نعت _ رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتاب : سبز خوشبو نوک _ قلم پہ حرف _مودت بھی سرخرو میں سرخرو ہوں,میری جسارت بھی سرخرو جس میں نہ ہو درود_ نبی پاک ﷺ کا وروُد ہوتی نہیں ہے ایسی عبادت بھی سرخرو اک روز چُوم آیا تھا طیبہ کی خاک کو اس پر ہے میرا عجز، عقیدت بھی سرخرو دیکھا تھا میں نے گنبد _ خضری کو خواب میں دن بھر رہی ہے چشم_ بصیرت بھی سرخرو اُن کا گدا ہوں جن کی گدا کائنات ہے اُن کی عطا سے کاسۂ قسمت بھی سرخرو صد شُکر چشم _ نم کا وضو ٹُوٹتا نہیں اس بات پر ہے حُسن _ طہارت بھی سرخرو میں جانتا ہوں شافع ﷺ_ محشر کے سامنے اک روز ہوں گے اشک_ ندامت بھی سرخرو پیش _ نظر ہے عزت _ سادات کا خیال زاہد! ہے اس لیے مری نسبت بھی سرخرو زاہد شمسی
Love you Abdul Habib Attari
(Dawat-e-Islami)
ماشاءاللہ ، 💔💔
Jazakallah Excellent ♥️♥️
Love send from India
*📿اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ📿*
*📿اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰهﷺ📿*
Asslamualikum
Subhana ALLA'H🤲🤲🤲
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب زبردست 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖
Subhanallah ❤️
Allah hame hidayat ata farmaye aameen summa aameen
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🙏🏻🌹💞
Subhanallah alhamdulillah allahho Akbar Allah hafiz
masha allah
MashaAllah 🌷 subhanAlla 🌷 jazakAllah
دعاؤں کی عاجزانہ التجاء ہے 🤲❤️🌼💖
MashaAllah 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹🇮🇳👍
ماشاءاللہ
Masha Allah 💗
اربوں کتابیں مگر۔۔سب سے عظیم الشان کتاب قرآن مجید۔۔۔🕋📙✔💞✔💕🏷
Asslamualikum
MashaAllah...🎉🎉🎉❤❤❤
Jazakillah ❤❤❤
ماشاء اللہ
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
🌹🌹🌹🌹Masah Allah🌹🌹🌹🌹
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Hazrat mere liye dua karna
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نعت _ رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کتاب : سبز خوشبو
نوک _ قلم پہ حرف _مودت بھی سرخرو
میں سرخرو ہوں,میری جسارت بھی سرخرو
جس میں نہ ہو درود_ نبی پاک ﷺ کا وروُد
ہوتی نہیں ہے ایسی عبادت بھی سرخرو
اک روز چُوم آیا تھا طیبہ کی خاک کو
اس پر ہے میرا عجز، عقیدت بھی سرخرو
دیکھا تھا میں نے گنبد _ خضری کو
خواب میں
دن بھر رہی ہے چشم_ بصیرت بھی سرخرو
اُن کا گدا ہوں جن کی گدا کائنات ہے
اُن کی عطا سے کاسۂ قسمت بھی سرخرو
صد شُکر چشم _ نم کا وضو ٹُوٹتا نہیں
اس بات پر ہے حُسن _ طہارت بھی سرخرو
میں جانتا ہوں شافع ﷺ_ محشر کے سامنے
اک روز ہوں گے اشک_ ندامت بھی سرخرو
پیش _ نظر ہے عزت _ سادات کا خیال
زاہد! ہے اس لیے مری نسبت بھی سرخرو
زاہد شمسی
Can you please tell the name of Qari?
Masha Allah
Subhan Allah ❤️👌🤲
سبحان اللہ ❤️