السلام علیکم بھائی بھائی یہ میرا خود کا تجربہ ہے میں نے 12,000 کا کٹا لیا تھا ایک سال سنبھال کر الحمدللہ ابھی 1 لاکھ سے اوپر ہے دو دانت بھی ہو گیا ہے اور صرف چارے کے اوپر باقی اپ خود اندازہ لگا لیں اللہ پاک نے اس حلال کام میں برکت رکھی ہے@@Abidhabibkhan
ما شاء اللہ کیا بات ہے اللہ پاک اور ترقی دے بھائی کو ہمیشہ ایسے لوگ ہی ترقی کرتے ہیں جس کو نقصان برداشت نہیں ہوتا اسے نہیں پتا نفع کیا ہوتا ہے😊
Sar ma har admi ko spurd karta ho
واہ کیا بات ہے سبحان اللہ
Sab jhoot
Sach app Bata da

❤
❤❤❤