Munafiqanah or Mominanah Sifat or Hamara Tarz e Amal | Shujauddin Sheikh | Friday Sermon
Вставка
- Опубліковано 13 жов 2024
- Munafiqanah or Mominanah Sifat or Hamara Tarz e Amal | Shujauddin Sheikh | Friday Sermon
Khitab e Jummah | Friday Sermon | خطابِ جمعہ
Topics:
منافقانہ اور مومنانہ صفات اور ہمارا طرزِ عمل
امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ حفظہ اللہ
11 اکتوبر 2024
Date: 27-09-2024
Speaker: Shujauddin Sheikh
Ameer: Tanzeem e Islami | Guardian: Anjuman Khuddam ul Quran | Programs Director TIF-The Ilm Foundation
Websites:
www.tanzeem.org
www.khuddamulquran.org
www.QuranAcademy.edu.pk
www.TIF.edu.pk
#Khitab #jummah #friday #sermon #Muharram #1446 #bayan #seerat #seerah #pakistan #pak #haya #shahadat #tanzeem #history #Quran #islamic #islam #Academy #Israr #ahmed #muhammad #Allah #tafseer #Pakistan #Independence #Aug #zakirnaik #drzakirnaik #2024
Allah sain aap ki umer me aap ki ilam me barkat farmae❤
جزاك الله خيراً
جزاك الله خيراً
ماشاءاللہ جزاک اللہ
Subhan Allah ❤...
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب
اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
الحمدللہ دیکھکر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
Ameen ya rubulAllameen
ماشاءاللہ جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمت اللہ
جزاک اللہ خیر اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے اور ہمیں قرآن پاک پڑھنے ، سمجھتے اور اس عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
ﷲ پاک ہمیں قرآنِ مجید کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے، اور سمجھنے کی توفیق بخشیں اور ہمیں قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گذارنے کی توفیق بخشیں اٰمین 🤲🏻
آمین جزاک اللہ
May Allah Swt bless you
آمین جزاک اللہ اور ہمیں صحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Jzakallah
ماشاءاللہ
Nice Shaikh Sahb
❤❤❤❤
جزاکاللہ خیراکثیرا
ماشاءاللہ جزاک اللہ
جزاک اللہ خیر
تعجب کی بات ہے کہ اگر کوئی ناچنے گانے، مزاحیہ ویڈیو ہوتی ہے تو کچھ ہی گھنٹوں میں ہزاروں مرتبہ دیکھ لی جاتی ہے۔
اس طرح کی دینی ویڈیو صرف چند ہی لوگ دیکھتے ہیں اور لائیک کرتے ہیں۔ تعجب ہے۔۔۔
درست کہہ رہے ہیں جناب
ہمیں سچے اور خالص اللہ کے بندوں کی کوئی قدر نہیں
اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ علماء کرام کو سننے کے ساتھ اپنی زندگیوں کو عمل والا بنائیں آمین
جزاک ﷲخیراً🤲
❤❤❤
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 75
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَا لَـكُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَالۡمُسۡتَضۡعَفِيۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَآءِ وَالۡوِلۡدَانِ الَّذِيۡنَ يَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡ هٰذِهِ الۡـقَرۡيَةِ الظَّالِمِ اَهۡلُهَا ۚ وَاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ وَلِيًّا ۙۚ وَّاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ نَصِيۡرًا ۞
ترجمہ:
آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبالیے گئے ہیں اور فریاد کررہے ہیں کہ خدا یا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں، اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مددگار پیدا کردے۔
Assalamualaikum
وعلیکم السلام
Shabash
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین