ماشاء الللہ مفتی صاحب تمام مسلمانوں کے لیےء دعاء کی درځاست ہے
I am sunni but Fazal sahib k wazah se ahale bayat ki muhabbat bahoot bahoot badh gayi hai,aap ham sab k liye dua kijiye, Allah apako hamesha salamat rakhe ,,, amin
mere bhai imam hussain shia ya sunni ka nahi balke sari insaniat ka he.
Afsoos k saath hamare mullaon ne apni apni dukane chalane k liye firqa parasti ka bazar sajaya he. Allah salamat rakhe mfti fazal jese logon ko jo musalmano ko qareeb lane ki koshish kar rahe hen. Aameen.
Ap Deen o donya me hmare bhai hain ek soni bhai moje lahore me mila ta Onki EHLEBIT a.s se shadid mohabat dik kr me ne onka heath b choom liya
جیو مفتی صاحب جیو
میں سنی ہوں اور آپ کے اس عمل سے ہیمں مکتب اہلیبت سمجھنے میں بہت مدد مل رہی ہے۔ ہم مسلکی تعصب سے دور ہو رہے ہیں شکریہ
Love From A Shia Muslim...❤
Shia always prejudicial treatment gives for sunni. including Moulavi Fasal Handard also
ماشاءاللہ اہل بیت کی محبت ہمارے لئے آخرت کا سرمایہ حیات ہے پروردگار اس میں اضافہ فرمائیے آمین
MASHA ALLAH MUFTI SAHAB YOU ARE TRUE HUMAN BEING and TRUE MUSLIM.
ماشاءاللہ
مفتی صاحب اپ بہت خوش قسمت ہیں اہل بیت علیہم السلام کا اپ پر بہت کرم ہے
Haye ...u r choosen Fazal Bhai😢😍😍 Khushnaseeb hain aap jo Maula k zayreen me hain aap is Arbaeen pe❤️🥰
14:30 Ziyarat e Aashura🥹😢
This is yet another MASSIVE milestone bringing about unity. You are doing AWESOME work. May Allah reward you for all your efforts.
Love your every video regarding Islam. YOU ARE AN ANGEL WITH UNBELIEVABLY BEAUTIFUL TALENT. A TRUE ISLAMIC SCHOLAR 🙏🙏🙏🙏🙏💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛
جناب محترم مفتی فضل ہمدرد صاحب مولا آپ کو سلامت رکھے اور اس عظیم زیارت اربعین کو شرف قبولیت عطا فرمائے آمین 🌹 لاکھوں دلی دعایں ہمیشہ 🤲🤲🤲🌺🌹✍️🌹
@@MuftiFazalHamdardSubhanAllah mashaAllah mufati sahib MOLA salaamat Rakhay Aameen humain b duaon main yaad rakhain shukaria
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب مولا سلامت رکھے اور زیارات قبول کرے آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الســـلام علیک یا امیر المومنین علی ابنِ ابی طالب صلوٰۃ ﷲﷻ علیہ وآلہٖ ❤
بہت ہی خوش نصیب ہیں مفتی صاحب۔ میری یہ تمنا اس سال پوری نہ ہوسکی دعا کیجئے کہ انشاء اللہ صحت اور زندگی دونوں اللہ دے تو اگلے سال ضرور اس مشی میں شریک ہونگا
مفتی صاحب مولا امام حسین علیہ سلام کے روضے پر دل پر درد سے دعا کیجئے کہ اللہ ھم سب مسلمانوں کو ھدایت نصیب کریں اور اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے آمین
JazakAllahkhair
Masha Allah
Allah tamam momineen ko karbla ki ziyarat naseeb furmayein ❤❤❤
ماشاءاللہ آپ کو مولا نے اپنے در پر بلایا ہے اللہ پاک آپ کو دُنیا اور آخرت میں اھل بیعت کے ساتھ رکھے اور اھل بیعت کی محبت عطا کرے الٰہی آمین ❤️👉
SubhanAllah ❤ Mashallah ❤ Zindabad Mufti Hamdard Jaan and his team ❤🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Mera mola a s hye mola a s mera pak imam a s 🙏❤😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Lov u Maulana sahab from India 🇳🇪❤️❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب میرے لئے بھی دعا کرنا اللہ تعالی مجھے بھی مولا امام حسین روزے پر انے کی سعادت عطا فرمائے آمین 🤲🙏
Maa Shaa ALLAH Mufti sahab is the chosen person by Allah to speak Haq. Lucky to be on Arbaeen
اللہ قبول کرے اس عبادت کو ❤
Lot of prayer & love from shia brothers 🙏🙏🙏 Mashallah mola Hussain apki tofeeqat me izafa Kary.Ameen
خوش نصیب اور قسمت کے دھنی ہیں ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
الله پاک آپکی زیارت قبول فرمائے اور آپ کا پیغام محبت تمام عالم میں عام فرمائے آمین
یہ اللہ پاک کی خاص نعمت ہے ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت بڑی آپکو سعادت حاصل ہوئی ❤ہمارا بھی امام حسین علیہ سلام کی خدمت میں سلام عرض کیجئے گا ❤السلام علی الحسین ابن علی حیدر ❤
Salaam, boht khoob. Mufti Sahib. Maula (a) aap ki is nayk kahwish ko qabool farmaye
محترم مفتی صاحب! آپ کا یہ سفر عشق اتحاد امت کے ساتھ ساتھ عوام الناس میں پھیلائی گئی بہت سی افواہوں اور غلط فہمیوں کے دور ہونے کا بھی سبب بنے گا۔اللہ آپ کی عبادات و زحمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کواپنی حفاظت میں رکھے آمین
SubhanAllah mashaAllah mufati sahib MOLA salaamat Rakhay Aameen
Masha'Allah mufti sahab ❤️
السلام علیک یا سیدی ابنِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ السلام علیک یا سیدی ذبیح اللہ ۔😭😭😭😭😭😭
ماشاء اللّٰہ مولا قبول فرمائے
Allah Ta'ala Bless and protect you Mufti Sahab. Have a safe trip and pray for me. I am very eager to visit Najaf e Asraf and Karbala one day.
Masha Allah Subhanalla Good ❤❤❤❤❤
Haq btata rehna Kiamat me mulakat hgi Sadka gurban jao mola Hussain ❤
کتنا خوش نصیب ہو۔ایسی سرزمین پر قدم رکھتے ہو۔صاف خون والا انسان کربلا جاتا ہے۔سردارجنت ہے۔کروڑوں کی تعداد میں لوگ ہوتے ہیں۔سلام یا مظلوم کربلا❤❤❤
Mola AAP ki dua kabul Karen ❤❤ DuA me yaad ❤❤
MashAllah Mola salamat rakhe Ameen
Subhan Allah ❤❤
بہترین کام مفتی صاحب مولا ع آپکو اجر دئیں
ماشاء اللہ ❤
آپ مثال ہیں، اخوت اور یکجہتی کی
Labiak ya hussain a s 🙏❤😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کی خفاظت فرمائے ۔
😭😭😭😭😭😭 اے اللہ س! ہمیں بھی توفیق عطا فرما۔۔ بحق محمد و آلہ الطاہرین المعصومین المظلومین۔۔ آمین یا رب العالمین۔
آپکی وڈیو کا انتظار تھا
ماشاءاللہ محب اہل بیت علیہم السّلام مفتی فضل ھمدرد صاحب اربعین کے موقع پر نجف اشرف پہنچ گئے ھیں!!!! اللّہ تعالیٰ ان کو صحت و سلامتی میں رکھے !!! اور ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین بحقِ چہاردہ معصومین علیہم السّلام ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا جناب محترم مفتی صاحب ۔ التماس دعا
Masha Allah Mufti Sahib. I have been washing your vlogs and pleased to note that you have been doing a great job not only for interfaith harmony but also for your future. May Almighty Allah bless you with the best of health. Pray for your safe journey. Please pray for Pakistan and Pakistanies. For the health and well-being of patients and needy. Please also remember me in your prayers. ❤❤
Mashaallah mufti sahib zindabad/you have done a great job may Allah bless you and us all who love panjtan pak /love for ever/may Allah give us toufeek amin
Mashallah Mufti Fazal hamdard Sahab zindabad zindabad 🕋
Imam Hussain A.S aap ke mushi qubool furmay. Mola humaray liay bhee ziarat kay USBAB musar furmay. ❤
Mashallah iltimas e Dua mufti sahab🙏🤲
Masha Allah ❤
Labaik ya Imam Hussain as
SUBHANALLAH , IMAM HUSAIN ke khush naseeb zair RASOOLE AKRAM AUR FATIMA ZEHRA S.A. aap se razi hon , aameen 🤲
Allah ki kasam buhat hi khush Naseeb hain Aap Mufti Sahib. Apne duaaon mein hamey bhi yaad Rakhna please🙏❤.
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوش نصیب ہیں آپ جو زیارت امام حسین ع آپکو نصیب ہوئے ہے 🙏
جزاک اللہ سبحان اللّہ قبول ہو انشااللہ پروردگار ہم سب کے دلوں کو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محبت سے سر شار فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
MasAllah mufti sab apne mufti hona ka matlab bata diya duniya walo ko ❤❤❤
Masha Allah Maula Salamat Rakhy Aameen
MashaAllah Mufti sb. Allah pak sab mominin ki hajaat qabool farmaye. Ameen
ALLAH HUMMU SWALLE ALA MUHAMMAD WA ALA ALI MUHAMMAD...JAZAKALLAH KHAYR FOR SHARING, very informative 👍🧡💚💜
Mufti sahib we love u for spreading a message of love and affection in ummat
ماشااللہ بہت خوب سلامت رکھے زیارت قبول التماس دعا وسلام
VERY NICE TO SEE YOU HERE MUFTTY SAHIB....... . YOUR SOUL IS OF A MOULAI , PLEASE DEVOTE YOUR LIFE TO THIS CAUSE....YOU WILL BE ELATED
محترم میں ایک ہندو ہوں اور 2018 میں کربلا محلا کی زیارت نصیب ہوئی۔ مشی بھی کی۔ 313 اور 72 موکب پر۔ مولائے کریم کے مہمانوں کی خدمات کی۔ آپ کو دیکھ کر اور مولا کریمیں آپ پر نظر مبارک ہے۔ نٹور لعل کراچی بغدادی پاکستان ۔
Masha Allah
اسلام علیکم جناب محترم مفتی صاحب التماس دعا کل مومنین سلامت رہیں اتحاد بین المسلمین
Mashallah❤❤❤
ماشا اللہ جزاکم اللہ خیر
Mashallah
Mola as hum sb trpty dilon ko izn e ziart naseeb frmayn jld az jld elahi aameen😭😭😭😭
( MASALLAH) Nice work Nice video ❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوش نصیب ہے اپ یہ سعادت نصیب ھوا۔
Allah qabool farmaye,ameen
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے زیارات قبول فرمائے۔۔۔۔
حقیقی عاشق اہلبیت مولا مفتی فضل ہمدرد۔۔۔آپ پر رشک ہے آقا۔۔۔سلمکم اللہ تعالی و اطال عمرکم الشریف
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہمیں بھی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
Labbaik ya hussain ❤
اللّہ سبحانہ وتعالیٰ قبول فرماۓ آپکے خلوص کو۔
Jazaak'Allah for posting this Mufti Sb! ❤ May Allah SWT grant us all the opportunity to make this journey.
اللہ مالک اس اتحاد کو قائم رکھے اور اور اس کو قائم رکھنے کے لیئے کوشش کرنے والوں کو آباد رکھے اور اجر عظیم عطا کرے آمین۔
MashaAllah 🌹🌹 Subhan Allah
Masha Allah 🌹
Masha Allah altmas e dua ❤
اللہ تعالیٰ آپکی مشی کو قبول فرمائے دوران حج بھی ایک مشی ھوتی ھے جسکو ھم سعی کہتے ہیں اور یہ سعی ایک بی بی کی یاد میں کرتے ھیں اور اللہ تعالیٰ کو اس بے چین بی بی کی یہ مشی اتنی پسند آئی کہ سب مسلمانوں کے لیے حج کا لازمی جزو بنایا اور اس مشی کا تعلق بھی پیاس سے ھے ایک نبی زادہ پیاسا تھا اور اللہ تعالیٰ نے اس پیاسے کی ایڑیاں رگڑنے سے چشمے کا ظہور کیا اور آج تک اس چشمے کا پانی آب شفا ھے کربلا میں بھی ایک نبی زادے نے ایڑیاں رگڑیں اور اپنے پاک خون کو مٹی میں پیوست کیا تو خاک شفا وجود میں آگئی اور سارے عراقی مٹی کو سونا بنایا۔ کتنی مماثلت ھے ابرھیم مکہ اور ابراھیم کربلا میں اسی لئے اللہ تعالیٰ نے وترکنا ھم فل آ خرین کہ کر قربانی کی اہمیت کو اجاگر کیا مفتی صاحب کے آنے والے وی لاگز کا انتظار رہیگا
ماشاءاللّٰہ سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ۔ مفتی صاحب آپ مشعل راہ حق ہیں اللہ تعالٰی آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین۔
ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ، مفتی فضل ہمدرد صاحب ﷲ پاک آپ کو بحقِ چہاردہ معصومین علیہ السلام صحت و تندرستی عطا فرمائے پروردگار آپ کو اپنی لطف و کرم کے ساتھ اپنی خاص پناہ میں رکھے اور آپ کو میں خاص دعا میں یاد کرتا ہوں کہ آپ نے مولیٰ علی علیہ السلام کے حرم مبارک کی زیارت کروائی آپ کو پروردگار عالم اپنے لطف و کرم سے بہت زیادہ ثواب عطا فرمائے، میرے لیے دعا کیجئے گا کہ میں بھی مولیٰ علی علیہ السلام کے روضہ اقدس کی زیارت کرسکوں، آپ کےلیے ڈھیر ساری دعائیں۔
Mola apki ziarat qubool krayy❤❤❤
salam....ap ne dil jeet lia🙂🙂🙂
مفتی صاحب اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرماے آمین❤
خدا ھم سب مسلمان بھائیوں کے دل میں محبت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور محبت اھلبیت علیھم السّلام قائم در قائم رکھے آمین
Ameen
@@SAM-uq3my
امین یا رب اللہ امین