Brailvi Nojwan Ka Quran per Gumrah karnay ka ilzam?| Engineer Muhammad Ali Mirza| Shahid And Bilal

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 вер 2024
  • Ref No 1 BALAM Bin BAORA kon tha ??? QUR'AN mein ULMA-e-SOO Kuttay & Gadhay ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) • BALAM Bin BAORA kon th...
    Ref no 2 ONE Engineer Vs Degree Holder ULMAs of Firqahs ??? Qutb Online on SAMAA_TV ??? Engineer Muhammad Ali • ONE Engineer Vs Degree...
    kiya Quran e pak ko parnay se insan gumrah ho sakta hai?
    kiya Quran bi insan ko gumrah karta hai?
    Join Live stream on Shahid and Bilal Official and get Connect With Engineer Muhammad Ali Mirza
    Please Follow our Facebook page for videos / snboff
    Shahid & Bilal Official
    #EngineerMuhammadAliMirza
    #EngineerAliMirza
    #ShahidNBilalOfficial
    #Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
    #Muhammad_Ali_Mirza
    #ShahidMehmood
    #BilalQureshi

КОМЕНТАРІ • 508

  • @AskEmam
    @AskEmam  2 роки тому +76

    Ref No 1 BALAM Bin BAORA kon tha ??? QUR'AN mein ULMA-e-SOO Kuttay & Gadhay ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) ua-cam.com/video/rtmjbVPVdm8/v-deo.html
    Ref no 2 ONE Engineer Vs Degree Holder ULMAs of Firqahs ??? Qutb Online on SAMAA_TV ??? Engineer Muhammad Ali ua-cam.com/video/iWZeV3Gzp5k/v-deo.html

    • @RG-107
      @RG-107 2 роки тому +2

      Video 2 mins ago
      Your comment 2 hours ago ??

    • @javaidnasir6633
      @javaidnasir6633 2 роки тому

      Jo Quran parhnay say rokhta hai wo mushriq aur shaitan hai.

    • @TheSoul935
      @TheSoul935 2 роки тому +2

      @@haidershaikh8715 short likh kr point pr baat kro

    • @BilalHashmi
      @BilalHashmi 2 роки тому +1

      @@RG-107 publish time 6 baje tha . publish bad mein ki hai pehle video ready ki hai

    • @FunnyGathering110
      @FunnyGathering110 2 роки тому

      Shia aqeeda imamat p mirza sahb ki ghalat fehmi ka mukhtasar sa jawab..👇👇👇
      ua-cam.com/video/rjpdwVixZB8/v-deo.html

  • @akhlaq777
    @akhlaq777 2 роки тому +8

    واہ جی ماشاءاللہ کیا بات ھے، زبردست بیان فرمایا انجنیئر صاحب۔ مان گئے آپکو۔ اللہ آپ پر اور فضل و کرم فرمائے ۔ میں کٹر بریلوی تھا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کے وسیلے سے علم میں اضافہ کر دیا۔
    Allah Bless you Always.

  • @arhamasif6981
    @arhamasif6981 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ علی بھائی نے زبردست طریقے سے کلیر کر دیا ہے الحمدللہ رب العالمین

  • @TheNoman79
    @TheNoman79 2 роки тому +71

    میں خود سابقہ بریلوی ہوں اور اب علمی کتابی
    میں جانتا ہوں کہ بریلوی حضرات کے پاس سب سے بڑی دلیل یہی ہے کہ قرآن گمراہ بھی کرتا ہے اور ہدایت بھی دیتا ہے معاذ اللہ
    اللہ ان سب لوگوں کو ہدایت دے

    • @ummemuhammad9848
      @ummemuhammad9848 2 роки тому +3

      Same here ☺

    • @TheNoman79
      @TheNoman79 2 роки тому +2

      @@muhammadmadniilmiandfunnyv3228 نا میں ایسا کہتا ہوں نا میں ایسا مانتا ہوں میں بات کررہا ہوں بریلویوں کی اور یہ بھی کہتا ہوں کہ جو ایسا کہتا یا سمجھتا ہے وہ قرآن کی توہین کررہا ہے

    • @TheNoman79
      @TheNoman79 2 роки тому +3

      @@muhammadmadniilmiandfunnyv3228 بھائی جی آپ کو آرہی ہے نیند آپ سو جاؤ صبح اٹھ کر پھر سے پڑھنا میں بات مشرق کی کررہا ہوں آپ کو سمجھ جنوب کی آرہی ہے آرام کرو میں بھی سونے لگا ہوں
      اللہ حافظ

    • @latestcentury8374
      @latestcentury8374 2 роки тому +3

      @@muhammadmadniilmiandfunnyv3228 سلام۔
      سب سے پہلے تو جناب یہ بتاو کہ کیا انبیا اور صحابہ نعوذباللہ گمراہ تھے کہ جو اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر اسلام پیش کرتے تھے؟ یا یہ آپ کے اعلی حضرت کو ہی سوجا کہ وہ حق پر ہین تو 1896 میں بریلوی فرقہ بنا کر اسلام کو بریلویت کے لفافے میں لپیٹنا شروع کر دیا؟
      جواب لازمی دینا۔
      اور مولانا مودودی کا نام ان فرقہ واریت کے تناظر میں نہ ہی لو بھائی تو بہتر ہے انکی کتابیں انکے اعلی کردار کی گواہ ہیں، وہ کسی کلمہ گو کو کافر اور مشرک کہہ کر فرقہ بنا کر نہیں گئے۔ یہ "شرف" آپ کے اعلی حضرت کو حاسل تھا کہ وہ لاکھوں کڑوڑں لوگوں کو کافر بنا کر مرے۔ مولانا مودودی کا کسی فرقے سے تعلق نہیں۔

    • @999773300000
      @999773300000 2 роки тому

      @@TheNoman79 tumhare nam ke aage Syed laga hai phir bhi aise ke piche chal rhe jo kahe Jannat me Mini God hoenge, Nbi ke lafz e chokrn istemal kare( dhyan rahe ham sirf ummati aur lekin tumhara zahiran to nasab unse milta hai to kya ye lafz tum qubool karoge)
      jo kahe Siddique e akbar ki sahabaiyat ka inkar se banda musalman hi rahta hai, aur sahaba ki shan me ghustakhi aur jane kya kya

  • @sabir65
    @sabir65 2 роки тому +21

    بہت خوبصورت سال کا بڑا مدلل جواب دیا گیا ہے , بات سمجھ میں تب آئے گی جب ہم نیوٹرل زہن رکھ کر بات سنیں گے۔

    • @ummemuhammad9848
      @ummemuhammad9848 2 роки тому

      Jab zehn me hidayat ki talab hogi tb smaj ay gi Allah tofeeq de sbko ameen

  • @hshs482
    @hshs482 2 роки тому +22

    Love u Ali Bhai ❤️ appreciate MashAllah is se os Bhai ki bhi Islahh hogai hogi or osk sath or bhi Kafi logon ki ❤️ keep it up

    • @AskEmam
      @AskEmam  2 роки тому +3

      G insha Allah bahi ki zaroor islah ho gi woh paray likhay bahi hein. Allah un ko hidayat day

    • @hshs482
      @hshs482 2 роки тому +2

      @@AskEmam g han bilkul lkn afsos is bat ka hota Hy ek insan itna parh likh k bhi Esi bat kar deta hai k Jo krny k qabil nhi hoti

    • @junaidishaq4188
      @junaidishaq4188 2 роки тому

      ua-cam.com/video/nUZIDg8_lRM/v-deo.html

  • @izharmuhammad4349
    @izharmuhammad4349 2 роки тому +8

    I read Quran and Tafseer directly. I m not expert in Arabic, but understand Urdu comparatively well. Yes, at times I used to be a little confused. I kept on writing those doubts and questions, but kept on reading Quran and Tafseer. I found answers to all my questions and doubts in Quran and some from ulemaa.
    Please don't hesitate reading and understanding Quran directly. Also listen to scholars but b a little critical, applying your knowledge from Quran.

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 2 роки тому +20

    2:15b (پارٹ 2)
    بہت ہی اہم سوال ہے۔ علماء سوء کا قرآن مجید سے دور کرنے کا طریقہ واردات ہے۔ قرآن مجید سمجھنے میں کسی کی کوئی غلطی کو دلیل بنا کر کہے کہ قرآن مجید نہیں پڑھنا ورنہ گمراہ ہوجائو گے۔ تو :
    2) اب بات کرتے ہیں
    -- کیا خیرالقرون بلکہ صحابہ کرام نے قرآن مجید سمجھنے میں کبھی غلط نہیں ؟؟
    -- کیا عالم کو غلطی نہیں لگ سکتی ؟؟
    2۔1) ایک صحابی نے رمضان میں سحری کے وقت کے اختتام والے وقت والی آیت (بقرة ، آیة 187) میں جو کالے دھاگے اور سفید دھاگے کا ذکر ہے اس سے غلطی کھا کر سورج نکلنے تک دھاگہ نکال کر دیکھتے رہے ۔۔۔
    -- کیا صحابی سے بڑا کوئی عالم ہے ؟؟؟
    -- کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے فتوی دیا قرآن مجید پڑھنے سے گمراہ ہوجاتے ہیں ؟؟؟
    -- پتہ چلا عالم کو بھی غلطی کر جاتا ہے۔ مگر قرآن سمجھ کر پڑھنا حرام نہیں ہوجاتا۔ بلکہ قرآن مجید چھوڑنا گمراہی ہے۔
    -- اب علماء سوء (علماء یہود و نصاری) کہیں گیں کہ عالم تک کو قرآن مجید نہیں پڑھنا چاہیے ؟
    2۔2) غزوہ بدر کے قیدیوں کے بارے میں سیدنا عمر فاروق (رضی اللہ عنہ) کا فتوی سخت تھا۔ مگر سیدنا ابوبکرصدیق (رضی اللہ عنہ) کا فتوی نرم تھا ۔ سیدنا مولانا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تک بے ابوبکرصدیق(رضی اللہ عنہ) کے مشورے کے مطابق فیصلہ کیا۔
    مگر اللہ نے بڑی سخت آیات اتاریں۔ (انفال، آیة 68) ۔
    -- تو کیا اب جھوٹی فقہ والے فتوی دیں گیں کہ علماء تک کو قرآن مجید نہیں پڑھنا ؟؟؟
    -- کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم نے اس واقعہ کے بعد قرآن مجید چھوڑ کر کسی جھوٹی فقہ کی پیروی شروع کردی؟؟؟
    -- کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے فتوی دیا قرآن مجید سمجھ کر پڑھنا حرام ہے ؟؟
    -- اب علماء سوء (علماء یہود و نصاری) کہیں گیں کہ عالم تک کو قرآن مجید نہیں پڑھنا چاہیے ؟
    2۔3) ابراھیم علیہ السلام کے والد کی مغفرت والے واقعہ سے صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم) نے فوت شدہ مشرکین کے لیے دعائے مغفرت نکالی ۔
    بلکہ خود رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے ابوطالب کے لئے دعاء کا ارادہ کیا ۔ مگر اللہ نے منع کردیا مشرک کے لئے RIP ، دعائے مغفرت کرنے سے (توبہ ، آیات 113 - 115 )
    -- تو کیا عالم تک کو قرآن مجید نہیں پڑھنا چاہیے ؟؟
    -- اللہ عزوجل نے آیات اتار کر وضاحت کہ مشرک باپ نے گھر سے نکال دیا تھا۔ تو آپ نے وعدہ کیا کہ میں دعائے مغفرت کرتا رہوں گا۔ مگر جب ان کو وحی سے پتہ چلا ان کا باپ اللہ عزوجل کی دشمنی (یعنی شرک) پر مرگیا ہے تو پھر چھوڑ دی تھی۔ پڑھو سورة توبة آیة 114، سورة الممتحنة آية 4، سورة مريم آيات 46 سے 47۔
    2۔4) غرض اور بہت سے واقعات ہیں۔ جہاں امت کے پہلے پہل علماء کرام (اھل البیت و صحابہ کرام) تک کو غلطی لگی۔ بلکہ خود رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اجتھاد کے خلاف آیات اتریں۔ مثلا شرک پر فوت شدہ ابوطالب کے لئے دعائے مغفرت کے ارادہ، غزوہ بدر کے قیدیوں سے قتل کے بجائے فدیہ لینا، وغیرہ۔
    -- کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اور صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم) نے قرآن مجید پڑھنے سے منع کیا؟؟
    -- کیا کہا ہم گمراہ ہوگیے تھے ؟؟
    -- قرآن مجید سب سے سیدھا راستہ دیکھاتا ہے۔
    اگر غلطی لگ بھی جائے تو جو مخلص ہوگا اس کو اللہ پھر سے صحیح بات کی طرف لے آئے گا۔
    -- مخلص انسان کو غلطی لگنا کوئی جرم نہیں۔ اگر وہ سچا، مخلص ہوا تو اللہ اس کی اصلاح فرما دے گا ۔
    -- قرآن مجید سے وہ گمراہ ہوتے ہیں۔ جو اپنی مرضی کی زندگی ، اپنی مرضی کے فتوے چاہتے ہیں۔ اللہ ایسے فاسقوں (اللہ کی اطاعت کی بجائے اپنی مرضی پر چلنے والے) کو گمراہ کردیتا ہے۔ جیسے منافق اور فرقہ پرست مولوی۔
    -- گمراہ وہ ہوتا ہے جو :
    - علم آنے کے باوجود غلطی کی پیروی کرے۔
    - علم کے بجائے غلط طریقے کی اندھی تقلید کرے،
    - کتاب و سنت کو یہ کہہ کر رد کردے کہ میرے مسلک کی بات نہیں۔
    پڑھو سورة بقرة آیات 145، 209، 211، 213، 253
    سورة ال عمران، آیات 19، 61، 105
    سورة شورى، آیة 14
    سورةجاثية، آية 17
    سورة البنية ، آية 4
    -- مگر جو اللہ کی خالص غلامی کرنا چاہے یا اصلاح چاہے تو اللہ اس کو ہدایت دیتا ہے۔ اس کو غلطی پر کوئی گناہ نہیں ملتا جب تک اس کو درست بات کا علم نہ آجائے ۔ درست بات کے علم کے بعد غلطی کی پیروی کرنے والا گمراہ، گناہ گار اور فاسق ہے۔
    2۔5) قرآن مجید میں اللہ عزوجل نے یونیورسل اصول بتا دیا کہ کسی کو ہدایت دینے کے بعد اللہ عزوجل گمراہ نہیں کرتا مگر جب تک اس کو بتا نہ دیا جائے کہ اس چیز سے بچا جائے۔ مفہوما۔
    پڑھو سورة توبہ آیات 115
    {وَمَا كَانَ اللهُ لِيُضِلَّ قَوْمًا بَعْدَ إِذْ هَدَاهُمْ حَتَّىٰ يُبَيِّنَ لَهُم مَّا يَتَّقُونَ ۚ إِنَّ اللهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ}
    ہدایت کی پیروی کرنے والوں پر کوئی گناہ نہیں جب تک علم نہ آجائے۔
    مزید سورة المائدة آیت ٩٣
    -- یہ آیات اس وقت اتریں جب صحابہ کرام میں سے بعض نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے واقعے سے غلطی کھائی اور اپنے فوت شدہ رشتےداروں کے لئے دعائے مغفرت شروع کردی۔
    2۔6) ان مختصر واقعات سے پتہ چلا کہ
    - اخلاص سے قرآن مجید پڑھنے والوں تک کو غلطی لگ سکتی ہے۔
    - علماء کرام تک کو غلطی لگ سکتی ہے۔
    - قرآن مجید میں سے بنیادی عقیدے (توحید، رسالت، آخرت) کی غلطی نہیں لگ سکتی۔
    - فروعات میں غلطی لگ سکتی ہے۔
    - غلطی لگنے کوئی گناہ گار نہیں ہوگا۔
    - اگر سمجھنے میں کہیں مشکل ہو تو کسی دوسرے اھل العلم سے علمی دلیل پوچھ لو۔
    - قرآن مجید ہی مضبوطی سے تھامو۔ اگر غلطی لگ بھی گئی ایک تو گناہگار نہیں ہوگے۔
    -- دوسرا جب بار بار پڑھتے رہو گے۔ تعلق مضبوط رکھو گے۔ تو پھر اللہ عزوجل اصلاح بھی فرما دے گا۔ یا کسی اھل العلم کے سوال کرکے اپنی غلطی کی علمی اصلاح کروا سکتے ہو۔
    مگر جب تک اللہ عزوجل کی خالص غلامی چاہتے ہو، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی مبارک سنت(مبارک طریقے) پر چلنا چاہتے ہو تو غلطی لگنے سے کافر ، گمراہ، فاسق کبھی نہیں بنو گے۔
    اللہ عزوجل ہمیں قرآن مجید کو مضبوطی سے تھامنے کی توفیق دے اور درست فھم و عمل عطا فرمائے اور اصلاح فرمادے۔ آمین

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 2 роки тому

      2:15b (پارٹ 3)
      نوٹ :
      -- اب کوئی جاھل شخص عربی زبان نہیں جانتا، عربی گرامر نہیں جانتا مگر وہ علماء کرام کا ترجمہ پڑھنے کے بجائے خود سے معانی بنانا شروع کردے تو وہ فاسق ہی ہے جو خود سے دین گھڑنا چاہتا ہے۔ جسطرح ایک دیوبندی مفتی کا مناظرہ ایک جاھل سے مناظرہ ہوا جو خود اقراری تھا کہ وہ عربی زبان نہیں جانتا۔ اور پھر خود سے اپنی مرضی کے ترجمے و معانی لے رہا تھا۔ وہ دیوبندی مفتی اس سے بڑا جاھل تھا وہ اس جاھل سے مناظرہ ہار گیا تھا۔ کیونکہ اس دیوبندی مفتی نے کبھی خود بھی قرآن مجید نہیں پڑھا تھا۔ مثلا
      * "ال" (الف لام) کے بہت سی اقسام ہیں۔ اس کا درست مطلب عربی گرام والوں کو پتہ ہے کہ کہاں کیا مراد ہے۔
      * "ال" کا معانی ہمیشہ اردو والا معارفہ نہیں ہوتا۔ بعض اوقات اپنے سیاق میں استعمال شدہ نکرہ کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔
      مثلا الکتاب سے مراد ہمیشہ ایک ہی کتاب مراد نہیں۔ بلکہ سیاق میں موجود کتاب کی طرف اشارہ ہے۔ کبھی نامہ اعمال کی کتاب،کبھی تورات، کبھی انجیل، کبھی زبور، وغیرہ ۔
      * عربی گرامر پڑھیں گیں تو "ال" کی اقسام پڑھیں گیں تو پھر آپ کو الحمد للہ کے "ال" کا پتہ چلے گا کہ کیوں ترجمہ کیا جاتا ہے "ساری تعریفیں"۔
      - بغیر زبان کے جانے خود سے ترجمہ کرنے والے کی مثال ایسے ہوگی کہ انگلش گرامر سیکھے بغیر انگلش لٹریچر ، ایڈیئمز (idioms) ، ضرب المثل کے خود ساختہ معانی کرنا شروع کردینا۔
      مثلا look out سے مراد باہر دیکھنا نہیں بلکہ کسی چیز کو دیکھنا ہے۔ اب بغیر انگلش زبان کو سمجھے کوئی اس کا ترجمہ کرے کہ باہر جا کر دیکھو تو غلط بات ہوگی۔
      -- قرآن مجید میں چار قسم کی آیات ہیں
      - ایک وہ جو ہر خاص و عام سمجھ سکتا ہے۔ مثلا ان اللہ علی کل شيء قدیر، اللہ احد
      - ایک وہ جو اھل زبان اپنی زبان سے سمجھتے ہیں۔ مثلا عربی محاورہ، ضرب المثل، گرامر کے اصول۔
      - ایک وہ جو کتاب وسنت کے علماء کرام سمجھتے ہیں۔ وہ کتاب و سنت کے دلائل ملا کر درست بات بتاتے ہیں۔
      - چوتھی جن کی حقیقت اللہ عزوجل کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ مثلا حروف مقطعات، وغیرہ
      -- قرآن مجید سے اعراض کرنے والے مجرم سے اللہ عزوجل بدلہ لے گا۔
      سورة سجدہ (32) آیة 22
      -- قرآن مجید سے غفلت کرنے والے اور نظر انداز کرنے والا اندھا اٹھایا جائے گا اور اس کو بھی نظر انداز کردیا جائے گا۔
      سورة طہ آیات 123 سے 127
      سورة بنی اسرائیل آیة 72
      -- ظالم ہاتھ کاٹے گا کہ رسول اللہ (ﷺ) کی راہ لی ہوتی۔ رسول اللہ (ﷺ) شکایت کریں گیں کہ میری قوم نے قرآن مجید چھوڑ رکھا تھا۔
      سورة فرقان آیات 27 سے 30
      -- قرآن مجید کی پیروی کا حکم۔ اس کو چھوڑ کر اپنے بابوں کی پیروی سے منع کیا۔
      سورة اعراف آية 3
      -- وحی سے مضبوطی سے چمٹے رہنے کا حکم۔ اس کو سیدھا راستہ کہا۔
      سورة زخرف آیة 43
      -- بدقسمت لوگ قرآن مجید سے دور ہوجاتے ہیں۔ پھر انکو ہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت لگتی ہے۔
      سورة اعراف آیة 146
      -- قرآن مجید سب سے زیادہ سیدھا راستہ دیکھاتا ہے۔
      سورة بنی اسرائیل آیة 9
      -- آخری حج کے خطبہ میں بھی کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا۔ (حاکم)
      -- آخری حج سے واپسی غدیر خم پر بھی اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا اور جو اس کو تھامے گا ہدایت پر ہوگا۔ جو چھوڑ دے گا گمراہ ہوجائے گا۔ بار بار تلقین کرتے رہے۔ (صحیح مسلم)
      -- زمین پر اتارتے وقت بھی عہد لیا تھا کہ میری نازل کردہ کی پیروی کرنا۔
      سورة بقرة آیات 38 سے 39
      سورة طہ آیات 123 سے 126

  • @AlanYash42
    @AlanYash42 2 роки тому +1

    I would say seriously Ali Bhai nay jis sakoon say jawab dia hy uffff Masha Allah.. Allahu Akber

  • @muhammadkamarofficial1717
    @muhammadkamarofficial1717 2 роки тому +5

    سبحان الله‎۔الحَمْد للهْ‎۔الله اكبر

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 2 роки тому +6

    2:15b (پارٹ 1)
    بہت ہی اہم سوال ہے۔ علماء سوء کا قرآن مجید سے دور کرنے کا طریقہ واردات ہے۔ قرآن مجید سمجھنے میں کسی کی کوئی غلطی کو دلیل بنا کر کہے کہ قرآن مجید نہیں پڑھنا ورنہ گمراہ ہوجائو گے۔ تو :
    1) پہلے اس ظالم مولوی کو پھکی کہ تمھاری جھوٹی فقہ پڑھ کر لوگ گمراہ نہیں ہوتے ؟؟؟ یا تمھاری جھوٹی فقہ پڑھ کر غلط رزلٹ نہیں نکال جاتے ؟؟؟؟
    1۔1) سب سے بڑی مثال بریلوی، دیوبندی، قادیانی، صوفی فرقے ہیں۔ چاروں حنفی ہیں اور چاروں 90 - 180 ڈگری کے فرق میں ہیں۔ پھر ان میں ہر فرقے کے کئی کئی ذیلی فرقے ہیں ۔۔۔۔
    1۔2) فتاوہ شامیہ میں گستاخ ابن عابدین شامی نے پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنے کا فتوی دیا ؟؟؟
    اب موجودہ سارے حنفی منہ چھپاتے پھرتے ہیں یا کچھ بےشرم اس کا جھوٹا دفاع کرتے ہیں۔
    کیا انھوں نے فقہ حنفی چھوڑ دی ؟؟؟؟؟
    فتوی دیا کہ فقہ حنفی پڑھنا حرام ہے ؟؟؟
    1۔3) فقہ حنفی کا جھوٹ جن کے نام پر کھڑا ہے۔ ان کا اور خود کے دو ڈائریکٹ شاگردوں کا 75% مسائل میں استاد اور آپس میں اختلاف ہے۔۔۔۔۔
    تو کیا جھوٹی فقہ والوں نے حنفیت کے جھوٹ سے توبہ کر لی ؟؟؟؟؟
    1۔4) حنفیوں میں بعض حرام کام (طلاق یافتہ کا زنا کروا کر پہلے شوہر کو دینے) کو حرام سمجھتے ہیں جیسا کہ احادیث میں اس بدفعلی کا رد ہے مگر اکثر اس زنا کو فالو کرتے ہیں تو کیا اب حنفی اس اختلاف سے تنگ آکر فقہ حنفی سے توبہ کرکے کتاب و سنت اپناتے ہیں؟؟؟
    1۔5) غرض فقہ حنفی ماننے والوں میں ہر فتوے پر کئ کئ فتوے ہیں۔ بعض کسی فتوے کو "مفتی بہ" کہتے ہیں اور بعض کسی دوسرے فتوے کو "مفتی بہ" کہتے ہیں ۔۔۔
    1۔6) ٹیوی پر بیٹھ کر ایک حنفی آزاد جمیل خان نے سسر کا بہو سے شادی کا افسوس ناک، شرمناک فتوی دیا تھا ۔۔۔
    اب کسی حنفی نے فتوی دیا فقہ حنفی نہیں پڑھنی ورنہ گمراہ ہوجاو گے ؟؟؟؟
    1۔7) غرض فقہ حنفی کے ماننے والوں کے ایسی ایسی انسانیت کا سوز فتاوے ہیں انسانیت بھی ڈوب مرے۔۔۔۔ مگر کسی حنفی نے فتوی دیا کہ فقہ حنفی پڑھنا حرام ہے ؟؟؟؟
    1۔8) افسوس !!! اپنی جھوٹی ترین فقہ کے بڑے بڑے جرائم پر خاموش۔
    مگر قرآن مجید پڑھنے والے کو اگر غلطی لگ جائے تو قرآن مجید پڑھنا حرام۔ ؟؟؟؟؟
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    جسطرح اللہ کی رحمت و حکمت سے مایوس ہو کر مشرک بت پرست جعلی خدا (جعلی غوث،جعلی داتا) تو پکڑ لیتا ہے۔
    مگر جب جعلی خدا مشکل کشائی نہیں کرسکتے تو جعلی خدائوں سے مایوس ہوکر سچے خدا اللہ کی طرف واپس نہیں آتا۔

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 2 роки тому +3

    2:15 a
    علماء سوء کا بہت ہی کومن دھوکہ اعوام الناس کو کہ آدھی آیت "یضل به كثيرا" پڑھ کر جاھلوں کو قرآن مجید سے روکتے ہیں۔
    جبکہ آیت آگے بھی ہے۔
    "یضل به كثيرا ويهدي به كثيرا وما يضل به الا فاسقين" (بقرة ٢ : ٢٦)
    پڑھو پوری آیت :
    {إِنَّ اللهَ لَا يَسْتَحْيِي أَن يَضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا ۚ
    فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ ۖ
    وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَيَقُولُونَ مَاذَا أَرَادَ اللهُ بِهَٰذَا مَثَلًا ۘ
    يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا ۚ
    وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَاسِقِينَ} [البقرة : 26]
    اللہ عزوجل گمراہ نہیں کرتا مگر فاسقوں کو۔
    فاسق کہتے ہیں جو اللہ عزوجل و رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت سے نکلنا چاہے۔ جو رب کریم کا فرمان چھوڑ کر :
    خود ساختہ دین بنانا چاہے،
    خود ساختہ عقائد بنانا چاہے،
    جو اپنی مرضی پر چلنا چاہے،
    اپنی مرضی کا دین چاہے،
    جو اپنی خواہشات پر چلنا چاہے۔ وغیرہ
    -- اصل میں یہ علماء سوء درست کہتے ہیں۔ کیونکہ یہ فاسق ہیں۔ ان کا جھوٹا دین قرآن مجید میں نہیں ہے۔ وہ اپنی خواہشات کی پیروی چاہتے ہیں تو وہ قرآن مجید پڑھنے کو گمراہی سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان کا خود ساختہ دین ، خود ساختہ عقائد کا رد قرآن مجید میں ہے۔ انھوں نے وہ ماننا نہیں ہوتا۔ اس لئے گمراہ کے گمراہ ہی رہتے ہیں۔ ان کو پتہ ہے جو حق کا متلاشی قرآن مجید پڑھ لے گا وہ ان کے باطل دین سے ہٹ جائے گا۔ اس لئے وہ کہتے ہیں قرآن مجید نہ پڑھنا ورنہ گمراہ ہوجائو گے۔
    - یہ علماء سوء قرآن مجید و سنت رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے باطل دین کے مقابلے میں گمراہی جانتے ہیں۔ ڈائریکٹ کہہ نہیں سکتے۔ تو جو قرآن مجید و سنت رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی طرف دعوت دے اس کو ہی گمراہ وھابی کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ مثلا فاسق نے مرکز اسلام میں فحاشی پھیلانی تھی تو اس نے کتاب و سنت کی تعلیم کو وھابیت کہہ کر رد کیا۔ تاکہ اپنی خواہشات (فحاشی، عریانی، بے پردگی، مخلوط محافل، ڈانس، میوزک) کو نافذ کرسکے۔
    -- قرآن مجید پورے عالمین، انسانوں و جنات سب کے لئے رحمت وہداہت ہے۔ قرآن مجید سے ہدایت کی مثال بارش کی سی ہے۔ زمین اچھی ہو تو اچھی پیدوار نکلتی ہے۔ زمین بری ہو تو بری پیداوار نکلتی ہے۔ (اعراف، آیات 57 سے58)۔
    فاسق (اللہ عزوجل کی وحی چھوڑ کر خواہشات سے دین بنانے والا، خواہش پرست) گمراہ ہی ہوتا ہے۔ اور گمراہ ہی رہتا ہے۔
    -- قرآن مجید چھوڑنا گمراہی ہے۔ بار بار قرآن مجید مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا۔ چھوڑنے والوں کو گمراہ کہا۔ آخری حج سے واپسی پر خطبہ غدیم خم تک یہی کہا کہ قرآن مجید مضبوطی سے تھام کر رکھنا۔ جو چھوڑ دے گا گمراہ ہوجائے گا اور جو پکڑ لے گا ہدایت پر ہوگا۔ (مفہوما صحیح مسلم، خطبہ غدیر خم)۔
    قرآن مجید میں تو بار بار قرآن مجید پڑھتے رہنے، قرآن مجید میں غورو فکر کرتے رہنے کا حکم دیا۔ چھوڑنے کو گمراہی کہا۔

  • @islamfamily1991
    @islamfamily1991 2 роки тому +2

    Very Good Answer I usually do not listen here but I like it!!! Good Answer and Good Response

  • @bandaajiz3395
    @bandaajiz3395 2 роки тому +12

    محترم ! میری راے میں ڈاکٹر اسرار صاحب(رحمة اللہ علیہ) کا رکارڈ شدہ ترجمہ سنا اور دیکھا جاے تو اس سے زیادہ فایدہ ہوگا ۔
    یہ میرا ذاتی تجربہ ھے

    • @ubaidbutt2417
      @ubaidbutt2417 2 роки тому

      G bhai.. Molana Maudodi saab ka b prh len ik dfa

  • @AquibAfsar
    @AquibAfsar 2 роки тому +31

    Alhamdulillah truth is prevailing ❤️.
    Ali bhai keep educating us ❤️

  • @mahmoodahmad6150
    @mahmoodahmad6150 2 роки тому +4

    اِس لڑکے کی ذہنیت اس بات کا احساس کراتی ہے کہ علماء کس طرح لوگوں کو بیوقوف بنا کر اپنی دوکان چلا رہے ہیں۔ استغفراللہ۔

    • @rizwanabutt6141
      @rizwanabutt6141 2 роки тому

      Well said

    • @usmanmirza6357
      @usmanmirza6357 2 роки тому

      Ma na live dekhi thi video wo phara likha ha swaal pooch raha ha uss ka haq ha mujy USS ny kafi mutasar kia kam az kam hmari tarha to nai baki uss ny ilfaz ka ghalat matlab samjha Allah hum sab ko hidayat dy

    • @mahmoodahmad6150
      @mahmoodahmad6150 2 роки тому +1

      @@usmanmirza6357 اتنا پڑھا لکھا اور درسِ نظامی کے طالب علم سے اس طرح کے سوال کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ یہ رویہ تو کافروں کا تھا اور اب بھی ہی۔ آپ چاہے مجھ سے اتفاق نہ کریں لیکن یہ بات تو طے شدہ ہے کہ اس شخص کی اس ذہنیت کو بنانے میں اسکے فرقے کے علماء ہی ذمےدار ہیں۔

    • @Khalid-Butt
      @Khalid-Butt 2 роки тому

      @@mahmoodahmad6150
      حق کہا

  • @ansarulkhan698
    @ansarulkhan698 2 роки тому +3

    Love u Ali bhai ..... May Allah give long life and blessings

  • @G.on-uks
    @G.on-uks 2 роки тому +1

    الحمد للّٰہ ربلعالمین، یہ جو بھائی سوال کر رہا تھا کہتا ہے میں درس نظامی کے تیسرے سال میں ہوں ،
    میں کوئی مغرور ہو کر بات نہیں کرنے لگا ، بلکہ اللہ کا شکر ادا کرنے کہ بعد علی بھائی کا شکرگزار ہوں کہ اس بھائی کو درس نظامی کے تیسرے سال میں بھی قرآن کی اس آیت کا مکمل نہیں معلوم،
    ہمیں الحمدللّٰہ بغیر درس نظامی صرف علی بھائی کہ درس سن کر اس سے بہتر معلوم ہو چکا ہے ، الحمدللّٰہ
    میں بھی انگلینڈ میں اگر یہ بھائی میرا میسج دیکھے تو جواب ضرور دے اس سے ملاقات ہوگی ، انشا اللہ
    ایسے سوالات ہم جیسے علی بھائی کے شاگردوں سے پوچھ لیا کریں ☺️❤️

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 2 роки тому +3

    Haaq goo Aalim e deen Ali bahi...👍🌹❣

  • @syeddadmohammed7419
    @syeddadmohammed7419 2 роки тому +2

    Quran Azeem mojiza hai har insan ki hidayat kayliey Qiyamat tak.
    Alhamdulillah.

  • @riyasathussain2957
    @riyasathussain2957 2 роки тому +2

    جزاک اللہ خیر انجینیر صاحب

  • @MuhammadAzam-lg2xi
    @MuhammadAzam-lg2xi 2 роки тому +1

    Shararti log hamesha shararat hi karein gy Haq baat samajny ki koshish nahi kartay. Ali bahi zindabad

  • @HyperTech786
    @HyperTech786 2 роки тому +5

    سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا اللّه ہم سب کو وقت نماز کی توفیق عطا فرمائے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

  • @HR-fz9uy
    @HR-fz9uy 2 роки тому +19

    کمال تسلی کروادی علی بھائی نے۔ اعلی علمی جواب

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 2 роки тому +10

    10:16 a
    کتاب و سنت دونوں دین اسلام کی اصل ہیں۔ دونوں وحی ہیں۔ ایک کو بھی چھوڑنے والا گمراہ ہے۔
    سورہ فیل کی تفسیر حدیث میں ہے ۔ اور کئی واقعات کی تفسیر حدیث پاک میں ہے۔
    ہاں درست کہا عقائد قرآن مجید میں کھل کر بیان کر دیئے ہیں۔
    الحمدللہ
    اعمال، فروعات اور تاریخی واقعات کی تفصیل حدیث پاک میں ہے۔

    • @junaidishaq4188
      @junaidishaq4188 2 роки тому

      ua-cam.com/video/nUZIDg8_lRM/v-deo.html

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 2 роки тому +1

      2:15b (پارٹ 3)
      نوٹ :
      -- اب کوئی جاھل شخص عربی زبان نہیں جانتا، عربی گرامر نہیں جانتا مگر وہ علماء کرام کا ترجمہ پڑھنے کے بجائے خود سے معانی بنانا شروع کردے تو وہ فاسق ہی ہے جو خود سے دین گھڑنا چاہتا ہے۔ جسطرح ایک دیوبندی مفتی کا مناظرہ ایک جاھل سے مناظرہ ہوا جو خود اقراری تھا کہ وہ عربی زبان نہیں جانتا۔ اور پھر خود سے اپنی مرضی کے ترجمے و معانی لے رہا تھا۔ وہ دیوبندی مفتی اس سے بڑا جاھل تھا وہ اس جاھل سے مناظرہ ہار گیا تھا۔ کیونکہ اس دیوبندی مفتی نے کبھی خود بھی قرآن مجید نہیں پڑھا تھا۔ مثلا
      * "ال" (الف لام) کے بہت سی اقسام ہیں۔ اس کا درست مطلب عربی گرام والوں کو پتہ ہے کہ کہاں کیا مراد ہے۔
      * "ال" کا معانی ہمیشہ اردو والا معارفہ نہیں ہوتا۔ بعض اوقات اپنے سیاق میں استعمال شدہ نکرہ کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔
      مثلا الکتاب سے مراد ہمیشہ ایک ہی کتاب مراد نہیں۔ بلکہ سیاق میں موجود کتاب کی طرف اشارہ ہے۔ کبھی نامہ اعمال کی کتاب،کبھی تورات، کبھی انجیل، کبھی زبور، وغیرہ ۔
      * عربی گرامر پڑھیں گیں تو "ال" کی اقسام پڑھیں گیں تو پھر آپ کو الحمد للہ کے "ال" کا پتہ چلے گا کہ کیوں ترجمہ کیا جاتا ہے "ساری تعریفیں"۔
      - بغیر زبان کے جانے خود سے ترجمہ کرنے والے کی مثال ایسے ہوگی کہ انگلش گرامر سیکھے بغیر انگلش لٹریچر ، ایڈیئمز (idioms) ، ضرب المثل کے خود ساختہ معانی کرنا شروع کردینا۔
      مثلا look out سے مراد باہر دیکھنا نہیں بلکہ کسی چیز کو دیکھنا ہے۔ اب بغیر انگلش زبان کو سمجھے کوئی اس کا ترجمہ کرے کہ باہر جا کر دیکھو تو غلط بات ہوگی۔
      -- قرآن مجید میں چار قسم کی آیات ہیں
      - ایک وہ جو ہر خاص و عام سمجھ سکتا ہے۔ مثلا ان اللہ علی کل شيء قدیر، اللہ احد
      - ایک وہ جو اھل زبان اپنی زبان سے سمجھتے ہیں۔ مثلا عربی محاورہ، ضرب المثل، گرامر کے اصول۔
      - ایک وہ جو کتاب وسنت کے علماء کرام سمجھتے ہیں۔ وہ کتاب و سنت کے دلائل ملا کر درست بات بتاتے ہیں۔
      - چوتھی جن کی حقیقت اللہ عزوجل کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ مثلا حروف مقطعات، وغیرہ
      -- قرآن مجید سے اعراض کرنے والے مجرم سے اللہ عزوجل بدلہ لے گا۔
      سورة سجدہ (32) آیة 22
      -- قرآن مجید سے غفلت کرنے والے اور نظر انداز کرنے والا اندھا اٹھایا جائے گا اور اس کو بھی نظر انداز کردیا جائے گا۔
      سورة طہ آیات 123 سے 127
      سورة بنی اسرائیل آیة 72
      -- ظالم ہاتھ کاٹے گا کہ رسول اللہ (ﷺ) کی راہ لی ہوتی۔ رسول اللہ (ﷺ) شکایت کریں گیں کہ میری قوم نے قرآن مجید چھوڑ رکھا تھا۔
      سورة فرقان آیات 27 سے 30
      -- قرآن مجید کی پیروی کا حکم۔ اس کو چھوڑ کر اپنے بابوں کی پیروی سے منع کیا۔
      سورة اعراف آية 3
      -- وحی سے مضبوطی سے چمٹے رہنے کا حکم۔ اس کو سیدھا راستہ کہا۔
      سورة زخرف آیة 43
      -- بدقسمت لوگ قرآن مجید سے دور ہوجاتے ہیں۔ پھر انکو ہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت لگتی ہے۔
      سورة اعراف آیة 146
      -- قرآن مجید سب سے زیادہ سیدھا راستہ دیکھاتا ہے۔
      سورة بنی اسرائیل آیة 9
      -- آخری حج کے خطبہ میں بھی کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا۔ (حاکم)
      -- آخری حج سے واپسی غدیر خم پر بھی اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا اور جو اس کو تھامے گا ہدایت پر ہوگا۔ جو چھوڑ دے گا گمراہ ہوجائے گا۔ بار بار تلقین کرتے رہے۔ (صحیح مسلم)
      -- زمین پر اتارتے وقت بھی عہد لیا تھا کہ میری نازل کردہ کی پیروی کرنا۔
      سورة بقرة آیات 38 سے 39
      سورة طہ آیات 123 سے 126

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 2 роки тому +22

    Masha Allah subhan Allah Allah Pak Ali Bhai ko or Ali Bhai ki poori team or viewar umat e Muslim ko apni hefzo aaman me rakhye shaht tondrasti jaazaye kheir Aalla zindgi ata frmaye Aameen ya rabuollalameen jaazak Allah kheir

  • @islamhaqsachkarastaenginee5382
    @islamhaqsachkarastaenginee5382 2 роки тому

    Subhan Allah Allah Ali bhai great reply 😍🤗😊... Mashallah zabardast Jazak Allah khair o Ahsan o Jaza ❤🤲🤲🤲❤

  • @sabahatashir7864
    @sabahatashir7864 2 роки тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @sunnahnews5826
    @sunnahnews5826 2 роки тому +3

    Maslak e Ahlesunnat Hanfi Brailvi Zindabad

  • @alichohan1999
    @alichohan1999 2 роки тому +12

    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
    جزاك الله خيرا !

  • @IqbalHussain-gk1yj
    @IqbalHussain-gk1yj 2 роки тому +12

    Good and satisfactory answer by Ali bhai.

  • @mohammadtalha8658
    @mohammadtalha8658 2 роки тому +8

    In short Ye Allah ki kitaab se jo Gomaan b rakha jayai wahi milia ga chahey Hidayt ya gumraahi, Ye kisi ko force nhi karti ,yahi toa azmayish hai....

  • @erumkhwaja9943
    @erumkhwaja9943 2 роки тому +1

    Masha Allah kiya baatein ki

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 2 роки тому +2

    Allah pak humay deen e haaq pay chaly...amieen....🤲🌹❣

  • @WahabTalib-
    @WahabTalib- 2 роки тому +2

    Main bhi Chakwal se hn lekin is kufriya aqede se mera koi tauluq nhi beshaq Quran e pak hadayat hi hadayat hai lekin hadayat hasil krne walon k liye

  • @shaffidar958
    @shaffidar958 2 роки тому

    Jazakallah Ali bhai Allah tallah aap ko salamat rakhe ameen summa ameen

  • @hamzafaisal5868
    @hamzafaisal5868 2 роки тому +1

    Muhammad Ali Mirza A competent person Alhumdulillah

  • @Jawadjawad-if8ck
    @Jawadjawad-if8ck 2 роки тому +1

    Labaik ya Rasool allah

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 2 роки тому +16

    Na Naaaa Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilme kitabi subhan Allah

    • @inoxentjutt9368
      @inoxentjutt9368 2 роки тому +2

      @@HEALTHCARETV-cu9pg Hahaah The Damage has been Done.♥️Ali Bhai One Man Army 🥰

    • @rizwanabutt6141
      @rizwanabutt6141 2 роки тому +1

      علی بھائ کو اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین

    • @inoxentjutt9368
      @inoxentjutt9368 2 роки тому +1

      @@rizwanabutt6141 Ameen API 🥰

    • @inoxentjutt9368
      @inoxentjutt9368 2 роки тому

      @@HEALTHCARETV-cu9pg ALLAH PAK HIDAYAT ATA FARMAYE.... 💯

    • @usmanmughalart2834
      @usmanmughalart2834 2 роки тому

      @@HEALTHCARETV-cu9pg tumhare ghr jaa k kundi lga di ???? 🤨😒

  • @ComicsBySallu
    @ComicsBySallu 2 роки тому +2

    Love You EMAM SIR ❤️😍 nd Shahid And BILAL Bro I appreciate you bro😘 ❤️

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 2 роки тому +4

    2:15b (پارٹ 3)
    نوٹ :
    -- اب کوئی جاھل شخص عربی زبان نہیں جانتا، عربی گرامر نہیں جانتا مگر وہ علماء کرام کا ترجمہ پڑھنے کے بجائے خود سے معانی بنانا شروع کردے تو وہ فاسق ہی ہے جو خود سے دین گھڑنا چاہتا ہے۔ جسطرح ایک دیوبندی مفتی کا مناظرہ ایک جاھل سے مناظرہ ہوا جو خود اقراری تھا کہ وہ عربی زبان نہیں جانتا۔ اور پھر خود سے اپنی مرضی کے ترجمے و معانی لے رہا تھا۔ وہ دیوبندی مفتی اس سے بڑا جاھل تھا وہ اس جاھل سے مناظرہ ہار گیا تھا۔ کیونکہ اس دیوبندی مفتی نے کبھی خود بھی قرآن مجید نہیں پڑھا تھا۔ مثلا
    "ال" (الف لام) کے بہت سے معانی ہیں۔ اس کا درست مطلب عربی گرام والوں کو پتہ ہے کہ کہاں کیا مراد ہے۔
    - بغیر زبان کے جانے خود سے ترجمہ کرنے والے کی مثال ایسے ہوگی کہ انگلش گرامر سیکھے بغیر انگلش لٹریچر ، ایڈیئمز (idioms) ، ضرب المثل کے خود ساختہ معانی کرنا شروع کردینا۔
    مثلا look out سے مراد باہر دیکھنا نہیں بلکہ کسی چیز کو دیکھنا ہے۔ اب بغیر انگلش زبان کو سمجھے کوئی اس کا ترجمہ کرے کہ باہر جا کر دیکھو تو غلط بات ہوگی۔
    -- قرآن مجید میں چار قسم کی آیات ہیں
    - ایک وہ جو ہر خاص و عام سمجھ سکتا ہے۔ مثلا ان اللہ علی کل شيء قدیر، اللہ احد
    - ایک وہ جو اھل زبان اپنی زبان سے سمجھتے ہیں۔ مثلا عربی محاورہ، ضرب المثل، گرامر کے اصول۔
    - ایک وہ جو کتاب وسنت کے علماء کرام سمجھتے ہیں۔ وہ کتاب و سنت کے دلائل ملا کر درست بات بتاتے ہیں۔
    - چوتھی جن کی حقیقت اللہ عزوجل کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ مثلا حروف مقطعات، وغیرہ

  • @javed5629
    @javed5629 2 роки тому +8

    ویلڈن علی بھائی پوری تسلی کروا دی ھے آپ نے

  • @Creative_shorts_00
    @Creative_shorts_00 2 роки тому

    قرآن سے گمراہ ہونے کا مطلب ہے۔ قرآن پڑھتا اور سمجھتا مگر قرآن پر عمل نہیں کرتا۔

  • @SirajKhan-ny1sx
    @SirajKhan-ny1sx 2 роки тому +1

    Love You EMAM Sahab. ❤❤❤
    From Peshawar

  • @izharmuhammad4349
    @izharmuhammad4349 2 роки тому +1

    Unfortunately, some ulemaa discourage reading and understanding Quran directly. But, Quran is the basic and primary source of revealed knowledge. V shud judge the content, correctness and authenticity of a riwayat, on the basis of knowledge from Quran (and never vice versa).

  • @SajjadAhmed-om1ux
    @SajjadAhmed-om1ux 2 роки тому

    08:50
    "صحابہ کے مقابلے میں مرزا تو تے شیے ای کوئی نہیں"
    صحیح بخاری شریف
    حدیث نمبر 334
    336
    3672
    4607
    4608
    صحیح مسلم شریف
    حدیث نمبر 816
    817
    سنن ابی داؤد شریف
    حدیث نمبر 317
    سنن نسائی شریف
    حدیث نمبر 311
    324
    سنن ابن ماجہ شریف
    حدیث نمبر 565
    568
    صحیح مسند احمد شریف
    حدیث نمبر 8579
    11435
    11436
    11444
    صحاءستہ شریف کی 14 حدیث مبارک کے مندرجہ بالا حوالہ جات میں ہیں کہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سیدنا اسید بن حفیر رضی اللہ تعالی عنہ نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنا کو مبارک باد دی ہے کہ آپ کی وجہ سے" تیمم "والی آیتیں نازل ہوئی.
    اور مندرجہ بالا 2 حدیث مبارکہ میں خود امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اورحضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کو" بابرکت" کہہ ہے۔
    صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین اقرار کر رہے ہیں جبکہ مرزا جہلمی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تیری بد بختی تیرے سر پر چڑھ کر بول رہی ہے۔
    پھر ذرا جھوم کر ایک بار تو کہنا پڑے گا کہ
    "صحابہ کے مقابلے میں مرزا تو تے شیے کوئی ای نہیں"

  • @Voice_By_Zain_And_Isha
    @Voice_By_Zain_And_Isha 2 роки тому +3

    MASHA ALLAH kia ilmi jawab diya he ❤
    ALLAH taala ki Rehmat en nazil hon ap per Haq goi ka ye silsila kaim rakhen

  • @islamhafizmuhammadjahanzaib
    @islamhafizmuhammadjahanzaib 2 роки тому +20

    Masha Allah greet jwab ali bhi ka 😍😍😍💖💜

  • @MuhammadAsif-vc9zy
    @MuhammadAsif-vc9zy 2 роки тому

    Mashallah bahut pyara jawab Diya hai

  • @faizrehman3754
    @faizrehman3754 2 роки тому

    I love ali bhai lecture i am big fan from india

  • @muhammadsagheer3375
    @muhammadsagheer3375 2 роки тому

    Ab tu her jaga engineer hi engineer ha zaberdast engineer sab

  • @muhammadamin766
    @muhammadamin766 2 роки тому +7

    Lovely explanation by EMAM.

  • @saudghazali
    @saudghazali 2 роки тому +3

    Shahid bhai ham Ali bhai k fans hain ap bhi acha kaam kar rahy hain but atleast kisi ka question suney ka patience rakhy please Ap Question k darmiyaam 2,3 baar toq rahy thei

  • @loinloin7630
    @loinloin7630 2 роки тому +1

    Best Answer

  • @akstatuseditores
    @akstatuseditores 2 роки тому +1

    MashaAllah ❤️

  • @ibrahimshaikh5723
    @ibrahimshaikh5723 2 роки тому

    Ali bhai na main wahbi.
    Na main babi main hon muslim ilmi kitabi...yahaan indian muslim bhi ye pad kar toba kar rahen hain..masha Allah.. Mujhe aur app ko. Aur sare muslim hidyat wale umma ko Allah rabull aalamin Jannat men thodi si jaga ata farmaye..amin summa amin

  • @roufmagray2220
    @roufmagray2220 2 роки тому

    Alhamdulillah i belong to the maslak of prophet Muhammad which is islammm.i am muslim...say no to sects...

  • @UsamaKhan-ru8po
    @UsamaKhan-ru8po 2 роки тому +1

    MASHALLAH ALI BHAI ❤

  • @Khanzaka26
    @Khanzaka26 2 роки тому +1

    Masha Allah very good ali bhai

  • @inamulhaq2769
    @inamulhaq2769 2 роки тому +3

    آللہ معاف کرے غارت کرے اس بندے کو قرآن تو سیدھی راہ دیکھاتا ہے نہ کہ قرآن گمراہ کرتا ہے

    • @LondonerUK64
      @LondonerUK64 2 роки тому +1

      Yar please adab Karoo Kiya pata wo theek hoo jayee
      Badduaa na karoo

  • @raoyaqoob9075
    @raoyaqoob9075 2 роки тому +1

    Masha Allah

  • @goharahmad389
    @goharahmad389 2 роки тому

    Beshak janab kuch ulmaa ny ye mamlat bigar k rakh diye hain

  • @khizerabdali1110
    @khizerabdali1110 2 роки тому +1

    ❤❤

  • @sabiraliansari1796
    @sabiraliansari1796 2 роки тому +1

    Jazakallahu Khaira Wa Ahsanul Jaza.
    Ali Bhai!
    Bahut Khoob.
    Only MUSLiM.

  • @ABuBakar-pv3iq
    @ABuBakar-pv3iq 2 роки тому +1

    Quran ko translation kay sath read karo Alhumdulillah sub samj ataa ha

  • @najamussahar9053
    @najamussahar9053 2 роки тому +1

    Quran Ki Surah Baqara mein Clear aa gaya hai "ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ ‎" .. Bas .. agar koi gumrah ho gaya to woh muttaqi nahi hai..

  • @MohdShueb-ej6kq
    @MohdShueb-ej6kq 2 роки тому

    Thankyou inj saab

  • @AtiqeshahAtiqeshah
    @AtiqeshahAtiqeshah 7 місяців тому +1

    Ablees aik hi ha poori dunia ko museebat me dala ha qabar tak war krta ha

  • @atifkhanday1677
    @atifkhanday1677 2 роки тому

    Jazakallah bro

  • @abuhassan1216
    @abuhassan1216 2 роки тому

    Mirza Muhammad Ali Engineer ka mukhtasar Ta’ruf
    Mirza ki Islamic Educational back ground Quran tajweed se parha howa hai Bas…..
    Mirza sahib ko Mashoor honay ka bohat shok tha us Maqsad ko pora karne ke liay Mirza sahib ne step by step jo Mehnat ki woh kuch is terha se ha
    1st phase : Mashhoor Ulama ke saath selfies
    Allama saeed Asad Munazre Ahle Sunnat
    Allama kokab noorani okarvi Sahib
    Mulana Tariq jameel Sahib
    Molana ishaaq jhalvi sahib
    Javeed Ahmed ghamdi sahib
    Aur bhi kuch shakhsiyaat shamil hain
    2nd phase: Sahaba pe tabbarah Sahaba ko Gongay Shaitan kaha aur Hazrat Ami Aysha R A pe tabbarah Hazrat Ameer Muawviya pe Tabbarah
    3rd phase : Auliya Allah aur buzurgaan e deen pe Tabbarah
    4th phase: Ayima Akraam pe tabbarah Muhadaseen pe tabbarah
    5th pahse: Taba Tabiyeen pe tabbarah
    6th phase: Ulama Akraam pe tabbara
    7th phase: Tmama Ulama ko Munazray ka challenge
    Allama khadim hussain Rizvi sahib
    Allama Mufti Muneeb ur Rehman sahib
    Dr Allama Asif jalali sahib
    Mufti Tariq masood sahib
    Imam e kaba aur jab Mufti Tariq masood sahib iska challenge Qabool karte howay isko milne jehlum pohnchay Wahan se 150km/h speed se gayab aur us se pehlay bhi kai ulama isko ja pakra jehlum wahan se fraar honay main kamyaab howa jab Mufti Amjad Rizvi sahib ne isko ja pakra tha kehta Ami ne mana kia hai.
    8th phase: Mujajdiyat ka Dawa (aur janab ka ilmi level yeh hai ke nazra Quran thik nahi parh saktay aur Arabi lughat se dooor dooor tak koi jan pehchaan nahi janab ki)
    9th phase: Dawa Allah ne jaise Nabi paak S A W ko bhaija tha Bilkul waise hi muje bhaija hai aur meray 313 Sahabi poray ho chukay hain aur meri 4 websites meray 4 khulafa hain.
    10th phase: ab iske followers isko EMAM kehna strart kardia hai
    Mirza Sahib ko jo Deen samajh aya hai woh 1450 main kisi ko Samajh nahi aya
    Quran jo Mirza Sahib ko samajh aya hai woh 1450 main kisi ko samajh nahi aya
    Ahadith jo Mirza sahib ko samjh ayi hain woh 1450 saal main kisi ko samajh nahi ayi
    Aur ab Mirza Sahib ka Golden Qoute : Agar Qadiyani muje kafir kehna chordain to main bhi unko kafir kehna chordonga kyon ke Qadiyani yahood o nasara se boray nahi woh kalma parhtay hain
    Mirza Engineer ka Right hand Imad ul islam kehta hai Mirza ( ضال مضل) hai gumrah hai fitna hai aur MULHID hai youtube pe uski video mojod agar kisi bhai ko chahiay ho to muje msg kar sakta hai

  • @AliRaza-ko6ed
    @AliRaza-ko6ed 2 роки тому +3

    Astagfirullah Allah in brelvion ko Allah hidayat da ....

  • @mdrasid007
    @mdrasid007 2 роки тому

    Me Quran Fateh muhammad Jalendhari ka tarjuma padha aur me Practicing muslim bangaya Alhamdullillah.Aur mere ilm se barelvi firqa gumrahi m hai aqeeda aur practice me

  • @nayabbutt7114
    @nayabbutt7114 2 роки тому +1

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے علی بھائی

  • @ashfaqahmed6382
    @ashfaqahmed6382 2 роки тому

    Masha Allah subhan Allah jazaak Allah Allah taala aap ko jaza e khair ata farmaaye Aameen

  • @azharsheraz9791
    @azharsheraz9791 2 роки тому +1

    Well done 👍 Ali Bhai Jazak Allah ❤️
    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد ♥️

  • @tabishahmedqureshi3029
    @tabishahmedqureshi3029 2 роки тому

    Yaar zabardast Masha Allah

  • @hashimimam9975
    @hashimimam9975 2 роки тому

    سلام انجینئر صاحب : سب عمل معروف رد ھے بھلے دنیاں اور حُب دنیاں والے اسکی جتنی پزیرائ کریں کیوں ؟ جو لوگ بلا سوچے سمجھے تفکر و تعاقل کہ بغیر کسی پر دشنام طرازی کرتے ہیں وہ نہی عنل منکر اور غیبت کہ مُرتکب ہوتے ہیں ناکہ نواسہ رسول مُکرم کہ لخت جگر کی یاد اور نسبت سے اور انکی عقیدت سے بنائ گئ چیز پر الزام اور دگڑبھوسہ بغض و جلن میں بغیر تحقیق و ثبوت کہ کی کیا مقدس ترین جگہ ہوتی ھے رسول مُکرم (ص) کہ نواسہ کی نسبت سے بنائ گئ جگہ - جہاں ۳۶۵ دن زکر الہی و زکر محمد (ص) زکر حسنین (ع) زکر مُصیبت نواسہ رسول (ص) فاطمہ و علی (ع) کہ لال پر گریہ و نوحہ خوانی، منقبت مدھ اہلئبیت فاطمہ (س ع) اور رسول کبریا کہ اھل (ع) کا زکر ہوتا ھے ہر روز، نماز پنجگانہ ادا کی جاتی ھے فرش عزاء پر روز، جس زکر حقیقت کو سید سجاد (ع) نے جاری کیا اور حکم دیا یعنی زکر و مصیبت رسول (ص) کہ نواسہ کی (ھے کسی مسلمان، شیخ الحدیث، مفتی دیں، علامہ ملت میں) کہ کہہ دے کہ زکر مجلس عزاء جو یزید پلید بن معاویہ (ل) کہ دربار میں، شام کہ ایک گھر میں برپا ہوا اور شام کی عورتیں، بچے، بوڑھے، جوان، ماں بہنیں آئیں اور حُسین (ع) پر ہونے والی مُصیبت پر رویں گریہ کیا نوحہ و شیون کیا ماتم حُسین برپا کیا وہ بدعت ھے ؟ ھے کوئ سید سجاد (ع) سے بڑا دین دار نمازی روضہ دار شیخ فقہہ ؟ کون سید سجاد (ع) ؟ اوۓ جو نماز مغرب پر سر سجدہ عبادت میں رکھتا تو پھر صبح فجر کہ بعد ھی اُٹھاتا تھا روز معمول تھا ۔ کون سید سجاد (ع) جسے ۷۰۰ میل پیدل چلایا گیا ؟ کون سید سجاد (ع) جسکی کھال جسم سے الگ ہوگئ تھی کوڑے کھا کھا کر کربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک ۔ وہ سید سجاد(ع)
    پھر بھی سجدہ جب کرتے تو فجر ہو جاتی عبادت الہی میں ۔
    انجینئر صاحب زرہ ۱۲۵ ڈگری میں ایک گھنٹہ کوی اسٹیل کا چشمہ اپنے چہرے پر لگا کر AC کمرے سے نکل کر یہ عمل تو کرکے اپنے احباب اگر وہ عقل سلیم رکھتے ہیں تو دیکھایں زرہ کرکے ایک دن ھی فقط وہ سید سجاد کوئ بدعت کو فروغ دینگے ؟ دین الہی میں اور ہونے دینگے ؟ جہلم والوں تمھیں کیا ہو گیا ھے ؟ کیوں چُپ ہو ؟ کیا لقواہ مار گیا ھے ؟
    وھی عمل من و عن امام باڑے میں ھم نواسہ رسول (ص) کی یاد میں کرتے ہیں اور اسی مظلوم کی شبیہ و تابوت و تازیہ و علم و زری رکھتے ہیں اپنے امام باڑے میں جسکو یہ کل کہ عالم نماء بدعت کہہ رہے ہیں اوۓ کچھ شرم کرو اوۓ حیاء کیا روبرو ہوگے اللہ کہ سامنے ؟ رسول (ص) کہ سامنے ؟ فاطمہ و علی و حسن (ع) کہ سامنے روز قیامت ۔ کب تک کب تک فرار کروگے ۔ پاتال سے نکال کر سوال ہوگا انجینئر صاحب اللہ کہ ھاں بہتر ھے بھاگنے کہ بجاۓ معافی نامہ بنا کر post بناؤ u-tube پر ورنا بھگتو بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی اللہ کہ سامنے ؟

  • @asimgulzar7887
    @asimgulzar7887 2 роки тому

    Your great sir g

  • @29116
    @29116 Рік тому

    Ali Bhai zinda baad

  • @muslimlatif3680
    @muslimlatif3680 2 роки тому +3

    Assalam Allailum
    Thanks Ali Bhai for the most appropriate answer to this awkward question.

  • @izharmuhammad4349
    @izharmuhammad4349 2 роки тому

    Any person giving time to understand Quran, has very little chance to do shirk, the most dangerous sin. Because, in Quran, acts and beliefs of shirk have been mentioned again and again in a very clear terms.

  • @ibaad-ar-rehman241
    @ibaad-ar-rehman241 2 роки тому

    Masha allha alli bhai jazakhalla khair 1🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @DAY-ky2qb
    @DAY-ky2qb 2 роки тому

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ خوارج قرآن کے صرف ظاہری معنی پر اکتفا کر کے گمراہ ہوئے تھے اور انہوں نے سیدنا علی علیہ السلام پر نہ صرف کفر کے فتوے دیے تھے بلکہ تلوار بھی اٹھائی تھی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ قرآن کی ہر آیت کے ظاہری اور باطنی معنی ہیں ۔ خوارج قرآن کے باطنی معنون کا انکار کر کے گمراہ ہوئے تھے اور انہوں نے سیدنا علی علیہ السلام پر کفر کے فتوے لگائے تھے اور آج ان کی نسل سے تعلق رکھنے والے بھی گمراہ موجود ہیں ۔ ثابت ہوا کہ اللہ تعالی قرآن سے لوگوں کو گمراہ بھی کرتا ہے جو قرانی آیات کے باطنی معنون کا انکار کرتا ہے ۔ یہی صورتحال مرزا انجینئر کی ہے یہ شخص بھی قرآنی آیات کے باطنی معنون کا انکار کر کے گمراہی کے راستے پر گامزن ہے مگر سمجھتا ہے کہ وہ حق کے راستے پر ہے۔ یہی تو اس کی گمراہی ہے ۔

  • @HSHB-WRITES
    @HSHB-WRITES 2 роки тому +7

    Maashaaalaah mashallah sir 💕😘😘💕

  • @qadiryar
    @qadiryar 2 роки тому

    All converted Muslims from US and Europe claims that they got Quran by some friends and got Hidaya

  • @muhammadkamarofficial1717
    @muhammadkamarofficial1717 2 роки тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 2 роки тому

    تعصب سے انسان گمراہ ہوتا ہے
    ڈائریکٹ قرآن پڑھنے سے ہدایت ہی ملے گی

  • @weshall2940
    @weshall2940 2 роки тому +1

    mera sawal ya ha ky * surah fath ki ayat number 29 mein ha ky nabi( saw) ky ashab apas mein rehm dil hain aur kafron py sakht lakin bad mein ashab mein apas mein bahut jangein hoi hain . plz clarify

  • @GullMuhammad-v1y
    @GullMuhammad-v1y 4 місяці тому

    ماشاء اللہ ۔محمد علی صاحب۔یہ بریللوی قرأن سے دشمنی کر رہے ہیں۔

  • @DubaiLoversclub
    @DubaiLoversclub 2 роки тому

    Wonderful

  • @inoxentjutt9368
    @inoxentjutt9368 2 роки тому

    قرآن کی تفسیر کا کیا مطلب ہے، کیا اس سے ترجمے میں فرق پڑتا ہے۔ Plzzz Bhai pick up my question ♥️🥰

  • @ranaa377
    @ranaa377 2 роки тому

    اس کا معنی یہ بھی ھے کہ یہ قران گمراہ قرار دیتا ھے اور ھدائیت یافتہ قرار دیتا ھے مگر گمراہ ان کو قرار دیتا ھےجو فاسق ھیں ۔۔۔اور فسق کے معنی قران کریم کی ایات کو پس پشت ڈالنا ھے ۔

  • @sajidhussainminhas4236
    @sajidhussainminhas4236 8 місяців тому

    ❤❤❤ The Engineer ❤❤❤

  • @HidayahMedia2957
    @HidayahMedia2957 2 роки тому

    Sir Kia Qura'an ko srf tarjumy ke saath yeni arbi ke bagair prhna jaaez hoga plz reply

  • @ZeeshanAli-ru5vl
    @ZeeshanAli-ru5vl 2 роки тому +1

    Lanti insan wo muslim ka keh rhe thy k muslmano mn sari dunia meim ahle sunnat ziada hen

  • @Tony.rita.32
    @Tony.rita.32 5 місяців тому

    Who watching in 2024

  • @nawabawaish9602
    @nawabawaish9602 2 роки тому

    Allah hu akbar..salute to our EMAM.

  • @khadimhussain8623
    @khadimhussain8623 2 роки тому

    Mashalllah. Muhammad ali Allah pak teri hafazat karay. Kia app say mulaqat ho sakti hay. App haq bat kartay hain aur log app ko bura kahatay hain. Es ke kia waja hay.

  • @aslamkhan-ok4qw
    @aslamkhan-ok4qw 2 роки тому

    sawal ye tha k kiya do logo oonchi awaz se aik hi jaga pe Quran parh sakte hen?

  • @Muhammad_Arslannn
    @Muhammad_Arslannn 2 роки тому

    thanks Apne mere opinoi pr Amal kr k na m wahabi na ma babi ko change kr k Marne se pehle wala sologan use kia ye sologan acha ha