Saqeefa Bani Saeda Ka Waqia | Khilafat explained by Hassan Allahyari | shia sunni debate

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 вер 2024
  • Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    براہ کرم نوٹ کریں: وہ صوتی کال نہیں اٹھاتے۔ وہ آڈیو پیغامات نہیں سنتے۔ وہ رومن رسم الخط میں اردو نہیں پڑھتے۔
    انہیں اپنے پیغامات اردو رسم الخط میں صرف تحریری شکل میں بھیجیں۔
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+35193901...
    wa.me/+17865401100
    To Support Allahyari:
    abtv.org/en/?p...
    paypal.me/ABTV
    / allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Where The Truth Is Naked
    Here You Will Find a Variety Of Videos Showcasing The Darkest Hidden Truth & Facts In Islam
    All The Deep Inside Informations And Shameless Happenings Happened In The Past
    For Discussion On Any Argument Or Challenging Us In Anyway, Join These Communities
    جہاں سچ آشکار ہوجاتا ہے۔
    یہاں آپ کو مختلف قسم کی ویڈیوز ملیں گی جو اسلام کی تارخ کی سب سے تاریک پوشیدہ سچائی اور حقائق کو ظاہر کرتی ہیں۔
    وہ تمام شرم ناک باتیں جن سے اسلام کی تاریخ کے اوراق بھرے پڑے ہیں اور عوام سے چھپائی جاتی ہیں ۔
    کسی بھی دلیل یا کسی بھی طرح سے ہمیں چیلنج کرنے یا بحث کے لیے، ان واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں
    Short Clips Channel: / channel
    مکمل ویڈیو ہمارے مین چینل پر موجود ہے۔
    / hassanallahyari
    Saqeefa Bani Saeda Ka Waqia | Khilafat explained by Hassan Allahyari | shia sunni debate

КОМЕНТАРІ • 88

  • @abbasjaferilai-ub9qq
    @abbasjaferilai-ub9qq Рік тому +5

    ❤❤❤❤❤ ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤❤❤❤❤

  • @dilkibaat6434
    @dilkibaat6434 Рік тому +8

    اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤

  • @remedify3633
    @remedify3633 Рік тому +4

    ❤I m a sunni Indian & honestly felt very logical & informative discourse .. SubhanAllah ❤

  • @tameemansari707
    @tameemansari707 Рік тому +3

    You rightly said sir after the demise of Rasoolallah, sahaba formed a party,in order to take over Islam leader ship, inspite Rasoolallah proclaimed, moulaaye kaayenaat as Islam Caliph, Imaam,now muslims are trying to vindicate 3caliphs ,so sad, unfortunate.

  • @faridhassan9097
    @faridhassan9097 Рік тому +2

    اللہُ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا کرے
    اللہُ رب العزت آپ کی علم کو اور وسیع کرے
    اللہُ تعالیٰ لوگوں کو آپ کے علم سے فائدہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @AbidHussain-qz1wy
    @AbidHussain-qz1wy Рік тому +4

    Hazoor Allah Pak apki lambi umer kry .❤️💞

  • @nargistech508
    @nargistech508 Рік тому

    Wow, Allah yaari God bless you

  • @subhanallah1683
    @subhanallah1683 Рік тому +18

    مُحترم اللہ یاری صاحب جسطرح آپ دین کی خدمت کر رہے ہیں۔ اللہ آپکو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل حیات دے۔ آمین

    • @qasimkhanalig4046
      @qasimkhanalig4046 Рік тому

      ھاں کتے تیرا یہ کتا ملعون زبردست خدمت انجام دے رھا ھے لعنت ھو تمہاری گھٹیا سوچ پر اے ملعون ومخذول رافضیو

    • @imranhaider2956
      @imranhaider2956 Рік тому

      .

  • @FTV136
    @FTV136 5 місяців тому

    زبردست اللہ یاری صاحب آپ نے توہمارے سامنے سے پردے ہٹادیے

  • @ahasasnshah3834
    @ahasasnshah3834 Рік тому +1

    Bahut khoubsurat biyan

  • @syediftikharali4819
    @syediftikharali4819 Рік тому +1

    Mola apki hiffazat krain,, Masha Allah

  • @abbasjaferilai-ub9qq
    @abbasjaferilai-ub9qq Рік тому +1

    ❤️🌹❤️🌹❤️ ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @qamarjaffery261
    @qamarjaffery261 Рік тому

    Allahyari sahab aap is dour ke fathe Azam hain aap ne qalam pen se jihad kiya Allah aap ko apni panah me rakhe jo kaam aap kar rahe ho wo hazaroon haq parasat ulama se behtar aur afzal koun ke aap front line per jihad kar rahe ho, Allah aap ki hifazat karen aap shiait ke liye bahut qimiti valuable ho. Apna bahut qiyal rakhein.

  • @malikmumtazawan1457
    @malikmumtazawan1457 Рік тому +3

    Successor of Prophet was pronounced at Ghadeer and thus gathering at saqeefa was against the proclamation by Messenger of God.

  • @waqarsherazi8201
    @waqarsherazi8201 Рік тому +3

    JAZAKALLAH ❤

  • @sidjohnson1776
    @sidjohnson1776 Рік тому +3

    مولا سلامت رکھیں اللہیاری کو

  • @mehdiafsar4722
    @mehdiafsar4722 Рік тому +2

    Ji o qibla
    Hasan saab me gharib houn
    Warna mere moula Abbas jjh aata kiya
    Tu me hazir houn
    Mera moula diya tu app ke tabliq zaroor
    Mashi madad zaroor karoun ga
    Moula gawa hai inshaali

  • @bangolkhan6343
    @bangolkhan6343 Рік тому +1

    ❤❤❤❤❤😊

  • @singarali383
    @singarali383 Рік тому

    Ali as haq hai

  • @sughrajaffri2113
    @sughrajaffri2113 Рік тому +1

    Dawat e zul asheera ma elan kia tha 😊

  • @sugarmix4774
    @sugarmix4774 Рік тому +1

    Mashalla Mola IMAM E HUSSAIN MAZLOMM AS apko slamat zindigyan dy zindabad 👍🕊️🇵🇰

  • @MushtaqAhmad-ic3vt
    @MushtaqAhmad-ic3vt Рік тому

    Janabe Hurka's transformation is an example

  • @irfanhaider5281
    @irfanhaider5281 Рік тому

    Ali waliallha

  • @sughrajaffri2113
    @sughrajaffri2113 Рік тому

    Ap kehty han mola Ali ko milni chahiye balky hazoor mola or 12 janasheen nominate kr k gay han🎉🎉

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 Рік тому +1

    اسامہ بن زید کے لشکر سے قبل نو ہجری میں تبوک کی مہم سر انجام پائی تھی جو محض ان خبروں کے نتیجے میں گئی تھی کہ رومی مسلمانوں سے جنگ کی تیاری کررہے ہیں مگر رومیوں سے کوئی معرکہ نہ ہوا البتہ تبوک کے گرد ونواح کے علاقوں میں مسلمانوں کی دھاک بیٹھ گئی اسامہ بن زید کی مہم کے بارے موصوف کا یہ کہنا کہ اس کا کوئی سبب ہی نہیں تھا یہ محض صحابہ کو مدینہ سے دور بھیجنے کی کوشش تھی ہرگز درست نہیں رومیوں سے کشمکش چل رہی تھی اور وہ اس علاقے میں اسلام کے پھیلاؤ کا راستہ روکنے میں کوشاں تھے یہی وجہ تھی کہ وہاں کے لوگوں میں سے کوئی مسلمان ہو جاتا تو وہ اس کے درپے ہو جاتے جیسا کہ معان کا رومی گورنر فروہ بن عمرو جذامی مسلمان ہوا تو اسے شہید کر دیا گیا لہذا نبی علیہ السّلام کے نزدیک اس علاقے میں اسلام قبول کرنے والوں کو تحفظ کا یقین دلانا ضروری تھا جس کے لیے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی قیادت میں لشکر کی تیاری کا حکم دیا
    اگر یہ لشکر بلا سبب محض صحابہ کو مدینہ سے دور کرنے کے لیے تھا اور مبینہ طور پر صحابہ کرام نبی علیہ السّلام کی اس سوچ کو جان چکے تھے اسی لیے مہم پر نکلنے میں تاخیری حربے برت رہے تھے تو سوال یہ ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنے دور میں فوری طور پر یہ مہم کیوں بھیجی جبکہ مدینہ میں پیش آمدہ چیلنجر کی بنا پر بعض صحابہ بھی اس کی مخالفت کر رہے تھے اور بقول اللہ یاری صاحب اس مہم کا کوئی سبب اس کے سوا نہیں تھا کہ صحابہ کو مدینہ سے دور کیا جا سکے اور علی کرم اللہ وجہہ کی خلافت و امامت قائم ہوسکے

    • @yawarabbas9390
      @yawarabbas9390 Рік тому +1

      Jo bi Rasool Allah ka hukam na manay hum us se barahat karty ha hamare Liye sab Rasool Allah ha us bad UN ka gar pir un ke suchay Sahaba

    • @profabdulmajeed7240
      @profabdulmajeed7240 Рік тому

      @@yawarabbas9390 در حقیقت جو صورت حال بیان کی جا رہی ہے ایسا کچھ تھا ہی نہیں اگر واقعی یہ صورت حال تھی تو سوال یہ ہے کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ اپنے دور خلافت میں یہ مہم کیوں بھیجتے ؟ سوچیں تو سہی

    • @umairnawaz565
      @umairnawaz565 Рік тому

      @@profabdulmajeed7240 Quran mein to Allah Pehlay 2 Khalifa key sakht sarzanish krtay huay farmaya k Meray Paak Nabi k samnay badtamezee say awazein buland key aur in k aglay pichlay Amaal barbaad kr dn ga aur oon ko Pata b nahi chalay GA
      Phr Quran mein to Allah Pehlay 2 Khalifa key sakht Ghazabnaak ho k farmata hai
      Jo Jang say bhaagay Paak Nabi SAAW ko akaila chor k Goya oonho nay Paak Nabi SAAW key bait toree
      Phr Hadees E Qirtaas
      Phr Hadees E Jageer E fadak
      Bohat kuch hai

    • @profabdulmajeed7240
      @profabdulmajeed7240 Рік тому

      @@umairnawaz565 سورہ الحجرات میں ایمان والوں کو دین سکھایا جا رہا ہے آداب رسالت مآب کی بات کی گئی ہے مگر یہ نہیں کہ ان کے اعمال حبط کر دیئے گئے
      دوسرا یہ کہ ان کی بیعت ( بیعت رضوان ) کے حوالے سے کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ قرآن کریم میں کہاں لکھا ہے کہ یہ دونوں نبی علیہ السّلام کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے اور پھر یہ کہ یہ کہاں بھاگ گئے ؟
      واقعہ قرطاس میں عمر رضی اللہ عنہ نے نبی علیہ السّلام کی مرض کی شدت کا احساس کرتے ہوئے یہ رائے دی تھی کہ ہمارے پاس قرآن کریم موجود ہے - جبکہ نبی علیہ السّلام حجتہ الوداع کے موقع پر خود فرما چکے تھے کہ میں تم میں ایک چیز چھوڑے جا رہا ہوں اسے مضبوطی سے تھامے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہوگے تو اسے ایسے ہی مثبت کیوں نہ لیا جائے جیسے ہم معاہدہ حدیبیہ لکھتے ہوئے علی کرم اللہ وجہہ کے عمل کو لیتے ہیں ؟
      اور فدک کے حوالے سے کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے علی کرم اللہ وجہہ کے دور خلافت میں اس کا کیا سٹیٹس تھا ؟

    • @syedjafri856
      @syedjafri856 Рік тому +2

      ​@@profabdulmajeed7240 you can't defend the Ibn e Qahafa and Ummer because people's are now connected with Social media and understand very fast ,for you damage is already done and bad news for you millions of Sunnis converted to Shia Islam

  • @microSOFTOCEAN
    @microSOFTOCEAN Рік тому

    " عمر کا خط معاویہ کے نام "
    حضرت عمر نے اپنے دور خلافت میں شام کےگورنر معاویہ بن ابی سفیان کو ایک خط لکھا
    "( ترجمہ)"
    اے معاویہ آگاہ ہو کہ محمد نے جو کچھ ہم کو سکھایا اور بتلایا وہ سراسر بہتان اور جھوٹ تھا ----لات اور غزی کی پرستش سے ہم کو روکا , کعبہ کی طرف ہمارا منہ پھروا کر نماز پڑھوائ ----وہ ایسے جادوگر تھے جس نے عیسی و موسی کے چراغ ٹھنڈے کر دیۓ-----ہم نے اپنے معبودانِ حقیقی------ لات و غزی کی پرستشوں سے انحراف نہیں کیا-----جب محمد مر گۓ تو ہم نے اپنے جتھے اور قوم و قبیلہ کی مدد سے زمین اسلام کو روند ڈالا------اور امامت کو قریش پر منحصر کر دیا -----پیغمبر نے جس خلا فت کو علی سے مخصوص کیا تھا وہ ہم نے اس سے لے لی اور ابوبکر کی اطاعت کا طوق اسُ کے گلے میں ڈال دیا-------اس اندیشہ سے طبائع اخلاق کہ وہ ہم سے متعفر نہ ہو جائیں بظاہر سنت محمدی کا اتباع کرتے رہے------اور بہ باطن اپنے اعتقاد قدیم پر قائم رہے------ذریت محمد سے پورا انتقام لیا------تم کو نصیحت کرتا ھوں کہ آل محمد کی بیخ کنی ( جڑ سے کاٹنا ) سے غافل نہ رہنا------اگر بلحاظ اسلام تم خود ایسا نہ کر سکو تو وہ تدابیر شائستہ کرنا جس سے ذریت محمد کا صفحہ عالم پر نشان نہ رہے --------REFERENCES
    #---1---- انوار العمانیہ , پہلا جز , ص نمبر 21 مطبوعہ سال 130 سن ہجری
    #-----2-----تاریخ الجامع بلا ذری سن 200 ہجری
    #----3----ثبوت خلافت دوئم 102 سن ہجری ڈاکٹر نور
    #----4-----اردو ترجمہ ماخوز از حقیقت الصدیق بجواب سیرت الصدیق مطبوعہ جوہری پریس امروہہ ص نمبر 57 & 58

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 Рік тому

    RASOOL PAK TU DAWAT ULZUL ASHEERA MAIN HAZRAT ALI KO KHALIFA JAN NASHEEB MUQARAR KAR DYA THA, JAB ABUBAKAR,UMER ISLAM SAY HAZAR MAIL DOOR THYE…

  • @SHAHBAAZ786786
    @SHAHBAAZ786786 Рік тому

    Oo nooo ye doctor sb bohat bor adami he ufff mazrat ye ine me nei dekh sakta 😂

  • @Xaxaxaxa-r3w
    @Xaxaxaxa-r3w Місяць тому

    Majority of Shia live in umari countries and they have to be very careful what they say and who they support. They can not support openly hassan alayari because Umari hakumat is will oppress the Shia.

  • @alisajjad2608
    @alisajjad2608 Рік тому +2

    Mashallah, Qibla we Support your work 👍👍👍

  • @javedkazmi4596
    @javedkazmi4596 Рік тому +1

    Listening to the Speaker its a pleasure and eye opener
    Thank you. May Allah Swt Bless you .

  • @blackhawk0071292
    @blackhawk0071292 Рік тому +2

    جزاکم الله خیرا و أحسن الجزاء

  • @AbbasChodri-z5r
    @AbbasChodri-z5r 5 місяців тому +1

    Mashallaha Hassan Allah yari sahib zindabad

  • @zamanalirizvi4861
    @zamanalirizvi4861 Рік тому +1

    مولااپکو سلامت رکھے 🙏🤲💖❤️🌹

  • @mustafaakbar2154
    @mustafaakbar2154 Рік тому +2

    Dawat - zulashera ke moqey par he , yani Elaney risalat k saath he saath khaleefa Janasheen ka bhee Aelan kardeya geya tha. 🎉🎉

    • @qamarjaffery261
      @qamarjaffery261 Рік тому

      Wisal se kuch month phele ki baat nahi mani zulashera ki kahan mante

  • @aajiz.jafari
    @aajiz.jafari Рік тому

    جناب حسن اللہ یاری صاحب
    جیو ہمیشہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندرست و توانا رکھیں آپ کی علمی تحقیقی خدمات بے پناہ ھیں پلیز سلسلہ تبلیغ جاری رکھنا لگتا ہے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اتمام حجّت کیلئے نامزد کر دیا ھے

  • @alisajjad3233
    @alisajjad3233 6 місяців тому

    یہ بھی تو ھو سکتا ھے کہ ابو سفیان رض نے مولا ع کو لشکر کی آفر ابو بکر و عمر رض کو بلیک میل کرنے کے لیے کی ھو اور اس کے نتیجے میں اس نے اپنے خاندان کے لیے شام حاصل کر لیا ھو

  • @khannazimtayyab9316
    @khannazimtayyab9316 Рік тому +1

    Excellent work done

  • @adiantumkhan8690
    @adiantumkhan8690 Рік тому

    Tareekh e Tibree ko chorain ....Imamat was Sayyasst aur Al Isttiab Fe Mar fat ASHAAB... parhein.... Abu Bakar ki Koe bait nahi ki Sehaba mahajar Ansar nay ...Oss aur Khazraj Wahan say chalay gaey ...
    Abu Bakar ronay lug gae ...Phir 5 tulqa Jin main Umar bin khattab bhi thay Unoh nay bait ke Sirf 😂😂😂 Tulqaa Sab ...😢

  • @adiantumkhan8690
    @adiantumkhan8690 Рік тому

    Waisay Sabikoon Awaloon Sehaba r a pat Buhtaan hay ...Kay Sehaba r.a nay Abu Bakar ki Bait ki ....Aisa hazgiz nae hoa . Kitaab Imamat was Sayyasst aur Al Isttiab Imam abul bar aur Degar main Likha hay Kay Bait nahi hoe Saqqefa main...
    Sehaba r a Waha say Chalay gaey Thay
    Sirf Umar bin khattab Abubakar aur 5 aur Loog Thay Jo in Dono Kay Rishta dar Thay inn logo nay Abu Bakar ki Bait ki ..😂😂😂
    Umar bin khattab nay bani Aslam Kay 4000 Loog ikatay keye aur Wapis a kar Sehaba Kay Gharon ka Mohasara keya ...aur Abu Bakar ko Masjid Mai beta deya ...Phir Aik Aik ko Chun chun. Kar latay aur Un ko Martay ...dekhay deye ..Phir bait hoe 😅😅 fardan fardan.....isse terah Ummay Farva ko Qattal keya gaya ...lash ka musla keya gaya ..

  • @nasirhassan7460
    @nasirhassan7460 Рік тому

    Nabi ky Vissal ky baad Musalmanoon nai Nabi ka kaha nhi mana , na Ali ka sath dia aur na karbala mai Nabi ky Nawasay Hussain ka sath dia , Nabi ki umatt gumrah ho gaie thie kunkay Quran o Ahlebaiet sai Disagree ho gaiey thai.Nabi ki umatt saabqa Ambia ki umattoon sai mukhtalif nhi thie.Sirf aur Sirf Shia hi Quran o Ahlebaiet ko Nabi ky Farman ko Apna wajib Deen Samajhtay haien Shia hi Nabi ki Obedient Janati Umatt haien.

  • @syedsajjad1471
    @syedsajjad1471 Рік тому

    Ghadeer m kia sb se bait nhi le thi
    Q k ager wo fardan fardan 125 k Ashab se bait laity tu us k leye bht waqt darkar hota ,,, kia wo Rasool jis Ki gawahi Allah de rha hae k wo vahi k elawa bat hi nhi krtay tu kia un ka Elan in k leye kafi nhi hae

  • @dabeerali5971
    @dabeerali5971 Рік тому

    Yaa Ali a.s madad kibla ap humara garror ho mola. e. Imame zamana hujat. e. Khuda ap ko apny eman main rakhen ap ilam ka khazana hen we praud of u ap humara fakhar hen

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 Рік тому

    QIBLA HASSAN SAHIB, APP DAWAT ZUL ASHEERA KUN BYAN NAHI FARMATY ?

  • @MushtaqAhmad-ic3vt
    @MushtaqAhmad-ic3vt Рік тому

    sorry i am interrupting you Tell the doctor that a doctor is needed to understand a doctor, and a wise man is needed to understand a wise man.

  • @LEDbulbumr5571
    @LEDbulbumr5571 Рік тому

    Doctor sahab kindly change your microphone 🎤

  • @singarali383
    @singarali383 Рік тому

    Masha Allah qibla mula apko salamit rakhy

  • @aliyawar8483
    @aliyawar8483 Рік тому

    Hukm khoda afzal ha ya hukm shaba

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 Рік тому +2

    ڈاکٹر صاحب سے گزارش ہے کہ سقیفہ بنو ساعدہ کے واقعہ کے ضمن میں پیر کرم شاہ الازہری کی کتاب ضیاء النبی کی چوتھی جلد کے اس سے متعلقہ چیپٹر کا مطالعہ فرمائیں بہت کچھ واضح ہو جائے گا

    • @umairnawaz565
      @umairnawaz565 Рік тому

      Haha kyn
      Hasan Allahyari to exact tarjuma kr k Bata raha hai
      Janaza chor k gaey sb ko Pata government hasil krnay k liyay

    • @profabdulmajeed7240
      @profabdulmajeed7240 Рік тому

      ​@@umairnawaz565 اصول کافی میں ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ جنازے کی امامت کرانا چاہتے تھے تو کہا گیا کہ نبی علیہ السّلام کے جنازے کی امامت نہیں ہو سکتی ( جنازے کے وقت وہاں موجود تھے تو یہ واقعہ پیش آیا) ہر کوئی فرداً فرداً نماز پڑھے گا اور یہی ہوا ایسا نہیں تھا کہ آج کل کے جنازے کی طرح دو چار منٹ میں پڑھا دیا گیا سقیفہ بنی ساعدہ بھی کوئی میلوں دور نہیں تھا
      باقی یہ جو علی علیہ السّلام کا فرمان پڑھ رہے ہیں کہ امت ان سے غداری کرے گی تو ملاحظہ فرمائیں نہج البلاغہ میں خطبہ نمبر ایک سو سترہ جب ان کے حب دار اور حواری میدان میں اترنے سے کتراتے ہیں اور آپ کو دق کرتے ہیں تو ان کے لیے بد دعا فرماتے ہیں تمہیں ہدایت کی توفیق نہ ہو اور نہ سیدھی راہ دیکھنا نصیب ہو اسی طرح خطبہ نمبر ایک سو اٹھہتر میں معاویہ رضی اللہ عنہ کے حواریوں سے اپنے حب داروں کا موازنہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ بغیر کسی امداد ،اعانت ، بخشش وعطا کے اس کی پیروی کرتے ہیں اور میں تمہیں امداد کے علاوہ تمہارے معینہ عطیوں کے ساتھ دعوت دیتا ہوں مگر تم مجھ سے پراگندہ اور منتشر ہو جاتے ہو اور مخالفتیں کرتے ہو اور یہی تو تھے جو آپ سے الگ ہو کر خوارج کہلائے اور آپ کو شہید کیا یہی تو تھے جنہوں نے حضرت حسن کو دھوکا دیا اور انہوں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو ان سے بہتر جانا اور صلح کی - پڑھ لیں الاحتجاج طبرسی میں احتجاجات امام حسن والے واقعات غدار بالکل عیاں ہو جاتے ہیں

  • @SalamyaHussain74
    @SalamyaHussain74 Рік тому

    Mola AP ki hifaxat farmain ameen❤

  • @sd_am1214
    @sd_am1214 Рік тому +2

    Well explained,Ma sha Allah.

  • @sughrajaffri2113
    @sughrajaffri2113 Рік тому

    Ham na perha ha k gadeer ma hazoor pak na jalsa kia lmam Ali (as) ki kilafat ka elan kia tent lga k sab hazreen se baaet li ap ye q quat nahi krty😢😢

  • @imtiazsyed7678
    @imtiazsyed7678 Рік тому

    The caller must brief in questioning and not engage long speech.

  • @mohdakram1371
    @mohdakram1371 Рік тому

    Yeh.charo feil.tum.me.hai

  • @sughrajaffri2113
    @sughrajaffri2113 Рік тому

    Reply plzzzzzz

  • @subhanallah1683
    @subhanallah1683 Рік тому +1

    مولا سلامت رکھیں۔ آمین۔

  • @aliHassan-nm3dw
    @aliHassan-nm3dw Рік тому +1

    Mashallah Salam Agha💕💜❤️🌹