Sadaqat bhia is gyzer k sell change krny hoty hain 2 month e chakty hain sell phir change krny hoty Hain last year k sell hain to new change kro phir ye thek chaly ga
شاہویز باتیں نہیں کرتا اب تو ماشاء اللہ 4 سال کا ہوگیا ہوگا ہر وقت سست سست رہتا ہے ایکٹیو کیوں نہیں ہے جب بھی دیکھے لیاقت نے اسے اٹھایا ہوتا ہے اللہ پاک زندگی صحت دے
Esko bacho gy to ye bik b jani ha tasawar ki gadi bohat achi ha tabhi biki nahi abhi tk o bhai currency devalue hogai ha aaj se do saal pehly 15 lac ki thi ap pagal ho unki bato ko dil pr ly rhy ho bechny pr lgao to apki sb se pehly biky gi
تم کہاں سے آئے ہو مسٹر سمجھدار۔😂 تمھارے جیسے materialistic لوگ جب کسی گورے کو ناچتا دیکھتے ہیں تو بولتے ہیں Wow ۔ کیا Culture ہے ۔ جاہل یہ لوگ نہیں تم جیسے لوگ ہوتے ہیں جو اپنے کلچر کو own نہیں کرتے اور بس زبان اور رہن سہن کو دیکھ کر ہی لوگوں کو جج کرلیتے ہیں ۔تم۔جیسے پڑھے لکھے جاہلوں سے ہم ایسے ہی اچھے ہیں جو انگلش بولنے جو تعلیم یافتہ سمجھتے ہیں ۔ جب کہ ہماری نظر میں انگلش صرف ایک زبان ہے جس طرح اردو اور پنجابی الگ الگ زبانیں ہیں ۔ پر ہم پنجابی بولنے والوں کو جاہل اور اردو بولنے والوں کو بہت سمجھ دار سمجھا جاتا ہے ۔ خدارا ان فضولیات سے باہر نکل آئے ۔ اسلام میں کسی کو زبان اور رہن سہن رسم و رواج کی بنا پر جانچہ نہیں جاتا بلکہ انسانیت اور خدا ترس ہونے اور الله کے احکام پر عمل کرنے پر ترجیح دی جاتی ہے 😊
صداقت آپ کی گاڑی سب بھائیوں سے مہنگی ہے ماشاءاللہ سے الحمدللہ ❤
Sdaqat bhaie u r v Funy😂😂🎉😂Apke car bht Achi hai Allah Mubarak kry Ameen❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Mashallah nice velog happy family God bless all of you 👍❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲
MashaAllah good vlog Allah bless you all ❤
Ap mazaq Mai Jo rote hai hum haste hai Allah ap ko Khush rakhy
Mashallah
Sadaqat bhia is gyzer k sell change krny hoty hain 2 month e chakty hain sell phir change krny hoty Hain last year k sell hain to new change kro phir ye thek chaly ga
V nice vlog
Very nice ❤️ Mashallah
ماشاءاللہ زبردست ❤
ہیول بھی آئے گی انشاء اللہ
شاہویز باتیں نہیں کرتا اب تو ماشاء اللہ 4 سال کا ہوگیا ہوگا ہر وقت سست سست رہتا ہے ایکٹیو کیوں نہیں ہے جب بھی دیکھے لیاقت نے اسے اٹھایا ہوتا ہے اللہ پاک زندگی صحت دے
وعلیکم اسلام بلکل بھائ جان خوش رہو فیملی ساتھ ہم۔دعا دیتے اللہ حافظ
Subsay funny ap ka vloghota hy
MAA SHAA ALLAH very Nice velog 👍👍👍👍
Shawaiz q nahi khelta ase bache bohatt khush hote he khuli jsgah pe j k
Liaqat Bhai velog kyon Nahi Bana rahe
😂😂MashaAllah
ایک دن ائے گا جب اپ کو رجب بٹ جتنی شہرت ملے گی ان شاء اللہ تعالی
I'm from pakpattan
App or liaqat bhai achi adat k hain lakin tasawer bhai waly bohat kanjoos hain. Kabhi liaqat bhai ki dawet b nahi kerty
Liaqat betay ko har waqt na othaya karay bachay ke sehat k leyay acha nahi hota
Bhai liaqat k vlogs q nhi ate
Nice vloge
Is k cell change karen
5 lakh india me price
28 lakh omg india mai 5 lakh ki hai
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
India main tu 500000main ati hai aap ka pakistan bahut mahinga hai 2800000 main tu lndia main super l😂car ati hai
Cell change kro
Liyaqat Bhai kidr hoty Hain or Kya kam krty hain ye b btao vlog mn
Shaweiz kisi sy baat ku nahi krta or na hi kisi k pass jata hy.
He looks autistic.Allah sehat dy.pyara bacha hai.
Cell chang kren
Mara husband same asa car cover 1800 ka ly ay hy
❤❤❤😂😂🎉🎉🎉🎉😢😢😢😮
Bai ye wala gizr kise Kam Ka nai ha hum ny be lia ha Ur taper ky sat he chats ha
Esko bacho gy to ye bik b jani ha tasawar ki gadi bohat achi ha tabhi biki nahi abhi tk o bhai currency devalue hogai ha aaj se do saal pehly 15 lac ki thi ap pagal ho unki bato ko dil pr ly rhy ho bechny pr lgao to apki sb se pehly biky gi
Tasawar galta hay aap se. Saaf nazar aaraha hay
Ik e wari changi mand k kut lao is tith di🤣🤣🤣
Aap panjabi kitna bhi par len rahengy jahil k jahil peson ka haar pesy lutana kitni bori bath hai ye sab not paon may aty han
تم کہاں سے آئے ہو مسٹر سمجھدار۔😂
تمھارے جیسے materialistic لوگ جب کسی گورے کو ناچتا دیکھتے ہیں تو بولتے ہیں Wow ۔ کیا Culture ہے ۔ جاہل یہ لوگ نہیں تم جیسے لوگ ہوتے ہیں جو اپنے کلچر کو own نہیں کرتے اور بس زبان اور رہن سہن کو دیکھ کر ہی لوگوں کو جج کرلیتے ہیں ۔تم۔جیسے پڑھے لکھے جاہلوں سے ہم ایسے ہی اچھے ہیں جو انگلش بولنے جو تعلیم یافتہ سمجھتے ہیں ۔ جب کہ ہماری نظر میں انگلش صرف ایک زبان ہے جس طرح اردو اور پنجابی الگ الگ زبانیں ہیں ۔ پر ہم پنجابی بولنے والوں کو جاہل اور اردو بولنے والوں کو بہت سمجھ دار سمجھا جاتا ہے ۔ خدارا ان فضولیات سے باہر نکل آئے ۔ اسلام میں کسی کو زبان اور رہن سہن رسم و رواج کی بنا پر جانچہ نہیں جاتا بلکہ انسانیت اور خدا ترس ہونے اور الله کے احکام پر عمل کرنے پر ترجیح دی جاتی ہے 😊