غریب اچھا غریب بھی ھو سکتا ہے. امیر اچھا امیر بھی ھو سکتا ہے. حالات نہ مانگو اچھی حالت مانگو. خود سکون میں رہنا چاھتے ھو تو دوسروں کا سکون برباد مت کرو. لوگوں کو فائدہ دو، خدمت کرو، اولیاء اللہ کی سنگت اختیار کرو، تو سکون کی دولت تمھیں وافر ملے گی. واصف علی واصف رح.
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️💗❣️ ❤❤❤
❤بیشک سبحان الله❤
سبحان الله
صلى الله على حبيبه محمد و آله وسلم
Subhanallah alhamdulliah allahuakbar ❤❤❤❤❤
Mashallah
💓💓💓💓💓