میرے پاس کافی سنسی خیز کیسزز بھی ہیں ان کو ترجیح دینے کا مطلب یہی ہے کہ جتنے بھی کیسزز ہیں سب کو میں ملک صاحب کے فینز تک پہنچاؤں۔۔بس لگن ہے لگی ہوئی ہوں۔❣️
ااَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میں بھی کڑیانوالہ سے ھی ھوں واقعی تھانہ کڑیانوالہ پہلے ایک گاٶں تھا اب ایک بہت ترقی یافتہ قصبہ ھے ھر گھر کے ایک دو افراد یورپ یا امریکہ سیٹل ھیں گجرات کا سب سے امیر ترین قصبہ ھے میں بھی یورپ میں اور میرے بھاٸ اور کزنز وغیرہ سب اپنی فیملیز سمیت یورپ میں رھتے ھیں
اور دوسری بات ہہ ھےکہ تھانہ کڑیانوالہ میں ھی ھے تھانہ موضع کڑیانوالہ میں 1710 میں انگریزوں نے اپنے دورِ حکومت میں بنوایا تھا کڑیانوالہ بہت ھی تاریخی قصبہ ھے اور میرا محلہ تھانہ کڑیانوالہ کے بالکل ساتھ منسلک ھے @@sadiakelibrary
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba ordinary story with your narrations become fantastic ✅beautiful story 🦢🕊️
وعلیکم السلام ام فروہ جی
کبھی کبھی ایسی عام کہانیاں ہمارے فیورٹ کرداروں سے منسلک رہنے کی کڑی بن جاتی ہیں
میرے پاس کافی سنسی خیز کیسزز بھی ہیں ان کو ترجیح دینے کا مطلب یہی ہے کہ جتنے بھی کیسزز ہیں سب کو میں ملک صاحب کے فینز تک پہنچاؤں۔۔بس لگن ہے لگی ہوئی ہوں۔❣️
@@sadiakelibrary you doing great work every single day 👏👏🇵🇰
🎉🎉🎉🎉❤❤❤🎉🎉❤❤❤🎉🎉😢
Really Allah ki lathi be awaz hoti hai
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Veri good job ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Veryy nicee❤❤❤❤❤❤❤
I like your stories
Asalamualeikum api your new subscriber and fan❤️
وعلیکم السلام جی خوش آمدید ہے آپکا۔۔🌹
Have! Ye mein kahan aa gya!!!!!!
جی آپ کیک لینے نکلے تھے سبزی کی شاپ پر نکل آئے۔😁
9mj8
ااَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میں بھی کڑیانوالہ سے ھی ھوں واقعی تھانہ کڑیانوالہ پہلے ایک گاٶں تھا اب ایک بہت ترقی یافتہ قصبہ ھے ھر گھر کے ایک دو افراد یورپ یا امریکہ سیٹل ھیں گجرات کا سب سے امیر ترین قصبہ ھے میں بھی یورپ میں اور میرے بھاٸ اور کزنز وغیرہ سب اپنی فیملیز سمیت یورپ میں رھتے ھیں
وعلیکم السلام جی بہت خوشی ہوئی مجھے کہ میری کہانیوں سے آپ لوگوں کو کچھ نہ کچھ ایسا سننے کو ملتا ہے جو آپ آپکے خوبصورت ماضی کی یاد دلادیتا ہے
اور دوسری بات ہہ ھےکہ تھانہ کڑیانوالہ میں ھی ھے تھانہ موضع کڑیانوالہ میں 1710 میں انگریزوں نے اپنے دورِ حکومت میں بنوایا تھا کڑیانوالہ بہت ھی تاریخی قصبہ ھے اور میرا محلہ تھانہ کڑیانوالہ کے بالکل ساتھ منسلک ھے @@sadiakelibrary
Masha Allah, your account has improved a lot, may Allah make it easier for you 🙏🎉❤
جزاک اللہ