Khutba e Juma || Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi h.a || 17th May 2024
Вставка
- Опубліковано 18 чер 2024
- #fridaysermon #syedjawadnaqvi #muslimunity #taqwa #wahdateummat #muslimummah #gaza #palestine #islamimarkaz #jamiaurwatulwusqa
Khutba e Juma
17th May 2024
Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi h.a
🕌 بمقام: مسجد بیت العتیق ،جامعہ عروۃ الوثقی' لاہور
عناوین
00:00 خطبہ اول :۔ نصیحت و وصیت تقویٰ
01:31 دینی الٰہی نظام کے تین بنیادی ارکان
05:09 جتنی انسان کے زندگی کی وسعت اتنا ہی اسکا تقویٰ ہوگا
08:45 دین کی ایسی تشریح جس سے لوگوں کا رخ بندوں کی طرف ہوجائے
18:41 موجودہ انسانی نسل یلغار کی زد میں
21:18 قرآن فھمی کی بنیاد،علوم۔فرقے یا لغت؟
30:20 رغبت کی بنیاد پر قربت وسیلہ ہے
33:18 رغبت کے ساتھ حصول علم کا نمونہ شہید مطہری
38:02 رغبت فلاح وکامیابی کاراستہ
39:58 وسیلہ رغبت در قرب
50:31 خطبہ دوم:۔نصیحت ووصیت تقویٰ
53:37 زندگی کے مختلف میادین میں بغیر تقویٰ کے نتائج
55:51 اسرائیل اور امریکہ کی جنایت اعراب کی خیانت
59:20 اسرائیل جنگ میں ناکام
01:04:13 عرب لیگ اسرائیل کی نجات کےلیے کوشاں
01:08:07 امریکہ اور اسرائیل کی ابابیل کے ہاتھوں رسوائی
Visit & Subscribe for Latest Videos
✅Official Website
www.islamimarkaz.com
►IslamiMarkaz (UA-cam Channel)
/ islamimarkazofficial
► Current Affairs (UA-cam Channel)
/ @islamimarkazcurrentaffairs
🅕 Facebook - Official Page
/ islamimarkazz
► Facebook - Current Affairs
/ ustadsyedjawwadnaqvi
🆃 Twitter
/ syedjawadnaqavi
/ islamimarkaz14
Instagram
/ islamimarkazofficial
Telegram
t.me/SJNBroadcast
Whatsapp Group (for Audio Files & Clips)
chat.whatsapp.com/ILpplTN1YRi...
❤❤❤ دلوں کی ڈھڑکن ۔ سید جواد نقوی حضور۔ محترم بزرگوار آپکا سایہ ہم پر قائم رہے۔
سلام و درود خدا بر آیت الله سید جواد نقوی عزیز افتخار جهان اسلام الله نگهدار مردم و ملت عزیز و مسلمان و برادران عزیز ما در پاکستان باشد ان شاالله❤❤❤❤❤❤
سلام بَر استاد بزرگوار ❤ خداوند متعال سلامت رکھے انشااللہ
Mashaallah ❤❤❤❤❤
بیشک
سلامتی 🌹
Mashallah salamat rahen agha jan❤❤❤❤❤
❤
❤😍👍
جناب آغا سید سلام عليكم
میں اپکو بہت اخترام سے ایک گزارش کرتا ھو
جناب بہت سارے جمعہ خطابات میں آپ جناب ایک لفظ پر اتنا روشنی ڈالتے ھو اتنا معنی نکالنے ھو کہ آپ کا سارا خطاب اسی ہی میں ختم ھوجاتا ھے جیسا کہ۔۔ رغبت ۔۔یا ۔۔۔ تقوا یا اور بہت سارے لفظ ھے جو آپ اس پر اتنا تشریح کر دیتا ھے کہ انسان تنگ ھوجاتا ھے اور ھر سنے والا ایہی سوچتا ھے کہ ملا صاحب کو آگے کچھ تقریر آتا نہیں
ھم جانتے ھے کہ انسان کا پورا زندگی ختم ھوجاتی ھے لیکن علم پورا نہیں ھوتاھے
مولا آمیر علیہ سلام نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو صرف ۔۔ ب۔۔۔۔ لفظ پر پورا رات یعنی فجر نماز تک تشریح کیا اور مولا علی علیہ سلام نے إبن عباس رضی اللہ عنہ کو کہا آئے إبن عباس اگر میں علی آپ کو پورا زندگی تا حیات اس ۔۔ ب ۔۔ پر تشریح کرو تو بھی کم ھے
آغا صاحب ھم مانتے ھے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو بہت زیادہ علم سے نوازا ھے ماشاء اللہ
لیکن آغا سید لوگ بہت زیادہ تنگ ھوجائے ھے
آپ کے وجہ سے ھم متعدد افراد سے متعدد بار جگڑے کئ ھے ناراضگی ھوئ ھے
ھمارے دلوں میں آپ کے لئے بہت سارا پیار اور اخترام ھے
مولا سلامت رکھے اپکو