Allah se meri dua hai ke Allah tala Darul uloom DEOBAND ko ta qiyamat tak qayim rakhe aur iske muqam aur martabe ko dono jahan me buland kare Ameen Ameen Ameen
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند❤️❤️❤️ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس گہوارۂ علم و ہنر کو تاقیامت سلامت رکھے۔۔۔ ہر باطل طاقتوں پر ہمیشہ ضرب کی صورت ابھرے اور ہر باطل کی اس تک رسائی سے اس کو محفوظ فرمائے ۔۔۔!
Ma sha Allah . Alhamdulillah we the people of Jammu and Kashmir got many scholars from Darul ulum Deaoband . We all proud of it. Some of the great scholars are . Hazrat Maulana Anwar Shah Kashmiri (RA), Hazrat Maulana Mufti Nazeer sahab Qasmi and many others . May Almighty Allah protect our Markaz Deoband. ❤❤
حضرت اقدس مولانا ریاست علی ظفر بجنوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ شاہکار ترانہ آپکی دلکش آواز میں سن کر دل باغ باغ ہوگیا اللہ ربّ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو منور فرمائے اور آنجناب والا کو ہر طرح کی ترقیات سے نوازے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز اور بہت اچھّا پڑھا آپ نے ـ بہت خوب ـ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ـ آمین اللہ تعالیٰ دارالعلوم کو یونہی ترقّیوں سے نوازے اور حاسدین کے حسد اور شر سے بچائے ـ آمین سر بکف سربلند دیوبند دیوبند
استاذ گرامی مولانا ریاست علی بجنوریؒ سے عاجز نے ترمذی شریف پڑھی ہے، سمجھانے کا نہایت انوکھا انداز تھا، اللہ سبحانہ وتعالی حضرت کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے، غلام رسول قاسمی فاضل دارالعلوم دیوبند انڈیا
Mashallah I am proud of because I am ulamaye deoband ko follow karne Wale hai 👍 alhamdulillah hamare Hindustan kii shaan yehi hai ki hame Allah taala ne hindustani hone par deoband jeisi dolat se nwaza jaha na muslim balke pure Hindu bhi fakhr karte ke ham sab hindustani kitne khush naseeb hai 👍 alhamdulillah ❤ Hindustan zindabad ❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ دارالعلوم دیوبند کو ہمیشہ آباد رکھے
Ameen summa Aameen
آمین ثم آمین
اللہ تعالی دیوبند کے جتنے علماء ہیں اور ام المدارس دارالعلوم دیوبند اور جتنے بھی چھوٹے چھوٹے مدارس ہیں اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے امین
Ameen 🤲
Aameen summa aameen
Ppppp1@@mohammaddaud3262
@@ShaikRehana-ic6ywllpkllllllp
Aameen sum Aameen
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤️❤️❤️
دارالعلوم دیوبند مدرسہ دنیا کے تمام مسلمانوں کی محبت، جذبہ، فخر اور فخر کا مقام ہے۔ یہ اسلامی نظام تعلیم کی بنیاد ہے۔❤🇵🇰❤️🇧🇩❤️
بےشک
❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤😂
Masha Allah
❤❤❤
دیوبند کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے❤️
بیشک
بیشک
بیشک
Beshak
Exactly
ماشاءاللہ بہت خوب عمدہ پیشکش ❣️❣️🇮🇳
دلی خواہش اک بار دیوبند جانے کی❤
Dekhlo bro kon mana kra
سبحان اللہ ۔
حافظ منیر سے بہتر یہ ترانہ کسی نے نہیں پڑھا ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند 🌸🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Aslamoalyqum
دیو بند تیری عظمت کو سلام ❤❤❤
مادرعلمی دارالعلوم دیوبندسربلند کی عظمتوں کو سلام ۔۔۔۔۔محمداسحاق نازکی قاسمی غفر لہ کشمیری
Aslamoalyqum
❤
ماشاءاللہ
ترانہ دارالعلوم ایک نئے انداز،پرلطف،پرکشش ودلکش آواز میں سن کر بے حد لطف اندوز ہوا ہوں💞
ہم دیوبند والو کا ایمان ہے اللہ کے سوا کسی کا خوف دل میں رکھنا کفر ہے ❤😍
Q&A
يا الله علماء دیوبند کو حفاظت فرما
مجھے فخر ہے میرا تعلق دیوبند سے ہے ❤
Allah se meri dua hai ke Allah tala Darul uloom DEOBAND ko ta qiyamat tak qayim rakhe aur iske muqam aur martabe ko dono jahan me buland kare Ameen Ameen Ameen
اس بزم کا ساقی کمال جی
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس گہوارۂ علم و ہنر کو تاقیامت سلامت رکھے۔۔۔
ہر باطل طاقتوں پر ہمیشہ ضرب کی صورت ابھرے اور ہر باطل کی اس تک رسائی سے اس کو محفوظ فرمائے ۔۔۔!
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen summa Ameen
دل باغ باغ ہو گیا حافظ منیر صاحب اسلاف کی یاد دلادی جزاک اللّہ
ماشاءاللہ ❤❤
ہر پھول یہا ں اک شعلہ ہے
ماشاء اللہ
حقیقت کی عکاسی لاجواب ہے
آواز بھی بے مثال ہے
شاعر محترم کی
Mashallah 🥀
Islam zinda bad ⚔️
Ulama e Deoband zinda bad🗡️🇮🇳
From india 🇮🇳🥰
دیو بند تیری عظمت کو سلام
کیا خوب صدقہ جاریہ تیار کیا ہے آپ نے،اللہ پاک اخلاصِ،عافیت،ہمت،طاقت اور استقامت کیساتھ آپ سے دین کا بہت سارا کام لے لیں♥️
حافظ صاحب بہت شاندار ترانہ پڑھا ❤️❤️❤️
दारुल उलूम देवबंद मदरसा दुनिया के सभी मुसलमानों के प्यार, जुनून, गर्व और गौरव का स्थान है। यह इस्लामी शिक्षा प्रणाली की नींव है।
ماشا اللہ بہت خوب سن کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ma sha Allah .
Alhamdulillah we the people of Jammu and Kashmir got many scholars from Darul ulum Deaoband . We all proud of it.
Some of the great scholars are . Hazrat Maulana Anwar Shah Kashmiri (RA), Hazrat Maulana Mufti Nazeer sahab Qasmi and many others . May Almighty Allah protect our Markaz Deoband. ❤❤
واقعی بہت خوب صورت لہجہ ہے پڑھنے کا
মাশাআল্লাহ, দারুল উলুম দেওবন্দের চেতনা লালনকারী একজন নগন্য হিসেবে গর্বিত আমি।
Mai Nadvi hu lekin
Mera khawab tha Darul uloom deoband me padhne ka ab in sha Allah apne beto ko Darul uloom se padhaonga
insha Allah ❤❤❤
Mera bhut bada khawab hai av nadwa me hi inshaallah jarur jaunga deoband 😢
Masha Alla,I'm an student of Darul Uloom Deoband ❤️
ۈب
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
Allah likhye bhai
Ma Sha Allah
Masha Allah 😊
Wah kya baat hai bayi sb ullamehaq ullame deoband zindabad
Madina or Makha KY bad my favorite jamya Darul Uloom Deoband ha MashaAllah ❤❤❤❤❤
Mashallah apna dini markaz darul uloom deoband India 🇮🇳
اللہ تاقیامت قائم ودائم رکھیں
حضرت اقدس مولانا ریاست علی ظفر بجنوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ شاہکار ترانہ آپکی دلکش آواز میں سن کر دل باغ باغ ہوگیا اللہ ربّ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو منور فرمائے اور آنجناب والا کو ہر طرح کی ترقیات سے نوازے آمین یارب العالمین
Ameen
Mashaallah
Ameen 🤲
آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اواز ہے ❤ ہم کو بھی دیوبند میں داخلہ عطا فرما امین🎉❤
ماشاءاللہ منیر بھائی آپ نے تو دل خوش کردیا 🥰
❤❤❤❤ mashallah superhit Tarana darul uloom deoband ❤🎉🎉
ماشاءاللہ کیا دلکش نظارہ ہے
ALLAH se dua hai ke ye GEHWARA hamesha aabaad rahe aur NOOR yahan se poori Dunya me pehelta rahe. AAMEEN 😊. INSHAA ALLAH.
Hey MasahAllah No1🤞🏻👌🏻
Meri Shaan Meri Pehchan Darul Uloom Deoband 🥰
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
زندہ آباد
میرا مادر علمی ہمیشہ شاد و باد رہے امین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک
علمائے دیوبند زندہ باد
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد مسلک علمائے دیوبند زندہ باد اہلِ سنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤ حافظ صاحب
Mashaallah bahut khoob surat klam Allah or hi jiyada takki de
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت ہے اللہ قبول فرمائے آمِین ثم آمین ❤❤❤
ماشاء الله بہت خوب👌👌👌🌹
زبردست کلام زبردست آواز
بہت خوبصورت یہ تارانہ ہے سنکر دل میں سکون آگیا❤❤❤
اے اللہ ہم کو بھی توفیق عطاء فرما امین ❤
Mashallah ❤❤
ماشاءاللہ بہت خُوب 🌹
دیوبند تھا دیوبند ہے دیوبند رہے گا
میری جان دارالعلوم دیوبند ہے اللہ تعالی اس کو تا قیامت سلا مت رکھے اور باطل کے شرور وفتن سے محفوظ فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت اچھی آواز ہے سنتے ہی دل میں ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے الحمدللہ
Beshak ummul madaris ki kya baat hai 👌👍💐🎉💯
ارے واہ منیر بھائی آپ نے بہت خوب پڑھا ہے ترانہ
ماشاءاللہ 🤲🤲🤲🤲🤲
دیوبند سربلند کی عظمتوں کو سلام
ماشاللہ بھت ھئ عمدہ نعت پاک پڑھی اللہ تعالی آپ کے عمر میں برکت عطا فرمائے امین خدا حافظ ا
اللہ تعالی دوبند مدراس کی حفاظت فرمائے امین خدا حافظ ا
ہماری جان ہماری شان ہماری پہچان۔۔۔۔ مادرعلمی دارالعلوم دیوبند۔۔۔۔۔ہماری جان تجھ پر قربان
دیوبند کی عظمت کو ترازو میں نہ تول
یہ تو ہر دور میں انمول رہا ہے
سر بکف سر بلند!❤۔ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اشعار اور آواز❤۔
سر بکف سر بلند 🥰سر بلند 🥰 دیوبند دیوبند 🥰جرأت مند 🥰 غیرت مند 🥰 دیوبند دیوبند 🤍
Mashallah
my Deoband India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Love Deoband from PAKISTAN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@@mrmomin4877♥️
ماشاء اللہ بہت خوب
🫀🫀🫀
হৃদয় ভরে গেল সংগীত শুনে মাশা-আল্লাহ অসাধারণ হয়েছে 👌👌👌
ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز اور بہت اچھّا پڑھا آپ نے ـ بہت خوب ـ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ـ آمین
اللہ تعالیٰ دارالعلوم کو یونہی ترقّیوں سے نوازے اور حاسدین کے حسد اور شر سے بچائے ـ آمین
سر بکف سربلند دیوبند دیوبند
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
اہل حق کی جماعت سلامت رہے
Allah tala darul uloom ko tarraki ata phar mate
خود ساقی کوثر نے رکھی میخانے کی بنیاد یہاں 🥺❤️
Hamare yaha ek deobandi aalima muftiya ek hindu ladke ke saath Zina kar chuki hai bolo har har deoband Ghar Ghar Deoband 😂😂😂
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائےآمین
Lover from Bangladesh
Mashaallah Allah pak Ullama e Due band ko Salamat rakhay Ameen
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت ہے اللہ قبول فرمائے
Masha Allah 👍🏻❤️
I very very love Darul Uloom deubond ❤❤❤
Mashallah ❤️💕 ulama e Deoband zinda bad ❤❤❤❤
ماشاء اللہ زبردست لا جواب۔۔۔ 💕🔥
واللہ ما اجمل الصوت انا اذھب الی دیوبند ذات یوم
استاذ گرامی مولانا ریاست علی بجنوریؒ سے عاجز نے ترمذی شریف پڑھی ہے، سمجھانے کا نہایت انوکھا انداز تھا، اللہ سبحانہ وتعالی حضرت کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے،
غلام رسول قاسمی فاضل دارالعلوم دیوبند انڈیا
Assalamualaikum
Mashallah I am proud of because I am ulamaye deoband ko follow karne Wale hai 👍 alhamdulillah hamare Hindustan kii shaan yehi hai ki hame Allah taala ne hindustani hone par deoband jeisi dolat se nwaza jaha na muslim balke pure Hindu bhi fakhr karte ke ham sab hindustani kitne khush naseeb hai 👍 alhamdulillah ❤ Hindustan zindabad ❤
سربکف سر بلند دیوبند دیوبند
دانش مند عقل مند دیوبند دیوبند ✊
❤❤شہر نبیﷺ کے بعد جو مجھکو پسند ہے
دارالعلوم نام ہے جو دیوبند ہے ❤❤❤
Ma sha Allah buhat hi behtareen❤❤❤❤
ماشاءاللہ! سبحان اللہ!
مزا آگیا سن کر!
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب
منفرد انداز ،بہترین تلفظ وترنم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا ہے
ازھر ھند کی تابانیاں تا قیامت اللہ تعالی باقی رکھے آمین
ماشاء اللہ اچھوتے انداز میں پڑھاگیا ہے
❤ماشاء الله الله اس نادر وخوبصوت شعر بنانے والے اور پڑھنے والا کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے❤
ماشاءاللہ ❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤
খুব সুন্দর মাশাআল্লাহ ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
Masha allha bahot hi umda my india, 🇮🇳ddwband