@@PropertyEmpires سر جی آپ لوگوں نے جتنے ڈوپلمنٹ چارجز لگائے ۔۔ کاسٹ اوف لینڈ اور ڈوپلمنٹ چارجز ملا کر جتنے کا پلاٹ کلائنڈ کو ملے گا ۔۔۔ اگر اتنا مہنگا پلاٹ پہلے ہی افوڈ کرتے ہوتے تو اللہ کی قسم وہ پلاٹ آپکی سوسائٹی میں نے نہ لیتے 😥😥😥بلکہ شہر کے بالکل جو قریب ترین سوسائٹیوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتے اور وہاں پر وہ پلاٹ لیتے ۔۔ شہر سے نوے کلومیٹر آکر لوگوں نے پلاٹ لیا لوگ کون سا بیوقوف ہے 😥😥صرف یہ ہی لالچ تھا کہ چلو پلاٹ سستا یے 😥😥لیکن آپ لوگوں کی تو جیسے حس ہی مر گئی ہے جو اتنے ڈوپلمنٹ چارجز لگا دئیے ہیں 🥴🥺🥺🥺
ماشاءاللہ ❤❤
کوئئ عوام دوست پروجیکٹ نہیں ہے ۔۔۔ سرا سر غلط کررہا ہے بلو ولڈ سٹی لوگوں پر ڈوپلمنٹ چارجز زیادہ لگا کر 😥😥😥😥😥
شکر کیجیئے وقت بڑھا دیا۔۔
ڈسکاؤنٹ تو ہے لیکن کافی نہیں ۔
ان شاءاللّٰہ بہتر ہوگا محترم ہماری بھی سرمایہ کاری ہے