@@ammaryasiriftikhar8721 حضرت صاحب قول ایسے ہے کہ اگر اہل بیت کا ذکر کرنا رفض ہے تو شافی رافضی ہوتا۔علماء نے اس کی وضاحت کی ہے ایسے ہی۔رافضی تو اہل بیت کے گستاخ ہیں۔اور امام شافعی جیسے عظیم محقق فخر سے کہیں کہ میں رافضی ہوں ایسا نہیں ہو سکتا
مولانا صاحب خدا کے لیے اپنے اس بیان کو جو ہے نا سمجھ کے بولیں ۔میں اٹھ سے کوئی 10 15 سال پہلے کی بات کرتا ہوں جب ہم چھوٹے تھے تو لوگ کہتے تھے یا علماء کہتے تھے جو بات قران اور حدیث میں ہے وہ سچ ہے ۔اج کے علماء حدیث اور قران کا انکار کرتے ہیں ۔
اور میں اللہ سے دعا کروں گا کہ جب محشر کا دن ہو نا تو اپ کو ساری حقیقت کا پتہ چل جائے گا اپ لوگوں نے نوجوان نسل کو برباد کر کے رکھ دیا ہے ایسی کشمکش میں ڈال دی ہے کہ وہ نہ ادھر کے ہیں نہ ادھر کے ہیں
چشتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤
اعلیٰ
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
امام الغیرت مفتی محمد فضل احمد چشتی زندہ باد
حق سچ فرمایا
کیا بات ہے چشتی صاحب دی
Mufti fazil Ahmad chisti zanda bad ❤❤❤❤❤❤
Mufti Fazal Ahmad Chishti zindabad
im salfi chishti is right ❤
Jeo chief shishti
Jiiiiooooo
اس کا نمبر کیا ہے
قبلہ امام شافعی کا قول ایسے ہے اگر اہل بیت کا ذکر کرنا سے کوئی رافضی ہوتا تو پھر امام شافعی بھی رافضی ہوتا
یہاں انہوں نے رافضیوں کی نفی کی ہے
وضاحت فرمائیں
@@ammaryasiriftikhar8721 حضرت صاحب قول ایسے ہے کہ اگر اہل بیت کا ذکر کرنا رفض ہے تو شافی رافضی ہوتا۔علماء نے اس کی وضاحت کی ہے ایسے ہی۔رافضی تو اہل بیت کے گستاخ ہیں۔اور امام شافعی جیسے عظیم محقق فخر سے کہیں کہ میں رافضی ہوں ایسا نہیں ہو سکتا
مولانا صاحب خدا کے لیے اپنے اس بیان کو جو ہے نا سمجھ کے بولیں ۔میں اٹھ سے کوئی 10 15 سال پہلے کی بات کرتا ہوں جب ہم چھوٹے تھے تو لوگ کہتے تھے یا علماء کہتے تھے جو بات قران اور حدیث میں ہے وہ سچ ہے ۔اج کے علماء حدیث اور قران کا انکار کرتے ہیں ۔
اور میں اللہ سے دعا کروں گا کہ جب محشر کا دن ہو نا تو اپ کو ساری حقیقت کا پتہ چل جائے گا اپ لوگوں نے نوجوان نسل کو برباد کر کے رکھ دیا ہے ایسی کشمکش میں ڈال دی ہے کہ وہ نہ ادھر کے ہیں نہ ادھر کے ہیں
بٹیرے سند دیکھ بات کی 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
یزیداسکاماموں۔لگتاہے
مامو نہیں جناب اسکا باپ ہے یزید