وزیراظم نے کہا اللہ ہماری آسانیاں دور کرے، مجھے ہنسی بھی آرہی تھی اور ترس بھی آرہا تھا، سائرہ بانو

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 бер 2023
  • وزیراظم نے کہا اللہ ہماری آسانیاں دور کرے، پیچھے بیٹھے پٹواریوں نے سنے بغیر آمین کہہ دیا، مجھے ہنسی بھی آرہی تھی اور ترس بھی آرہا تھا، کتنے معصوم ہیں ہمارے وزیراعظم ، سائرہ بانو نے سب کو ہنسا دیا
    Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
    Website: publicnews.com
    UA-cam: ua-cam.com/users/publicnewspk...
    Facebook: / publicnewsdotcom
    Twitter : / publicnews_com
    Live streaming: / publicnewspk
    #Pakistan
    #PublicNews
    #PublicNewsPakistan
    #PublicNewsLiveStreaming

КОМЕНТАРІ • 822

  • @khursheedawan3175
    @khursheedawan3175 Рік тому +111

    میڈم سائرہ کے تاریخی الفاظ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، اللہ تعالی انکو اپنی حفظ ایمان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @zaidfamilyvlogs12
    @zaidfamilyvlogs12 Рік тому +76

    ہمیشہ انشاللہ ان خاتون کو سنہری الفاظ میں یاد کیا جاۓ گا 🙂بہت بہادر خاتون ہے ماشاللہ انشاللہ اگلی دفع پر آے گی اس اسمبلی میں

    • @razarajpoot5235
      @razarajpoot5235 Рік тому +2

      ان شاءاللّٰہ ٹھیک لکھا کریں

    • @zaidfamilyvlogs12
      @zaidfamilyvlogs12 Рік тому

      @@razarajpoot5235 جزاکاللہ
      إنشاءاللّٰه

    • @razarajpoot5235
      @razarajpoot5235 Рік тому

      @@zaidfamilyvlogs12 انشااللّٰہ ❎
      ان شاءاللّٰہ ✅

    • @inamafzal623
      @inamafzal623 Рік тому

      Mary began asap kia forum per bath kar rahy hy. he awam ka forum nahy hy balky gunday logo ka forum hy kia?

    • @ABCD-cw3fs
      @ABCD-cw3fs Рік тому

      ..... mazza le lo 👍🏻😀

  • @sajidkhattak4289
    @sajidkhattak4289 Рік тому +60

    سارہ بہن اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ حق سچ کی آواز ھیں

  • @subahsadiqhashmi9775
    @subahsadiqhashmi9775 11 місяців тому

    محترمہ سائرہ بانو
    آ پ کی تقریر تو بار بار سننے کو جی چاھتا ھے
    بہت بہت خوب

  • @khalidahmed9191
    @khalidahmed9191 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب بہادری کی مثال ہے آپ ان بیمانوں کو اب صرف عدلیہ میں خامی نظر آرہی ہے باقی سارے ان ادارے ان کے مطابق ٹھیک ہیں

  • @luqman3031
    @luqman3031 Рік тому +55

    سائرہ بانو صاحبہ،اللہ تعالیٰ آپ کو مزید جرات اظہار دے۔

  • @aneesshah6891
    @aneesshah6891 Рік тому +46

    بہن جی آپ نے تو کمال کر دیا ہے ہمیشہ مسکراتی رہیں آمین

  • @Pakistani-1947
    @Pakistani-1947 Рік тому

    سائرہ بانو ایک بہادر خاتون ہے مجھے اس خاتون کی تقریر سن کر بہت خوشی ہوئی انہوں نے حق پر بات کی

  • @User78671
    @User78671 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ بہن کو پرائم منسٹر بنائے ❤۔

  • @asadraza8034
    @asadraza8034 Рік тому

    ماشا اللہ دلیر خاتون ہیں سچ بولتی ہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کے بولے ہوے سچ میں تاثیر دے۔

  • @saifullahkhan5655
    @saifullahkhan5655 Рік тому

    میڈم آپ نے زبردست باتیں کیں لگتا ہے تھوڑی انسانیت آپ میں ھے اللہ پاک آپ کو زندگی دے

  • @sabtainshaukat292
    @sabtainshaukat292 11 місяців тому

    اے اللہ سائرہ بانو باجی کو حق اور سچ بولتے رہنے پر ہمیشہ قائم رکھنا اورانکی حفاظت کرنا

  • @aneesshah6891
    @aneesshah6891 Рік тому +86

    بہت خوب صورت باتیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @abdulMajeed-gh2lz
    @abdulMajeed-gh2lz Рік тому +1

    محترمہ کے الفاظ لکھنے والے ھیں...زبردست

  • @iffathabib7466
    @iffathabib7466 Рік тому

    زبردست جی بہت خوب سلامت رہیں عمران خان صاحب اور ان کی بہادر ٹیم سلامت رہیں

  • @ghulamfarooqghulamfarooq3059

    یا اللہ ھمارے سب ممبران کو میڈم سایرا بانو جیسا نڈر بنا لیں۔ امین۔

  • @fazalelahi5725
    @fazalelahi5725 Рік тому +49

    سائرہ بانو بہن اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی صحت مند اور کامیاب زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @khanzargar1951
    @khanzargar1951 Рік тому

    ماشاءاللہ صحیح کلاس لیتی ھے پی ڈی ایم کی جیو

  • @amaaryasir6955
    @amaaryasir6955 Рік тому +14

    تاریخ ہمیشہ آپ کو یاد رکھے گی
    سلام ہو آپ کی دلیری کو میڈم سائرہ بانو

  • @muhammadmadni9805
    @muhammadmadni9805 Рік тому +79

    ‏تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی
    انشاءاللّه 🇧🇫✌💪❤

  • @rajahaqnawaz7006
    @rajahaqnawaz7006 Рік тому +118

    سیرابانو صاحبہ آپ نے کمال کر دیا میں پی ٹی آئی کا ہو لیکن اگر آپ میرے حلقے میں الیکشن لڑتی تو میں ووٹ اپکو دیتا

    • @muhammadhanif4961
      @muhammadhanif4961 Рік тому +3

      شہباز شریف کو لانے میں انہی لوگوں کا ہاتھ ہے ۔۔۔خان صاحب کے خلاف استعمال ہو چکی ہے

    • @junaidkhankhan4260
      @junaidkhankhan4260 Рік тому

      Ye kis party ko hai

    • @muhammadhanif4961
      @muhammadhanif4961 Рік тому

      @@junaidkhankhan4260 جی ڈی اے ۔۔۔پیر پگاڑا

    • @muhammadhanif4961
      @muhammadhanif4961 Рік тому

      اگر یہ منافق لوگ دودھ کی نہر بھی بہہ دے جو کہ نا ممکن ہے ۔۔۔پھر بھی کبھی ووٹ نہیں ملیں گے

  • @mesumabbas4693
    @mesumabbas4693 Рік тому +1

    ذلیل عظیم 👐👐👐 ہاہاہاہاہا

  • @muhammadsaleem2704
    @muhammadsaleem2704 Рік тому

    کارٹون اعظم عوام کی تمام آسانیاں دور کرنے میں مصروف ہیے۔اللہ اسے غرق کرے

  • @samsungmobile4510
    @samsungmobile4510 Рік тому

    سائرہ بانو بہن جیتے رہیئے آپ بہادر ماں اور باپ کی بیٹی ہیں ۔

  • @hassambashir9660
    @hassambashir9660 Рік тому +1

    🎉دلیر اور عقلمند بہن🎉

  • @niazali-ru5ps
    @niazali-ru5ps Рік тому +80

    سائرہ بانو زندہ باد

  • @hamidraza2404
    @hamidraza2404 Рік тому +15

    پاکستان کی عوام کی آواز ماشاءاللہ اللہ پاک عمر دراز فرمائیں۔اور انکی حفاظت فرمائیں❤🎉

  • @mirzaazharbaig7474
    @mirzaazharbaig7474 Рік тому

    کمال کی گفتگو کرتی ھیں اور بلکل حالات حضرہ کے عین مطابق

  • @drhoorshakirshakir9946
    @drhoorshakirshakir9946 Рік тому

    شاباش سائرہ بانو ہمیشہ آپ میں عوام کی بات کر دی اور ہمیشہ ڈنکے کی چوٹ پہ سچ بولتی ہیں اداروں کی آپس میں لڑوانے کا جو یہ گھناؤنا منصوبہ ہے اللہ تعالی اس کو ناکام کرے سب کو نیست و نابود کرے آمین ثم آمین

  • @malikatta1974
    @malikatta1974 Рік тому

    ماشاء اللہ زبردست اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین شیرنی ہےشیرنی

  • @jameelbanth5303
    @jameelbanth5303 Рік тому +5

    آجکل صرف اپ ہی اکیلی ہیں پارلیمنٹ میں غریبوں اور لوئر مڈل کلاس مڈل کلاس کی ترجمانی کے لیےاللہ پاک اپ پر اپنا خاص کرم فرمائے امین ❤

  • @Tourism304
    @Tourism304 Рік тому +11

    واہ کیا حق بات کہہ رہی ہیں وہ بھی انتہائی ظالم حکمرانوں کے سامنے
    آپ واقعی بہادری کی ایک عمدہ مثال ہیں اور آپ جیسی عورتوں کی وجہ سے ہی دوسری عورتوں کی معاشروں میں عزت ہوتی ہے 💯❤
    ورنہ ان بیہودہ و بد تمیز لوگوں کی مائیں بہنیں بھی ہیں مگر ہم نے انکی زبانوں سے کبھی کوئی خیر کی بات نہیں سنی ہر وقت منہ سے شر ہی نکلتا رہتا ہے 💯

  • @abdulshakoorsiddiqui6980
    @abdulshakoorsiddiqui6980 Рік тому +133

    اس بہادر بہن کے الفاظ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

  • @saimahasan9521
    @saimahasan9521 Рік тому

    بلکل درست کیا ایوان ادلیہ اور ادارے صرف انکے اپنے مسائل حل کرنے کے لیے ۔ عوام کا تو اللہ ھی حافظ

  • @arifadil641
    @arifadil641 Рік тому +28

    محترمہ کی زبردست تقریر آج ایوان کی آنکھوں سے پردہ اٹھااٹھایا ھے لیکن پی ڈی ایم والے اندھے بہرے گونگے ہیں انکا سب الله نے سلب کرلیا ھے😢

  • @user-kr7nu3pm8q
    @user-kr7nu3pm8q Рік тому

    پاکستان زیادہ باذہ سائرہ بانو زیادہ باذہ پاکستان زیادہ باذہ کی عوام آ پ کو دعائیں دے رہا پاکستان زیادہ باذہ عمران خان زیادہ باذہ

  • @muhammadamin8013
    @muhammadamin8013 Рік тому

    سائرہ بی بی اللہ آپ کے حوصلے کو دوام آپ کی جرات کا انصرام مظلوم کی داد رسی کا انتظام ظالموں کا اختتام کرنے کا اہتمام کرے۔ ❤❤ آپ کی عام لوگوں کے لئے ہمدردی کو سلام اللہ پاک آپ کو مزید زور کلام عطا کرے۔

  • @mdFazalamin044
    @mdFazalamin044 Рік тому

    ہم آپکے الفاظ کو خراج تحسین پیش کرتے ہے
    کمال کے الفاظ یار

  • @spencerian4853
    @spencerian4853 Рік тому +26

    انشاء اللہ جلد ہی ان کی آسانیاں دور ہو جائیں گی.

    • @ahmadhaider5431
      @ahmadhaider5431 Рік тому +2

      Ameen to kh hi chuke hayn.Allah inki chaalon main hi inko phansa de ga In Sha Allah

    • @ahgaming4632
      @ahgaming4632 Рік тому +1

      Absolutely right انشاءاللہ جلد ایسا ہو گا

    • @muhammadsultan9573
      @muhammadsultan9573 11 місяців тому +1

      آمین انشاءاللہ

  • @tariqjoya464
    @tariqjoya464 Рік тому +13

    بہن سارا بانو بڑے اچھے طریقے سے تسلی کروائی ہے ماشا اللہ . . زبردست ❤

  • @sonofkarachi2341
    @sonofkarachi2341 Рік тому +23

    اللہ پاک اچھی صحت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین سائرہ بانو کے لیے

  • @tahirahassannaatandvlog
    @tahirahassannaatandvlog Рік тому +2

    آفرین ہے اس بیٹی پر

  • @fazalahad
    @fazalahad Рік тому

    پاکستان اور پاک فوج اور سپریم کورٹ اور وزیراعظم عمران خان اور زندہ باد ❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦

  • @Mrg72514
    @Mrg72514 Рік тому

    زندہ باد ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین

  • @ChtariqChtariq-wl6bz
    @ChtariqChtariq-wl6bz Рік тому

    زبردست سائرہ بانو زندہ باد

  • @qaisarqureshi4623
    @qaisarqureshi4623 Рік тому

    ساٸرہ بانو ذندہ باد

  • @fatimakhan6625
    @fatimakhan6625 Рік тому +18

    Itni gairat mand khatoon MashaAllah ❤

  • @thebest166
    @thebest166 Рік тому

    سائرہ بانو آپکا اندازِ بیان ھمیشہ بہت خوبصورت اور سبق آزمودہ ھوتا لیکن ان جاھلوں کہا سمجھ آتاھے

  • @ahmadjan5786
    @ahmadjan5786 Рік тому

    Ye 2023 haey janab pakistani AWAM ghour aur ZIDDEY haey ye 100 sal be PTI key Sath kherry haeyyyyyyyy inshallah inshallah

  • @shahzadhussain5597
    @shahzadhussain5597 Рік тому

    اللہ پاک محترمہ سائرہ بانو صاحبہ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @AaqibJaveed786
    @AaqibJaveed786 Рік тому

    قوم کی بیٹی کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @dilawarshah7823
    @dilawarshah7823 Рік тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت باتیں کی ھے

  • @AamirAli-ek4iz
    @AamirAli-ek4iz Рік тому

    زندہ باد سائرہ بانو ❤

  • @amanulhaq2233
    @amanulhaq2233 Рік тому

    زبردست بہن سارہ بانو

  • @mr.sultansmkhan9096
    @mr.sultansmkhan9096 Рік тому

    یار یہ بہت خوبصورت تقریر کرتی ہے۔اور گڈ سپیکنگ ہے۔

  • @msaleem7398
    @msaleem7398 Рік тому

    انشاللہ جلد وقت کے یزیدوں سے اللّٰہ اس دھرتی کو پاک کرے گآ ۔امین

  • @gazalayasmine7072
    @gazalayasmine7072 Рік тому +1

    سلامت رہیں سائرہ آپ نے دربار یزید میں بی بی زینب ع کی کنیز ہونے کا حق ادا کر دیا. ماشاءاللہ

  • @Amal-ph1zi
    @Amal-ph1zi Рік тому

    سائرہ بانو زندہ باد love you 😍 😂

  • @Mustafa-ep8ez
    @Mustafa-ep8ez Рік тому

    ماشاء اللہ یہ ہماری بہادر بہن بہت اچھا بولتی ہیں۔

  • @maira8031
    @maira8031 Рік тому

    سائرہ بانو صاحبہ کے چہرے سے پاکستان کی عوام کا درد محسوس ہوتاہے جزاک اللہ صدا سلامت رہے لیکن ساتھ بیٹھی خاتون کون ہےجو تقریر کرنے سے روک رہی تھی

  • @naheedshaikh8855
    @naheedshaikh8855 Рік тому

    زبردست ماشااللہ سائرہ بانو ❤

  • @SketchyVibesofficial
    @SketchyVibesofficial Рік тому +1

    سائرہ بانو زبردست

  • @abubakarabrar8918
    @abubakarabrar8918 Рік тому

    ہمیں آپ پے فخر ہے میری بہن

  • @asimmir2590
    @asimmir2590 Рік тому

    سائرہ بانو نائس سپیچ

  • @nuzhatejaz2304
    @nuzhatejaz2304 Рік тому

    شاباش سائرہ بانو بہت خوب
    عمران خان زندہ باد👌👌👌👌👌👌🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍👍👍👍🏏🏏🏏🏏🏏✌️✌️✌️✌️✌️❤️❤️🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝

  • @shahwali7611
    @shahwali7611 Рік тому

    بہادر خاتون خوش رہو آباد رہو

  • @kidsvlogsbyhajra
    @kidsvlogsbyhajra Рік тому

    زبردست سائرہ بانو صاحبہ!

  • @ghayasnoman2715
    @ghayasnoman2715 Рік тому +1

    اللہ آ پ کی آ سانیاں دور کرے آ مین 😂😂😂

  • @waseemrazaq9240
    @waseemrazaq9240 Рік тому +1

    We stand with Imran khan

  • @nousheenkhanzada6791
    @nousheenkhanzada6791 Рік тому +58

    She is very brave and intelligent woman.

  • @SuperShakeel1966
    @SuperShakeel1966 Рік тому

    واہ سائرہ بانو صاحبہ، سلام آپ کی عظمت کو

  • @hannankhalid2894
    @hannankhalid2894 Рік тому +1

    اس کرائم منسٹر کوعوام کےحوالےکرو

  • @maleehabhatti7952
    @maleehabhatti7952 Рік тому +25

    She is very bold woman. We needed women like her.

  • @mesumabbas4693
    @mesumabbas4693 Рік тому +6

    خیر اللہ تعالی کو جواب دینا ہے انشاءاللہ

  • @malikasimran5277
    @malikasimran5277 Рік тому +2

    بہت اعلٰی

  • @user-qg7jv2le3w
    @user-qg7jv2le3w Рік тому

    اس ایوان سے غریب عوام کو کیا ملا۔امپورٹڈ حکومت نا منظور

  • @mbqasim7909
    @mbqasim7909 Рік тому +25

    بہت اعلیٰ تقریر

  • @syedalihassan8752
    @syedalihassan8752 Рік тому

    حق ادا کیا آپ نے۔۔۔جزاک اللہ خیر

  • @alihumxa176
    @alihumxa176 Рік тому

    جیو سائرہ بانو🎉🎉🎉🎉

  • @naimmirza1335
    @naimmirza1335 Рік тому +25

    Thank you very much Ms Saira Bano for raising your voice for the nation ⚘🌹🙏🕋🤲

  • @naeemyousuf4461
    @naeemyousuf4461 Рік тому +1

    پ مٹھائیاں بھی وقت سے پہلے اور بغیر سوچے سمجھے کھا لیتے ہیں
    😝😜🤪

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Рік тому +23

    Dear Saira Bano great speech 💬❤💯

  • @Islamzindabad.123
    @Islamzindabad.123 Рік тому

    بہن نے بہت اچھی باتیں کی ہیں

  • @kitchenandgardeningideas8827
    @kitchenandgardeningideas8827 Рік тому +24

    Iron woman of National assembly well done

  • @hameedawan1588
    @hameedawan1588 Рік тому

    اللہ اس جرات مند بہن کی حفاظت فرمائے آمین
    اس بہن کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @HayatKhan-wz6cu
    @HayatKhan-wz6cu Рік тому

    ماشاءاللہ بانو کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @yasirs936
    @yasirs936 Рік тому +7

    Zabrdast

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 Рік тому

    سائرہ بانو دل خوش کر دیا آپ نے

  • @mohammadnajeeb5053
    @mohammadnajeeb5053 Рік тому +68

    ہم 22 کروڑ عوام پاکستان کے آئین اور عدلیہ عظمی اور اس کے اعلٰی جج صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔یہی حب الوطنی ھے جس کی خاطر فوج کے جوان و افسران شہید ھو رھے ہیں۔

  • @tilamuhammad7858
    @tilamuhammad7858 Рік тому

    بانو جی آپ اگر اد وقت ایک ساتھی سمیت خان سے غداری نہ کی ہوتی تو آج تجھ سمیت ساری قوم خوش ہوتی۔

  • @alamzebkhan5727
    @alamzebkhan5727 Рік тому

    واہ بہنا واہ سلام ہیے آپ کو ❤

  • @sakhraswatpakistan
    @sakhraswatpakistan Рік тому +3

    Weldon sister we salute you

  • @paktourist5156
    @paktourist5156 Рік тому

    سائرہ صاحبہ نے سو فیصد درست کہا کوئی دو رائے نہیں ہے

  • @zeesque
    @zeesque Рік тому +22

    She did brilliant job here today.

  • @naveedawan5543
    @naveedawan5543 Рік тому +10

    Masha Allah Allah pak Haq py rhny ke hamat day

  • @riazghauri9491
    @riazghauri9491 Рік тому +8

    Sira baji zindabad God bless you.

  • @liaqatmahmood4145
    @liaqatmahmood4145 Рік тому +6

    Is Baat per sabse pahla comment maine kiya tha shukar hai Kisi Ne note kiya

  • @muradgouri2176
    @muradgouri2176 Рік тому +1

    Great massage for this imported government no one is thinking about poor and white collar Pakistani nation

  • @sirajshaikhsirajshaikh5722
    @sirajshaikhsirajshaikh5722 Рік тому +2

    Ma Sha ALLAH
    ALLAH SAIEN
    Khush rkhe
    Khush rhain aabad rhain Ba'muraad rhain Aameen sum Aameen

  • @waseemakhtar5197
    @waseemakhtar5197 Рік тому

    Imran khan Zindabad
    Pakistani courts Zindabad