27:43 excellent. Han Ji jaisy muj smaeet bohat Sy log zakat khud apny hath Sy dety Hain..wo Sarkar py yakenn nhi krty, na banks ko allow krty Hain ke wo zkat onky account Sy cut kar le.
21:00 اس دفعہ تو پورے ملک سے کہیں سے بھی علانات نہیں ہوئے تھے اور دس بجے چاند نظر آگیا تھا انہیں انہیں رمضان کا جبکہ ضلعی کمیٹیوں نے کہا تھا کہ ہمیں شہادت موصول ہی نہیں ہوئی لاہور کی بھی اور کوئٹہ کی بھی اور 2021 میں ایسی آزاد کبھی سنے ایک دن پہلے عید کروا دی تھی کہ جمعہ کو عید نہ ہو جائے
حقیقت ھمارے ساتھ بھی ایسا ھوا تھا کہ چاند ھم نے دیکھ لیا تھا اور میڈیا پر رویت ھلال کو نظر نہیں آیا تھا۔ تب سے ھم نے بھی پہلی اطلاع پر روزہ رکھنا شروع کیا تھا ۔ اللّٰہ ھمیں نیو ورلڈ آرڈر شکنجے سے آزادی نصیب کردے ۔
Sahil sar kpk me nazar aa skta.. punjab me ni.. ye b to aik fact ha.. kpk pahari area ha . Punjab me medani area jahan chand ni nzr aaa sktaaa.. phrrr kia kre?????
@@webirajpoot2429 kse man len?? Jb hadees majood ha jis elaky me chand me nzr ay to us k according chelen.. ase hi hadees me ha jb koi dusry elakay se aya tha us me dekhaa yahan to roza ha. Jb wo jdr se sua wahan eid thi.. yb Allah k RASOOL SAW ne yi irshad frmaya k jahan jo jsa mamla ho chand nazar sjye ya na ay us m according chalo
I don't know who's editing all these podcasts and nothing against them. I just really wanted to help you realize that you are losing potential reach due to this lack of concentration on this aspect (editing). Color grading and all basic techniques like transitions overlays and effects are too non professional... I hope you would take note on that point... I would suggest you to be more simple rather than using fancy techniques coz it looks professional...
لوگ بڑے عجیب ہو گئےہیں! اپنی اصلاح کے لیے مطالعہ کرتے ہیں اور کچھ پڑھ لینے کے بعد محقق بن جاتے ہیں.. نتیجہ! اس سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے.. "سب سے زیادہ تعجب لوگوں پر ہوتا ہے کہ وہ بھی ایسوں کو ہی سنتے ہیں جن کا علم دین سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا. ایسوں کو اگر نہیں سنیں گے تو یہ خود ہی دم توڑ جائیں گے. " عالم دین کبھی بھی کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرے گا. مختلف طبقات کے لوگ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی دین پر کلام کرنا شروع کر دیتے ہیں.. دین کو ہی ہلکا سمجھ رکھا ہے. جبکہ اپنے کام کے حوالے سے یہی کہتے ہیں کہ جو اس کام کی نوعیت ہم جانتے ہیں وہ آپ نہیں جانتے.. بڑی عجیب بات ہے! آپ لوگوں پر بڑا تعجب ہوتا ہے کہ یہ غلط فہمیاں کیسے پیدا ہو گئی ہیں! ؟ آپ لوگ صرف مولوی پر نہیں ہنس رہے.. بلکہ دین پر ہی ہنس رہے ہیں.. مولوی کا اپنا دین ہے ہی نہیں.. بلکہ یہ امین ہوتے ہیں شریعت کے.. اور انہوں نے علم دین سیکھا ہوتا ہے اور سیکھ کر ہی دین کو بیان کرتے ہیں.. ہمارے جیسے بندے سے بات کر کے دیکھیں. ان شاءاللہ الکریم العظیم چاروں طبق روشن کر دیں گے.. آپ جس کو بھی دین پر رائے دینے کے لیے بلائیں گے وہ واچھیں کھول کر رائے دینے کے لیے دوڑ پڑے گا.. کوئی یہ نہیں بولے گا کہ بھائی ! یہ میرا کام نہیں ہے... آج کل دین پر بولنے کا معیار چند ویوز ہیں.. علم معیار نہیں رہا.. اس لیے چند ویوز لے کر بندے کو سرٹیفیکیٹ مل جاتا ہے کہ اب یہ دین پر بات کر سکتا ہے.. علم معیار تھا, ہے, اور رہے گا.. علم اپنی ایک شان رکھتا ہے.. اور عالم کبھی بھی جاہل سے نہیں الجھے گا.. ہاں! سمجھانے کی کوشش ضرور کرے گا..جبکہ جاہل آدمی اور علم دین سے دور رہنے والا ہر کے سے الجھے گا اور جھگڑے مول لے گا.. اور اپنی رائے کو درست ثابت کرنے کے لیے کسی کو بھی نشانہ بنا لے گا.. یہاں تک کہ علماء کو بھی نہیں چھوڑے گا.. جاہل بولے گا کہ جو میں جانتا ہوں. مولوی نہیں جانتے..
What sahil is saying, k Ruat walo ko ni nazar aya or KP k popalzai ne kaha nazar agya.... I am a bear witness to say, k Popalzai ko jaha sy chand ki shahadat i, i was there standing or waha koi chand ni tha... So, Molana Ishaq marhoom ki video dekhay In Sha Allah behtar bat ha unki
Mr Sahil Adeem, characteristically, didn't give references to any Hadiths and the Quranic verses he cited in the talk, nor did the host try to ask. Evidently, this is not the hallmark of an intellectual debate on a topic. That said, the psychological interpretations of Ramzan as expounded by the guest are open for debate for the expert on this subject. However, the explanation of the said subject from the Islamic perspective was profoundly irresponsible on part of the guest. As always, Mr Adeem's talk reflected his personal 'views', 'opinions', 'whims' and 'wishes' on an Islamic topic that may very well be contrary to the established Islamic literature, as he is neither an authorized Islamic scholar nor did he give references for a cross-check. It is, therefore, imperative that people must themselves verify the source of his knowledge before placing their faith in it and sharing it with others.
you said exactly what Sahil Adeem wants from public .. to check references n challenge ..since the last century muslim youth has stopped challenging n they listen without thinking or contemplating about anything... he has been giving lectures to the youth to please think ... think n comprehend.. challenge.. ask questions.. ask why, ask how, ask what ... learn arabic, study Quran n Hadith in arabic the way sahabas did... pakistani psychology n thought process is acquired from Hinduism hence the desi muslims are different rest of the Muslims in the world... secondly, sahil adeem is not zakir naik to remember each n every hadith number ... not everyone is zakir naik ... today if you know a few hadith n I start taking to you generally n ask you to give me references would you say plz give me some time I'll send you the references or would you tell me the references like zakir naik does with each n every page number ?? what would you do ? be practical with your comment !
Ap khud krlein Allah ne dimagh hath paon kisi waja se die Hy. Agar abhi koi paise kamany ki schemes Bata rha hota to usko to ye na kehte ke apne apne course ki hints kiu krwayo Hain poora course ek hi video mein kiu nhi bataya
ساحل ندیم صاحب یہ خود کہ رھے ھیں کہ ضروری نھیں کہ پورے پاکستان میں اک ھی عید ھو اور یہ بھی کہ رھے ھیں کہ اک شہر میں بھی چاند دو الگ الگ وقت ھوسکتے ھیں یہ افق کا معاملہ ھے، پھر KPK کے چاند پر یا ادھر کی گواھی پورے ملک میں اک ھی عید پر زور کیوں دے رھے ھیں۔۔۔ پہلے یہ ثابت کریں کہ کن کن علاقوں / شیروں کا افق اک ھی ھے، کہ اگر وہاں چاند دیکھا گیا تو ان ان علاقوں / شیروں کا چاند مانا جائے گا اور ان ان علاقوں / شیروں کا نھیں۔۔۔۔ کیوں کہ یہ خود افق کی بات کررہے ھیں۔۔۔۔
gaali dene wala tha ??? how can you say something on behalf of someone who hasn't done it ... don't you know the hukm of حسن الظن to keep good thought of others ?? if you still think bad then onus is on you !
He addresses this huge confusing issue with very elegant and tremendous way. True Gem 💎
Sahil sir is looking so tired. May Allah keep him blessed with good health too
Ameen
Ameen
Ameen
Ameen
@@burhanfamilyvlog ll
بہترین۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزا فی الدنیا و الاخرہ اللہم آمین
Love ❤️ from Assam, India 🇮🇳
How nicely logicaly nd simply u explain Islam ❤
12:54 crystal clear
14:40 taqdeer aur ikhtiyaar
Sir Sahil is really best.
Allah bless you sir thank you for this
Great man. Keep it up istrah ki podcast ki zroorat hai youth ko. ALLAH Jazay khaer day APKO aisi podcast k leay.
Sahil Adeeeeem sb is ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
JazakAllah khair
Amazing podcast we want More like thisss.... ❤❤❤
بہت زبردست
پلیز ان کو دوبارہ بلائیں
Sahil Sir Dua ha Allah Pak aap ko apny hifz o amaan main rkhy
or hum puri qaoum ko Khilafat k nizam k liy jadojhd krny ki taufeeq dy
Ameen!
ameen
MA SHA ALLAH❤
Amazing session ❣️
بلکل ٹھیک کہتے ھیں ساحل عدیم صاحب اللہ لوگوں کو بھی عقل عطا کرے
Love from Rajasthan India ❤
Sahil daty rahin Allah sath dy ga inshaAllah
inshallah
Laa illaha ilallaho Muhammadur Rasulullah ❤ s a w 🌹🌹🌹
Zabrdast zabrdast
Sahil bhai 💯
Namaz bi saudi arab k mutabiq parh lain... 10 bajy fajar, 5 bajy zohar, asar 7 bajy 8 bajy maghrib aur 12 bajy isha...
16:55 real issue at end of ramadhan 🌔
Sahil adeem the Knowledge Factory to Youth right now
Wisdom factory
27:43 excellent. Han Ji jaisy muj smaeet bohat Sy log zakat khud apny hath Sy dety Hain..wo Sarkar py yakenn nhi krty, na banks ko allow krty Hain ke wo zkat onky account Sy cut kar le.
Amazing podcast ❤
The audio quality was not good please fix that
Ok brother
21:00 اس دفعہ تو پورے ملک سے کہیں سے بھی علانات نہیں ہوئے تھے اور دس بجے چاند نظر آگیا تھا انہیں انہیں رمضان کا جبکہ ضلعی کمیٹیوں نے کہا تھا کہ ہمیں شہادت موصول ہی نہیں ہوئی لاہور کی بھی اور کوئٹہ کی بھی
اور 2021 میں ایسی آزاد کبھی سنے ایک دن پہلے عید کروا دی تھی کہ جمعہ کو عید نہ ہو جائے
حقیقت
ھمارے ساتھ بھی ایسا ھوا تھا
کہ چاند ھم نے دیکھ لیا تھا اور میڈیا پر رویت ھلال کو نظر نہیں آیا تھا۔
تب سے ھم نے بھی پہلی اطلاع پر روزہ رکھنا شروع کیا تھا ۔
اللّٰہ ھمیں نیو ورلڈ آرڈر شکنجے سے آزادی نصیب کردے ۔
❤️ frm Kashmir kulgam
Time line?
Eid k chand per Molana Ishaq ki video is very very pertinent & better explanation
Sound quality???
Sir ki tbiyat thik hy??
He was too tired and tense as his wife was in hospital (although for minor surgery).
Allah Pak Apnay Habib ﷺ k Sadqay shifa e kamila Ata Farmaay. Or Sir ki hr mushkil Asaan Farmaay. Aameen SummAmeen.
Ahmed sir apka bhi shukriya. JzakAllah.
Timestamps please
Sahil sar kpk me nazar aa skta.. punjab me ni.. ye b to aik fact ha.. kpk pahari area ha . Punjab me medani area jahan chand ni nzr aaa sktaaa.. phrrr kia kre?????
To bhai phr kpk walo ki bat man leni chahiey kyun k phr ye Allah or us k bndy k dermiyan mamla ho jata ha
@@webirajpoot2429 kse man len?? Jb hadees majood ha jis elaky me chand me nzr ay to us k according chelen.. ase hi hadees me ha jb koi dusry elakay se aya tha us me dekhaa yahan to roza ha. Jb wo jdr se sua wahan eid thi.. yb Allah k RASOOL SAW ne yi irshad frmaya k jahan jo jsa mamla ho chand nazar sjye ya na ay us m according chalo
سر ساحل آنکھیں کھول دیتے ہیں
پلیز ان کے ساتھ دوبارہ سیشن کریں
Poor sound quality Yar!
11:14
I don't know who's editing all these podcasts and nothing against them. I just really wanted to help you realize that you are losing potential reach due to this lack of concentration on this aspect (editing). Color grading and all basic techniques like transitions overlays and effects are too non professional... I hope you would take note on that point... I would suggest you to be more simple rather than using fancy techniques coz it looks professional...
I think sahil sir is tired ❤
Yes
لوگ بڑے عجیب ہو گئےہیں! اپنی اصلاح کے لیے مطالعہ کرتے ہیں اور کچھ پڑھ لینے کے بعد محقق بن جاتے ہیں.. نتیجہ! اس سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے..
"سب سے زیادہ تعجب لوگوں پر ہوتا ہے کہ وہ بھی ایسوں کو ہی سنتے ہیں جن کا علم دین سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا. ایسوں کو اگر نہیں سنیں گے تو یہ خود ہی دم توڑ جائیں گے. "
عالم دین کبھی بھی کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرے گا.
مختلف طبقات کے لوگ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی دین پر کلام کرنا شروع کر دیتے ہیں.. دین کو ہی ہلکا سمجھ رکھا ہے. جبکہ اپنے کام کے حوالے سے یہی کہتے ہیں کہ جو اس کام کی نوعیت ہم جانتے ہیں وہ آپ نہیں جانتے.. بڑی عجیب بات ہے!
آپ لوگوں پر بڑا تعجب ہوتا ہے کہ یہ غلط فہمیاں کیسے پیدا ہو گئی ہیں! ؟
آپ لوگ صرف مولوی پر نہیں ہنس رہے.. بلکہ دین پر ہی ہنس رہے ہیں.. مولوی کا اپنا دین ہے ہی نہیں.. بلکہ یہ امین ہوتے ہیں شریعت کے.. اور انہوں نے علم دین سیکھا ہوتا ہے اور سیکھ کر ہی دین کو بیان کرتے ہیں..
ہمارے جیسے بندے سے بات کر کے دیکھیں. ان شاءاللہ الکریم العظیم چاروں طبق روشن کر دیں گے..
آپ جس کو بھی دین پر رائے دینے کے لیے بلائیں گے وہ واچھیں کھول کر رائے دینے کے لیے دوڑ پڑے گا..
کوئی یہ نہیں بولے گا کہ بھائی ! یہ میرا کام نہیں ہے...
آج کل دین پر بولنے کا معیار چند ویوز ہیں.. علم معیار نہیں رہا.. اس لیے چند ویوز لے کر بندے کو سرٹیفیکیٹ مل جاتا ہے کہ اب یہ دین پر بات کر سکتا ہے.. علم معیار تھا, ہے, اور رہے گا.. علم اپنی ایک شان رکھتا ہے..
اور عالم کبھی بھی جاہل سے نہیں الجھے گا.. ہاں! سمجھانے کی کوشش ضرور کرے گا..جبکہ جاہل آدمی اور علم دین سے دور رہنے والا ہر کے سے الجھے گا اور جھگڑے مول لے گا.. اور اپنی رائے کو درست ثابت کرنے کے لیے کسی کو بھی نشانہ بنا لے گا.. یہاں تک کہ علماء کو بھی نہیں چھوڑے گا.. جاہل بولے گا کہ جو میں جانتا ہوں. مولوی نہیں جانتے..
this man talks about Deen....dnt know whts confusion for ppl(muslims)
In my opinion, gunah or sawab pehly say Nahi likhy howay.. kyon kay inhi ke buniyad per Tou aakhrat main faislay hongay..
Why colours... so unprofessional
Sahir Sir is the neXt Qasim Ali Shah. ( you know what i mean)
No comparsion
What sahil is saying, k Ruat walo ko ni nazar aya or KP k popalzai ne kaha nazar agya.... I am a bear witness to say, k Popalzai ko jaha sy chand ki shahadat i, i was there standing or waha koi chand ni tha... So, Molana Ishaq marhoom ki video dekhay In Sha Allah behtar bat ha unki
1st comment in please pin ❤
Mr Sahil Adeem, characteristically, didn't give references to any Hadiths and the Quranic verses he cited in the talk, nor did the host try to ask. Evidently, this is not the hallmark of an intellectual debate on a topic.
That said, the psychological interpretations of Ramzan as expounded by the guest are open for debate for the expert on this subject.
However, the explanation of the said subject from the Islamic perspective was profoundly irresponsible on part of the guest. As always, Mr Adeem's talk reflected his personal 'views', 'opinions', 'whims' and 'wishes' on an Islamic topic that may very well be contrary to the established Islamic literature, as he is neither an authorized Islamic scholar nor did he give references for a cross-check.
It is, therefore, imperative that people must themselves verify the source of his knowledge before placing their faith in it and sharing it with others.
Thats also what he wants from his public, and one should check the purpose of the man, is his purpose is no good?
you said exactly what Sahil Adeem wants from public ..
to check references n challenge ..since the last century muslim youth has stopped challenging n they listen without thinking or contemplating about anything...
he has been giving lectures to the youth to please think ... think n comprehend.. challenge.. ask questions.. ask why, ask how, ask what ... learn arabic, study Quran n Hadith in arabic the way sahabas did...
pakistani psychology n thought process is acquired from Hinduism hence the desi muslims are different rest of the Muslims in the world... secondly, sahil adeem is not zakir naik to remember each n every hadith number ... not everyone is zakir naik ...
today if you know a few hadith n I start taking to you generally n ask you to give me references would you say plz give me some time I'll send you the references or would you tell me the references like zakir naik does with each n every page number ?? what would you do ?
be practical with your comment !
Ap khud krlein Allah ne dimagh hath paon kisi waja se die Hy. Agar abhi koi paise kamany ki schemes Bata rha hota to usko to ye na kehte ke apne apne course ki hints kiu krwayo Hain poora course ek hi video mein kiu nhi bataya
YES ..
ساحل ندیم صاحب یہ خود کہ رھے ھیں کہ ضروری نھیں کہ پورے پاکستان میں اک ھی عید ھو اور یہ بھی کہ رھے ھیں کہ اک شہر میں بھی چاند دو الگ الگ وقت ھوسکتے ھیں یہ افق کا معاملہ ھے، پھر KPK کے چاند پر یا ادھر کی گواھی پورے ملک میں اک ھی عید پر زور کیوں دے رھے ھیں۔۔۔ پہلے یہ ثابت کریں کہ کن کن علاقوں / شیروں کا افق اک ھی ھے، کہ اگر وہاں چاند دیکھا گیا تو ان ان علاقوں / شیروں کا چاند مانا جائے گا اور ان ان علاقوں / شیروں کا نھیں۔۔۔۔ کیوں کہ یہ خود افق کی بات کررہے ھیں۔۔۔۔
After listening to this podcast I am feeling Sahil Adeem is also Wrong number 🙄
Hahahahahahahaha how?
Exactly. Gali dynay wala tha
@@iffatabbas5391 kon gali dene wala tha?
@@iffatabbas5391 time ?
@@gamingversion6942 She doesn't know anything
Sounding smart by using complicated words and randomly answering without any sense.
Hahahaha if you can't understand then plz dont comment
Ni bro , ap Muslim Identity wali videos dekho, shayad apko samaj aye
lol
you need to raise your IQ to understand !!
Wah g islamic champions gali dynay wala tha. Itna Islamic hai Sahil Adeem
gaali dene wala tha ???
how can you say something on behalf of someone who hasn't done it ...
don't you know the hukm of حسن الظن
to keep good thought of others ??
if you still think bad then onus is on you !
@@hafsakhan2226 he has clearly said then stopped. Listen the Ramadan n moon controversy part again
@@iffatabbas5391 nhi suna
@@iffatabbas5391 he didn't say any such ... you're lying upon him !