پھر وہ شام بھی آیی جب بہن اکیلی تھی ایک سفر ہوا انجام ریگ گرم مقتل پر چند بے کفن لاشے بھائیوں ، بھتیجوں کے گودیوں کے پالوں کے ساتھ چلنے والوں کے ساتھ دینے والوں کے کچھ جلے ہوۓ خیمے کچھ ڈرے ہوۓ بچے جن کا آسرا زینب جن کا حوصلہ زینب کربلا گواہی دے !!!!!!!
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
wah subhanAllah
MashaAllah 💖
افتخار عارف صاحب ! آپ نظروں کے راستے سے دل میں اتر آۓ۔
Heart touching
MashaAllah bahut khoob jeeoo Azadaroon Hussainiyun
سلام ہو ان صاحبانِ سلام علیہم السَّلام پر سلام پڑھنے والوں پر
♥️🙏💯
That is world class poetry, almost divinely inspired....May Allah, bless Arif Sahab
Kya khnay ....
Salam Ya Hussain as
Subhanallah Bhot umda
Masha Allah bht aala Iftihar Arif sb
پھر وہ شام بھی آیی
جب بہن اکیلی تھی
ایک سفر ہوا انجام
ریگ گرم مقتل پر
چند بے کفن لاشے
بھائیوں ، بھتیجوں کے
گودیوں کے پالوں کے
ساتھ چلنے والوں کے
ساتھ دینے والوں کے
کچھ جلے ہوۓ خیمے
کچھ ڈرے ہوۓ بچے
جن کا آسرا زینب
جن کا حوصلہ زینب
کربلا گواہی دے !!!!!!!
Jazak ALLAH bhai
Awesome Poetry. May God Bless you Iftakhar Arif sahib and give your pen more strength to pen down more poetry in praise of Shuhada-e-Karbala...
Jazakallah 🌟
Hayeee hayeee subhanAllah ❤️
MASHALLAH bahut khub
Haq
💖
Excellent
वाह
Nice
masha allah