Waleed bin Uqba Aur Hazrat Usman RA- Molana Ishaq

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 19

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  Рік тому +3

    00:00 Agar Quran Majeed Mein walid bin uqba ko fasiq kaha gaya hai to Hazrat Usman e Ghani RA ne usse governor kiun banaya?
    05:39 Hazrat Abu Bakr RA Aur Hazrat Umar RA ke bare me Surah Hujurat ki ayat
    07:11 Afzal kon?
    07:57 Agar Shadi ke Baad pata chale ke aurat ke pait me zina ka bacha hai to Shohar kya kare? Na jaiz bache waris ban sakta hai ya nahi?
    13:17 Haroot Aur Maroot Kon they?

  • @SlmpleTruth
    @SlmpleTruth Рік тому +10

    کاش آپ جیسے لوگ بہت ہوتے۔ اللہ آپ کو صدیقین و صالحین کے ساتھ جنت کے اعلیٰ درجے عطا کرے۔

  • @ZeeshanAli-kv1jr
    @ZeeshanAli-kv1jr Рік тому +3

    Subhan Allah

  • @ImranKhan-ll4in
    @ImranKhan-ll4in Рік тому +3

    Bht achi tafseer bayan ki

  • @aslamqureshi7801
    @aslamqureshi7801 Рік тому +2

    جزاک اللہ
    اللہ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @Mohammad.A96
    @Mohammad.A96 Рік тому +2

    Jazakallah

  • @rananisar8695
    @rananisar8695 Рік тому +1

    Poor quality of recording. The voice of molana ishaq sb is not clear. If someone has a better quality voice of this video, please upload the same. Thanks

  • @ajarnaf
    @ajarnaf Рік тому +1

    مولانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان کا مفہوم ہے کہ بچہ جس کے بستر پر پیدا ہوا اسی کا ہو گا زانی کیلئے وہ کنکر پتھر ہے

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Рік тому +1

      جی لیکن وہ سزا تب ہوتی ہے جب چار گواہ ہوں یا زانی خود چار دفعہ اپنے اوپر گواہی دے۔۔۔
      ورنہ اسلام کا یہ مزاج نہیں کہ لوگوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کے سزا دے۔۔۔ یہاں پردہ پوشی کی بات ہو رہی ہے۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Рік тому +1

      یہ مسئلہ دوسرا ہے۔

    • @ajarnaf
      @ajarnaf Рік тому

      @@justislammaulanaishaq مولانا اس مسئلہ میں سزا جزا والی اور گواہان والی تو بات نہیں تھی دو آدمیوں میں جھگڑا تھا ایک کہتا تھا یہ بچہ میرا ہے اور دوسرا کہتا تھا میرا ہے تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ بچہ جس کے بستر پر پیدا ہوا اسی کا ہو گا

  • @farooqazam7789
    @farooqazam7789 Рік тому +1

    Asalamu Alaikum ye Haroot maroot wali baat ka reference mil skta hai kisi Salaf ki tasfeer ya hadith Rasool SAW main say? Kyun k jitni bhe tafseer hain sab main yehi likha hai k wo jadoo e sikhatay thay aur sath kehtay bhe thay k hum ALLAH ki taraf sy azmaish hain.

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Рік тому +1

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      تفسیرِ قرطبی میں تفصیل ہے اس کی ۔۔۔ ساتھ انہوں نے لکھ دیا ہے کہ ایسی تمام باتیں جن سے فرشتوں پر اعتراض آتا ہو وہ صحیح نہیں ہیں۔۔۔ وہاں ساری تفصیل پڑھ سکتے ہیں آپ

    • @farooqazam7789
      @farooqazam7789 Рік тому

      @@justislammaulanaishaq JazakALLAH bhai aur aik last question jo maulana saab wazaif bataty aen unki daleel kia hai? Kyun k ye tw sunnat sy sabit nae tw ye bidat ki category main nahin ain gay?

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Рік тому

      @@farooqazam7789
      نہیں بدعت تب بنتی ہے جب ثواب کی نیت سے کریں۔۔ مولانا جو وظائف بتاتے تھے وہ علاج کے لیے بتاتے تھے۔۔ جیسے دوائی ہوتی ہے۔۔۔ ثواب کی غرض سے نہیں۔۔۔

    • @farooqazam7789
      @farooqazam7789 Рік тому

      @@justislammaulanaishaq JazakALLAH khaer main dubara parhoun ga is baray main. Poori tarhaan ki samajh ni ai apki baat ki.

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 Рік тому

    بہت سے لاوارث بچے نیک لوگوں نے اپنا لیے اور شناختی کارڈ پر اپنی والدیت لکھائ اور وراثت میں حصہ بھی دیا ۔ تو کیا یہ سب کچھ اللہ تعالی کی شریعت کے خلاف ہو سکتا ہے ۔ قرآن پاک میں لکھا ہے کہ والدیت معلوم نہیں تو وہ تمہارا اسلامی بھائی ہے۔ پھر علماء کو کیا ہے کہ قرآن پاک کے مطابق فیصلہ نہیں دیتے۔ پاکستان کے قانون میں خرابی ہے تو اسے ٹھیک کریں ۔اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ۔