عقیل بھائی سلام ہے آپ کو اور ان بکرےوال بھائیوں کو اتنے دشوارگزا راستوں پر سفر کر کے آپ ھمیں اتنے خوبصورت نظارے دکھائے دل سے سلام ہے آپ کو اللہ تعالیٰ آپ کے سفر کو آسان کرے ❤
عقیل بھائی آپ کے حوصلے کی داد ہے ۔اللہ آپ کو کامیاب کرے ۔ آپ نے آج اس ولاگ سے ڈرون اور پجارو والوں کو ناکام کر دیا ۔فطرت کو بہت قریب سے اس کی اصل حالت میں دکھایا ہے۔ شکریہ
ماشاء اللہ بہت اچھا پروگرام ہے اور ہمارے بھائی بکروال ان مشکلات کا سفر کرتے ہیں ان سب کا خیال رکھا کریں جب یہ آپ کے علاقے میں آتے ہیں تو کیونکہ انسانیت کی ہمداردی انسانیت کا خیال رکھنا دُکھ درد میں ساتھ دینا ہی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺنے ہمیں تعلیم دی ہے اللہ بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے
عقیل بھائی پہلا کمنٹ ھے پورے سفر کا.. بہت خوبصورت نظارے دکھائے آپ نے بہت رسک لے کر،، اللہ آپ سب بھائیوں کی حفاظت اور مدد فرمائے.. آج کے بعد شاید آسان راستہ رہے گا.. میں دبئی سے مسلسل آپ کے وی لاگ دیکھ رھا ھوں،، جانی بھائی، غفور بھائی قاسم بھائی اور دیگر سب کو بہت بہت سلام اور دعا.. اللہ نگہبان
عقیل بھائی آپ نے پہلی مرتبہ بکروال والوں کی مکمل دشوار گزار زندگی کو ریکارڈ کیا جو اس سے پہلے ہم پاکستانی ناواقف تھے ۔ اللہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ صحتمند وخوش رکھے آمین
This series is without doubt one of the best beautiful Kashmir footage n story of goat herders migration, Aqeel sb you should add English subtitles n send it to TV channels, because this can easily compete with international documentaries. Best wishes for your dedication.
اسلامعلیکم بھائی۔۔۔۔۔ ھماری پوری فیملی نے کینیڈا میں آپکا وی لوگ بہت شوق سے دیکھا ۔۔ماشاللہ آپ کی کاوش اور ان کی ھمت قابل دید اور قابل ستائش ھے بہت ھمت کی آپ نے۔۔۔۔۔ وسلام
اللہ پاک اپ کی اور ان تمام بکرا والوں کی حفاظت فرمائے میرے علم کے مطابق اپ یہ سفر کرنے والے اور یہ مناظر کیمرے کی انکھ میں محفوظ کرنے والے پہلے یوتوب بر اور پہلے ولاگر ہیں اپ کو یہ سفر مبارک ہو
Shounter Pass is a high mountain pass at an elevation of 4,420 meters (14,501ft) above the sea level, located in Neelum Valley, in Azad Kashmir, Pakistan
But they hadn't crossed shounter pass to land into Mirmalik valley. Instead they successfully attempted more technical shishan pass to land into Nanga Parbat rupal valley.
عقیل بھائی ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو. اس ویڈیو کا سب سے خوبصورت سین یہ تھا جب آپ لوگ پہاڑی کراس کر کے نیچے آرہے تھے. اس سیین میں سب سے خوبصورت سین آپ کے ساتھ بھیڑ کا چھوٹا بچہ بھی ساتھ ساتھ بھاگ رہا تھا اور غفور بھائی کی بھی اسپیڈ بہھڑ گہی تھی
واؤ عقیل بھائی کیا بات ہے آپ کی ہمت کی داد دینی چائیے مجھے بہت شوق ہے ایسے ایڈوانچر کا رسکی توبہت ہے لیکن مزے بھی ہیں بڑا لطف آیا آپ کا وی لاگ دیکھ کر میں سوچ رہا ہوں میں بھی کاش آپ کے ساتھ ہوتا کیا آپ نے کور کیا ہے اس ٹؤرکو ہمارا بھی پلان ہے رتی گلی اڑنک کیل تاؤ بٹ وغیرہ کا انشاء اللہ 4 جولائی کو بائیک ٹؤر کیلئے
اسلام علیکم ۔ عقیل بھائی آپ نے تو کشمیر ٹی والے عرفان ظفر کا رکارڈ بھی توڑ دیا ۔ میں نے آپ کی وڈیو دو بار دیکھی ہے پھر بھی دل نہیں بھر رہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
Me nd my children see ur vlogs ...v feel that u r the best vlogger of AJK who has shown kashmir in a new style.....close to nature whichbevery tourist wants in his life.
i'm getting goosebumps by seeing your videos really hats of to you brother. i am from kashmir india these tribes are similar to ours. I thought you are from kashmir india love you brother live long keep growing may allah bless upon you
ماشاءاللہ عقیل بھاٸی اصل میں آپ نے لاٸف کو انجواۓ کیا ھے یقینأًً آپ ان جگوں پر گے ھیں جہاں ھر ایک کی بس کی بات نھی اور آپ کے توسط سے ھم نے کشمیر کی خوبصورتی کو پردیس میں بیٹھ کر انجواۓ کیا ھے you r real hero ❤
MashaAllah MashaAllah Allah pak apko bht kamyab kry gy inshaAllah mehnti insan hain aaap MashaAllah himat haai aaap ki phla UA-camr hain aaap jin ny record tor dia sb kaaa MashaAllah
MashaAllah Aqeel bahi Allah ap sab bahiyo ki hifazat farmai yaha per jana to kisi ka khwaab he ho sakta hy ap ny to paharo ko cross ker b ker diya MashaAllah
عقیل بھائی بیمبر سے لے کر اس وقت تک اپ کی جتنی بھی ویڈیو اپ نے بنائی ہے وہ سب میں نے لمحہ بہ لمحہ دیکھی ہے لیکن یقینا یہ جو منظر ہے یہ سب سے حسین ہے اور مشکل بھی ھےاللہ پاک اپ کو منزل مقصود تک پہنچائے اور سفر میں اسانیاں پیدا فرمائے ہماری دوائیں اپ کے ساتھ ہیں امین امین
Aap ki himat ko Salam. Bohat mushkil tareen track.. Andaikhi duniya.. but khoubsurati ki intha.. Aap ka shukriya k aap ne ye sub daikhnay ka Saman kiya. Aap ki and aap ki bakarwal team ki salamti k liye dua go hain.
MashaAllah aqeel bie apki himmt ko slaam hay Allah pak apko hryt sa pounchaien wapis apni mnzil tk r bkrwal bhayion ko b r apko b apny hifzo aman ma rekhien
اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین انتہائ دشوار سفر تھا آپ نے کمال ہمت دکھائ اور میرے علم کے مطابق آپ یہ مناظر دکھانے والے پہلے وی لاگر ہیں
اللہ کی قدرت دیکھنے کو ملتی کہ اللہ پاک نے کیسے کیسے ترتیب سے نظام بنایا ہے پوری دنیا کا
یہ بکروال کتنی محنت کرتے ہیں اور حاصل چند روپے انکو سلام ہے اس کشمیر اور ان برفانی پہاڑوں کے مالک یہی لوگ ہیں 🤍
عقیل بھائی سلام ہے آپ کو اور ان بکرےوال بھائیوں کو اتنے دشوارگزا راستوں پر سفر کر کے آپ ھمیں اتنے خوبصورت نظارے دکھائے دل سے سلام ہے آپ کو اللہ تعالیٰ آپ کے سفر کو آسان کرے ❤
خیمہ کے اندر کا ماحول اور کھانا پکانا بھی دکھایا کریں پھر آپ کا وی لوگ دیکھنے کا زیادہ مزہ آ ے گا انشااللہ
عقیل بھائی آپ کے حوصلے کی داد ہے ۔اللہ آپ کو کامیاب کرے ۔ آپ نے آج اس ولاگ سے ڈرون اور پجارو والوں کو ناکام کر دیا ۔فطرت کو بہت قریب سے اس کی اصل حالت میں دکھایا ہے۔ شکریہ
کمال ہے۔۔ ان خطوں کے اصل مالک یہی بکروال ہیں جو صدیوں سے ان علاقوں میں محو سفر ہیں ۔۔ باقی سب آباد کار ہیں
اللہ پاک آپ کو اور تمام بکروں بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
ماشاءالله جی بہت خوبصورت ہے الله سب کے لیے اسانیاں فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب کمال است خوبصورت نظارے مالک آپ سب کو سفر میں آسانی عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے اور سفر بخیر
بہت اچھی ویڈیوز ہیں آپ کی
ماشاء اللہ بہت اچھا پروگرام ہے اور ہمارے بھائی بکروال ان مشکلات کا سفر کرتے ہیں ان سب کا خیال رکھا کریں جب یہ آپ کے علاقے میں آتے ہیں تو کیونکہ انسانیت کی ہمداردی انسانیت کا خیال رکھنا دُکھ درد میں ساتھ دینا ہی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺنے ہمیں تعلیم دی ہے اللہ بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے
السلام علیکم عقیل بھائی ماشاء اللہ اج کا ویلاگ دیکھ کر مزہ اگیا اللہ اپ کو کامیاب کرے اور سفر میں اسانی پیدا کریں آمین
MashaAllah Slamat rahain Aameen Amazing bro
عقیل بھائی پہلا کمنٹ ھے پورے سفر کا.. بہت خوبصورت نظارے دکھائے آپ نے بہت رسک لے کر،، اللہ آپ سب بھائیوں کی حفاظت اور مدد فرمائے.. آج کے بعد شاید آسان راستہ رہے گا..
میں دبئی سے مسلسل آپ کے وی لاگ دیکھ رھا ھوں،، جانی بھائی، غفور بھائی قاسم بھائی اور دیگر سب کو بہت بہت سلام اور دعا.. اللہ نگہبان
ماشاء اللہ اللہ پاک سفر میں اسانیاں پیدا فرمائے عقیل بھائی یقینا بہت خوبصورت ویلی ہے اور بہت ہی پیارا منظر ہے ماشااللہ ماشااللہ
زندہ باد عقیل بیٹا شاباش شاباش 😊😊 سید ارشاد حسین سیالکوٹ پاکستان
بوحت خوبصورت اور اعلیٰولوگہے
اللّٰہ آپکو اپنیعمان میں رکھے
آمین
ماشاء اللہ تبارک اللہ..
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو سلامت رکھے اور خیر وعفیت سے اپنے مقام تک پہنچائے.. ❤❤آمین ❤❤❤
کیا بات ہے بھائی ماشاءاللہ آپ کی ہمت اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں کہ آپ نے بغیر کسی سیفٹی کے اتنا سفر طے کیا۔ سیلیوٹ ٹو آل۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب لاجواب نظارے ہیں اپنا خیال رکھیں سدا سلامت رہیں آمین ثمہ آمین
عقیل بھائی آپ نے پہلی مرتبہ بکروال والوں کی مکمل دشوار گزار زندگی کو ریکارڈ کیا جو اس سے پہلے ہم پاکستانی ناواقف تھے ۔ اللہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ صحتمند وخوش رکھے آمین
Ma Sha Allah behtareen sub se juda
ماشاءاللہ قدرت کے نظارے سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤
اس کے بعد ہمارا علاقہ شروع ہو گا گلگت بلتستان ❤
بہت اعلی اللہ آپ کو ھمت دے
You deserve millions subscribers keet it up keep struggle InshaAllah you will get ❤❤
This series is without doubt one of the best beautiful Kashmir footage n story of goat herders migration, Aqeel sb you should add English subtitles n send it to TV channels, because this can easily compete with international documentaries. Best wishes for your dedication.
الله أكبر
الله أكبر
ماشاءاللہ
اللہ پاک حفاظت فرمائے
*Congratulations you did a great job 👏*
اسلامعلیکم بھائی۔۔۔۔۔ ھماری پوری فیملی نے کینیڈا میں آپکا وی لوگ بہت شوق سے دیکھا ۔۔ماشاللہ آپ کی کاوش اور ان کی ھمت قابل دید اور قابل ستائش ھے بہت ھمت کی آپ نے۔۔۔۔۔ وسلام
جیو رمضانی بھائی غفور بھائی عقیل بھائی اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ♥️
ماشاءاللہ جی اللہ پاک اپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
Dill khush hojata ap k v log dhk k br br dhkhny ka dill krta
Assalamualaikum
Allah bless you all
mashAllha amazing vlog mein first time esa travelling vlog dekha ur best vloger
الله پاک اپنی حفاظت میں رکھے
Absolutely amazing journey to watch
Walikumwsalam MashaAllah kitna beautiful hai humara Pakistan..... from suadia ariba Riydh
Azaad kashmir hamara ha
Beautiful volg mah sah Allah
Khuda ka nazara fulllll mog masti
Hi u ok
اللہ پاک اپ کی اور ان تمام بکرا والوں کی حفاظت فرمائے میرے علم کے مطابق اپ یہ سفر کرنے والے اور یہ مناظر کیمرے کی انکھ میں محفوظ کرنے والے پہلے یوتوب بر اور پہلے ولاگر ہیں اپ کو یہ سفر مبارک ہو
Shounter Pass is a high mountain pass at an elevation of 4,420 meters (14,501ft) above the sea level, located in Neelum Valley, in Azad Kashmir, Pakistan
پورا 15000 فٹ بلند ہے۔ مین نے کیل تا استور روڈ کے سروے کے دوران ناپا تھا
But they hadn't crossed shounter pass to land into Mirmalik valley. Instead they successfully attempted more technical shishan pass to land into Nanga Parbat rupal valley.
ماشاءاللہ اللہ پاک خیر کرے جی ❤
عقیل بھائی ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو. اس ویڈیو کا سب سے خوبصورت سین یہ تھا جب آپ لوگ پہاڑی کراس کر کے نیچے آرہے تھے. اس سیین میں سب سے خوبصورت سین آپ کے ساتھ بھیڑ کا چھوٹا بچہ بھی ساتھ ساتھ بھاگ رہا تھا اور غفور بھائی کی بھی اسپیڈ بہھڑ گہی تھی
عقیل بھائی پہلا ولاگر ہے جو اس ویلی کے حسین مناظر کو اپنے کیمرے کی انکھ میں محفوظ کر رہا ہے
واؤ عقیل بھائی کیا بات ہے آپ کی ہمت کی داد دینی چائیے مجھے بہت شوق ہے ایسے ایڈوانچر کا رسکی توبہت ہے لیکن مزے بھی ہیں بڑا لطف آیا آپ کا وی لاگ دیکھ کر میں سوچ رہا ہوں میں بھی کاش آپ کے ساتھ ہوتا کیا آپ نے کور کیا ہے اس ٹؤرکو ہمارا بھی پلان ہے رتی گلی اڑنک کیل تاؤ بٹ وغیرہ کا انشاء اللہ 4 جولائی کو بائیک ٹؤر کیلئے
Mashallah Awesome Mind blowing View Natural beauty
اسلام علیکم ۔ عقیل بھائی آپ نے تو کشمیر ٹی والے عرفان ظفر کا رکارڈ بھی توڑ دیا ۔ میں نے آپ کی وڈیو دو بار دیکھی ہے پھر بھی دل نہیں بھر رہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
Sub Han Allah, hamara pyara Kashmir
maza ah gea kamal kr dea aap ne.....god bless you
MashAllah Apka ye Vlog Bohat enjoy Kiya
ماشاءاللہ یہ بکروال والے بھائی بھی بہت اچھے ہیں ❤❤🎉🎉🎉
Me nd my children see ur vlogs ...v feel that u r the best vlogger of AJK who has shown kashmir in a new style.....close to nature whichbevery tourist wants in his life.
This video desrve atleast 10million views
i'm getting goosebumps by seeing your videos
really hats of to you brother.
i am from kashmir india
these tribes are similar to ours.
I thought you are from kashmir india
love you brother live long
keep growing
may allah bless upon you
He is from pakistani occupied kashmir and I am from pak occupied kashmir
Love u Our Brother❤
We are not pakistani and not indian we are Kashmiri
Allah ap sbki hifazat kry salam ha in bakrwalo pr
MashaALLAH ALLAh ap ko salamat rakhy
اسلام علیکم بھائی عدیل میں مانچیسٹر رہتا ہوں اور آپ کی وڈیوز کو بہت انجوائے کرتا ہوں آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہو اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاءاللہ عقیل بھاٸی اصل میں آپ نے لاٸف کو انجواۓ کیا ھے یقینأًً آپ ان جگوں پر گے ھیں جہاں ھر ایک کی بس کی بات نھی اور آپ کے توسط سے ھم نے کشمیر کی خوبصورتی کو پردیس میں بیٹھ کر انجواۓ کیا ھے you r real hero ❤
اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے عقیل بھائی بہت مشکل گلیشئر ہے
MashaAllah MashaAllah Allah pak apko bht kamyab kry gy inshaAllah mehnti insan hain aaap MashaAllah himat haai aaap ki phla UA-camr hain aaap jin ny record tor dia sb kaaa MashaAllah
Mashallah good very nice
MASHALLAH ALLAH salamat rakhay.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah very brave ❤❤❤❤
یا اللہ تیری ذات پاک ہے
Beautiful mountain ❤beautiful journey God bless you❤❤❤
الله آپ کو سلامت رکھے امین
اللّٰہ تعالیٰ کا نظام کس طرح چل رہا ہے 🤍☝🏼 سبحاناللّٰہ
Achhchhi video banai hai aap ne.
Wahh bhai wahh, MashaAllah, Allah apko himmat day. Very well done its a dream trek.
Allah pak apko khriyat cay apni manzeillay maqsuod par ponchaye Ameen ❤❤😢😮😮😮❤
Thank you bhi bhoooooooooout acgha lga full injoy
Aslamoalakum mashallah zabardast ❤ waooo amazing ❤ im from Islamabad ❤
Well done mashahllah Allah Pak ap sab ki hifazat frmy ameen
MashaAllah Aqeel bahi Allah ap sab bahiyo ki hifazat farmai yaha per jana to kisi ka khwaab he ho sakta hy ap ny to paharo ko cross ker b ker diya MashaAllah
عقیل بھائی بیمبر سے لے کر اس وقت تک اپ کی جتنی بھی ویڈیو اپ نے بنائی ہے وہ سب میں نے لمحہ بہ لمحہ دیکھی ہے لیکن یقینا یہ جو منظر ہے یہ سب سے حسین ہے اور مشکل بھی ھےاللہ پاک اپ کو منزل مقصود تک پہنچائے اور سفر میں اسانیاں پیدا فرمائے ہماری دوائیں اپ کے ساتھ ہیں امین امین
Ma sha Allah bht khoob bhai
Your channel is growing very fast, keep up the good work.
Sabsa best bhaio ka sat sapar
Very hard work, amazing video, I really liked your video.
خطرے ناک ایڈونچر ۔ شکریہ آپکا
Very nice great job 👍
Meri taraf se in sab bakrwal bhaion ky salute, dairon salam and dauin
Aap ki himat ko Salam. Bohat mushkil tareen track..
Andaikhi duniya.. but khoubsurati ki intha..
Aap ka shukriya k aap ne ye sub daikhnay ka Saman kiya.
Aap ki and aap ki bakarwal team ki salamti k liye dua go hain.
As per Google search
The trek leading to Shounter pass elevation of 4,420 meters (14,501ft) above the sea level.
Bohoat acha Masha Allah
bohat alaa mere bhai
Greatest aqeel bhai good efforts..
Mashallah Bhai u are great
Best viloge ......Allah hifazat fermaey
Superb singing at highest maounatins, great lively 🎉 people
ہمتِ مرداں مدد خدا اللہ اللّٰہ
Love u Bakerwal Community ❤️❤️
Beautiful video bro
Brilliant, awesome, amazing video.❤
Unforgettable adventure for you guys. May Allah keep you safe and sound.Aamin.
Ek New subscriber jo aapk ki trah hia diwana hia paharu ka❤
May Allah bless all of you
اللّه پاک آپ سب کی حفاظت فرمائیں آمین ثمہ آمین
MashaAllah aqeel bie apki himmt ko slaam hay Allah pak apko hryt sa pounchaien wapis apni mnzil tk r bkrwal bhayion ko b r apko b apny hifzo aman ma rekhien
Mashlla my brother allah with you ❤❤❤