یار آپ لوگ ویڈیو کو لائک کرنا بھول جاتے ہیں 🎉 👍🏼 😍 آج کھلے دل کا مظاہرہ کریں ❤ اور کمنٹ لکھ کر بھاگنے والوں سے گزارش ہے کہ خدارا ایسا مت کرو آپ لوگ ہم پر ظلم کر کے اللہ سے نفع کی دعا کیسے کرو گے؟ کمنٹ لکھنا ہی ہے تو ویڈیو کو بھی چلنے دو پیارے 🙏🏼
Salam sir main ny jb sy channel bnaya apko follow ker rahe one month howa channel bnay but ma Sha Allah boht grow ho raha hai thanks Allah apko Khush rakhy❤
Me apne topic k mutabik apke btae huey tariqe se top search content bnati hon keyword b lgati hon lekin phir b achank watch time roz km se km hota jarha h yaqinan kahen koi ghalti hui h jo mujhe smjh nhi arhi
دو ہفتے پہلے میں نے اسی ٹاپک پر ویڈیو بنائی تھی اپ وہ دیکھ لیں اس پر لکھا ہوا ہے کہ واچ ٹائم ڈراپ ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں ۔ وہ دیکھنے کے بعد پھر مجھ سے رابطہ کریں میں اپ کا مسئلہ دیکھتا ہوں ۔ہو سکتا ہے اسی میں ہی اس کا حل مل جائے
Nhi پرانے ویڈیوز شروع کرنے کا جو طریقے ہیں وہ میں نے ویڈیو میں بنایا بتا رکھے ہیں ۔ لیکن یہ طریقہ کام نہیں کرے گا ۔ پھر بھی شارٹس اپلوڈ کرنے ہیں تو اس کی دو تین شرطیں ہیں وہ اپ شارٹ والی ویڈیو دیکھ لیں میری اس میں تفصیلات ہیں
Aslamualaikum sir mainy 15 May 2023 ko channel bnaya tha but 1st video 7 December ko upload ki thi pr mera abi na tou watch time complete hua or na hi subscriber 😢
دسمبر سے سٹارٹ کیا ہے تو یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن پراپر اپلوڈنگ کرنا بھی ضروری ہے ۔ اپنے جاننے والوں کو چینل نہیں بتانا چاہیے ۔ اور بھی بہت سی غلطیاں ہوتی ہیں جو چینل کو ڈاؤن رکھتے ہیں جب ویڈیوز اچھی چلنے لگتی ہیں تبھی واچ ٹائم بھی بنتا ہے اور سبسکرائبر اپنے اپ ا جاتے ہیں ۔ میں چینل والوں کی صرف یہی کوشش ہونی چاہیے کہ اچھی سے اچھی ویڈیو بنائیں تاکہ وہ وائرل جائے ۔ کم از کم 60 ہزار ویوز ہو جائیں گے تب سبسکرائبر کمپلیٹ ہو جائیں گے ۔
Sir mey views normal aty hain lakin meri bedeojy direct u tube py akser ml jati hai ...kia ap nta skty hain jb u yube oy vedeo shoe huny lg jy yu iska kia mtlb hota hy reoly me plz
کیانی جی میں اپ کی سپورٹ کرنے کے لیے ہی تو ویڈیوز بناتا ہوں اس کے کوئی چارجز نہیں ہے چینل اوپن کریں ویڈیوز کمپلیٹ دیکھیں اپ ایکسپرٹ بن جائیں گے اس کے علاوہ سوالوں کا جواب دینے کے لیے میں حاضر رہتا ہوں ۔ ۔ کوئی بھی ہیلپ کی ضرورت ہوئی تو میں اپ کے ساتھ ہوں
@@MrZabiTech 1080 me pata hei Lekin jo नीचे 2 सलाई होती हैं उसमे नहीं पता चलता है bhai agar aap ne iske upar video banai hai to please link bhej do please
Yt Studio paid cource 💲 یہ ویڈیو کا ٹائٹل ہے چینل اوپن کر کے دیکھ لیں پیارے بھائی لنک نہیں سینڈ کر سکتا ۔ یاد رکھنا یہ بہت قیمتی ویڈیو ہے تسلی سے دیکھنا
Assalam walekum cal Raat 12:00 Maine ek video upload ki uske 10 minute ke andar mere pass 276 views a gaye. Lekin agley 10 minute mey views kam hona start ho gaaey. Or sirf 7 views reh gaaey. Aisa Q hooaa?
چلتی ہوئی ویڈیو کبھی بھی رک سکتی ہے اس میں حیرت کی بات نہیں جیسے جیسے لوگ اس پر انٹرسٹ کم کرتے جاتے ہیں وہ سلو ہو جاتی ہے ۔ اگر اپ اپنا سوال مکمل کر لیتے تو مجھے پوری بات سمجھ ا جاتی ہے
پیارے بھائی میں اسی لیے تو موجود ہوں میری ساری ویڈیوز کا مقصد بھی یہی ہے اور دیکھنے والے یہی کہتے ہیں کہ ہماری بڑی ہیلپ ہو گئی ۔ اور کوئی سوال تھا تو کمنٹس میں لکھ دیتے
بیماری کی وجہ جانے بغیر حل بتانا بے وقوفی ہے ۔ چینل چیک کر کے ہی پتہ چل سکتا ہے ۔ کہ ڈاؤن کیوں ہوا ہے پھر اس کے حل موجود ہیں ۔ . . اور ہاں مجھے یقین ہے کہ اپ نے ان غلطیوں میں سے کچھ نہ کچھ غلطی تو کی ہو گی جو میں اپنی ویڈیوز میں بتاتا رہتا ہوں ۔ اج کی ویڈیو میں بھی میں نے بہت ساری ایسی غلطیاں بتائی ہیں جو بڑے بڑے چینلز کو ڈاؤن کر دیتے ہیں
کیوں نہیں چل رہے پوری بات بتائیں یا سکرین ریکارڈنگ بھیجیں اپنے وائی ٹی سٹوڈیو کی مجھے ای میل کے اندر کیا پیلا ڈالر تو نہیں ا رہا ۔ اور کوئی ای میل وغیرہ ائی اپ کو یوٹیوب کی طرف سے وہ چیک کر کے دکھا و ۔ یہ تمام معلومات مجھے ای میل کریں میں دیکھتا ہوں کیا ہو سکتا ہے
لاگنگ کا تھمب نیل تو وہی ہوتا ہے جو ویڈیو میں دکھایا جاتا ہے اسی بیک گراؤنڈ میں بلاگر کی تصویر ہوتی ہے اور اوپر دو چار الفاظ لکھے ہوتے ہیں ۔ چونکہ ہر انسان نے اپنا بیک گراؤنڈ دکھانا ہوتا ہے اس لیے سب بلاگرز کے تھمب نیل مختلف ہوتے ہیں یعنی اپنی تصویر کے ساتھ۔ ۔ میں تھم نیل سے کھانے کے دو تین ویڈیو بنائی ہیں وہ دیکھ لیں پھر اپ کوئی سوال ہو تو مجھ سے رابطہ کریں ویسے اپ کو سب کچھ سمجھ ا جائے گا
@@MrZabiTech g dakhy hy sb.but AP plz Mera contact check kry.phr mugy Kuch btye.idr koi btnay Wala na.or jn jn k videos m dakhty hu sb ek jasa hy bolty hy.js s Kuch n hota hall
Hello ser meray mery pitchly month ki payment recive ni hoi jabke UA-cam ki team se online 3 dfa bat ki hy ,, phlay unho ne bola 12 date tak wait kro phr 15 date ka bola ab kal ka time dya hy ,, Kia ap bata sktay hy kia msla hoga ,..... Im really worried 😢
کیسی بات ہے میں نے ای میل کرنے کا بولا اور ای میل نہیں بتاؤں گا بھلا ۔ سیدھی سی بات ہے چینل پر لکھا ہوا ہے اگر اپ ایک کلک کر کے دیکھ لیں کی زحمت کر لیں
یار آپ لوگ ویڈیو کو لائک کرنا بھول جاتے ہیں 🎉 👍🏼 😍 آج کھلے دل کا مظاہرہ کریں ❤
اور کمنٹ لکھ کر بھاگنے والوں سے گزارش ہے کہ خدارا ایسا مت کرو آپ لوگ ہم پر ظلم کر کے اللہ سے نفع کی دعا کیسے کرو گے؟ کمنٹ لکھنا ہی ہے تو ویڈیو کو بھی چلنے دو پیارے 🙏🏼
@@MrZabiTech ser phlay like kia phr comment 🥰
@@MrZabiTech sir ye chainall hai
🤩
😍
Aoa sir Mai ne Apke kehne pr ye Naya channel banaya ab Kiya karon ab Bata day
Apne kaha tha Mai Apke Sath hon ab Kiya karon😊
Excellent information ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ زبردست وڈیو بہت اچھی انفارمیشن۔۔اللہ آپ کو سلامتبرکھیں۔❤
سلامتی ہو پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر 👍🏻🍎
آج آپ نے جو کچھ بتایا اُس سے مجھے پہلی مرتبہ اپنے چینل پر کی غلطیاں پتا چلیں.
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرہ
پیارے بھائی میں اپنی اکثر و بیشتر ویڈیوز میں غلطیاں بتاتا ہوں جو سب لوگ کرتے ہیں اپ کو مزید غلطیاں دیکھنی ہوں گی تاکہ اپ کی محنت ضائع نہ ہو جائے
Nice information
Nice informative video thanks ❤🎉
👍👍
🤩
السلام علیکم کیا حال ہے آپ کا
اپ کی باتیں بہت information والی ہوتی ہیں ماشاءاللّٰه
میرے لیے کوئی مشورہ هوتو ضرور
جزاک اللّٰه
بہت شکریہ اپ ویڈیو پوری دیکھا کریں کوئی سوال ہو تو کمنٹ کر دیا کریں انشاءاللہ ضرور جواب ملے گا
Thanks for sharing
🤩
Very informative video 👍 thank you stay blessed
❤❤
🤩
جزاک اللّہ خیر 😇❤️
🤩
Bhai apka smjhany ka trika boht acha h...allah bless u...
Allah apki trah hm new u tubers ko b kamiyab kry.Aameen
مجھ سے ہزار گنا زیادہ اللہ تعالی اپ کو ترقی دے
@@MrZabiTech boht boht shukriyaa bhai
Vry hardwirking in ur vido.
Great
👍
Thanks ❤❤❤
🤩
Mashallah
Good information video 😊
🤩
❤
🍎
Good morning sir ❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍your are good idea's,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
Mashallah bhai Bohet acha guide kertay hain Allah AP ko dhairon kamyabean dai tandrusti walli lambi zindgi kai Sath
آمین 🥰
Salam sir main ny jb sy channel bnaya apko follow ker rahe one month howa channel bnay but ma Sha Allah boht grow ho raha hai thanks Allah apko Khush rakhy❤
Me bi new hu
Most informative🎉
🤩
Awesome information ❤
🤩
Thanks u
🤩
Good
🤩
🎉🎉🎉🎉🎉zzzbardast
❤zabrdast ❤❤
🍎
thanks for 54k subscribers ❤❤❤in 12 months ❤❤❤❤for your support ❤❤❤❤thanks again ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😮❤❤❤❤
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو ۔ اور اللہ تعالی کمنٹ لکھ کر بھاگنے والوں کے ظلم سے بچائے
@@MrZabiTech nice 👌
ALLAH pak ham choty youtubero ko kamyab kary 😢
😍
Ameen sabke mehnat jaga pe lage
Inshallah
Aameen
Allah pak apko iske jazay kher de ameen
🥰
Aoa sir nice sharing 🎉🎉
وعلیکم السلام 😍
Nice and informative video doctor sir.
🤩😍🥰
bilkul hi new cheazian btate hain ap boht boht achi hoti ap ki videos
🤩
Great ❤job
🤩
Bhhhht hi awesome sir
Okay thanks , checks these mistakes
🤩
Good video sir
🤩
Thanks
Nice shareing🎉❤
🤩
🎉❤❤❤🎉
🤩
سر اپ نے ہمارا چینل چیک نہیں کیا کہ کیوں نہیں ویوز ارہی کیوں نہیں ویڈیو چل رہی
چیک کیا ہے میں نے رابطہ کر لیں
Nice information Bhai GD
🤩
Im impressed you❤
🤩
میں تو ہر ویڈیو ہمیشہ فل واچ کرتی ہوں ۔۔۔۔اور لائیک بھی کرتی ہوں
🤩 اللہ تعالی بڑی والی کامیابیاں دے اپ کو
@@MrZabiTech Ameen
Very good very informative video ❤
🤩
Hillo gaming channel per videos upload karo plese
Horror gaming channel Hy
Ok
Good idea❤dear brother
🤩
Asalamoalaikum bhhhht faida hoa mkhy apki aik hi video dekh kar bhhht honestly se sekhaty hain ap
اپ چینل اوپن کر کے دوسری ویڈیوز دیکھیں تو اور زیادہ خوش ہو جائیں گی 🤩
@@MrZabiTech now m ur regular viewer
Well described
Really Kabi bi shorts and long aik hi channel pr mat upload kry me ne bi start me yehi mistake Ki thi
👍🏻
زبردست
آپ کے سمجھانے کا طریقہ سب سے الگ ہے
اور وہ میرے کام کا کیا بنا؟
میں نے واٹس ایپ ری سیٹ کیا تھا دوبارہ میسج کر دیں
اگر چینل پر ہر دو دن بعد ویڈیو اپلوڈ کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔یا ڈیلی روٹین سے اپلوڈ کرتے ہیں۔۔۔۔تو ترقی کے چانس دونوں میں یکساں ہوں گے۔۔۔۔؟
بالکل ۔ لیکن ٹاپکس سے فرق پڑتا ہے
Etniiii hardworking pr b monotize ni ho pata tu kia faidha. Koi chanel bana ly power eagle flp pr tu ap easily grow kr sakty hy. ✌️
Like done full watch Meri terf sy
اپ کے دو بار پوچھنے پر میں نے اپ کو دو بار کہا ای میل کرنے کا پھر نہ کہنا 🤗
@@MrZabiTech sir mujy Etna nai pata chalta
TB he reply ni kiya
Sir kia aisy nai pata chala skty email k with out
Apko with out email ja k Kuch bta daien ager bta sakty toa
Z 1:42 abar dast bro bus maai vi ap ki trah video editing kr rha hu buss ap boss hai ap jesy nh bna skte ap vist kr le😊
Pakka 👍🏻
@@MrZabiTech g g boss
Koi b u tuber power eagle ka sikhny pr kaam kry ga tu buht acha responce mely ga
Me apne topic k mutabik apke btae huey tariqe se top search content bnati hon keyword b lgati hon lekin phir b achank watch time roz km se km hota jarha h yaqinan kahen koi ghalti hui h jo mujhe smjh nhi arhi
دو ہفتے پہلے میں نے اسی ٹاپک پر ویڈیو بنائی تھی اپ وہ دیکھ لیں اس پر لکھا ہوا ہے کہ واچ ٹائم ڈراپ ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں ۔ وہ دیکھنے کے بعد پھر مجھ سے رابطہ کریں میں اپ کا مسئلہ دیکھتا ہوں ۔ہو سکتا ہے اسی میں ہی اس کا حل مل جائے
@@MrZabiTech ji ok
Wot altered account
اپ کیا پوچھ رہے ہیں اپنا سوال مکمل کر لیں برائے مہربانی تاکہ میں اپ کو جواب دوں
@@MrZabiTech okay 👍
@@MrZabiTech bhai Maine aaj check kiya hai yt studio per option aaya Hai (altered account) is chiz ka kya matlab hai
ٹھیک ہے اب میں سمجھ گیا ہوں پیارے بھائی میں اسی پر ویڈیو بنا رہا ہوں کل تک اپ کو پوری معلومات مل جائے گی پھر اپ کو سٹرائک سے خطرہ نہیں رہے گا
@@MrZabiTech okay 👍 osm 🥀🤟
Thanks for 154 subscriber❤
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو
Thanks for 159 subscriber😊😊
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو
Thank you 91 subscriber
اگر اپ نے پوری ویڈیو دیکھی ہے تو اللہ اپ کو کامیاب کرے
Sir aik channel pr long aur short videos upload nhi krty but agar purani video pr view brhaney k liye short dal do tu sahi rhy ga
Nhi
پرانے ویڈیوز شروع کرنے کا جو طریقے ہیں وہ میں نے ویڈیو میں بنایا بتا رکھے ہیں ۔ لیکن یہ طریقہ کام نہیں کرے گا ۔ پھر بھی شارٹس اپلوڈ کرنے ہیں تو اس کی دو تین شرطیں ہیں وہ اپ شارٹ والی ویڈیو دیکھ لیں میری اس میں تفصیلات ہیں
@@MrZabiTech I think yeh tarika Kam krta hai
Aslamualaikum sir mainy 15 May 2023 ko channel bnaya tha but 1st video 7 December ko upload ki thi pr mera abi na tou watch time complete hua or na hi subscriber 😢
دسمبر سے سٹارٹ کیا ہے تو یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن پراپر اپلوڈنگ کرنا بھی ضروری ہے ۔ اپنے جاننے والوں کو چینل نہیں بتانا چاہیے ۔ اور بھی بہت سی غلطیاں ہوتی ہیں جو چینل کو ڈاؤن رکھتے ہیں
جب ویڈیوز اچھی چلنے لگتی ہیں تبھی واچ ٹائم بھی بنتا ہے اور سبسکرائبر اپنے اپ ا جاتے ہیں ۔ میں چینل والوں کی صرف یہی کوشش ہونی چاہیے کہ اچھی سے اچھی ویڈیو بنائیں تاکہ وہ وائرل جائے ۔ کم از کم 60 ہزار ویوز ہو جائیں گے تب سبسکرائبر کمپلیٹ ہو جائیں گے ۔
@@MrZabiTech bohat shukriya reply krny ka but impression ni ja rhy kuchh dino sy iska kya reason
یہ ان غلطیوں سے پتہ چلے گا جو اپ کر رہے ہیں ۔ میں نے اپنی بہت ساری ویڈیوز میں غلطیاں بتائی ہیں تو بتائیں اپ ان میں سے کیا غلطی کر رہے ہیں؟
Salam bhai
Meny yt update bhi kar lia magar How viewer fined your videos wala option nhi a raha...
اگر چینلز پر ویڈیوز ڈالی ہوئی ہیں اور ویوز بھی اتے رہتے ہیں تو یہ اپشن کھل جانا چاہیے ۔
Salaam sir g mai ap se khana chahta hu ke gaming videos par altered content no par click Kar na chahiye ya yes kar na chahiye
ضروری نہیں ہے بھائی
@@MrZabiTech Kya matlab
پیارے بھائی میں اسی پر ویڈیو بنا رہا ہوں ا کل تک اپ کو پوری معلومات اس میں مل جائے گی
@@MrZabiTech shukriya sir ap bhot acha hai
Please help
Mere sath 1 issue arha hai mere channel k impression e ni ja rhy 200 ya 300 😢kya wjah hai kindly reply krna bhai
یہ تو چیک کر کے ہی پتہ چلے گا کیونکہ امپریشن تھمب نیل کی بیس پر جاتے ہیں اس کے علاوہ کلک کرنے والے زیادہ واچ کریں تو زیادہ امپریشن جاتے ہیں ۔
Good sb kuch kr liya but smjh nahi aa raha
ویڈیو بنائیں جو اپ کی اڈینس دیکھنا پسند کرے اور بہت پسند کرے
Zebi bahi mare 7dy me 4 5 video hoti he likn kabi suba kabi sahm kya is se frk parta he
Sir like to me dekhny SE bi pehly krti hu q ke mje pata ab koi bhot faide ki bat pata cahlne wali he
کوئی مسئلہ نہیں اپلوڈ کرنے کا کوئی بھی ٹائم اپ رکھ سکتے ہیں صبح سے لے کے عشاء تک
بہت شکریہ کوئی مسئلہ نہیں اپ ویڈیو پوری دیکھنے کے بعد لائک کر سکتے ہیں 🤩
Aoa sir zabi hru
وعلیکم السلام اَلْحَمْدُلِلّٰه
Aslamoalikum bahi
وعلیکم السلام
Views ke sath watch time bhi badha video recommendation mein bhi Chali Gai lekin wapas ho Gai dobara aisa kyon hua?
اس کے علاوہ اپ کا جو سوال ہے وہ سمجھ انے کے لیے کافی نہیں ہے اپ کو پوری بات پوچھنی چاہیے تھی
Sir mey views normal aty hain lakin meri bedeojy direct u tube py akser ml jati hai ...kia ap nta skty hain jb u yube oy vedeo shoe huny lg jy yu iska kia mtlb hota hy reoly me plz
اپ کا میسج سمجھ میں نہیں ایا برائے مہربانی سپیلنگ درست کر کے بات کلیئر کریں تاکہ میں جواب دے سکوں
@@MrZabiTechاسلام علیکم سر میرا بھی نیو چینل ہے مجھے بھی سپورٹ کریں ۔ آپ بہت اچھا سمجھتے ہیں بہت زیادہ آپکو دیکھتی ہوں
کیانی جی میں اپ کی سپورٹ کرنے کے لیے ہی تو ویڈیوز بناتا ہوں اس کے کوئی چارجز نہیں ہے چینل اوپن کریں ویڈیوز کمپلیٹ دیکھیں اپ ایکسپرٹ بن جائیں گے اس کے علاوہ سوالوں کا جواب دینے کے لیے میں حاضر رہتا ہوں ۔ ۔ کوئی بھی ہیلپ کی ضرورت ہوئی تو میں اپ کے ساتھ ہوں
Sir me Dil ni ta manga🙈jwab manga ta but thank u sir. I like Ur vedeos
Bro what is altered content
یار جو اے ائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ویڈیو یا پکچر بنائے کسی اس انسان کی جو حقیقت نہ ہو صرف اے ائی سے نقلی تصویر بنائیں اس کو اس پر ییس کرنا ہوتا ہے
629 subscribers are showing on my channel dashboard but 654 subscribers are showing on my earning page what does it mean?
- Last 28 days of subscribers are shown on the board . When the subscribers get updated on the earnings page after a day or two
@@MrZabiTech Thank you very much for replying
Bhai 1 video banao 1080 me video kaise upload karen
یہ تو میں بتا چکا ہوں اس کے لیے ویڈیو کی کیا ضرورت ہے ۔ اپ نے ویڈیو ایڈیٹر سے جب اایکسپورٹ کرو تو 1080 ہونا چاہیے 👍🏻
@@MrZabiTech 1080 me pata hei Lekin jo नीचे 2 सलाई होती हैं उसमे नहीं पता चलता है bhai agar aap ne iske upar video banai hai to please link bhej do please
Yt Studio paid cource 💲
یہ ویڈیو کا ٹائٹل ہے چینل اوپن کر کے دیکھ لیں پیارے بھائی لنک نہیں سینڈ کر سکتا ۔ یاد رکھنا یہ بہت قیمتی ویڈیو ہے تسلی سے دیکھنا
@@MrZabiTech video dekha bohot khuch sikha alhamdulillah Allah aapko kamyabi ata फरमाए
Assalam walekum cal Raat 12:00 Maine ek video upload ki uske 10 minute ke andar mere pass 276 views a gaye. Lekin agley 10 minute mey views kam hona start ho gaaey. Or sirf 7 views reh gaaey. Aisa Q hooaa?
چلتی ہوئی ویڈیو کبھی بھی رک سکتی ہے اس میں حیرت کی بات نہیں جیسے جیسے لوگ اس پر انٹرسٹ کم کرتے جاتے ہیں وہ سلو ہو جاتی ہے ۔ اگر اپ اپنا سوال مکمل کر لیتے تو مجھے پوری بات سمجھ ا جاتی ہے
Bhai views ni aty 😢😢😢
اپ اتنے عرصے سے مجھے دیکھ رہے ہیں میں انہی مسائل کا حل بتاتا ہوں ۔ اگر اپ اپنی غلطی پہچان لیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
Same condition 😢
@@MrZabiTech reply k liy thanks
Sir mujy apki hlp chaiye 😢
پیارے بھائی میں اسی لیے تو موجود ہوں میری ساری ویڈیوز کا مقصد بھی یہی ہے اور دیکھنے والے یہی کہتے ہیں کہ ہماری بڑی ہیلپ ہو گئی ۔ اور کوئی سوال تھا تو کمنٹس میں لکھ دیتے
@@MrZabiTech sir mere 89k sub hain lekin vews nahi aa rahe hain iska koi hal bata dein
بیماری کی وجہ جانے بغیر حل بتانا بے وقوفی ہے ۔ چینل چیک کر کے ہی پتہ چل سکتا ہے ۔ کہ ڈاؤن کیوں ہوا ہے پھر اس کے حل موجود ہیں ۔ . . اور ہاں مجھے یقین ہے کہ اپ نے ان غلطیوں میں سے کچھ نہ کچھ غلطی تو کی ہو گی جو میں اپنی ویڈیوز میں بتاتا رہتا ہوں ۔ اج کی ویڈیو میں بھی میں نے بہت ساری ایسی غلطیاں بتائی ہیں جو بڑے بڑے چینلز کو ڈاؤن کر دیتے ہیں
@@MrZabiTech sir ap batein ye theek ho sakta hai or please mujhe iska hal bata dein 🙏🏻
اس کمنٹ کا اور اپنے چینل کا سکرین شاٹ مجھے ای میل کریں میں چیک کروں گا چینل کو اور پھر بتاؤں گا
Sir mere channel pe add nai chal rhy monetize hy mera channel
کیوں نہیں چل رہے پوری بات بتائیں یا سکرین ریکارڈنگ بھیجیں اپنے وائی ٹی سٹوڈیو کی مجھے ای میل کے اندر کیا پیلا ڈالر تو نہیں ا رہا ۔ اور کوئی ای میل وغیرہ ائی اپ کو یوٹیوب کی طرف سے وہ چیک کر کے دکھا و ۔ یہ تمام معلومات مجھے ای میل کریں میں دیکھتا ہوں کیا ہو سکتا ہے
@@MrZabiTech bhhht acha channel chal rha tha mny phir 2 Saal video nai post ki some domestic problem thi ab add nai Hain views bhi nai
اب نیا چینل بنانا ہوگا ۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس بار اپ ماہر بن جائیں گے غلطی نہیں کریں گے
@@MrZabiTech ohhhhhh naiiiii
M phir apni ye wali videos is channel ki new pe upload kr skti ho
@@MrZabiTech apka email address please I will send u screen shot
CtR bht low ha Mera 1 %😢😢😢😢
صرف تھمب نیل پر محنت کریں
@@MrZabiTech vlogging thumbnail ki video bnaiega
لاگنگ کا تھمب نیل تو وہی ہوتا ہے جو ویڈیو میں دکھایا جاتا ہے اسی بیک گراؤنڈ میں بلاگر کی تصویر ہوتی ہے اور اوپر دو چار الفاظ لکھے ہوتے ہیں ۔ چونکہ ہر انسان نے اپنا بیک گراؤنڈ دکھانا ہوتا ہے اس لیے سب بلاگرز کے تھمب نیل مختلف ہوتے ہیں یعنی اپنی تصویر کے ساتھ۔ ۔
میں تھم نیل سے کھانے کے دو تین ویڈیو بنائی ہیں وہ دیکھ لیں پھر اپ کوئی سوال ہو تو مجھ سے رابطہ کریں ویسے اپ کو سب کچھ سمجھ ا جائے گا
M bht koshish kr rhy hu.phr b channel grow nae kr rha.plz mery help kry😢
میں نے انہی مسائل کے حل کے لیے ویڈیوز بنا کر رکھی ہوئی ہیں ۔ کیا اپ نے وہ دیکھ لیں ؟
@@MrZabiTech g dakhy hy sb.but AP plz Mera contact check kry.phr mugy Kuch btye.idr koi btnay Wala na.or jn jn k videos m dakhty hu sb ek jasa hy bolty hy.js s Kuch n hota hall
اس کمنٹ کا اور اپنے چینل کا سکرین شاٹ مجھے ای میل کریں میں چینل کو دیکھتا ہوں
@@MrZabiTech kr dy send
Hello ser meray mery pitchly month ki payment recive ni hoi jabke UA-cam ki team se online 3 dfa bat ki hy ,, phlay unho ne bola 12 date tak wait kro phr 15 date ka bola ab kal ka time dya hy ,, Kia ap bata sktay hy kia msla hoga ,..... Im really worried 😢
پریشان نہ ہوں ایسا ہوتا رہتا ہے ۔ پیمنٹ تھوڑی دیر کے بعد ٹرانسفر ہوٹل کا انتظار کر لیا کریں
Pl Support
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو 👍🏻
Sir apka email kia hai
کیسی بات ہے میں نے ای میل کرنے کا بولا اور ای میل نہیں بتاؤں گا بھلا ۔
سیدھی سی بات ہے چینل پر لکھا ہوا ہے اگر اپ ایک کلک کر کے دیکھ لیں کی زحمت کر لیں
Sir ap apni email dy den
وہ تو میں نے دی ہوئی ہے ۔
❤❤
Good information
🤩
Good information 😊
Good
🤩
Excellent information ❤❤❤❤
Excellent information ❤❤❤❤
❤❤❤