السلام علیکم شیخ عبدالرحمن صاحب جناب آپ جو یہ دعوت و تبلیغ کا کام کر رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو استقامت عطا کرے۔ میں تمام لوگوں کے پروگرام لیکچر اور ڈیبیڈ سنتا ہوں اور میں اپنی معلومات کے حساب سے مسیحیوں سے بات بھی کرتا ہوں شیخ آپ نے ہمت نہیں ہارنی جتنی نالج اللہ نے آپ کو دی ہے آپ نے اپنا فرض پورا کرنا ہے دنیا بھر میں لاکھوں کرسچن اپنے مذہب کو پرموٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کی نسبت ہم مسلمان کچھ بھی نہیں کر رہے بس آپ اپنا فرض پورا کرتے رہے تاکہ ایک دن ہم سب اللہ کے حضور یہ کہہ سکیں کے ہم سے جو ہو سکا ہم نے اپنے دین کے لیے کیا۔ میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہمت اور استقامت عطا کرے جزاک اللہ خیر
ماشاءالله ۔حاجی عبدارحمن صاحب ۔اپ کی جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے بہت خوبصورتی سے اپ نے مقدمہ لڑا ۔پادری صاحب کے بارے میں بس اتنا ہی کہوں گا ۔کے سواے لفظوں کے ہیر پھیر کے اور باتوں کو گھومانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکے ۔ہم ان کے بارے میں بھی دعا گو ہیں پروردگار ان کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمایئں ۔امین
اللہ تعالی کا یہ قانون نہیں کہ وہ زبردستی کسی کو ہدایت دے یا گمراہ کرے کیونکہ یہی تو انسان کا امتحان اور آزمائش ہے کہ وہ خدا داد عقل و شعور کو بروئے کار لا کر خود حق و باطل اور ہدایت و ضلالت میں تمیز کرے اب رہی بات پاسٹر شفیق کنول صاحب جیسے لوگوں کی تو یہ لوگ جنم کے یعنی پیدائشی اور موروثی عیسائی اور گمراہی کا شکار ہیں اور ان کے شدید مذہبی تعصب نے ان کی آنکھوں اور کانوں پر پردہ ڈال رکھا ہے اور ان کے ذہن و قلب پر مہر لگا دی ہے اور پھر ان کی پیش ورانہ معاشی مجبوریاں بھی آڑے آئی ہیں ورنہ انھیں قرآن مجید اور اپنی "کتاب مقدس "میں دن رات یا آسمان زمین کا فرق نظر نہیں آتا ؟ ارشاد ربانی ہے : ان الذین کفروا سواء علیھم ا انذرتہم ام لا تنذد ھم لا یومنون ختم اللہ علی قلوبکم و علی سمعھم و علی ابصارھم غشاوہ
Pehla muslim debater hy Islam mein jis ko bat krne or dusron ki majoodgi Ka lehaaz hy acha lehja educated person abdur rehman Sahb and very well defense pastor shib GOD bless u pastor sahib
Yah mukabala bahut achcha tha pastor Sahab Khuda aapko barkat de aur aaina bhi Apne jalal ke liye istemal is video ko dekhne ke bad Mera Dil Khuda Man ki shukr udhari se bada pada hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah sirf ek hai❤ Allah sabka rajik hai❤ Allah jindagi aur maut Ka Malik hai❤ Allah ne Kisi ko apna beta Nahin banaya❤ Allah ko yah baat saya bhi Nahin hai❤❤
اگر آپ سچے مسیحی ہوتے تو پیغمبر اسلام پر ایمان لاتے اور مسلمان ہوتے کیونکہ جناب مسیح علیہ السلام اور جنا ب پطرس نے اسی بات کی تلقین کی تھی مگر مسیحیوں نے ان کے احکامات کو یکسر نظر انداز کردیا اپنے متعصب پادریوں کے پیچھے لگ کر اور اپنی عقل سے کام نہیں لیا سچ تو یہ ہے کہ پادری بائیبل کی اصل تعلیمات کو اپنے سادہ لوح اور ضعیف الاعتقاد پیرو کاروں سے چھپاتے ہیں لہذا یہ پادری لوگ اپنے ساتھ اپنے پیروکاوں کو بھی جہنم کا ایندھن بنائیں گے معاذاللہ !
kc hain ap umeed ha khariyath sy hungy ap bus ek bar bus ek bar sajda karky dua karyn khuda mujhy rasta dekhayn or bus ek bar quran parna shuru karyn end ma jo apko smj ajy ga wohi haq hoga .agr masihi hain or masih sy mohobath krty hain to ya zaroor krna ...
Shafi Kamal Sahab aap aisi kitab likhen kam se kam Jo jadeed science se kitab rakhti ho Allah rabbul izzat Ka kalam aisa Nahin hai usmein koi Galti ho❤
Aashay rabbani kya hai nikaah ki Kaushal mein Jo intekhab Kiya Gaya jismein Anjali Arora ka intekhab hua kya aisa majak kaynat mein kahin aur jagah ho sakta hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤
brother. I want to tell you all the Muslims living in lies lifestyles. you can't enter kingdom of Lord Jesus Christ in heaven if didn't accept Jesus as your Lord
شلوم پاسٹرشفیق کنول، میں صابقہ موسلمان، اب ۲۵سال سے مسیح موعود میں 👀🙋ہوں، انڈیا سے ہوں، میں کٹر موسلمان تھا، یعنی عام موسلمان جن کو 🧐👀اسلام کے بارے میں کوئی کچھ پتہ نہ ہوتا، جن کاعقیدہ ہوتا ہے، ثبوت نہیں❌۔ میں مضبوط ایمان والا ہوں 🦾۔ مگر آپ کے دلائل،سے میرا خون میں تیز گردش ہوئی پاک روح کی اور میں نے خد میں نئی حرارت و زندگی ، جس کو مجھے بتانے سمجھا نے میں الفاظ مل نہیں رہے، آپ کو خداوند، اور بھی علم و حکمت سے نواز ے، آپ کی حفاظت کرے، آپ ہم ایمان والوں کے لئے، قیمتی ہیں، ساری برکتیں خداوند آپ کو دے 🤲آمین
Oh...Abdul Rehman.. Baba jee ..pather salam kerte thae .khane main se subhan Allah ke awaz ati thae..Baba jee jab app ki rakhael Maria katbiya ne un ke khane main poison mila dia tou farishtey Aram ker rahay thae ..😤😤
اگر مسلمانوں کی تعداد 2 ارب غلط بتائی گئی ہے تو کیا شفیق صاحب جو مسیحیوں کی تعداد 3 ارب بتا رہے ہیں صحیح ہے ؟ یہ بھی تو غلط ہی بتائی ہے محترم نے ۔ حقیقت میں مسیحیوں کی تعداد 5۔2 ارب یعنی ڈھائی ارب ہے اور مسلمانوں کی تعداد 2 ارب ہی ہے بلکہ 2 ارب سے زیادہ ہے لیکن کم بھی کریں تو بھی 2 ارب تو ہے ہی کم سے کم اگر نہیں یقین تو Wikipedia پر پڑھ سکتے ہیں ۔ میں اعداد او شمار کو پڑھتا رہتا ہوں اس لیئے جانتا ہوں ۔ مسیحیوں کی تعداد مسلمانوں سے ساٹھ کروڑ زیادہ ہے ۔
@@kamransheikh7373 ویسے حق و صداقت کا معیار کسی مذہب کے کے پیروکاروں کی کم یا زیادہ تعداد اور گنتی پر نہیں ہوتا بلکہ اس کا حقیقی معیار یہ ہے کہ خالص کلام الٰہی کس کے پاس ہے اور ظاہر ہے قرآن مجید کی صورت میں بالکل خالص اور پاکیزہ کلام خداوندی روئے ارض پر فی زمانہ صرف اہل اسلام کے پاس ہے اور باقی محض بطلان و ضلالت ہے
وہ کیسا خدا ہے کے جس کو اپنے منہ سے نکلی ہوئ باتیں اور کلام کی باقی تینوں کتابوں میں کوئ فکر نہیں اور آخری کتاب یعنی قرآن کی ذمہ داری لے لی کے میں اسے تبدیل نہیں ہونے دونگا..مطلب وہ خدا اپنی باتوں سے مکر گیا اور اس ایک میں زمہ داری لے لی واہ رے یہ رانگ نمبر ہے🤧پاسٹر صاحب خدا آپ اور زیادہ برکت دے یہ لوگ ہمارے معیار کے قابل ہی نہیں ہیں
Sir g janab Abdul-rakhman sahib ye padri sab haqeeqst ko taslim nehi karega Q k Allah pak Quran pak main farmatey hein kafron k dilo per per tok daal dia hey ye nehi maneyga such ko q k jo dil se kafi hey iss padri ki digri jese hi they jinho ne hazrat eesa ki b nehi mani thi balk un par zulm kiey. Us dor main b esey hi padri they
ماشاءاللہ حاجی الرحمن صاحب ، اپ بس یہ بتا دیں کہ اگر قران کے مطابق عمران کی بیوی کی ایک ہی اولاد حضرت مریم علیہا السلام تھیں ، تو ان کا بھائی ہارون کیسے کیونکہ عمران کی ایک ہی اکلوتی بیٹی تھی 🙏،
کیا یہ ناممکن ہے کہ مریم کا کوئ قریبی عزیز ہارون نامی مشہور راست باز اور پارسا شخص ہو جس کا حوالہ یہودیوں نے دیا ہو عزیزوں رشتہ داروں کو بھی تو بہن بھائ کہ دیتے ہیں لہذا اس میں کیا استحالہ ہے؟ آپ لوگ چونکہ اپنے متعصب پادریوں کے زیر اثر تعصب کے مارے ہوئے ہیں اور اندھے مذہبی تعصب اور بعض و کینہ نے آپ کی مت ماری ہوئ ہے ، آپ نے ہمیشہ کیڑے ہی نکالنے ہیں اپنی منفی اور متعصبانہ سوچ سے مغلوب ہو کر کاش آپ کبھی اپنی بائیبل کو آنکھیں کھول کر پڑھیں تو آپ پر عیسائیت کا بطلان اور فریب واضح اور روشن ہو جائے اور آپ اسلام کی نعمت عظمی سے بہرہ ور ہو جائیں و ما علینا الاالبلاغ المبین والسلام علی من اتبع الھدیٰ اگر آپ واقعی حق و صداقت اور ہدایت کے جویا ہیں تو یہ خاکسار آپ کی مکمل اور کافی و شافی راھنمائ کر سکتا ہے اور آپ اللہ تعالی کے نازل فرمودہ نورِ ہدایت سے بہرہ ور ہو سکتے ہیں
No not at all I can prove to the satisfaction of any unbiased and rational truth seeker that Christianity an absolutely unfounded and false religion rather cult
اچھی ڈبیٹ ہے۔ لو یو پروفیسر عبدالرحمان صاحب
السلام علیکم شیخ عبدالرحمن صاحب جناب آپ جو یہ دعوت و تبلیغ کا کام کر رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو استقامت عطا کرے۔ میں تمام لوگوں کے پروگرام لیکچر اور ڈیبیڈ سنتا ہوں اور میں اپنی معلومات کے حساب سے مسیحیوں سے بات بھی کرتا ہوں شیخ آپ نے ہمت نہیں ہارنی جتنی نالج اللہ نے آپ کو دی ہے آپ نے اپنا فرض پورا کرنا ہے دنیا بھر میں لاکھوں کرسچن اپنے مذہب کو پرموٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کی نسبت ہم مسلمان کچھ بھی نہیں کر رہے بس آپ اپنا فرض پورا کرتے رہے تاکہ ایک دن ہم سب اللہ کے حضور یہ کہہ سکیں کے ہم سے جو ہو سکا ہم نے اپنے دین کے لیے کیا۔ میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہمت اور استقامت عطا کرے جزاک اللہ خیر
Uncle Abdul Rahman sahib ALLAH pak ap ko jazai khar ata kre ameen summeen ya rabal alameen
ماشاءالله ۔حاجی عبدارحمن صاحب ۔اپ کی جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے بہت خوبصورتی سے اپ نے مقدمہ لڑا ۔پادری صاحب کے بارے میں بس اتنا ہی کہوں گا ۔کے سواے لفظوں کے ہیر پھیر کے اور باتوں کو گھومانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکے ۔ہم ان کے بارے میں بھی دعا گو ہیں پروردگار ان کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمایئں ۔امین
¹87
Hahhahahah
Pastor sb ne sari baat Sach sach khi hn....koi baat nhi gummai...bl k confidence se baat ki h❤
@@sultangee9286کیا کوئ مسیحی خاتون بائیبل کا شاندار "الہامی کلام"مثلا کتاب " پیدائش "باب 38 وغیرہ حاضرین کے سامنے بآواز بلند "تلاوت "کرنے کا حوصلہ کریں گی ؟
اللہ تعالی کا یہ قانون نہیں کہ وہ زبردستی کسی کو ہدایت دے یا گمراہ کرے کیونکہ یہی تو انسان کا امتحان اور آزمائش ہے کہ وہ خدا داد عقل و شعور کو بروئے کار لا کر خود حق و باطل اور ہدایت و ضلالت میں تمیز کرے
اب رہی بات پاسٹر شفیق کنول صاحب جیسے لوگوں کی تو یہ لوگ جنم کے یعنی پیدائشی اور موروثی عیسائی اور گمراہی کا شکار ہیں اور ان کے شدید مذہبی تعصب نے ان کی آنکھوں اور کانوں پر پردہ ڈال رکھا ہے اور ان کے ذہن و قلب پر مہر لگا دی ہے اور پھر ان کی پیش ورانہ معاشی مجبوریاں بھی آڑے آئی ہیں ورنہ انھیں قرآن مجید اور اپنی "کتاب مقدس "میں دن رات یا آسمان زمین کا فرق نظر نہیں آتا ؟
ارشاد ربانی ہے :
ان الذین کفروا سواء علیھم ا انذرتہم ام لا تنذد ھم لا یومنون
ختم اللہ علی قلوبکم و علی سمعھم و علی ابصارھم غشاوہ
جزاك اللّٰه خيرًا
ذبردست عبد الرحمن صاحب۔جزاک اللہ
ماشاءاللہ،زبردست اور لاجواب دلاٸل و رد شیخ عبدالرحمن حفظہ اللہ❤
ماشاءاللہ
Pehla muslim debater hy Islam mein jis ko bat krne or dusron ki majoodgi Ka lehaaz hy acha lehja educated person abdur rehman Sahb and very well defense pastor shib GOD bless u pastor sahib
God bless you brother g
Yah mukabala bahut achcha tha pastor Sahab Khuda aapko barkat de aur aaina bhi Apne jalal ke liye istemal is video ko dekhne ke bad Mera Dil Khuda Man ki shukr udhari se bada pada hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah sirf ek hai❤ Allah sabka rajik hai❤ Allah jindagi aur maut Ka Malik hai❤ Allah ne Kisi ko apna beta Nahin banaya❤ Allah ko yah baat saya bhi Nahin hai❤❤
Paster 2:24:48 2:24:51 2:24:52 2:24:57 2:24:59
شفیق صاحب برکت و سلامتی 🙏
Mashalallah bhtttttt khobbb sir Abdul Rahman shb
Khuda ka shukr hai ham masihi hai 💒
In fact , your blind faith has emblinded you
اگر آپ سچے مسیحی ہوتے تو پیغمبر اسلام پر ایمان لاتے اور مسلمان ہوتے کیونکہ جناب مسیح علیہ السلام اور جنا ب پطرس نے اسی بات کی تلقین کی تھی مگر مسیحیوں نے ان کے احکامات کو یکسر نظر انداز کردیا اپنے متعصب پادریوں کے پیچھے لگ کر اور اپنی عقل سے کام نہیں لیا
سچ تو یہ ہے کہ پادری بائیبل کی اصل تعلیمات کو اپنے سادہ لوح اور ضعیف الاعتقاد پیرو کاروں سے چھپاتے ہیں
لہذا یہ پادری لوگ اپنے ساتھ اپنے پیروکاوں کو بھی جہنم کا ایندھن بنائیں گے معاذاللہ !
😂😂😂😂
kc hain ap umeed ha khariyath sy hungy ap bus ek bar bus ek bar sajda karky dua karyn khuda mujhy rasta dekhayn or bus ek bar quran parna shuru karyn end ma jo apko smj ajy ga wohi haq hoga .agr masihi hain or masih sy mohobath krty hain to ya zaroor krna ...
God bless you Pastor Shafique Saheb, nice debate, and educated people not like Hakim imran.
Mashallah sir
God bless you sir ji 🙏
God bless you pastor 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Great poster Sb God bless you always Amen Ans David 🤗
بہت اچھی debate
God bless you pastor Shafiq Saheb you are great😊
بہت ہی خوبصورتی سے آپ نے مناظرے میں جو مضمون تھا اس کو بڑی ترتیب کے ساتھ بیان کر دیا اب سن والا سن لےاور سمجھنے والا سمجھ لے۔
GOD bless you pastor Shafiq kanwal sab
quran prho
Thank you professor sahb
Great work
God bless you Pastor g
God bless you brother
God bless you pastor ge very nice preaching your great man amen
Khuda vnd tera shukar ho
Great....pastor shab
God bless 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 you
God bless you 🙏🙏 you
اچھی ڈبیٹ ہے۔
Great 👍
God bless u pastor g.you have nicely delivered words of God.May God help them to know truth.
Great
Pastor Shafique kawal great man
دونوں ہی مناطر شاندار کارکردگی ،،،،
God bless you sir
Great poster sb
Nice debate
Veryyy good
Allah bless u pastor
God bless you Abundantly pastor Kanwal shafique. .
God bless you Pastor Sahib
God. Bles you paster g
Nice
God bless you pastor shafiq kanwal sahb
Good bless padri sab muje to bot hi maza aara hi ap ki baty son ke q ke jo batey ap kar te hai sach kar te hai 👍👍💒
nice ....
God bless you pastr je
huge
God bless you pastor ge very nice and great men
God bless you.😮😅😊
Kindly pro, Abdur Rehman sahib sahib, ap Quran Wala se bat kar k dukain ap ki batoon ko hum suc
Hallelujah Hallelujah Hallelujah
Blessings pastor sab
Jay masih ki I am new vishvasi hu
You are great pastor g.god bless you ameen
Proud to be Cristian ❤😊
Pastor sahab great
Shafi Kamal Sahab aap aisi kitab likhen kam se kam Jo jadeed science se kitab rakhti ho Allah rabbul izzat Ka kalam aisa Nahin hai usmein koi Galti ho❤
Aashay rabbani kya hai nikaah ki Kaushal mein Jo intekhab Kiya Gaya jismein Anjali Arora ka intekhab hua kya aisa majak kaynat mein kahin aur jagah ho sakta hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Qayamat ki 10 nishaniyon mein se Asian goiyon mein se ek bhi Puri Nahin hui
yakeen karein pastor sahib chezoon ko samjhna hi nahi chahtay allah pastor sahib ka dil kholay aur islam k mubaligh ban jaein
We pray Lord Jesus Christ open yours eye's.
@@shamshersingh3618 allah ap ko hidayat de
Brother. Oh Lord Jesus Christ bless this man with your knowledge.
brother. I want to tell you all the Muslims living in lies lifestyles. you can't enter kingdom of Lord Jesus Christ in heaven if didn't accept Jesus as your Lord
@@shamshersingh3618 1+1+1=1 kaisay such sabit karo ger?romans ne yakdum 1 ko 3 mein badal dia
God bless you 🙏🙏 sir thank 💯👌🏅❤️❤️ pastor good for you love you too and thank 💯 mas
Khadija ne bataya tha ki aap Nabi ho ? Barkha bin no fail ke marne ke bad 6 mahine tak aayat Nahin ayhi
✝️✝️👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️
God bless you pastor jee 🙌
شلوم پاسٹرشفیق کنول، میں صابقہ موسلمان، اب ۲۵سال سے مسیح موعود میں 👀🙋ہوں، انڈیا سے ہوں، میں کٹر موسلمان تھا، یعنی عام موسلمان جن کو 🧐👀اسلام کے بارے میں کوئی کچھ پتہ نہ ہوتا، جن کاعقیدہ ہوتا ہے، ثبوت نہیں❌۔ میں مضبوط ایمان والا ہوں 🦾۔ مگر آپ کے دلائل،سے میرا خون میں تیز گردش ہوئی پاک روح کی اور میں نے خد میں نئی حرارت و زندگی ، جس کو مجھے بتانے سمجھا نے میں الفاظ مل نہیں رہے، آپ کو خداوند، اور بھی علم و حکمت سے نواز ے، آپ کی حفاظت کرے، آپ ہم ایمان والوں کے لئے، قیمتی ہیں، ساری برکتیں خداوند آپ کو دے 🤲آمین
Ye Patrick sirf baten ghomata hy me boht suna
Good
Khuda bap ko bht brkt dy pstr sb
😅😅 are padri sahab jinte chamatkar yashu ne kye he usse jyada to mohammad rasoolallah ke gulamo ne dikha diye he
Sare padri nange ho gay
Nyc 🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Khudawan Abba Yeshu aa bless you yr family & yr team shafique kanwal sir Amen
God bless you paster sab
Oh...Abdul Rehman..
Baba jee ..pather salam kerte thae .khane main se subhan Allah ke awaz ati thae..Baba jee jab app ki rakhael Maria katbiya ne un ke khane main poison mila dia tou farishtey Aram ker rahay thae ..😤😤
اگر مسلمانوں کی تعداد 2 ارب غلط بتائی گئی ہے تو کیا شفیق صاحب جو مسیحیوں کی تعداد 3 ارب بتا رہے ہیں صحیح ہے ؟ یہ بھی تو غلط ہی بتائی ہے محترم نے ۔
حقیقت میں مسیحیوں کی تعداد 5۔2 ارب یعنی ڈھائی ارب ہے اور مسلمانوں کی تعداد 2 ارب ہی ہے بلکہ 2 ارب سے زیادہ ہے لیکن کم بھی کریں تو بھی 2 ارب تو ہے ہی کم سے کم اگر نہیں یقین تو Wikipedia پر پڑھ سکتے ہیں ۔
میں اعداد او شمار کو پڑھتا رہتا ہوں اس لیئے جانتا ہوں ۔
مسیحیوں کی تعداد مسلمانوں سے ساٹھ کروڑ زیادہ ہے ۔
Evidence please... ☝️🧐🧐🧐
Apostacy rate in islam is 25%
... Islam is dying rapidly 🙄🙄🙄
@@abiephraim1634
You must provide me the evidence first cause you are the one who came to reply under my comment.
@@abiephraim1634
Actually the rapidly dying religion is christianity not Islaam. Go get your facts right otherwise keep your mouth shut.
@@kamransheikh7373 ویسے حق و صداقت کا معیار کسی مذہب کے کے پیروکاروں کی کم یا زیادہ تعداد اور گنتی پر نہیں ہوتا بلکہ اس کا حقیقی معیار یہ ہے کہ خالص کلام الٰہی کس کے پاس ہے اور ظاہر ہے قرآن مجید کی صورت میں بالکل خالص اور پاکیزہ کلام خداوندی روئے ارض پر فی زمانہ صرف اہل اسلام کے پاس ہے اور باقی محض بطلان و ضلالت ہے
Both are good but pastor shafeeq has more powerful arguments.
Apko writer ka pata nehi
To apko kese pata wo khuda ka qlam hey
Apko kese pata without writer bibles khuda ka qlam hey ap kya ho?
وہ کیسا خدا ہے کے جس کو اپنے منہ سے نکلی ہوئ باتیں اور کلام کی باقی تینوں کتابوں میں کوئ فکر نہیں اور آخری کتاب یعنی قرآن کی ذمہ داری لے لی کے میں اسے تبدیل نہیں ہونے دونگا..مطلب وہ خدا اپنی باتوں سے مکر گیا اور اس ایک میں زمہ داری لے لی واہ رے
یہ رانگ نمبر ہے🤧پاسٹر صاحب خدا آپ اور زیادہ برکت دے یہ لوگ ہمارے معیار کے قابل ہی نہیں ہیں
Amen Amen Amen
Apko lagta plaster sb k kaynaaat bnany wala khuda alag alag hn😂
Are molana sahab Ruhul kuddus abhi aa jayga padri sahab ke upar or nai nai jubane bolne lagega or chamatkar kar dega
Sir g janab Abdul-rakhman sahib ye padri sab haqeeqst ko taslim nehi karega
Q k Allah pak Quran pak main farmatey hein kafron k dilo per per tok daal dia hey ye nehi maneyga such ko q k jo dil se kafi hey iss padri ki digri jese hi they jinho ne hazrat eesa ki b nehi mani thi balk un par zulm kiey. Us dor main b esey hi padri they
Muslims don't even know what is God. Can you explain? Is it just Noor?
Paster shapiq mashij
Shafiq kanwar Sahab aap gospel of barnabas ka mutalia Karen aur logon se sach byan Karen yakinan aap jhuthe insan hai❤
ماشاءاللہ حاجی الرحمن صاحب ،
اپ بس یہ بتا دیں کہ اگر قران کے مطابق عمران کی بیوی کی ایک ہی اولاد حضرت مریم علیہا السلام تھیں ، تو ان کا بھائی ہارون کیسے کیونکہ عمران کی ایک ہی اکلوتی بیٹی تھی 🙏،
کیا یہ ناممکن ہے کہ مریم کا کوئ قریبی عزیز ہارون نامی مشہور راست باز اور پارسا شخص ہو جس کا حوالہ یہودیوں نے دیا ہو
عزیزوں رشتہ داروں کو بھی تو بہن بھائ کہ دیتے ہیں لہذا اس میں کیا استحالہ ہے؟
آپ لوگ چونکہ اپنے متعصب پادریوں کے زیر اثر تعصب کے مارے ہوئے ہیں اور اندھے مذہبی تعصب اور بعض و کینہ نے آپ کی مت ماری ہوئ ہے ، آپ نے ہمیشہ کیڑے ہی نکالنے ہیں اپنی منفی اور متعصبانہ سوچ سے مغلوب ہو کر
کاش آپ کبھی اپنی بائیبل کو آنکھیں کھول کر پڑھیں تو آپ پر عیسائیت کا بطلان اور فریب واضح اور روشن ہو جائے اور آپ اسلام کی نعمت عظمی سے بہرہ ور ہو جائیں
و ما علینا الاالبلاغ المبین والسلام علی من اتبع الھدیٰ
اگر آپ واقعی حق و صداقت اور ہدایت کے جویا ہیں تو یہ خاکسار آپ کی مکمل اور کافی و شافی راھنمائ کر سکتا ہے اور آپ اللہ تعالی کے نازل فرمودہ نورِ ہدایت سے بہرہ ور ہو سکتے ہیں
Paster sb quran ki Arabic boht uper hai apki soch ki PhD se b uper hai ap bt na kry to behtar hai ap gehri me ni gy 😂
Ye arabic to sari Hebrew or aramic or farsi se bhari hui ha , research kr lo ap
chrisinity is true
No not at all
I can prove to the satisfaction of any unbiased and rational truth seeker that Christianity an absolutely unfounded and false religion rather cult
@@Haq-1 islam is totely false
Kuran mein koi mauja Nahin hua Sare mau se hadis mein hue vah vah kya baat hai
Talwar ki jor per fail jaega vah vah kya baat hai
Praise the Abba Yeshu aa
God bless you pastor g 🙏