#happy

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 тра 2024
  • میری زندگی میری خوشی میری چاہت ہے میری ماں میری محبت میرا عشق میری دیوانگی ہے میری ماں
    میرے دکھوں میں ہوتی ہیں جسکی آنکھیں اشکبار میری زندگی کا حاصل ہے میری ماں
    میری خوشیوں کی میرے دُکھ سکھ کی ساتھی وہ پیاری سی ہستی ہے میری ماں
    میری کامیابیوں میری منزلوں کی طالب ہر پل دُعائیں مانگتی جو میرے واسطے ہے میری ماں
  • Навчання та стиль

КОМЕНТАРІ •