خواجہ معین الدین چشتی رح سے کسی نے پوچھا کہ آپ بھی اللہ کے ولی ہیں اور علی مولا ؑ بھی اللہ کے ولی ہیں آپ کی اور مولا علیؑ کی ولائیت میں کیا فرق ہے ؟ معین الدین چشتی نے سوال کرنے والے سے پوچھا تم کرتے کیا ہو وہ بولا میں ذمیندار ہوں کافی رقبے کا مالک ہوں اسی سوال کرنے والے کے ساتھ دوسرا آدمی بھی تھا اس سے پوچھا تم کیا کرتے ہو اس نے کہا اسی زمیندار کے زمین پر مزارع ہوں ہل چلاتا ہوں معین الدین چشتی نے کہا جو فرق زمیندار اور مزارع کے منصب میں ہے وہی فرق میری اور مولا علیؑ کی ولائیت میں ہے علیؑ ولائیت کی زمین کے مالک ہیں اور ہم انکے مزارع - ہمارا کام زمینِ ولائیت میں ہل چلانا ہے ولائیت کی فصل کے مالک مولا علی ؑ ہیں جس کو چاہیں خیرات عطا کر دیں اسی لیئے سب اولیاء کہتے ہیں کہ ہمیں ولائیت علی ؑ کی بارگاہ سے ملی اور اسی لیئے مولا علیؑ کو سید الاولیاء کہا جاتا ہے تذکرہ محبوب ص 221
Masha Allah khawar bai 🌹🌹🌹
Jb Jan labhon par ho ap samny ah Jana ....
Ameen ji
Masha Allah
haq gharib nawaz⚡ haq baba g sahib ✨haq badsha shaib haq sahib g☺☺
Ma Sha Allah......Bohat khooob🤎
Masha Allah khuda izzat dy amin
Kya baat hai bhooot khooob mashaa Allah
Masalah bahi
Maah e rajab mubarak ho
Kher mubrik
Mash ALLAH
MashAllah bhi
masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Ma Sha Allah. ❤
Bohat khobsurat awaz
Masha Allah 🥰 🥰 🥰
Bht khoob bro keep it up
MashaAllah kya hi bat ha
Ma sha Allah bhai jan
A U khan
MASHALLAH KHAWAR BAHI
MashaAllah bht khoob love you bhai jan ❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️🌹
Ma Sha Allah ♥️
MashaAllah 🌸❤️🌸
MashaAllah
MashAllah💚💚💚🤲🤲🤲⚘⚘⚘⚘⚘⚘🌹🌹🌹
JazakAllah Maskeen Bhi 💚💚💚🤲🤲🤲🌹⚘🌹⚘🌹
Masha Allah ❤️
Mashallah
JazakAllah 🌸💕
Mashallah bhoot khoob khawar bahi
Ma Sha Allah
Thank you
Ma Sha ALLAH Phtt Khubbbbb Piyry Bhai
MASHALLAH
MASHAALLAH ❣
Masha Allah
MashaaAllah Allahapko baba g khawaja baba g k sadky bht ezzat khushian dy hmesha❤️🤲👍
ماشاءالله
g chata h tohfy ma bhaju ma unhy ankhy ✨
darshan ka to darshan ho nazrany ka nazrana☺
Allah pak apko or izat da baba g Dua sa
Mashallah❤❤❤❤
Mashallah 🥰😘
MashAllah bhut alla buhat khoob.....keep it up
Thank you
Mashalla mashalla jee
MASHAA ALLAH🥰🥰🥰
V nice
Masha ALLAH ❤
MashaAllah.
❣❣❣❣❣
ماشاءاللہ
SubhanAllah, alhamdulilla, mehboob dar mehboob, jazakAllah, اللّٰہ ھماصلی علی محمد وال وعترت بھدد کل مھلوملک
Subhan Allah❤️
❤️❤️❤️💚💚💚
MashaAllah
❤❤
سلامت رہو میرے بھائی اللہ پاک خواجہ بابا کا صدقہ مزید ذوق عطا فرمائے آمین
Thank you
My name adeelrajput i love you ❤️ bai g
Me 2 jani Allah apko bhutt ezzat dy
Masha Allah khawar bhai
MASHAHALLAH BHOOT HI PIYARA KALAM
Masha Allah jazak Allah
Very 🙂
Wah kmaaall
Masha Allah miskeen bai Allah'pak salmat raka
mashAllah ❣️😘❣️😘
❤Mash ❤Allah❤
jiggar ❤️👈
thnx
Jeo lala
Kmaal
Thank you ALL
خواجہ معین الدین چشتی رح سے کسی نے پوچھا کہ آپ بھی اللہ کے ولی ہیں اور علی مولا ؑ بھی اللہ کے ولی ہیں آپ کی اور مولا علیؑ کی ولائیت میں کیا فرق ہے ؟
معین الدین چشتی نے سوال کرنے والے سے پوچھا تم کرتے کیا ہو وہ بولا میں ذمیندار ہوں کافی رقبے کا مالک ہوں اسی سوال کرنے والے کے ساتھ دوسرا آدمی بھی تھا اس سے پوچھا تم کیا کرتے ہو اس نے کہا اسی زمیندار کے زمین پر مزارع ہوں ہل چلاتا ہوں
معین الدین چشتی نے کہا جو فرق زمیندار اور مزارع کے منصب میں ہے وہی فرق میری اور مولا علیؑ کی ولائیت میں ہے علیؑ ولائیت کی زمین کے مالک ہیں اور ہم انکے مزارع - ہمارا کام زمینِ ولائیت میں ہل چلانا ہے ولائیت کی فصل کے مالک مولا علی ؑ ہیں جس کو چاہیں خیرات عطا کر دیں اسی لیئے سب اولیاء کہتے ہیں کہ ہمیں ولائیت علی ؑ کی بارگاہ سے ملی اور اسی لیئے مولا علیؑ کو سید الاولیاء کہا جاتا ہے
تذکرہ محبوب
ص 221
Ma Sha Allah
Mashallah
Masha Allah
Ma shaa Allah
Mashallah
Ma Sha Allah