Mufti Abdul Wahid Qureshi | بریلویت سے عقیدہ حاضر و ناظر پر گفتگو کے دو طریقے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 сер 2024
  • 🌹عقیدہ حاضر و ناظر🌹
    کلپ نمبر 2⃣
    اہل باطل بریلوی سے عقیدہ حاضر و ناظر پر گفتگو کرنے کے لیے دو قسم کے تبصرے
    بیان : مناظر اسلام مفتی عبد الواحد قریشی مدظلہ العالی شاگرد و خلیفہ مجاز متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم العالیہ

КОМЕНТАРІ • 25

  • @abidqasmi8005
    @abidqasmi8005 2 роки тому

    ماشااللہ وبارک اللہ لک، اہل سنت والجماعت احناف علماء دیوبند زندہ آباد
    اہل سنت والجماعت احناف علماء دیوبند زندہ آباد
    اہل سنت والجماعت احناف علماء دیوبند زندہ آباد

  • @ishtiyaqmoradabadi8791
    @ishtiyaqmoradabadi8791 7 місяців тому

    علماۓ دیوبند بے مثال ہیں لاجواب ہیں علماۓ دیوبند زندہ باد ہندوستان زندہ باد مولانا الیاس گھمن دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ان کے شاگرد زندہ باد مفتی عبد الواحد قریشی زندہ باد ہندوستان زندہ باد

  • @qarimuhammadsaleem2019
    @qarimuhammadsaleem2019 4 роки тому +1

    اے فرزند ِ علمائے دیوبند اللہ پاک ہر شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @habibrahmankhan6713
    @habibrahmankhan6713 3 роки тому

    Mashallah

  • @abidqasmi8005
    @abidqasmi8005 2 роки тому

    ماشااللہ وبارک اللہ لک فی علمھا وعملھا آمین ثم آمین یا رب العالمین والحمد للہ رب العالمین

  • @muftimuhammadirfanpatani3689
    @muftimuhammadirfanpatani3689 4 роки тому +3

    ماشاء اللہ.... علماء دیوبند زندہ باد...

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 3 роки тому +1

    جزاك الله خيرا

  • @samirajpoot1730
    @samirajpoot1730 Рік тому

    Mashallwh

  • @NaeemAnsari-uf6xz
    @NaeemAnsari-uf6xz 5 місяців тому

    ❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadsiddique9409
    @muhammadsiddique9409 4 роки тому +2

    Nice❤️

  • @tanveerqureshi3037
    @tanveerqureshi3037 4 роки тому +2

    🙋🇮🇳

  • @anwari9143
    @anwari9143 3 роки тому

    zabrdast jnab

  • @kamilmalik8802
    @kamilmalik8802 4 роки тому +1

    Nyc

  • @qarimuhammadsaleem2019
    @qarimuhammadsaleem2019 4 роки тому

    جزاک اللہ خیر مفتی صاحب، اللہ پاک علم نیک اعمال اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائیں آمین ثم آمین

  • @khawajaiqbal1266
    @khawajaiqbal1266 4 роки тому +2

    یہ مکمل بیان اپ لوڈ کریں💕💕

  • @quraanaururduseekhen1501
    @quraanaururduseekhen1501 4 роки тому +2

    براۓ مہربانی مکمل بیان اپلوڈ کریں ...جزاک اللہ

  • @kidsEntertainment01234
    @kidsEntertainment01234 3 роки тому +1

    مفتی صاحب بہت ادب کے ساتھ ایک سوال ہے۔۔۔۔۔
    کہ جب قیامت کے دن اللہ پاک ہر امت کو اس میں بھیجے جانے والےنبی کو گواہ کھڑا کرے گا اور ہر نبی اپنی امت کا گواہ ہو گا کہ میں نے اس امت میں حق کی دعوت دی اور امت میں سے کافر لوگ اس نبی کی دعوت کا انکار کریں گے اور کہیں گے کہ ہمیں حق کا راستہ نہیں بتلایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اللہ پاک تمام نبیوں کہ اوپر ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام نبیوں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسی علیہ السلام تک کا گواہ بنا کہ پیش کرے گا۔۔۔۔
    تو سوال آپ سے یہ ہے کہ گواہ جو موقع پر موجود ہو اس کی گواہی قبول ہوتی ہے یا جو موقع پر موجود نا ہو اس کی گواہی قبول ہوگی؟؟؟؟

    • @muhammadmanasiya9313
      @muhammadmanasiya9313 10 днів тому

      امت محمدیہ کو بھی گواہ بنایا جایےگا، امت محمدیہ بھی گواہی دے گی

  • @user-rj9qf7qe9l
    @user-rj9qf7qe9l 2 роки тому

    Apny logo me baat krna asan hai samny baat kro phr hum bata dn gy molvi

  • @mdnadim8587
    @mdnadim8587 3 роки тому

    شیطان کے علم کے بارے آپ کا کیا موقف کیا ھے

  • @usamaqadri41
    @usamaqadri41 4 роки тому

    یہ حاظروناظر کا معنیٰ جو اس مولوی صاحب نے سمجھا ہےوہ غلط ہے

    • @muhammadkamil6418
      @muhammadkamil6418 4 роки тому +1

      چل پھر بتا حاظر و ناظر کا کیا مطلب ہے؟

  • @kamilmalik8802
    @kamilmalik8802 4 роки тому

    Nyc