ہم ہندوستان کےاکثر مسلک اعلیٰ حضرت کے چاہنے والے مفتی مشاہد حسین کاظمی کے ساتھ ہیں 😊 مسلک اہل اعلیٰ حضرت زندہ باد پائندہ باد 😮 مفتی مشاہد حسین کاظمی حق بہ جانب ہے ❤❤
پھر آپ دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر کیا فتویٰ لگائیں گے وو تو کسی کو کچھ بھی نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو فیضان مدینہ بلا کر جھپیاں بھی پاتے ہیں مشاہد صاحب کو ایک نظر دعوت اسلامی پر بھی رکھنی چاہئے اس معاملے پر
@@shahidkhalili7194دعوت اسلامی لوگوں میں پیار محبت بھائی چارے کا درس گمراہی سے ہدایت کی طرف بدمذہبوں کو مذہب اسلام کی طرف لانے والی جماعت ہے تم لوگوں کی طرح فتنہ فساد فرقہ واریت اور بلاوجہ ایک دوسرے سے بغض کینہ حسد نفرت نہیں پھیلاتے
Great Mufti Sahib Great Job MaShaAllah.. Shakhsiyat prasti tau Sunniyat main hay hi nahi... Mayyaar Buss Maslak e Raza hay.. jo bhi jitna bhi bara ho, agar baal barabar bhi Maslak e AalaHazrat say hatay, hamain qubul nahi..
زمانہ جاہلیت میں جب کوئی بڑا جرم کرتا تھا تب حیلے بہانوں سے اسے پروٹیکشن فراہم کی جاتی تھی جب کوئی ماڑا بند جرم کر بیٹھتا تو اسے خوب رگڑا لگایا جاتا۔۔ آج بھی وہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے 😢😢
جس شخص نے اللہ کی رضا کے لئے کلمہ پڑھا ہے اور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ ایمان لایا ہے اور سچے دل سے وہ حق پر قائم ہے اللہ نے اس کو عزت و شرف بخشا ہے اور علم اور عمل کی دولت سے نوازا ہے اب مخالفت تو ہر دور میں اپنے بھی بنتے ہیں غیر بھی افسوس ایسی قوم پر جو اپس میں لڑتی ہے
اللہ کے بندے مولوی مشاہد مفتی کہاں ہے وہ تو صرف آٹھ سالہ کورس وہ بھی دعوت اسلامی سے پڑھا ہوا سب اسکو مفتی کہ رہے ہیں کمال ہے یار ۔ باقی مولوی مشاہد نے جو کہا سب غلط بولا استغفر اللہ استغفر اللہ
Mufti Sahab aap kis duniya me rehte hn Yaar. Aaj 2024 me ilm tak rasai Allah ki fazal SE bohat asan hai, aur Allah tala ne Quran Pak KO samajhne k Asan Kar diya hai. Jab koi Parha Likha non Muslim Musliman hota to Ahle Haq KO hi follow karta hai. Mujhe samjh nhi AA rahi aik non Muslim KO samjh AA jati in me SE Haq p kon hai. Aap log pata nhi poori ummat KO bewaqoof samjhte hn. Khuda Ka khof Karo Yaar 🙏
پھر مشاہد صاحب کو بولو دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر بھی فتویٰ لگائیں دعوت اسلامی والے بھی کسی کو کچھ نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو جھپیاں بھی پاتے ہیں حالاں کے دونوں شیعہ ہیں
🟠 *" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے* - *واقعہ یہ ہے -* *انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* - *( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی " فرمایا ** " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* ) *" *عرض کیا " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟" *فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* " *عرض کیا " ہاں* " *فرمایا " اس پر میں تھا - "* " *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -" *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
سنیو مشاہد و صدام سے اک ویڈیو کا مطالبہ کرو کہ جس میں یہ بتائیں کیا اعلحضرت نے صرف اس اختلاف کی بنا پر بعض آدمیوں کو کافر کہا کہ وہ ان مندرجہ چیزوں سے اختلاف رکھتے تھے الف۔۔ علم غیب انبیا کو اللہ دیا کہ نہیں ب۔۔ انبیا و اولیا سے وفات کے بعد ندا و مدد مانگتے ہیں یا نہیں ج۔۔ میلاد و عرس و قرآن خوانی کریں یا نہ د۔۔۔ جنازہ کے بعد دعا کریں یا نہ ہمارہ دیو بندیوں سے یہی ہے نہ جو آج بھی زیر بحث رہتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اعلحضرت نے مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرنے والوں پر کفر کا فتوی نہیں دیا۔اور ہمارے فی معاشرہ دیوبندی آج بھی انہی چیزوں پر اختلاف کرتے ہیں۔ اب مشاہد و صدام سے پوچھو کہ کیا مزکوزہ چیزوں میں میں اختلاف کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے والا و میل جول کرنے والا سنی تجدید ایمان کریگا کہ نہیں۔ اعلحضرت کا فتوی ان چار لوگوں پر تھا جو اس مزکورہ اختلاف کی آڑ میں انحضرت ﷺ سے بغض و عداوت رکھتے تھے اور حضور پاک کی ذات و علوم پر گستاخانہ عبارتیں لکھیں پھر اعلحضرت نے ان چار لوگوں سے خط و کتابت و علما ہند سندھ عرب سے عبارتوں کفریہ ہونے کی تصدیق و فتوی لیا کہ یہ مخصوص چار لوگ عبارتوں کی بنیاد پر حضور پاک سے بغض و عداوت کی وجہ سے کافر ہیں اور جو ان جیسا اعتقاد و عداوت رکھتا ہو اس سے میل جول و پیچھے نماز نہ پڑھو۔ اعلحضرت نے مدرسہ دیوبند کے طلبا کو کافر نہیں کہا تھا۔ مشاہد و صدام کو اس طرح کے سوال کرو۔ یا تو مشاہد و مفتی فتوی دیں کہ فی معاشرہ کے سارے دیوبندی ان کفریہ عبارتوں پر ایمان رکھتے ہیں لہذا جو سنی ان سے میل جول و اقتدا میں نماز پڑھے وہ توبہ تجدید ایمان کرے نیز اس فتوی کو اعلحضرت سے ثابت بھی کرے۔ یا یہ فتوی دیں کہ سارے دیوبندی جو مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرے وہ بھی کافر ہے اسکو اعلحضرت کے فتوی سے ثابت کرے۔ پھر مفتی منیب صاحب سے مطالبہ کرے۔ شیخ الحدیث و شارح بخاری و مسلم نے دیو بندیوں و اہل حدیثوں کے متعلق لکھا ہے وہ بھی ویڈیو میں بتاؤ نہ۔ ہم اعلحضرت کا دفاع کرینگے انکے فتوی کا منفی و بازاری استعمال نہیں ہو نے دینگے۔ مشاہد و صدام گدھ جواب دو۔ تم دونو اس گدھے کی مانند ہو جس پر کتابیں لدی ہوئی ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے رجوع کر لو۔
مفتی سید مشاہد حسین شاہ صاحب نے غلطی کی ہے اس طرح مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب پر ویڈیو نہیں بنانی چاہیئے تھی اس سے اہلسنت میں انتشار پھیلے گا۔۔۔
امت کو توڑنے والا مسلک کون اور جوڑنے والا مسلک کون الحمد اللّه یہ سب جانتے ہیں اکابرین دیو بند اور علماء دیو بند اور امت کو جوڑنے اور ایک کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے والے ھر اکابر کو سلام نفرت نہیں محبت بانٹو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
دیوبندیوں کی اقتدا میں مفتی صاحب نمازکےقائل نہیں وہ ایک بارجوایساہوا وہ حکومتی سطح پہ امن عامہ کانفرنس تھی جوفرقہ واریت کے خلاف تھی مفتی صاحب وضوکرکے آئے توجماعت کھڑی تھی تومجبورا مفتی صاحب کوکھڑاہوناپڑا ۔۔۔۔۔۔نیزکاظمی صاحب نے اپنے مقالات میں لکھاہے کہ بدمذہب کی اقتدامیں نمازپڑھناایک قول کے مطابق مکروہ تنزیہی ہے
⚠️ مفتی منیب اس معاملے پر اتنے عرصے سے خاموشی اختیار کر کے اپنے موقف کی وضاحت کر رہے ہیں۔ ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ پاکستان میں دس مفتی ایک جگہ بیٹھ کر کوئی حل نہیں کر سکتے۔ ہر ایک عنوان کے ساتھ مفتی منیب الرحمان کے ساتھ آمنے سامنے نہیں بیٹھ سکتے لیکن روزانہ وی لاگز کر رہے ہیں۔
جناب علی اپ کو کس بات نے اس اس بات پہ مجبور کیا کہ ان کو شوق ہے ہر دل عزیز بننے کا ۔کیا مفتی مشاہد صاحب نے خود بیان کیا ؟؟ کیا ان کا کچھ لکھا ہوا ایا ؟؟ یا اپنی طرف سے ہی کہہ رہے ہیں ۔ حضور والا اپ کو الہام ہوا ہے ؟؟ کوئی شرعی دلیل بھی تو پیش کریں اس بات پہ کہ ان کو شوق ہے
ہم اللہ سے دعا ہی کرسکتے ہیں۔البتہ فی الحال زمینی حقائق تو یہ ہیں کہ یہ لوگ دن بدن نفرتیں پیدا کرنے میں لگے ہوئے ہیں راہ حق سے دور سے دور تر ہوتے جارہے ہیں۔اللہ ان کو ہدایت دے
Tujh kya taklif hai wahabi deobandi bad aqeeda 72 firqo ko aala hazrat ki taleemat chubti hai aur rahegi tujhse aur jannat se kya matlab wahabi door ho hum Rasool'Allah ke jannat Rasool'Allah ki
تلوار کیوں نہییں اٹھا لیتے عدالت جاو سڑک پر آ و گھر کیوں بیٹھے ہو خالی گالی دینے سے کیا ہوتا ہے ختم نبوت کے منکر تمھارے درمیان ہیں اور تم آ رام سے بیٹھے ہو کیسے ہڈڈرام عاشق ہو
الفت ے مصطفیٰ میں جیئو اور مرو تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہوں یاد رکھنا ہمیشہ میری ہر بات کو سنیوں منیب الرحمن ہزاروی سے بچو مثل ے دجال ھے اس صدی کے لیئے تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہو مثل ے دجال ھے اس صدی کے لئیے
بیشک شھزادہ مشاھد حسین حق پر ہیں❤❤❤❤❤
ہم ہندوستان کےاکثر مسلک اعلیٰ حضرت کے چاہنے والے مفتی مشاہد حسین کاظمی کے ساتھ ہیں 😊
مسلک اہل اعلیٰ حضرت زندہ باد پائندہ باد 😮
مفتی مشاہد حسین کاظمی حق بہ جانب ہے ❤❤
Tujhe kisne haq de diya ki tu sab ki taraf se bolega😂
@Shahanahmad65
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
@@Muslims36 qabar pujna haq hi kia
المشاہدات زندہ باد ❤
مفتی مشاہد حسین شاہ کاظمی صاحب مرحبا آپ نے100 فیصد اعلی حضرت پیش کیے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک وتعالیٰ مفتی رضا کونین صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔آپ نے بغیر کسی کی رعایت کیے حق کا ساتھ دیا۔
قبلہ سید مشاہد صاحب اپ نے اعلیٰ حضرت کی تعلیم کو صاف لفظوں میں بیان کیا اللہ پاک اپکو سلامت رکھے
Qibla Shah sahib kia ap mujh say rabta kar saktay hain...kuch cheezo main apki wazahat darkar hay.
😮@@saleemosmani5936
@@saleemosmani5936 hazrat vo Mufti h. Apko contact ka zariye dhundhna chahiye.
جی مُفتی صاحب میں نے آپ کے دونوں بیان مکمل سن لیے ہیں❤🌹
مفتی مشاہد حسین کاظمی صاحب زندہ باد زندہ باد او زندہ باد ❤
Mufti Mushaid Hussain Zindabad ♥️🤍
مفتی منیب الرحمن صاحب کو بچاؤ تمہارے آلہ حضرت کے فسادی فتوے سے 😂😂😂
Mufti mushahid Hussain kazmi sahab ne Bahaduri aur jurrat ki .. himmat ko salaam hai
Mufti mushahid Sahab Haq par hen ❤❤ malak e ala hazrat salamat rahe ❤
مفتی مشاہد حق پر ہیں
پھر آپ دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر کیا فتویٰ لگائیں گے وو تو کسی کو کچھ بھی نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو فیضان مدینہ بلا کر جھپیاں بھی پاتے ہیں مشاہد صاحب کو ایک نظر دعوت اسلامی پر بھی رکھنی چاہئے اس معاملے پر
بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ دونوں شیعہ ہیں
@@shahidkhalili7194دعوت اسلامی لوگوں میں پیار محبت بھائی چارے کا درس گمراہی سے ہدایت کی طرف بدمذہبوں کو مذہب اسلام کی طرف لانے والی جماعت ہے
تم لوگوں کی طرح فتنہ فساد فرقہ واریت اور بلاوجہ ایک دوسرے سے بغض کینہ حسد نفرت نہیں پھیلاتے
مفتی منیب الرحمن صاحب کو بچاؤ تمہارے آلہ حضرت کے فسادی فتوے سے 😂😂😂
نام نہاد مفتی کیا اوقات ستی شہرت حاصل کرنے کے لئے مفتی اعظم پاکستان پر تنقید کررہا ھے
I stand with Mufti Mushahid Kazmi Hafizahullah❤🎉🎉🎉🎉
مفتی مشاہد حسین صاحب زندہ باد
Mufti mushahid shab haq par allah mufti shab ko salamat rakhe aur inke ilm me barkat ata farmaye 🤲
مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد 💖
Hum ❤Sayyed Mushahid Hussain Shah sahab❤ k sath hain
مفتی سید مشاہد صاحب نے حق بیان کیا
Mufti Mushaid Hussain Zindabad
بیشک استاد جی
مفتی مشاہد نے حق اور مسلک رضا بیان کیا ہے
ما شآءاللّٰہ مفتی صاحب
Mufti Mushahid sahab haq per he
مفتی مشاہد رضا کاظمی صاحب قبلہ حق پر ہے اور ہندوستان کے اکثر خوش عقیدہ سنی مسلمان مفتی مشاہد حسین کاظمی صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں
Great Mufti Sahib Great Job MaShaAllah.. Shakhsiyat prasti tau Sunniyat main hay hi nahi... Mayyaar Buss Maslak e Raza hay.. jo bhi jitna bhi bara ho, agar baal barabar bhi Maslak e AalaHazrat say hatay, hamain qubul nahi..
ماشاءاللہ زبردست قبلا
حق بات کی ہے مثبت انداز میں
Mufti sayyed mushahid hussain Shah Sahab zindabad ❤️ love from 🇮🇳❤️
ماشبءاللہ۔استاد صاحب نے اپنا پوراپورا حق ادا کر دیا ھے
مفتی مشاہد صاحب حق پر ہیں۔ ❤
شاہ صاحب حق پر ہیں ❤
Mufti mushahid kazmi Sahab me apki taraf hun 💓 mureed tajushriya 👑
شاہ جی نورانی صاحب کے ساتھ بھی ایسا ھوتا تھا پرنورانی صاحب کا نام اج بھی زندہ ھے
Mashallah I totally agree with you
Mufti Syed Mushahid Hussain shah Sahab Haqq Par hai... Alhamdulillah
ماشاء اللہ
زمانہ جاہلیت میں جب کوئی بڑا جرم کرتا تھا تب حیلے بہانوں سے اسے پروٹیکشن فراہم کی جاتی تھی
جب کوئی ماڑا بند جرم کر بیٹھتا تو اسے خوب رگڑا لگایا جاتا۔۔
آج بھی وہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے 😢😢
کمال گفتگو فرمائی مفتی صاحب نے
Mufti sayyed mushahid husain zindabaad
مفتی مشاہد صاحب نے حق فرمایا ہے
Mashalaha ❤❤❤❤❤❤
Aapne sahi farmaya hazrat ❤❤
Mufti mushahid Sahb zindabad ❤
Haq baat ki ap ny peer sb
مفتی مشاہد حسین شاہ صاحب حق پر ہیں
ہمیں مسلک اعلیٰحضرت سو فیصد مطلوب ہے شخصیت پرستی ہرگز مطلوب نہیں ہے
شخصیت معیار ہدایت نہیں ہے شریعت معیار ہدایت ہے
اللہ تبارک تعالٰی اپکو سلامت رکھے آمین
❤❤❤❤❤❤❤
Mufti sahib Allah AP k ilmo Amal zendagi MN barkatain ata farma ay suljy andaz MN AP nain APNA moaqaf rakha
Mufti mushahid zindabad
ما شاء اللہ استاد محترم آپ نے بہترین اصلاح فرمائی
Masha Allah
مفتی منیب الرحمن صاحب اپنی وضاحت دائیں لازمی
Mashah Allah kia haaq biyan kia ha
ماشاءاللہ ❤
شیعہ تک تو بات سمجھ آتی ہے لیکن باقی دیوبندی بریلوی اہلحدیث یہ سب ایک استاد ایک سند شاہ ولی اللہ محدث دہلوی تک سب کی سند ملتی ہے
ماشاءاللہ
حق گفتگو فرمائ
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو فرمائی
بقیہ علماء کو چاہیے کہ تائید میں وڈیوز ریکارڈ کروائیں
Mufti Muneeb Tauba Karein
Sahi baat hai
Dr Asif Ashraf Jalali Sahab ne bhi tawajja dilya thaa
جس شخص نے اللہ کی رضا کے لئے کلمہ پڑھا ہے اور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ ایمان لایا ہے اور سچے دل سے وہ حق پر قائم ہے اللہ نے اس کو عزت و شرف بخشا ہے اور علم اور عمل کی دولت سے نوازا ہے اب مخالفت تو ہر دور میں اپنے بھی بنتے ہیں غیر بھی افسوس ایسی قوم پر جو اپس میں لڑتی ہے
شاہ صاحب حق پر ہیں
وہ مشہور ہونا چاہتے ہیں اکثر سنی علماء اب اسی چکر میں اللہ ہم پہ رحم فرماۓ
ماشاءاللّٰه کان
اللہ کے بندے مولوی مشاہد مفتی کہاں ہے وہ تو صرف آٹھ سالہ کورس وہ بھی دعوت اسلامی سے پڑھا ہوا سب اسکو مفتی کہ رہے ہیں کمال ہے یار ۔ باقی مولوی مشاہد نے جو کہا سب غلط بولا استغفر اللہ استغفر اللہ
Mufti Sahab aap kis duniya me rehte hn Yaar.
Aaj 2024 me ilm tak rasai Allah ki fazal SE bohat asan hai, aur Allah tala ne Quran Pak KO samajhne k Asan Kar diya hai.
Jab koi Parha Likha non Muslim Musliman hota to Ahle Haq KO hi follow karta hai.
Mujhe samjh nhi AA rahi aik non Muslim KO samjh AA jati in me SE Haq p kon hai.
Aap log pata nhi poori ummat KO bewaqoof samjhte hn.
Khuda Ka khof Karo Yaar 🙏
پھر آپ حرم میں جا کر کیوں امام کعبہ کے پیچھے نماز پرھتے ہو
مفتی منیب الرحمان صاحب کو دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھتے بھی دیکھا گیا ہے۔
کیا اس کے باوجود مفتی منیب صاحب مسلمان رہے یا نہیں؟
شرم کرو
پھر مشاہد صاحب کو بولو دعوت اسلامی اور امیر دعوت اسلامی پر بھی فتویٰ لگائیں دعوت اسلامی والے بھی کسی کو کچھ نہی بولتے اور بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو جھپیاں بھی پاتے ہیں حالاں کے دونوں شیعہ ہیں
Tamam Ahle Sunnat Wal jamat ke Ulama e Kiram Muneeb ur Rahman ke khilaf Bayan daale aur usko Tauba ka Mutalaba karein
صحیح فرمایا اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
❤ 💯
Mufti Muneeb Ur Rahman Sahib aqa PBUH ki Umat ko JoRny ki koshsh ker rehy hain jub k aap Torny ki
🟠
*" پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں* " *اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد* *رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے* *ثابت کیا ہے*
-
*واقعہ یہ ہے -*
*انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں* *تھیں* -
*( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے* *فرمایا کہ " رات کو تم نے ایک بیوی کے* *جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی **یہ* *نہیں چاہیےء** " *عرض کیاکہ "* *حضور وہ اس وقت سوتی تھی " فرمایا ** " *سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال* *لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی* )
*" *عرض کیا " حضور کو کس طرح علم* *ہؤا* ؟؟"
*فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء* *اور پلنگ بھی تھا ؟؟* "
*عرض کیا " ہاں* "
*فرمایا " اس پر میں تھا - "*
" *تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر* *آن ساتھ ہے* -"
*حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت*
*حصہ دوم صفحہ 234/235۔*
سنیو
مشاہد و صدام سے اک ویڈیو کا مطالبہ کرو کہ جس میں یہ بتائیں کیا اعلحضرت نے صرف اس اختلاف کی بنا پر بعض آدمیوں کو کافر کہا کہ وہ ان مندرجہ چیزوں سے اختلاف رکھتے تھے
الف۔۔ علم غیب انبیا کو اللہ دیا کہ نہیں
ب۔۔ انبیا و اولیا سے وفات کے بعد ندا و مدد مانگتے ہیں یا نہیں
ج۔۔ میلاد و عرس و قرآن خوانی کریں یا نہ
د۔۔۔ جنازہ کے بعد دعا کریں یا نہ
ہمارہ دیو بندیوں سے یہی ہے نہ جو آج بھی زیر بحث رہتا ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ اعلحضرت نے مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرنے والوں پر کفر کا فتوی نہیں دیا۔اور ہمارے فی معاشرہ دیوبندی آج بھی انہی چیزوں پر اختلاف کرتے ہیں۔
اب مشاہد و صدام سے پوچھو کہ کیا مزکوزہ چیزوں میں میں اختلاف کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے والا و میل جول کرنے والا سنی تجدید ایمان کریگا کہ نہیں۔
اعلحضرت کا فتوی ان چار لوگوں پر تھا جو اس مزکورہ اختلاف کی آڑ میں انحضرت ﷺ سے بغض و عداوت رکھتے تھے اور حضور پاک کی ذات و علوم پر گستاخانہ عبارتیں لکھیں پھر اعلحضرت نے ان چار لوگوں سے خط و کتابت و علما ہند سندھ عرب سے عبارتوں کفریہ ہونے کی تصدیق و فتوی لیا کہ یہ مخصوص چار لوگ عبارتوں کی بنیاد پر حضور پاک سے بغض و عداوت کی وجہ سے کافر ہیں اور جو ان جیسا اعتقاد و عداوت رکھتا ہو اس سے میل جول و پیچھے نماز نہ پڑھو۔
اعلحضرت نے مدرسہ دیوبند کے طلبا کو کافر نہیں کہا تھا۔
مشاہد و صدام کو اس طرح کے سوال کرو۔
یا تو مشاہد و مفتی فتوی دیں کہ فی معاشرہ کے سارے دیوبندی ان کفریہ عبارتوں پر ایمان رکھتے ہیں لہذا جو سنی ان سے میل جول و اقتدا میں نماز پڑھے وہ توبہ تجدید ایمان کرے نیز اس فتوی کو اعلحضرت سے ثابت بھی کرے۔
یا یہ فتوی دیں کہ سارے دیوبندی جو مزکورہ چیزوں میں صرف اختلاف کرے وہ بھی کافر ہے اسکو اعلحضرت کے فتوی سے ثابت کرے۔
پھر مفتی منیب صاحب سے مطالبہ کرے۔
شیخ الحدیث و شارح بخاری و مسلم نے دیو بندیوں و اہل حدیثوں کے متعلق لکھا ہے وہ بھی ویڈیو میں بتاؤ نہ۔
ہم اعلحضرت کا دفاع کرینگے انکے فتوی کا منفی و بازاری استعمال نہیں ہو نے دینگے۔
مشاہد و صدام گدھ جواب دو۔
تم دونو اس گدھے کی مانند ہو جس پر کتابیں لدی ہوئی ہیں۔
ابھی بھی وقت ہے رجوع کر لو۔
کاظمی صاحب نے سہی اعتراضات کیے ہیں۔
بقول مفتی منیب الرحمان صاحب
ہمیں 💯 فیصد اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ مطلوب ہیں ۔
مفتی سید مشاہد حسین شاہ صاحب نے غلطی کی ہے اس طرح مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب پر ویڈیو نہیں بنانی چاہیئے تھی اس سے اہلسنت میں انتشار پھیلے گا۔۔۔
مفتی سید مشاہد حسین صاحب حق پر ہیں
امت کو توڑنے والا مسلک کون اور جوڑنے والا مسلک کون الحمد اللّه یہ سب جانتے ہیں
اکابرین دیو بند اور علماء دیو بند اور امت کو جوڑنے اور ایک کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے والے ھر اکابر کو سلام
نفرت نہیں محبت بانٹو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
دیوبندیوں کی اقتدا میں مفتی صاحب نمازکےقائل نہیں وہ ایک بارجوایساہوا وہ حکومتی سطح پہ امن عامہ کانفرنس تھی جوفرقہ واریت کے خلاف تھی مفتی صاحب وضوکرکے آئے توجماعت کھڑی تھی تومجبورا مفتی صاحب کوکھڑاہوناپڑا ۔۔۔۔۔۔نیزکاظمی صاحب نے اپنے مقالات میں لکھاہے کہ بدمذہب کی اقتدامیں نمازپڑھناایک قول کے مطابق مکروہ تنزیہی ہے
Aala hazrat k fatwe ki zadd me bahut log aayenge aur Aaye hai
Is qaul k mutabiq ftwa ha duniya momin k lia qaid khana ha or iski taeed me ayat b ha mafhoom jiska ye ha "sacho k sath ho jao"
آج بھی تمھارے مدرسوں کی حفاظت مولانا فضل الرحمن صاحب کر رہے ہیں
عقیدہ پہلے عقیدت بعد میں ۔
محترم جناب اصل موضوع پر بات کیوں نہیں کرتے فوری طور پر صرف اعتراض کا جواب دیں لوگوں کا وقت خراب نہ کریں عوام کو بے وقوف نہ بنائیں
MASLAK E RAZA KI bat kry
Saray isko Mufti Mushahid aur mufti muneeb ka ikhtilaaf keh kr Video bna rahay jo bilkul ghalat hy. Yeh Iteraaz sb ulma ka hy.
Bhai ap face to face islah karen
اس گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے یہی وجہ ہے اہلسنت کی آپس کی چپلقش کی وجہ سے لوگ دھڑا دھڑ دوسرے مسلک میں جا رہے ہیں
Hazrat ap wo bayan thek se sun Len Mufti shahab na Jo bt ki hai bilkul thek ki hai
⚠️ مفتی منیب اس معاملے پر اتنے عرصے سے خاموشی اختیار کر کے اپنے موقف کی وضاحت کر رہے ہیں۔ ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ پاکستان میں دس مفتی ایک جگہ بیٹھ کر کوئی حل نہیں کر سکتے۔ ہر ایک عنوان کے ساتھ مفتی منیب الرحمان کے ساتھ آمنے سامنے نہیں بیٹھ سکتے لیکن روزانہ وی لاگز کر رہے ہیں۔
سلمان تاثیر کی اہل خانہ کی تعزیت کرنا کیسا
رجوع کرلیاتھا اسلۓ تو وہ خادم صاحب کے ساتھ ہیں
جناب علی اپ کو کس بات نے اس اس بات پہ مجبور کیا کہ ان کو شوق ہے ہر دل عزیز بننے کا ۔کیا مفتی مشاہد صاحب نے خود بیان کیا ؟؟
کیا ان کا کچھ لکھا ہوا ایا ؟؟
یا اپنی طرف سے ہی کہہ رہے ہیں ۔
حضور والا اپ کو الہام ہوا ہے ؟؟
کوئی شرعی دلیل بھی تو پیش کریں اس بات پہ کہ ان کو شوق ہے
ہر دلعزیز بنے کے چکر میں اہلسنت کو پیٹھ پیچھے رکھ دیے
فکر رضا کو پس پشت ڈال کر
مشکوک شخص کی حمایت کرنے والے بھی شکوک وشبہات کی زد میں آ رہے ہیں ۔
سلمان تاثیرکے مسئلے میں مفتی صاحب نے رجوع کرلیاتھا
اسلام علیکم کافی عرصہ بعد پاکستان میں مسلکی دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تم مسلمان سےہوشیار رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے
Sah sab hk pr jay
پیر مہر علی شاہ کو کافر کیوں نہیں بولتے
اللہ تعالیٰ بریلویوں کو ہدایت دے کہ وہ احمد رضا بریلوی کی غلطیوں کو مان لیں اور دوسروں کو گستاخ نہ کہیں
ہم اللہ سے دعا ہی کرسکتے ہیں۔البتہ فی الحال زمینی حقائق تو یہ ہیں کہ یہ لوگ دن بدن نفرتیں پیدا کرنے میں لگے ہوئے ہیں راہ حق سے دور سے دور تر ہوتے جارہے ہیں۔اللہ ان کو ہدایت دے
تم لوگ قاسم نانوتوی اور اشرف تھانوی کی گستاخی کا دفاع کرنا کیوں نہیں چھوڑ سکتے ؟
یعنی دیابنہ دشمن وگستاخ رسول ﷺ کو کھلا چھوڑ دیں ؟
@@abidurrehman9506کوئ حوالہ
Tujh kya taklif hai wahabi deobandi bad aqeeda 72 firqo ko aala hazrat ki taleemat chubti hai aur rahegi tujhse aur jannat se kya matlab wahabi door ho hum Rasool'Allah ke jannat Rasool'Allah ki
تلوار کیوں نہییں اٹھا لیتے
عدالت جاو
سڑک پر آ و
گھر کیوں بیٹھے ہو
خالی گالی دینے سے کیا ہوتا ہے
ختم نبوت کے منکر تمھارے درمیان ہیں اور تم آ رام سے بیٹھے ہو
کیسے ہڈڈرام عاشق ہو
الفت ے مصطفیٰ میں جیئو اور مرو
تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہوں
یاد رکھنا ہمیشہ میری ہر بات کو
سنیوں منیب الرحمن ہزاروی سے بچو
مثل ے دجال ھے اس صدی کے لیئے
تاکہ میدان محشر میں رسوا نہ ہو
مثل ے دجال ھے اس صدی کے لئیے
MASLAK E RAZA ki pasbani kry app wrna sath rizvi na likhy