Aastan Hai Yeh Kis Shah-E-Zeshan Ka | Ustad Nusrat Fateh Ali Khan | official version | OSA Islamic
Вставка
- Опубліковано 12 тра 2019
- SUBSCRIBE UA-cam - ua-cam.com/users/OSAIslamic?s...
Aastan Hai Yeh Kis Shah-E-Zeshan Ka | Ustad Nusrat Fateh Ali Khan | official version | OSA Islamic
Stay connected with ORIENTAL STAR AGENCIES on
FACEBOOK - / osaislamic
FACEBOOK - / osaworldwide
TWITTER - / osaworldwide
#UstadNusratFatehAliKhan #OSAislamic #NusratFatehAliKhan #Islamic #Naats #IslamicNaats #Hamds #Nasheeds #HiTechIslamic
Aastaan hai ye mere nabi (saw) PaK ka marhaba marhaba ❤❤
❤❤❤
Masha Allah Allah ap ko ajer e khas atta kary🌹
Bhai thoda bata doo. Aastaan bade peer bagdad irak ke bare me hai
ماشاء اللہ کیا خوبصورت مدحت جناب غوث پاک بیان فرمائی ہے سبحان اللہ
Subhan Allah
Masha Allah
Alfaz nahen Bolny ko
GHOSE E AAZAMM SIRF ALLAH
I am American but still listen to this every single day. Love the lyrics and voice of Sir Nusrat.
Goosebumps 😭❤️
Mashal Allah kya qawalli hai....
Ustad Nusrat fateh ali khan allah apki magfirat farmaye❤️
Aameen
❤❤❤❤❤❤
الصلاة والسلام عليك يا سیدی یا حبيب اللّٰه
و على الك و الصحابك يا سیدی یا رسول اللّٰه
صل اللّٰه عليه وآله وسلم
JZAKALLAH
Jinki Shaan mn Qalam likha gaya wo kamal...jinhn ne likha wo bhi Kamal or parhnay waly ne bhi kr dia kamal
ji ji mahallah
subhnallah
Apne jo farmaya vo bhi kamal allahu Akbar
koi batae ga ye kis ki shaan me likha gaya ha
@@rehmanali-ue3ml Ghous Pak Hazrat Sheikh Abdul Qadir jeelani R.A ki shaan mn likha Peer Naseer Ud din Naseer sahab ne or parha Nusrat Fateha Ali Khan ne
G vah g vah Kya hi BAAT he
I don't know what to say....... I love this qawali.
The beat is incredible
Obviously the voice is amazing
Allah Ustad Nusrat Fateh Ali Khan ko magfirat de
Subhanallah 🎉🎉
Ameen
لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں نے ہی کمال کر دیا دونوں نے ہی حق ادا کر دیا
بھائی جان لکھنے والے پیر نصیر الدین نصیر گیلانی شاہ صاحب رحمت اللہ ہیں اور پڑھنے والے نصرت فتح علی خان
مُصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
شانۂ اقدسِ شہﷺؐ پہ بے حد درُود
مُہرِ خَتمِ نبُوّتﷺ پہ لاکھوں سلام
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ❤
🙏
SAW
SUBHAN'ALLAH Beshak ❤🙏
Subhan Allah
لکھنے والا بھی استاد پڑھنے والا بھی استاد ۔۔کیا بات ہے الله جوار رحمت میں رکھے آمین
Ghad
Aameen
Aaammeen 🤲
beshaakkkkkkkkkkkkkkkkkk peer o murshad peer naseer ud deen ki baat hi kia MASHALLAH SUBHAAN ALLAH 🌺🌺🥰🥰
Ilahi Ameen 😊❤❤
اک بہترین کلام بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔دنیا بھلا دینے والا کلام ❤
❤hmm
Jomma Mubarak.
Be shak such a Beautiful Kalam ❤
Masha Allah
روزہ صبح کا منظر برستی بارش اور ساتھ یہ قوالی کیا بات ❤
Kaha pad baras rahi barish abhi to garmi ka mausam hai
About hazrat ghouse e azam he is located in bagdadh
Mashallah
ہر ایک جملہ قابل تعریف ہے۔۔۔
ماشاءاللہ💓سبحان الله💖💖
Ma ShaaAllah Subhan'Allah Jazak'Allah 💕
Legendary personality Ustaad NFAK rip
اللَّهُـمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَعْدِنَ الجُودِ وَالكَرَمِ وَعَلَىٰ آلِہِ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
Writer is Peer Syed Naseer Us Deen and singer Nusrat Fateh Ali Khan ..Lyrics was taught by Peer Syed Naseer ud Deen to Nusrat . Subhan Allah❤
♥
Yes quite rite..
Wah❤❤
❤❤
Once ustad shb told that he has to concentrate more on his performance when peer naseer sahab is listening him
ABSELUTELY AMAZING KALAM..NEVER LISTEN SUCH A GREAT KALAM...KHAN SB YOU BEAUTY ♥
listen baji fiza and bhai sulman kalam lovely
i love it
@@falakshahzadi1649 you can
@@falakshahzadi1649 iuiiiiu8juj8iiiiihjoo
👄👄👄💖💖💖
KAIF👨👩👧👧
*سرورِ کونین، وسیلہ فی الدارین، فخرِ موجودات، حسنِ کائنات، حیاتِ کائنات، رازِکائنات، نازِ کائنات، جانِ کائنات، مانِ کائنات، شانِ کائنات، رنگِ کائنات، ابتداۓ کائنات، انتہاۓ کائنات، وجہِ وجودِ کائنات، اوجِ کائنات، فخرِ کائنات، رشکِ کائنات، شاہِ کائنات، شہنشاہِ کائنات، برہانِ اعظم، فرقانِ اعظم، سلطانِ اعظم، رشکِ ماہتاب، نورِعالم تاب، ابتداۓ عشق، انتہاۓ عشق، سراپاۓ عشق، مرکز و محورِ دیوان گانِ عشق، روح العالمین، سلطان العالمین، رحمت اللعالمینﷺ آپ کی ذاتِ اقدس پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درودو سلام صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔*
SubhanAllah greatest
Ma sha Allah bahut khub
mashallah
یہ سینڈ کیجیۓ مہربانی فرما کر
Mashaallah subhanallah Allah
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
Fuidfryits 😮fyistidtuiryi
❤❤❤
❤❤ ویسے تو ٹھیک دیکھ رہے
Aaa❤-w11aaa@a ہاں ہاں❤۔@@meditiger6682
❤❤❤❤❤❤
کیا خوب گایا اس قوالی کو استاد جی نے اور کیا خوب لکھا اس قوالی کو پیر سید نصیرالدین شاہ صاځب نے
ماشاللہ سبحان اللہ سکوں مل جاتا ہے یہ قالام سن کر ❤❤❤
قالام نہیں کلام حے وہ
اُستاد کا کلام سنکر میرے دل کو روحانی سکون ملا، مرحبا مرحبا
What a masterpiece by Peer Naseer-ud-din Naseer sab and Ustaad Nusrat Fateh Ali Khan sab.........🖤🥰😇
This qawalli made me emotional 😭❤️
There's a different peace in this qawalli 🤝🏻
Everytime I listen to this masterpiece I cry.... This is a tribute to great NFAK these tears are a tribute to this legend who gave emotions to this Kalam these mere words. This is a debit to ur contributions. Love from Nisha N we are in the momens right now. Love and respect ❤️
Right
Wajad aata hai is kalam ko sun kar MashaAllah ❤️ SubhanAllah ♥️
Si Bola ha ap na
Khawateen b dalti Dhamal
HMM
Wo kia hota Hy 😊
Subhan Allah kya khoobsurat kalam hay Allah pak peer saab per apni karoro rahmtoon ka nazool frmay aameen
💞♥️مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ♥️💞👑 تاجدارِ ختم نبوّت 👑 ذندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️الصلوةوالسلام علیک یارسول ﷲﷺ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ❤️
😊😊😊
میں حیران ہوں کہ شاہ صاحب نے یہ شاعری کس دلفریب کیفیت میں لکھی ہے اور استاد نصرت علی خان نے کتنی خوبصورتی سے گایا ہے۔ سبحان اللہ
kon Shah sahb
pura nam likhiye
Pir Syed Naseer Ud Din Naseer (RA)@@azamansari4493
@@azamansari4493 Pir Naseer Uddin Naseer Shah of Golra Shareef
Peer Naseer Shah Sahib ny Peer Maher Ali Shah Sahib py likhi hai ye @@azamansari4493
@@azamansari4493 Peer Naseer ud din Shah
Allah Pak Sarkar Nabi ( S A W ) or unki All Kay Sadkay Janab ♥️ Ustad Nusrat Sahib or Peer Syed Naseeruldin Par Rehmat Barkatain Or Darjat Buland Farmaye 😍
AMEEN
Ameeen
0qzp000
Mashallah❤
Ameen
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر قیامت تک رہے گا انشاء اللہ
انشاء اللہ
Inahallah
Good
Labiyeek ya rasool allah
Beshak
Byshak
India is very lucky
Kya namat mili khawaja greeb nawaz 😍 gous pak 😍 baba shakar ganj mashallaha India is very lucky people 🥰
شرک مت کرو غریب نواز اکیلا اللہ ہے
☝️دعوتِ توحید
(قُلۡ هُوَ اللّٰہُ اَحَد : کہہ دو وہ اللّٰہ ایک ہے)
🌻بھائیوں شرک چھوڑ دو ایک اللّٰہ ہی کو مدد کیلئے پکارو!
مت پکارو 🚫 یاعلی مدد، یا رسول اللہﷺ مدد، یا غوث مدد 🚫
حاجت روا، مشکل کشا ایک اللّٰہ پکارو صرف ✔️ 🌺 یا اللّٰہ مدد🌴
✨القرآن✨
وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞ (سورہ الأنعام:17)
🍁 اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
&
✨بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰٮكُمۡۚ وَهُوَ خَيۡرُ النّٰصِرِيۡنَ۞ (سورہ آلِ عمران:150)
🍁 بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے.
&
✨يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ۞ (سوره الحج:73)
🍁 لوگو! تم سے ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے ذرا غور سے سنو۔ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ اگر سارے بھی اکٹھے ہو جائیں تو ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین کرلے جاۓ تو اس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد مانگنے والے بھی کمزور اور جس سے مدد مانگی (جارہی ہے) وہ بھی کمزور ہے۔
🕌نماز میں اپنے رب سے جو وعدہ کرتے ہو اسے نبھاؤ، ⬇️
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن۞
(اے اللّٰہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
🌺مت جاؤ لگا کر امیدیں یوں مزاروں پر*
*تم کیوں ہو غافل ایک اللہ سے جو شہ رگ سے بھی زیادہ ہے قریب🏵️
✨القرآن✨
وَاِذَا سَاَلَـكَ عِبَادِىۡ عَنِّىۡ فَاِنِّىۡ قَرِيۡبٌ ؕ اُجِيۡبُ دَعۡوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ فَلۡيَسۡتَجِيۡبُوۡا لِىۡ وَلۡيُؤۡمِنُوۡا بِىۡ لَعَلَّهُمۡ يَرۡشُدُوۡنَ۞ (سورہ البقره:186)
🍁 اور جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو بیشک میں قریب ہوں، میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، تو لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔
🚫مت ولیوں کو اللہ تک رسائی کا وسیلہ سمجھو~
✨القرآن✨
اَلَا لِلّٰهِ الدِّيۡنُ الۡخَالِصُ ؕ وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَحۡكُمُ بَيۡنَهُمۡ فِىۡ مَا هُمۡ فِيۡهِ يَخۡتَلِفُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِىۡ مَنۡ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ۞ (سورہ الزمر:3)
🍁 خبردار ! دین (میں) خالص (بندگی) صرف اللہ ہی کا حق ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) ہمیں اللہ سے قریب کردیں۔ بیشک ﷲ اُن کے درمیان اس چیز کا فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا اور ناشکرا ہو۔
🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو داتا کہو~
✨القرآن✨
اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّاب۞ (سورہ آل عمران:8)
🍁(اے ہمارے رب) یقیناً تو ہی (ہمارا داتا) سب کچھ دینے والا ہے۔
🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو گنج بخش سمجھو حالانکہ تمہارا رب اکیلا ہی تمام جہانوں اور تمام خزانوں کا مالک ہے۔
✨القرآن✨
وَاِنۡ مِّنۡ شَىۡءٍ اِلَّا عِنۡدَنَا خَزَآئِنُهٗ وَمَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍ ۞ (سورہ الحجر:21)
🍁 اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں!
*مسلمان اور شرک؟* 🤔
✨رسول اللہﷺ نے فرمایا✨
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کے (کچھ) قبیلے مشرکین سے مل جائیں، اور بتوں کی پرستش کریں، اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے (دعویدار) نکلیں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النّبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ (جامع ترمذی : 2219)
✨القرآن الکریم✨
وَمَا يُؤۡمِنُ اَكۡثَرُهُمۡ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمۡ مُّشۡرِكُوۡنَ۞ (سورہ يوسف:106)
🍁 اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں مگر (ساتھ ہی ساتھ) شرک بھی کرتے رہتے ہیں۔
🔥شرک سے خود کو بچاؤ🔥
اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے!
(سورہ النساء آیت نمبر:116)
🍁 بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس کے علاوہ جس کے لیے چاہے گا وہ بخش دے گا اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔
⬇️ ایک اور آیت میں فرمایا:
(سورہ المائدہ آیت نمبر: 72)
🍁 جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں۔
💯 لہذا اب کوئی شخص مخلوق میں سے کسی بھی شخص کو اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرائے گا اور پھر اسی حال میں بغیر توبہ کیے فوت ہوگیا تو اللّٰہ اس شخص کو ہمیشہ کیلئے جہنم میں داخل کرے گا۔
🤗تو میرے بھائیوں جب زبان سے *لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللہ* کہہ دیا ہے تو اسکا مفہوم سمجھ لینے کے بعد دل سے بھی اس پہ ایمان لے آؤ..🌷🌼
@@paakislamiccentrefeeling sad for these qabr parast log
@@mohammadtauqeer4209bro feeling sad for you
MashaAllah Bohot Aala kalam-e-Ghouse Pak ❤❤❤
لکھنے والے اور پڑھنے والے، دونوں نے کمال کر دیا.
عاشقان رسول، عاشقان غوث الثقلین اور عاشقان اولیاء کے تڑپتے دلوں کو تاقیامت تازگی، فرحت اور سرور بخشتا رہے گا، یہ حسین کلام.
اور شیطان کو جلا جلا کر بھسم کرتا رہے گا.
نصرت صاحب کے ہمنوا ساتھیوں نے بھی کمال کا ساتھ نبھایا.
Bayshak
SubhanAllah
Bayshak MASHA ALLAH MASHA ALLAH
کمال کر دیا۔بہت خوب!!!
- Ma Sha Allah This Kalam Is Very Attractive ❤🥺🙏🏼
Jitna piara Kalam ha likha hua peer sab ka itna hi khoobsorat andaaz men gaya ha MashaAllah 🌹❤️
Pada gaya
بہت خوبصورت انداز اور کلام بھی بہت متاثر کن ھے۔ بار بار سننے سے دل خوش ھوتا ھے۔
MashaaAllah, masterpiece of qawwali, Allah bless both poet and Singer
Sir pr walyon ka taj e imamt rhy ta qyamat rhy❤❤❤❤❤
Sach me Masha allah ek ek lafz is qawali ke insaan ki rooh ko jhinjodne wale hai bade adab ke sath salaam karta hu unhe jinhone ye kalaam likha aur marhoom nusrath saheb ka to kya ho kahi the one n only kalaakaar sabse alag talent rakhne wale allah in dono ko maghfirat ataa kare aur is qawali ko hame baar baar sunne ka mauqa ataa kare jis kalaam me mere peerane peer ghouse Azam dastagir ka naam aajaaye us qawali ka level hi kuch aur hota hai sunne se zyada allah hame Amal ki taufeeq ataa kare aameen summa aameen
Mohammad s A w or aaley Mohammad saw par meri nasl qurbaan
099
Kya bat ha g
Beshak
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ اکبر
Who's listening to this gem in 2024 from India ❤
❤❤
❤
❤
I am
Me
naseer ud din golra waly.....kya kalam likha hai ...kya baat hai.......nusrat sahab ne bhi kamal kiya hai....
دنیاےگائیکی میں نصرت فتح علی خان صاحب مرحوم کا جو مقام ہے شاید ہی کسی اور کو وہ شہرت وہ عزت ملے
اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ
Marhaba Marhaba Labaik Labaik Labaik Ya Rasool (S.A.W) AllaH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
LABAIK LABAIK LABAIK YA RASOOL ALLAH SALI'ALLAHU ALAIHI WA AALIHI WA ASHABIHI WABARIK WASALIM ❤❤❤❤❤❤❤🙏🙏🙏
Jin ke liey likha gya wo to kamal hain he wajh e wajood e kainaat. Kharboon darood o salam.
ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا اور کہا ہی خوب پڑھا ہے نصرت فتح علی خان صاحب نے اللہ تعالیٰ دونوں کے درجات بلند فرمائے، اس کاوش میں شریک ہر فرد کی مغفرت فرمائے آمین
Salam ya hussain 😭❤️
salam ya huaain zinda baad
Pir Sayed Nasir Uddin R.A. ne bahut zabardast, zabardast kalam likha hai Allah azzowajal unki shaan ke mutabiq darjaat bulund farmaye 🇮🇳 lots of love from 🇮🇳
Ameen inshallah
Masha Allah Dil sukun hou gaya ❤❤❤❤❤❤ subhanallah
یہ eternal ہے
رات دو بج کر بائیس منٹ ہیں =
اور میں اس عظیم کلام و آواز سے فیض حاصل کر رہا ہوں
کیا لکھنے والے 🌻💞💞اور کیا گانے والے ،،،،واہ واہ
Subnallah
what writers and what singers wow wow
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی کی اپنی لکھی ہوئی ہے
♥️♥️♥️
Mashallah....I saw my holly prophet for five times ❤...in forth time he told my how was died.... according to dunia...but we say he's alive that's true
Bhai again tell?
What My Beloved Holy Prophet Muhammad ﷺ said to you...!!
Can you please explain brother
Marvelous and an excellent lyrics, gratitude to sir Nusrat Fateh.Tafazzul Hussain.
Jaagne ko muqaddar hai insaan ka..💕💕💕
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan Sb..... Great man Great Voice....
Nice
Alhamdoulillah MashaALLAH SubhanAllah Allah-hou-Akbar Alhamdoulillah InshaAllah Ameen
تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے☺♥☺
ماشاءاللہ بہت خوب 🔥 میں روزانہ سونے سے پہلے سنتا ہوں یہ کلام ❤️❤️❤️💞
سونے سے پہلے قرآن پڑکر سوجاؤ
Allha pak ham sub ki maghfirat farmae ameen
shaaaper
Heiruej😎😎qfvksjccyu💞💞💞💙
Masha Allah
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ ﷺ و علی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ ﷺ ❤️
From Chittagong Bangladesh 💝
Subhanallah Mashallah 💚
شکریہ نصرت ۔۔۔۔ہم تمہیں سن تو سکتے ہیں❤️
Haq naseer YA Naseer razi Allah anho main nokar naseer da
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️♥️
ککلام اعلی لکھنے والا اعلی پڑھنے والے کا انداز اعلی ردم سر تال آواز سب پر کشش اللہ راضی ہو آمین
❤️❤️Mashallah 💓💓ALLAH❤️❤️MUHAMMAD (S. A. W) ❤️❤️
سبحان اللہ 🌹 سبحان اللہ 🌹 میرے غوث الاعظم کو اللہ تعالیٰ نے وہ رتبہ دیا کے قبروں سے مردوں کو زندہ نکال لیتے ہیں❤
Khabardaar kahee zair say zabar na hojayee.
😂😂😂
Bai ALLAH kai siwa yai taqat kisi kai pas nhi...
Aqidat apni jaga rkhien lekin khayal rkhy shirk na ho..
please humbly..
Kyo kai ALLAH subhana tala sb maaf kr dai gai pr shirk nai
😊❤
Beshak❤
Pir.naseerudin ke mubarak.haton.se.likha gaya kalam bhut khub hai❤
*- اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی
جانب شِکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں. 😊❤️*
Bht khub ..
Bashak ❤️
Mashallah 🤍
Ak sada sa lafz agar ALLAH k mahboob bande ki shaan me kaha jaye to us lafz me bhi ak alag taseer aajati h ❤❤❤
G bilkul sahi kaha apne 👍
Sach kha beshack
Beshaq
Beshak
i listen this daily morning when goin to my job peacefull qalam😊
0:29 0:30 hkc
کیا کھنے ھے استاد نصرت فتح علی خان کے سبھان اللہ تعالی تعالی استاد نصرت فتح علی خان کو اور پیر نصیر الدین شاھ کو اللہ تعالیٰ اپنی رھمت سے دونوں کو اور بلند کرے امین سما امین ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ 🙏🙏❤❤
پیر مہر علی رح سلام
🤦♀️😂
Tajdar e khatm e nabuwwat zinadabad💞
True
ماشالله درود به کران به استاد بزرگ محترم فتح علی خان
Beshak
سبحان الله
Shan e ale Hussain or Hassan or ha
Ye chaman or ha ❤❤❤❤
Masallah What a voice❤
Likhnay walay peer Naseer sb b or parhnay walay Nusrat sb b meray pasandeda ha. Wah kia baat ha. Allah pak dono k darjat buland fermaey
جانے کیا ہے اس قوالی میں، بے ارادہ پلٹ پلٹ آتا ہوں سننے کے لئے ، دل موم ہو جاتا ہے سنتے ہوئے
@Waleed Ahmad Khan استاد محترم جناب نصرت فتح علی خان والی اللہ نہیں تھے بھائی
ye bhi Huzoor Sarkaron ki mehrbani hai, Sarkar Ghous e Pak, Sarkar Naseer e Millat...ki
I can’t control my emotions listening this qawali LEGEND Never Die🙌❤After listen this really i can't stop my tears .😭😭 ya Allah please give us your mercy .😇😇😇😇😇😇🥰
❤❤😂😢😮😅😅😊
😢😢🤲🤲🤲🤲
ایسی نعت جو روح کو راحت بخشے بلا شبہ یہ کمال استاد نصرت کا ہی ہوسکتا ہے سبحان اللہ
یہ کلام علامہ پیر نصیرالدین شاہ کا ہے ❤
Ya Ghouse E Azam Dusthagir, Peeran e peer
Beshak....
I can’t control my emotions listening this qawali 🥰
What sort of emotions
Right 👍
@@mariaali7410llllolllllmlmm
@@adilhamza7651 Bbbbbbbbbbv bbbbbbbbbbb bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb BB BB see BB bbbb
@@adilhamza7651 bb
Mashallah ❤❤❤
مرے دل کو بوہت سکون ملتا ہے۔ سبحان اللّه
حضرت پیر غوث اعظم پیران پیر۔ سبحان اللہ
Ma Shah Allah
Nice
After listen this really i can't stop my tears .😭😭 ya Allah please give us your mercy ...
Ameen Yarabbul alameen
can you translate what its about?
can you translate what it means my urdu not good
@Waleed Ahmad Khan thanks
آمین
Aaye Hain sab wali,taiba se Nabi tashreef laarhe hain...this line I can't express🥰😌
That line is bay adabi not master piece
It's 27th of ramzan and i am listening tho this masterpiece
رحمت اللهی وبرکات الهی آنشاءالله آمین یارب العالمین
Ameen
Ameen suma Ameen
Ekur
Wow.. 1M views.
Masha Allah
Mashallah 👌
Assalamo alykum
Masterpiece by peer Naseer ud din Naseer ❤️
Rehmat Ullah Alaihi 🙏
ماشااللہ بہت پیر صاحب بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Subhan Allah Ya Mehboob E Subhani ....👑👑👑
Shah e jelan ki chokhat salamt rhy taaaaa Qyamat rhy❤
Sunkr bss jhumne ka mnn krta hai ya guas e aazam karam farmaye ❤❤❤