Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

1 kg Perfect Mutanjan Recipe | Boil Chawlo Main Cheni Dala Or Kamal Dakha | Eid Special Mutanjan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 чер 2024
  • 1 kg Perfect Mutanjan Recipe | Boil cChawlo Main Cheni Dala Or Kamal Dakha | Eid Special Mutanjan
    👨‍🍳اب سسرال میں پہلا میٹھا کیسے پرفیکٹ بنائیں یہ مسلہ تو ہونے لگا حل۔۔ ایک میری بہن جو کہ اسی گروپ کا حصہ ہیں انہوں نے فرمائش کی تھی کوئی اسان سی پرفیکٹ متنجن کی ریسپی بنائیں کہ میرے متنجن بالکل پرفیکٹ بنے میں جب بھی متنجن بناتی ہوں کبھی بہت زیادہ سخت ہو جاتے ہیں کبھی بہت زیادہ نرم ہو جاتے ہیں اور میں جب سسرال میں میٹھے کی رسم میں بناؤں میری بلے بلے ہو جائے😁۔اب بھائی کو بولا تھا میری بہن کی فرمائش کیسے نا پوری کرتا تو اج میں نے اپنے ایک دوست ایک ناشتہ پوائنٹ والے بھائی جس کی میں پہلے لاہوری چنوں کی ریسپی اپ کے ساتھ شیئر کر چکا ہوں اور اپ نے اسے بہت زیادہ پسند کیا ہےکو اپنے کچن میں انوائٹ کیا اور اس سے انتہائی اسان طریقہ سے متنجن بنوائے اس ریسپی کو مکمل فالو کرنے کے بعد اپ متنجن بنانے میں ایکسپرٹ ہو جائیں گےوہ صرف اور صرف 30 منٹ میں انتہائی جوسی مزیدار قسم کا متنجن بن کر ریڈی ہو جائے گاریسپی ہمیشہ کی طرح میرےUtube chanl Cooking with Zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔ میں professional Recepies لاتا رہوں گا۔ آپ سب کی دعائیں چاہیئں بدلے میں بس۔ چینل کو subscribe کر لیں تا کہ جو بھی professional food سیکھاؤں آپ فوراً دیکھ سکیں شکریہ ۔ اور میری جس بہن نے فرمائش کی ان کیلئے ڈھیروں دعائیں اللہ پاک نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین ۔😊
    1 kg Perfect Mutanjan Recipe | Boil cChawlo Main Cheni Dala Or Kamal Dakha | Eid Special Mutanjan

КОМЕНТАРІ • 23