Khabar Hai | Saeed Qazi | Main Shahid | Azhar Siddique | Zahid Gishkori | 19 SEP 2024 | GNN

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 20

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому +2

    اگر پاکستان اور اہل پاکستان کی بھلائی اور بہتری چاہتے ہیں تو رجیم چینج کروانے کے مجرمان فوجی جنرلز کو سزائیں دلوائیں ۔

  • @AbdulhananAbdul-h4y
    @AbdulhananAbdul-h4y Місяць тому +1

    عمران خان ذاندہ بادہ

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому

    عمران خان زندہ باد اور پی ٹی آئی نے الیکشن جیتا تھا حکومت اس کے حوالے کیوں نہیں کرتے؟
    عمران خان زندہ باد کو جیل سے باہر نکالیں اور حکومت بنانے کی دعوت دیں ۔

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому

    سعید قاضی صاحب!
    آپ بھی ہفتے کے روز عمران خان کے جلسے میں شرکت کیلئے آپ بھی نکلیں

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому +1

    عمران خان زندہ باد نے ہمیشہ رول آف لاء قائم کرنے کی بات کرتے رہے ہیں ۔

  • @AbdulhananAbdul-h4y
    @AbdulhananAbdul-h4y Місяць тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому

    فضل الرحمان اپنے پرمٹ منظور کروانے کیلئے تیار ہو جائیں گے اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے ۔

  • @sarfrazabbas1965
    @sarfrazabbas1965 Місяць тому

    "نمایاں حصہ" واہ واہ قاضي صاحب... آپ تو منافق نہ تھے؟

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому

    پارلیمنٹ کی قانون سازی عدالت رد کر سکتی ہے ۔
    پارلیمنٹ میں مینڈیٹ چور اگر چوری ۔ قتل اور ڈاکہ ڈالنے کو جائز قرار دے دے تو عدالت ایسی قانون سازی کو بیک جنبش قلم رد کر سکتی ہے ۔

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому

    کیا پتلون اتروا کر تلاشی دینے والے شاہد خاقان عباسی کو دوبارہ نگران بنایا جا رہا ہے؟

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Місяць тому

    کیا اس ملک میں کوئی قانون موجود ہے یا نہیں؟
    نگران سیٹ اپ تو گزر چکا ہے ۔
    الیکشن ہو چکے ہیں ۔
    مینڈیٹ چرایا جا چکا ہے ۔
    اب کون ہے جو پھر ایک مرتبہ نگران سیٹ اپ کھڑا کرنا چاہتا ہے ۔

  • @MuhammadGondal-xj5vw
    @MuhammadGondal-xj5vw Місяць тому

    Main shahid sb ap ka wo jo kra Itsab or choreo ko pkrny wali bt kdr gi choro ko kib pkro gy?????jb tk chore na pkry gy Mulik agy ni ja skta or sera booj Aewam pr ho ga

  • @elyasadham8104
    @elyasadham8104 Місяць тому

    Saudi 🇸🇦 investment 😂 ههههههههههه خخخخخخخخههههه ههههههههههه خخخخخخخخههههه هههههههههه خخخخخخخخههههه ههههههههههه خخخخخخخخههههه هههههههههه

  • @Shahzad-mn1im
    @Shahzad-mn1im Місяць тому

    Ab sedha awaam sy panga ly rhy hin ab Imran khan k bager boly awaam sarkon par adalat laga k khud insaf kary gi Bangli awaam ki thra😡😡😡