haleem chaawal nahin ..its called Waree Watta.
Fazool batein fazool rasmaay