Maqam e Ibrahim Ki Ahmiyat Kya Hai? | Neo Islamic | JK2W

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 22

  • @mehmudhassan8994
    @mehmudhassan8994 2 місяці тому +1

    Mashallah.ali bhai is true
    East Punjab India 👍🇮🇳👍💯

  • @umed2113
    @umed2113 2 місяці тому +1

    رب کا کرم ہے کہ زندگی میں ایسا استاد ملا ہے جس نے ہزاروں کنفیوجن ختم کی اور دلیل ایسے دیتا ہے کہ تھوڑی سی شعور والا اسانی سے مطمئن ہوجاتا ہے ۔رب کا شکریہ

  • @Hussnainsyed-i1s
    @Hussnainsyed-i1s 2 місяці тому +4

    Ali bhai is good🎉❤❤

  • @Deenodunia-ik5tx
    @Deenodunia-ik5tx 2 місяці тому +2

    بابوں نے ہی دین کا حلیہ اتنا بگھاڑا ( ruin) ہے۔ اسی لیے ہم با عمل مسلمان نہیں ہیں۔اللہ امت کو جلدی ان بابوں کی کہانیوں سے نکال کر صحیح اسلام پر چلنے کی توفیق دے۔انجینئر صاحب کی ھمت کو رہتی دنیا تک سلام۔ اللہ پاک ان کو اعلیٰ ترین جزا دے۔امین

  • @thegreatvideos1072
    @thegreatvideos1072 2 місяці тому +1

    Muhtram may Allah subhanatallah bless you for telling the Muslim about the namaz. Especially about Imamate namaz and madame Hazarat Ibraheem. In khans e Kaaba. Lot of prayers for you.

  • @user-lk1wp8is9s
    @user-lk1wp8is9s 2 місяці тому +1

    Masha Allah

  • @MujtabaJani-d4h
    @MujtabaJani-d4h 2 місяці тому

    Good❤

  • @MyGoogleAccount-n9u
    @MyGoogleAccount-n9u Місяць тому

    انجینیئر صاحب اپ سے سوال یہ ہے کہ کیا قادیانیوں کو اپ غیر مسلم سمجھتے ہیں یا نہیں برائے مہربانی کلیئر کر دیں شکریہ

  • @24mashaikh
    @24mashaikh 2 місяці тому

    Anchor ko mic dena nhi chahiye, beech beech me hmm ,ji bilkul ,ji , ji ,theek h theek h , bol raha h bewakoof sun ne nhi de ra h

  • @muhammadraza9667
    @muhammadraza9667 2 місяці тому +1

    آپ کے اکیڈمی کے فون اٹینڈ نہیں ہوتے تو کیسے آپ کا یہ 5b والا 200 احادیث والا یہ ریسرچ پیپر منگوائیں

    • @justme0786
      @justme0786 2 місяці тому

      کیونکہ اس کے پاس جواب نہیں

  • @imnkd66
    @imnkd66 2 місяці тому +1

    Gaamdi Quran kaa munkir hai ... Nabi ke mairaaj kaa munkir hai

  • @muhammadraza9667
    @muhammadraza9667 2 місяці тому +8

    مرزا صاحب! اب آپ تھوڑا سا بابوں کے خلاف جو باتیں کرتے ہیں ان سے اعراز کریں تاکہ آپ کی تعلیمات سے جو لوگ اس وجہ سے سے دور ہوتے ہیں وہ نہیں ہونگے اور یوں آپ قرآن و حدیث مزید اس سے بڑے طبقے تک پہنچا سکیں گے ۔

  • @tahiraasif8445
    @tahiraasif8445 2 місяці тому

    Kahan hay maqam e Ibrahim ki ahmiyat?????
    Hadd ho gai hay aap logon ki

  • @nayabmalik8425
    @nayabmalik8425 2 місяці тому

    Ghamdi kahan se naik aadmi he ????

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 2 місяці тому

    مرزا صاحب اس زمانے میں کرامت کے قائل ہیں اور اس کو ماننا فرض سمجھتے ہیں تو کر کے دکھائیں جیسے پلک جبھکنے سے پہلے تخت ہزاروں میل دور سے لانا۔ کلمہ گو مسلمان ہی ہوتا ہے مشرک نہیں ہو سکتا۔ توحید کی تبلیغ ایسے کریں جیسے غیر مسلموں کو کی جاتی ہے اس کی مسلمانوں کو زیادہ ضرورت ہے۔ کیا رسمی طور پر کلمہ پڑھ لینا کافی ہے جبکہ عقائد اور عمل مشرکانہ ہوں ؟ عجیب صورت حال ہے کہ لوگ کلمہ طیبہ بھی پڑھتے ہیں اور چھوٹے الہ بنائے ہوئے ہیں اور قبر پرستی سے بھی نہیں شرماتے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

    • @MujtabaJani-d4h
      @MujtabaJani-d4h 2 місяці тому +1

      Ap Ali bhi ki baat ko nahi samjy

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 2 місяці тому +1

      @@MujtabaJani-d4h دین اسلام کا سچا ہونے کا ثبوت قرآن مجید کافی ہے۔ قرآن پاک ہی قیامت تک لیے سب سے بڑا معجزہ ہے ۔ اس کے ہونے کی صورت میں اور کوئی معجزہ یا کرامت کی ضرورت نہیں۔ اگر کرامت کی بات کریں گے تو غیر مسلم کو کیسے مطمئن کریں گے اگر اس نے کرامت کا مطالبہ کر دیا؟؟