مسئلہ یہ ہے کہ یہ ہمارے ادارے پہلے کیوں نہیں خود سے جاگتے ۔ جب تک کوئی پریشر نہ ائے باہر سے یا بدنامی ہو جائے تب جاگتے ہیں ۔کیا ایف ائی اے، پولیس اور ریکروٹنگ ایجنٹ ہیں ،کیا یہ ان کی بھی ذمہ داری نہیں ہے
دبئی کے شیخ محمد کی بیوی نے خود برطانیہ میں پناہ لی ہوئی ہے ، وہاں کی عدالت نے شیخ صاحب پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ بھی کیا ہوا ہے ، برطانیہ پر کب پابندی لگا رہے ہیں امارت والے ؟
پچاس ہزار ڈالر فی کس سالانہ آمدنی ہے امارت والوں کی اور ہزار ڈالر ماہانہ تنخواہ دیتے ہوے موت پڑتی ہے ، بدترین استحصال الگ سے کرتے ہیں ، اور ان کے گلے ختم نہیں ہوتے
Begging should be declared as Pakistan's national job.
Khud ke muh se Sach nikla 🤗
Ab Samajh aayi tumse India baat kyu nahi karta 😊
Unfortunately all the beggars are belonging from Punjab it's sad 😢😭😭😢
Dubai beggars from Punjab ; Punjab govt should handle this
مسئلہ یہ ہے کہ یہ ہمارے ادارے پہلے کیوں نہیں خود سے جاگتے ۔ جب تک کوئی پریشر نہ ائے باہر سے یا بدنامی ہو جائے تب جاگتے ہیں ۔کیا ایف ائی اے، پولیس اور ریکروٹنگ ایجنٹ ہیں ،کیا یہ ان کی بھی ذمہ داری نہیں ہے
بھکاریوں سے پریشان مت ہوں ۔ جب پاکستان کی ساری اشرافیہ بھیک منگی ہے تو ان سے کیا گلہ ۔
Good luck Pakistan
Fouj nakarkat KO taba o Barbade naqvi aur Maryam safdar awam KO ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤