دودھ اچھا دیتی ہے میرے پاس گائے لیکن جلدی ہیٹ میں نہیں آتے 5 سے 6 ماہ ہو گئے ہیں میں نے ایک گائے کو ڈیلما زین ٹیکے لگوا کر ہیٹ میں لایا اور سیمن دکھوایا ایک گائے رہتی ہے وہ ابھی تک ہیٹ میں نہیں آئی اس کا کوئی دیسی ٹوٹکا بتا دیں ونڈہ دیتا ہوں میں 4 کلو روزانہ
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
Good information. Keep doing good work.
Mashà Allah verý nice video
Nice information
شکریہ
Good
شکریہ
@@humkisan2297 janab apka number mil skta he kia main Jhelum se hon ap se baat krna chahta hon
Mashallah janab Aik masla he buffalo insemination ka guide karain k Kon sa semen lena chahye aur kis company ka
Sir g mare bakra ko badh ho gaya h kia kiya jay
یہ بتائیں کہ 45 دن اور 56 دن کا وقفہ ایک انجکشن سے دوسرے انجکشن کا درمیانی وقفہ ہے یا گائے کے بچہ دینے کے بعد سے گننا شروع کرنا ہے؟
بچہ دینے کے بعد شروع کرنا ہے