بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تو ملک بھر میں جشن شروع ہو گیا۔ شائقین نے آتش بازی کی اور ٹیم کے لیے نعرے لگائے۔ بھارت نے دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

КОМЕНТАРІ •