Firdous Jamal Sb. You have a pure heart and soul and as I observed in this interview your soul now wants peace so gather your energies and return to Allah Almighty because this is the reality.
He was 4 years senior in School in Peshawar...He was smart and had passion for acting.He was imitate Ndeem Baig, Mohammad Ali, Lala Sudhiar, Asad Jafari and Waheed Muraad..... one of the best artist
گمنامی، قناعت اور اللہ کا مشکور ہونا آپکو مطمئن کر دیتی ہے۔ خواہشات اور مزید پانے کی خواہش آپکو ہمیشہ سرگرداں رکھتی ہے۔ بس جو ملا اس پر قانع ہوں اور شکر گزار ہوں۔
Firdous Jamal bhai ap aik achy insaan hen. Pareshan hony ki zaroorat nahi. Allah pa bharosa rakhen. Istighfar parhen. Namaz parhen. Apny ap ko Allah k sapurd karden. You will see the change. Log apny hon ya parai is se farq nahi parta. Dont expect anything from people. Do good and leave it for Allah to reward you.
Firdous bahe dil chota na karo wo 2 bandon na ya bat ki ha pura PAKISTAN se pocho thy love u frm core of heart .ALLAH SWT ap ko khuss rakhy .Dont leave peekhwar city of flowers .love u bro
Firdos Jamal sahib you are great. Sirf relatives he nahi ham sab aap sy muhabbat krty hen aap to hamary bachpan ke yaadgar hen aur jab bachpan m hamara koi nahi tha ham ptv. Par aapko dekhty thy to ham apko apna relative samajhty thy aap hamary apny hen Allah aapko Khush rakhy aur Kisi ka mohtaj na kary. Aameen. Aap jesy aur moin Akhtar aur buhut sary naam hen aap k sath k logon k ab is zamany m nahi hen.
Respected Sir, Plz don't be dejected Allis not lost This is what the life is all about You are second to none. Still a long way to go don't give up! You can do much more most. Don't depend on others Creat Your own status and be Satisfied. May Allah The Almighty bless You all here and hereafter as well. Ameeen KAZMIE
Dear Firdous Jamal, You are not alone on this journey. Life has its ups and downs, but it's important to remember that every new day brings fresh opportunities and hope. Your resilience and spirit are truly inspiring, and you continue to shine with youthful energy and talent. Consider embracing the possibility of love and companionship again. A new chapter can bring joy, peace, and fulfillment. Life is too beautiful to face alone; open your heart to new beginnings and cherish the moments that come your way. Stay strong, keep smiling, and remember that brighter days are ahead. You deserve all the happiness life has to offer! With warm wishes,
منے کیہا فردوس جی تسی چند بندیاں دی گل دل وچ لے کے بیٹھ گئے او ،پاکستان اور دنیا بہت وڈی اے اس دنیا وچ تہانوں چاہنڑ والے بہت زیادہ نے جنہاں دا ذکر کیتا نے اوہ لوگ اک قطرہ دی مانند نے تسی ساڈا فخر تے مان او۔اللہ تعالیٰ تہاڈی عمر دراز کرے اور صحت و تندرستی عطاء فرمائے ۔
No Sir you are our ideal Sir. You are a gem of person. You are amazing artist. On the age of seventy, your 3rd career starts Sir, cheer up Sir. We should not afraid of aging, most of us are denied this facility.
Respectable Sir, We were children when watching your programmes. You are Super Star, You are not alone, we love you. We feel you are like a family member. We love you. May Allah grant you a healthy, wealthy long life. Aameen
فردوس بھائی کسی نیک اللہ کے بندے سے مل کر اللہ سے دل لگانے کا طریقہ پوچھ لو ، سب خود بہ خود جڑ جائیں گے ، اگر نا بھی ، تو اللہ آپکو کبھی نہیں چھوڑے گا _
Eik artist apney achey kaam se kuch deir k liye hmeyn kush kr deita hy to us ka achey kaam ki tareef krney se konsi hmaari jaan pr bhoj bn jata hy .pta nhi aaj kl logo ko kiya ho giya hy hr baat me se bareek se bareek negative se negative cheezeyn dhoondh k bs tanqeed krney ko hi apna haq smjhney lgey hyn. Sahi kaha hy firdos jamal ne k aaj k log to tareef me b kanjoos ho gaey hyn yhi reality hy
You are really a great artist and your sorrow is also very great. Any human being breaks down when his own people leave him alone. May Allah be given you courage, strength and hope Ameen
Firdos Jamal sahib, trials and tribulations are an integral part of the struggle. They are a spur with which you spurn the despondency. Behind every strut on the stage, there is a strum leading to the realization that life is a tragedy full of joys.
بہت چھوٹا تھا جب اپکا ڈرامہ وقت دیکھتا۔ تھا بلکہ اگلی قسط کا انتظار کرتے اپ میرے ائیڈیل ارٹسٹ ھیں جی رب کعبہ اپکی مشکلات ختم فرمائے صحت وتندرستی عطا فرمائے امین درود پاک پڑھتے رھا کریں اللہ پاک کا زکر کرتے رھا کریں رب کریم اسانیاں فرمائے امین
Zindagi ALLAH PAK ko razi kernay kay liye mile hay.... Aur ALLAH PAK ko razi kerna buhet asan hay.... QURAN/NAMAZ/SUNNAH RASOOL (salal lahu alihi waslam)
اک نیا جہاں پیدا کر ۔ بھول جا کیا تھا ، کیا ہوا کیا کر سکتا تھا۔ بلکہ میں کیا کر سکتا ہوں۔ دنیا کی طرف مت دیکھیں کہ وہ کیا کہتی ہے۔ وہ تو ایسی ہے۔ آپ اپنے آپکو خوب جانتے ہیں۔ اگر آپ اپنے آپ سے مطمئن ہیں تو یہی کافی ہے۔ ہمیں دنیا کو راضی نہیں کرنا۔ اگر اللہ راضی ہے تو بات بن جائے گی۔ نظر رکھ اس کی رحمت پر نہ گھبرا ڈوبنے والے۔ اسی دریا میں طوفان ہے اسی میں اس کی رحمت ہے۔
میں 1974 میں ھاسٹل 6 , یونیورسٹی آف پشاور میں رہ رھا تھا۔ ھاسٹل کے annual فنکشن میں دو جوان آرٹسٹوں کو بلایا گیا۔ جن کی ھم students نے جم کر hooting کی لیکن وہ دونوں سٹیج پر جمے رھے۔. رات دو بجے تک لطیفے اور گانے سناتے رھے۔ ان دو میں سے ایک فردوس جمال تھا۔ Good luck to FJ.
فردوس جمال صاحب اپ بہت ٹیلینٹڈادمی ھومایوس مت ھوناجب تک زندگی ھے زندارھواوراپنے اپکوتنھامت کرنا جیوشان کیساتھ جوظرف رکھتے ھیں انکواپ خوب لگتے ھواورجوکم ظرف ھے وہ ضروراپنی کم ظرفی ظاھرکریں گے اللہ کریم نے سب انسانوں کوالگ الگ طبیعت دی ھے جسکا جتنا یاجیسے نظربصیرت ھے وہ اتنااپنے اپکودکگایے گا کسی سے بھی گلہ مت کریں اپنی راہ جواپ نے اپنی بصیرت کیساتھ چنی ھے اس پہ بلاججک بلاخوف چلتے رھنا یقین کیساتھ اچھی امیدکیساتھ اورجولوگ جس قدربھی دل کی نزدیک ھیں اگروہ اپکی قدرنہ کریں اپکواھمیت نہ دے تو چھوڑے جوبچھڑناچاھتے ھیں مت روکوکم ظرف لوگوں دوررھنادانشمندی ھے ایں نیے سرے سے زندگی کی شروعات کریں اک نیے جذبے اورنیی ولولے کیساتھ اللہ کریم حافظ وناصرھوصحتمندرھوخوش رھوکامیاب وکامران رھوامین
allha pak jas sa paeyr kartya ha as ko apnei taref dal lagnya ka laya as arzei laef ma douak datya ha ka bandya allha ke taref apna roujan karya ap asya kareya ap ka douak bouad caled kaem kaer Daya ga ammme ❤❤❤❤
دوسروں کا شکوہ کمزور لوگ کرتے ہیں ، پرفیکٹ یا آئیڈیل انوائرمنٹ کسی کو بھی نہیں ملتا ، کچھ ڈھونڈ لیتے ہیں، کچھ خود کو ایڈجسٹ کر لیتے ہیں اور بعض چند ایک دوسروں پر الزام تراشیاں کرکے اپنے آپ کو تسلی دیتے ہیں ۔ قطع نظر نجی احساسات کے ۔ موصوف ایک عمدہ اور پسندیدہ آرٹسٹ ہیں ۔ ❤
کسی سے گلہ کرنے کی ضرورت نہیں ہیں ، کیوں کہ ہر انسان کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فطرت محبت قدرت احترام سے پیدا کیا ہیں ، بہت اچھے احسن طریقے سے ہر انسان کو شعور عقل سے نوازہ ہیں ، سب سے بڑا نعمت ایمان کامل اور آچھا اور بورے چیز کو معلوم یعنی محسوس کرنے کے لئے کمپیوٹر کی دماغ عطاء فرمائے ہیں ،یہ اس لیے کہ اس مختصر وقت کے اس فانی دنیا میں اللہ ربّ العزت نے ہر ایک کو عارضی مہمان بنا کر کے بھیجا ،ہیں، سب سے بہت زیادہ ربّ العزت محبت کرتا ھیں ، تا کہ میرا ہر بندہ یہ مختصر زندگی میرے تعبیداری حکم میں اور پیارے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤ کے محبت سنت سے ز۔ندگی۔ گزارے تاکہ ربّ العزت کا فرمان مبارک ہیں آخرت کے عظمت ❤❤ محبت اور ہمیشہ کے نعمتوں والی زندگی سے استقبال کر کے نوازوں جو مقام جنت ہیں ، انسان آگر حقیقت کو سمجھن ،، ہر دن۔ رات آتا ہے اور مہمان بن کر کے چلا جاتا ہیں ، اپنے نفس خواہشات کے ساتھ یہ مختصر وقت زندگی گزاریں گے تو آخر میں ھڈیوں سے طاقت ختم ھو جاتا ہیں ،تو پر انسان افسوس ہی کر سکتا ھیں ،جو بے فاعدہ ہوگا ، وہ کام ک یں اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا پیارے نبی محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے اطاعت قبول و شرت سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ہیں ، دنیاوی اور اپنے عقل سے مثالیں بیان کرنا افسوس آور فضول ہیں ،۔ کامیابی اطاعت۔ اللہ تعالیٰ اور اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ❤❤❤ ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل سے سب قبرستان کے مہمان ہیں ، یہ گز یہ میدان ، حقیقت کا پتہ انسانوں کو چل جائے گا ،
@@SahibZada-rp1zrvery nice asal men firdos Jamal sahib ache insan Hen ALLAH jis se muhabbat karte hen OS ko bilkul akela kar dety hen Kisi ko khod damaj ajati hy kisi ko Allah se melane ke liye rahnomah ki zarorat hoti hy Allah kare in ko rahanoma mil jae ager in ki wife in ki rahnoma ban jae
Allah ap ki sub pershanian door kery ap jesey insaan or artist bohot kam hain ap zaberdast personality k maliq hain Allah ap ko Khush rakhey Ameen Suma Ameen
اللہ کی طرف ہی اپنا رجوع کریں گھر والے خود ہی ملنا شروع ہو جائیں گے جہاں تک ہو سکے صدقہ خیرات کریں . انشا اللہ وقت کے ساتھ ساتھ سب سہی ہو جاتا ہے دیر آے درست آے .
Firdoos jamal iss my favourite actor balky pury pakistan or all of the world jahan jahan in ka drama dikha gaya bari khubsoorat personality hain kia baat hy in ke educatted welk dress welk spoken and well knowledge excellent 👏👏👏👏👏👍❤️❤️❤️💐💐💐💐👍👍
Brother don't be dis-hearted. This world is jungle of different kind of people. If you listen to them, you will go no where. Go and see straight. Forget about people thinking. If you forget them they will bow in front of you. Be strong and brave.
Aap fikr na kerain poori quam aap key Saath hey.Bura waqt acha HOTA hey.Bohat logon key naqab uter jatey Acha hua ki aap ko munafon key chehrey Nazar aa gaey. Hum sab aap ki jald recovery key liey Dua go hein.
According to Maulana Kaleem Siddiqui say to Allah, ooh Allah ( Almighty God) make me your friend. By making this Dua your all worries are taken care of by Allah and thus relief person from Anxiety, depression, stresses and strain which we come through in our daily life every day. Further it's the best therapy for all human beings, regardless of color and religion.
السلام علیکم فردوس بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں میں پشاور سے ہوں اور بچپن میں اپ کو دیکھا تھا اپ ایک سفید رنگ کی گاڑی میں نجیب اللہ انجم کے ساتھ بیٹھے تھے ۔گاڑی تو بہت دور نکل گئی پر ہم سارا راستہ اپ کو دیکھتے رہے اور خوش ہوتے رہے اوئے اس میں تو فردوس جمال صاحب بیٹھے ہیں ۔وہ دن اور اج کا دن ہم اپ کے ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتے تھے ۔اپ اپنی زندگی میں درود شریف کو شامل کریں دیکھیے پھر رنگ ڈھنگ کیسے بدلتے ہیں بغیر دعا کے اللہ اپ کی دعا قبول فرمائے گا ۔پشاور سے نیک خواہشات کے ساتھ اپ کی بہن 🙂🙂
Ferdos jamal is no doubt a legend and a great actor. but the aging factors in this show is very clear. I guess he my be isolated and his 90% of successful life is surrounded by a 10% childhodd trauma... (unpleasant events). this is natural and common in our society, May he live long and happy life ahead
Nabeel Shaukat's Latest Hit : ua-cam.com/video/o-fqbsPUmcQ/v-deo.html
شکوہ ظلمت شب سے تو یہی بہتر تھا ۔۔۔۔۔ اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتے ، you did well , be satisfied , جزاک اللہ ، ڈاکٹر آفتاب مرزا ، یو ایس اے
Educated, extremely reasonable and sober personality.May he live long and happy.
دلوں کا سکون صرف اللہ تعالٰی کے ذکر میں ہے۔ ہر حال میں اللہ تعالٰی کا شکر اد کرنا چاہیئے۔ ناشکری میں سکون نہیں ملتا۔
Beshak
کاش وہ رول جو تیرے من چلے کا سودا میں کیا تھا وہ اپنی اصل زندگی میں لے آتے
Firdous Jamal Sb. You have a pure heart and soul and as I observed in this interview your soul now wants peace so gather your energies and return to Allah Almighty because this is the reality.
اتنا اچھا مشورہ اور اتنے اچھے انداز میں ، سبحان اللہ ،
کاش فردوس صاحب کی نظروں سے گزرے اور وہ متوجہ ھو جائیں ۔!
Amindoger587l very nice subhanallah
فردوس جمال صاحب آپ ماشاءاللہ بہت کامیاب رہے ہیں دل نہ توڑیں کسی اچھے ہوہیو پییتھک سے رابطہ کریں ،اللہ تعالی آپ کے سب پریشانیاں دور فرمائے آمین
فردوس جمال ہمیشہ اوج پر رہے ۔ان جیسا کوئی دوسرا فنکار نہیں دیکھا ۔۔سلامتی کی دعائیں ❤🎉
A legend man, trust in ALLAH and don't hope from anyone except ALLAH
He was 4 years senior in School in Peshawar...He was smart and had passion for acting.He was imitate Ndeem Baig, Mohammad Ali, Lala Sudhiar, Asad Jafari and Waheed Muraad..... one of the best artist
Firdous Jamal sahib God bless you. Great 👌 actor. Allah tallah Khush rakhey.
فردوس بھائی للہ پاک آپ کو صحت دے دل سے دعاگو ھوں آپ کی بہن شیمم آفریدی
Never saw a conversation like this in India and its elite. Pakistan is a superior society.
He is a great hero. I wish him good health, long and honorable life.
فردوس جمال صاحب ہم سب کے فیورٹ فنکار ہیں۔
فردوس جمال صاحب کو بڑے عرصے بعد دیکھا ۔خوشی بھی ہوئی اور دکھ بھی ہوا
گمنامی، قناعت اور اللہ کا مشکور ہونا آپکو مطمئن کر دیتی ہے۔ خواہشات اور مزید پانے کی خواہش آپکو ہمیشہ سرگرداں رکھتی ہے۔ بس جو ملا اس پر قانع ہوں اور شکر گزار ہوں۔
صو فیصد درست بات
اللّٰہ تعالیٰ آس کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اور عام انسانوں سے محبت کریں انشاء اللہ تمام پریشانیوں سے نجات مل جائے گی
Beshak
فردس جمال۔۔
سلامت رہیں۔۔
Firdous Jamal bhai ap aik achy insaan hen. Pareshan hony ki zaroorat nahi. Allah pa bharosa rakhen. Istighfar parhen. Namaz parhen. Apny ap ko Allah k sapurd karden. You will see the change. Log apny hon ya parai is se farq nahi parta. Dont expect anything from people. Do good and leave it for Allah to reward you.
Firdous Jamal Sb. You are Pakistan's recognition, and the Pakistanis and the people in the world are proud of you, well done to you from our hearts.
Such a legend , such a great person, a pure human , May Allah fulfill your remaining dreams . Allah is kind and He Listens In Sha Allah
U r a true artist,nurtured in hostile atmosphere,but still u r person with good nature, sensitive heart,love him most.
You are a great artist and human being Firdous Sb. God bless you!
بے شک انسان خسارے میں ہے (القرآن)
Firdous bahe dil chota na karo wo 2 bandon na ya bat ki ha pura PAKISTAN se pocho thy love u frm core of heart .ALLAH SWT ap ko khuss rakhy .Dont leave peekhwar city of flowers .love u bro
Lahore ki jo taareef karay lugta hy us nain mairi taareef ki. Lahore sub piyar or ezzat data hy. God bless you sir❤
Beshak Aap Boht Achey actor hain ALLAH Tala Aap ki mushqilat Asaan frmaye
Firdos Jamal sahib you are great. Sirf relatives he nahi ham sab aap sy muhabbat krty hen aap to hamary bachpan ke yaadgar hen aur jab bachpan m hamara koi nahi tha ham ptv. Par aapko dekhty thy to ham apko apna relative samajhty thy aap hamary apny hen Allah aapko Khush rakhy aur Kisi ka mohtaj na kary. Aameen. Aap jesy aur moin Akhtar aur buhut sary naam hen aap k sath k logon k ab is zamany m nahi hen.
MASHALLAH
firdous is super star of Pakistan
Respected Sir,
Plz don't be dejected
Allis not lost
This is what the life is all about
You are second to none.
Still a long way to go don't give up!
You can do much more most.
Don't depend on others
Creat Your own status and be Satisfied.
May Allah The Almighty bless You all here and hereafter as well.
Ameeen
KAZMIE
فردوس بھائی اپ کے ساتھ تمام ایکٹر دنیا کے چلے گئے کسی کو بد نام نہ کریں تنہائی میں بیٹھ کر اپنے رب کو یاد کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگے
Dear Firdous Jamal,
You are not alone on this journey. Life has its ups and downs, but it's important to remember that every new day brings fresh opportunities and hope. Your resilience and spirit are truly inspiring, and you continue to shine with youthful energy and talent.
Consider embracing the possibility of love and companionship again. A new chapter can bring joy, peace, and fulfillment. Life is too beautiful to face alone; open your heart to new beginnings and cherish the moments that come your way.
Stay strong, keep smiling, and remember that brighter days are ahead. You deserve all the happiness life has to offer!
With warm wishes,
Allah apko khush rukhe firdos jamal you are very nice person
Firdous Jamal you're a great acter and best humanbei.
منے کیہا فردوس جی تسی چند بندیاں دی گل دل وچ لے کے بیٹھ گئے او ،پاکستان اور دنیا بہت وڈی اے اس دنیا وچ تہانوں چاہنڑ والے بہت زیادہ نے جنہاں دا ذکر کیتا نے اوہ لوگ اک قطرہ دی مانند نے تسی ساڈا فخر تے مان او۔اللہ تعالیٰ تہاڈی عمر دراز کرے اور صحت و تندرستی عطاء فرمائے ۔
No Sir you are our ideal Sir. You are a gem of person. You are amazing artist. On the age of seventy, your 3rd career starts Sir, cheer up Sir. We should not afraid of aging, most of us are denied this facility.
We see you as hope and if you break, we your fans will break. You speak with courage and teach us how we should take up our challenges.
Sir, how can I see you?
Firdous Jamal is greatest
Great Fardous Jamal
Excellent Personality
Soooper Artist of Pakistan Television History
Respectable Sir, We were children when watching your programmes. You are Super Star, You are not alone, we love you. We feel you are like a family member. We love you. May Allah grant you a healthy, wealthy long life. Aameen
فردوس بھائی کسی نیک اللہ کے بندے سے مل کر اللہ سے دل لگانے کا طریقہ پوچھ لو ، سب خود بہ خود جڑ جائیں گے ، اگر نا بھی ، تو اللہ آپکو کبھی نہیں چھوڑے گا _
True
Tableeghi jamat m jain
محترم پہلے ہی اللہ کے نیک بندوں سے ملتے ہیں اور کئی دفعہ وہاں سالانہ عرس میں دیکھا ہے اور انتہائی مطمئن دیکھا
اللہ پاک ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے
Such a legend and we value him .
Live long and happy Firdous Jamal sahib .
Firdoos jamal zinda baad 👏👏👏👏👏👏👍💐💐💐
Eik artist apney achey kaam se kuch deir k liye hmeyn kush kr deita hy to us ka achey kaam ki tareef krney se konsi hmaari jaan pr bhoj bn jata hy .pta nhi aaj kl logo ko kiya ho giya hy hr baat me se bareek se bareek negative se negative cheezeyn dhoondh k bs tanqeed krney ko hi apna haq smjhney lgey hyn. Sahi kaha hy firdos jamal ne k aaj k log to tareef me b kanjoos ho gaey hyn yhi reality hy
You are really a great artist and your sorrow is also very great. Any human being breaks down when his own people leave him alone. May Allah be given you courage, strength and hope Ameen
Your my favorite actor sir please don't lose heart
*FIRDAOS JMAL*
THE GREAT PERSONALITY OF OUR ERA IN PAKISTAN.
SALUTE TO FIRDAOS JMAL ( THE PRIDE OF THE NATION)
MashaAllah firdos saheb ko dekh kar dil khush ho gia .we love him
He was a great actor
You're looking great In seventy years
What a legend ❤❤
He is our living legend, but like other sensitive people he is also a complainer which is totally normal.
Firdos Jamal sahib, trials and tribulations are an integral part of the struggle. They are a spur with which you spurn the despondency. Behind every strut on the stage, there is a strum leading to the realization that life is a tragedy full of joys.
بہت چھوٹا تھا جب اپکا ڈرامہ وقت دیکھتا۔ تھا بلکہ اگلی قسط کا انتظار کرتے اپ میرے ائیڈیل ارٹسٹ ھیں جی رب کعبہ اپکی مشکلات ختم فرمائے صحت وتندرستی عطا فرمائے امین درود پاک پڑھتے رھا کریں اللہ پاک کا زکر کرتے رھا کریں رب کریم اسانیاں فرمائے امین
وقت ڈرامہ بھی بہت اچھا تھا
ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ
فردوس جمال صاحب ھم ستر سال کے ھیں آپ کا دکھ سمجھ سکتے ہیں۔کہ یاداشت کمزور ھو جاتی ھے یہ فطرتی عمل ھے۔اللہ کی طرف رجوع فرمائیں۔
Sadiqtanoli555. Absolutely the right Answer brother. Jazak Allah khair.
Yesterday,,I saw him in our masjid,,
He was praying numaz,,,after he met molvi sahib,,,😂😂
ویسے ستر سال اتنی کوئ بڑی عمر بھی نہیں ۔۔۔ اس وقت کو بھی قیمتی بنایا جا سکتا ہے
فخر پاکستان
Allah aap ki madad kare ,Aameen Deen aur duniya ki nematein bakhshe ,Aameen
Zindagi ALLAH PAK ko razi kernay kay liye mile hay.... Aur ALLAH PAK ko razi kerna buhet asan hay.... QURAN/NAMAZ/SUNNAH RASOOL (salal lahu alihi waslam)
اک نیا جہاں پیدا کر ۔ بھول جا کیا تھا ، کیا ہوا کیا کر سکتا تھا۔ بلکہ میں کیا کر سکتا ہوں۔ دنیا کی طرف مت دیکھیں کہ وہ کیا کہتی ہے۔ وہ تو ایسی ہے۔ آپ اپنے آپکو خوب جانتے ہیں۔ اگر آپ اپنے آپ سے مطمئن ہیں تو یہی کافی ہے۔ ہمیں دنیا کو راضی نہیں کرنا۔ اگر اللہ راضی ہے تو بات بن جائے گی۔ نظر رکھ اس کی رحمت پر نہ گھبرا ڈوبنے والے۔ اسی دریا میں طوفان ہے اسی میں اس کی رحمت ہے۔
So nice words true
زمانے کی ناقدری کا شکار ہیں۔ یہ کیفیت ہر اس شخص کی ہوتی ہے جو اپنی سرشت میں ناشکرا ہوتا ہے۔
I love you firdos jamal
میں 1974 میں ھاسٹل 6 , یونیورسٹی آف پشاور میں رہ رھا تھا۔ ھاسٹل کے annual فنکشن میں دو جوان آرٹسٹوں کو بلایا گیا۔ جن کی ھم students نے جم کر hooting کی لیکن وہ دونوں سٹیج پر جمے رھے۔. رات دو بجے تک لطیفے اور گانے سناتے رھے۔ ان دو میں سے ایک فردوس جمال تھا۔
Good luck to FJ.
Firdus Jamal is great actor
فردوس جمال صاحب اپ بہت ٹیلینٹڈادمی ھومایوس مت ھوناجب تک زندگی ھے زندارھواوراپنے اپکوتنھامت کرنا جیوشان کیساتھ جوظرف رکھتے ھیں انکواپ خوب لگتے ھواورجوکم ظرف ھے وہ ضروراپنی کم ظرفی ظاھرکریں گے اللہ کریم نے سب انسانوں کوالگ الگ طبیعت دی ھے جسکا جتنا یاجیسے نظربصیرت ھے وہ اتنااپنے اپکودکگایے گا کسی سے بھی گلہ مت کریں اپنی راہ جواپ نے اپنی بصیرت کیساتھ چنی ھے اس پہ بلاججک بلاخوف چلتے رھنا یقین کیساتھ اچھی امیدکیساتھ اورجولوگ جس قدربھی دل کی نزدیک ھیں اگروہ اپکی قدرنہ کریں اپکواھمیت نہ دے تو چھوڑے جوبچھڑناچاھتے ھیں مت روکوکم ظرف لوگوں دوررھنادانشمندی ھے ایں نیے سرے سے زندگی کی شروعات کریں اک نیے جذبے اورنیی ولولے کیساتھ اللہ کریم حافظ وناصرھوصحتمندرھوخوش رھوکامیاب وکامران رھوامین
Great person Fardous Jamal 15 years back i met him in Dubai
His first Question pls give me parymat i want to pray..
And he was taking very nicely ❤❤❤
Firdous jamal is a great actor
Sir aap ki story sun ker bohat dukh howa.allah aap ko sakoon atta farmay.ameen
allha pak jas sa paeyr kartya ha as ko apnei taref dal lagnya ka laya as arzei laef ma douak datya ha ka bandya allha ke taref apna roujan karya ap asya kareya ap ka douak bouad caled kaem kaer Daya ga ammme ❤❤❤❤
Firdous Jamal used to be our friend circle's inspiration while we were growing up in the mid 80s
دوسروں کا شکوہ کمزور لوگ کرتے ہیں ، پرفیکٹ یا آئیڈیل انوائرمنٹ کسی کو بھی نہیں ملتا ، کچھ ڈھونڈ لیتے ہیں، کچھ خود کو ایڈجسٹ کر لیتے ہیں اور بعض چند ایک دوسروں پر الزام تراشیاں کرکے اپنے آپ کو تسلی دیتے ہیں ۔ قطع نظر نجی احساسات کے ۔ موصوف ایک عمدہ اور پسندیدہ آرٹسٹ ہیں ۔ ❤
کسی سے گلہ کرنے کی ضرورت نہیں ہیں ، کیوں کہ ہر انسان کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فطرت محبت قدرت احترام سے پیدا کیا ہیں ، بہت اچھے احسن طریقے سے ہر انسان کو شعور عقل سے نوازہ ہیں ، سب سے بڑا نعمت ایمان کامل اور آچھا اور بورے چیز کو معلوم یعنی محسوس کرنے کے لئے کمپیوٹر کی دماغ عطاء فرمائے ہیں ،یہ اس لیے کہ اس مختصر وقت کے اس فانی دنیا میں اللہ ربّ العزت نے ہر ایک کو عارضی مہمان بنا کر کے بھیجا ،ہیں، سب سے بہت زیادہ ربّ العزت محبت کرتا ھیں ، تا کہ میرا ہر بندہ یہ مختصر زندگی میرے تعبیداری حکم میں اور پیارے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤ کے محبت سنت سے ز۔ندگی۔ گزارے تاکہ ربّ العزت کا فرمان مبارک ہیں آخرت کے عظمت ❤❤ محبت اور ہمیشہ کے نعمتوں والی زندگی سے استقبال کر کے نوازوں جو مقام جنت ہیں ، انسان آگر حقیقت کو سمجھن ،، ہر دن۔ رات آتا ہے اور مہمان بن کر کے چلا جاتا ہیں ، اپنے نفس خواہشات کے ساتھ یہ مختصر وقت زندگی گزاریں گے تو آخر میں ھڈیوں سے طاقت ختم ھو جاتا ہیں ،تو پر انسان افسوس ہی کر سکتا ھیں ،جو بے فاعدہ ہوگا ، وہ کام ک یں اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا پیارے نبی محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے اطاعت قبول و شرت سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ہیں ، دنیاوی اور اپنے عقل سے مثالیں بیان کرنا افسوس آور فضول ہیں ،۔ کامیابی اطاعت۔ اللہ تعالیٰ اور اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ❤❤❤ ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل سے سب قبرستان کے مہمان ہیں ، یہ گز یہ میدان ، حقیقت کا پتہ انسانوں کو چل جائے گا ،
@@SahibZada-rp1zrvery nice asal men firdos Jamal sahib ache insan
Hen ALLAH jis se muhabbat karte hen OS ko bilkul akela kar dety hen
Kisi ko khod damaj ajati hy kisi ko
Allah se melane ke liye rahnomah ki zarorat hoti hy Allah kare in ko rahanoma mil jae ager in ki wife in ki rahnoma ban jae
Allah ap ki sub pershanian door kery ap jesey insaan or artist bohot kam hain ap zaberdast personality k maliq hain Allah ap ko Khush rakhey Ameen Suma Ameen
📌📌He had a destiny written by Almighty Allah, he couldn’t be more right than this 📌📌
O bhai, I love your sensitivity and intelligence. Zindagi bus aisi hi ha.
He can still perform ❤
Legend
Respect from Italy ❤️🇵🇰🇮🇹
اللہ کی طرف ہی اپنا رجوع کریں گھر والے خود ہی ملنا شروع ہو جائیں گے جہاں تک ہو سکے صدقہ خیرات کریں . انشا اللہ وقت کے ساتھ ساتھ سب سہی ہو جاتا ہے دیر آے درست آے .
Firdoos jamal iss my favourite actor balky pury pakistan or all of the world jahan jahan in ka drama dikha gaya bari khubsoorat personality hain kia baat hy in ke educatted welk dress welk spoken and well knowledge excellent 👏👏👏👏👏👍❤️❤️❤️💐💐💐💐👍👍
Brother don't be dis-hearted. This world is jungle of different kind of people. If you listen to them, you will go no where. Go and see straight. Forget about people thinking. If you forget them they will bow in front of you. Be strong and brave.
Firdous bettah don't be dishearten May Allah give longevity and now memorize
Surah Rehman and zikar every moment u will be new personality
ہر مشکل کا حل اللہ رب العزت کے ساتھ تعلق میں ہے
Aap aik munfrid aur aala paey k tv artist hain. meray jesay ap k fan, apko bohat miss krtay hain. Allah spki hifazat farmaey, Ameen.
Aap fikr na kerain poori quam aap key Saath hey.Bura waqt acha HOTA hey.Bohat logon key naqab uter jatey
Acha hua ki aap ko munafon key chehrey Nazar aa gaey.
Hum sab aap ki jald recovery key liey Dua go hein.
Allah Ta'alla ap pr reham Farmaein Aameen
According to Maulana Kaleem Siddiqui say to Allah, ooh Allah ( Almighty God) make me your friend. By making this Dua your all worries are taken care of by Allah and thus relief person from Anxiety, depression, stresses and strain which we come through in our daily life every day. Further it's the best therapy for all human beings, regardless of color and religion.
اسکو میں پہلے ایک بڑا اداکار سمجھتا تھا لیکن اب اسکے دکھ سن کر مجھے یقین ہوگیا ہے یہ حقیقت بہت ہی چھوٹا، اور سطحی اداکار ہے
adaakar to bauhat bhrah hai, but Insaan utna bharh sahyed nahi hai.
Man you have always impressed me with your talent . May Allah bless you .❤❤
Firdous jamal sahb u r great artist Allah bless u❤❤
Mayoos Na hn.ALLAH K sath jur jayin.ALLAH Ki yaad main sakoon our kamyaabi Hai Dunia n akhrat main.
یہ سلسلے کیفیاتی زندگی کے ذائقے ھیں جیسے موت بھی ایک ذائقہ ھے فردوس جمال کے ڈرامے ھم نے بلیک اینڈوائٹ سے دیکھ کر انجواۓ کرےھیں
السلام علیکم فردوس بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں میں پشاور سے ہوں اور بچپن میں اپ کو دیکھا تھا اپ ایک سفید رنگ کی گاڑی میں نجیب اللہ انجم کے ساتھ بیٹھے تھے ۔گاڑی تو بہت دور نکل گئی پر ہم سارا راستہ اپ کو دیکھتے رہے اور خوش ہوتے رہے اوئے اس میں تو فردوس جمال صاحب بیٹھے ہیں ۔وہ دن اور اج کا دن ہم اپ کے ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتے تھے ۔اپ اپنی زندگی میں درود شریف کو شامل کریں دیکھیے پھر رنگ ڈھنگ کیسے بدلتے ہیں بغیر دعا کے اللہ اپ کی دعا قبول فرمائے گا ۔پشاور سے نیک خواہشات کے ساتھ اپ کی بہن 🙂🙂
Very sad information 😮😮😮 May Allah grant you healthy and long life ALLAH bless you
یہ نرگسیت کی علامات ہیں جو فردوس بھائی کو لاحق ہوئی ہیں اس سے نکلنے کا ایک ہی طریقہ ہے فلاحی کاموں میں دلچسپی لیں۔۔۔۔۔
Allah pak ap par Apna karm Kare Aameen
Legend of our Age
لالاجی مکوہ گِلے دہ چانہ۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی یادول شروع کڑہ چہ ٹول غمونہ دِ ورک کڑی❤❤❤❤
Ferdos jamal is no doubt a legend and a great actor. but the aging factors in this show is very clear. I guess he my be isolated and his 90% of successful life is surrounded by a 10% childhodd trauma... (unpleasant events). this is natural and common in our society, May he live long and happy life ahead
اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے ؟؟؟؟
سورۃ القمر۔ القرآن
True n
Sir ap boht share artist ہے I love it ❤
Such kaha he jinko apna samajh kar sub Kuch dya ho aur aaj wo apney bhee apney nhi hein
Really a big artist you are and Pakistani awam ap sy muhabbat krty hn
Very sensitive ferdoos jammal🎉🎉. But Allah SWT ❤ awaiting 😓. Give Time 🎉. .. All's well done 🎉🎉😢