علی بھائی اللہ آپ کا عمرہ قبول فرمائے اور آپ نے سب کے لئے جو جو دعائیں کی ہیں سب قبول فرمائے آمین آپ کے نیک اعمال کا اللہ نے بہت اچھا صلہ دیا ہے بھائی اللہ آپ کو دین اور دنیا کی ساری دولت عطا فرمائے آمین
Mashallah Ali Bhai Allah ka inam hai apko Apne Ghar bulana Rasool e pak par bulawa Allah ka inam hai Mai bus ye Janta ho Allah kare AP buhat kamyab ho Jo AP chaye Hain wo mile apko Ameen ❤❤❤❤❤
شکیل راجپوت حیدراباد سندھ سے اللہ اپ کو بہت بہت مبارک دے اور ہمارے لیے بھی دعا کرنا امین ثم امین علی بھائی لاڈ لاک مبارک ہو اپ کھانا کعبہ اور مکہ مدینہ میں ہمارے لیے بھی دعا کرنا امین ثم امین محمد وعلی ال محمد
بھائی آپ کو عمرہ مبارک ہو اور اللّٰہ پاک آپ کو لمبی صیحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤ آپکا بہت شکریہ آپ نے میرا سلام میرے پیارے نبی محمد ﷺ کی نظر کیا آپکا احسان مند ہوں ، جزاک اللّہ ❤
Ali Bhai ap bht acha kaam kar rhe ho welfare ka, bs ap Makkah jarahe ho to wahan se tauheed aur ikhlaas seekh k ana, shirk air bidaat se avoid karna, Allah apka umra qubool farmae..
یہ وہ جگہ ہے جہاں سخت سے سخت دل موم ہو جاتے ہین علی بھائی یہاں شمشیر کا بھی رونا نکل جاتا ہے کسی کا بس مین نہی یاہان جزبات کو قابو کرنا کیونکہ یہ بیت آللہ ہے میرے رب کا گھر ہے علی بھائی مانگ جتنا چاہتے ہو مانگو بخشش کے آللہ رب العالمين کا گھر ہے میرا رب مہربان ہے الحمد لله على نعمة الإسلام و سنة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
اسلام عليكم علی بھائی جہاز کا خطرناک چیز دو ہین ٹیک آف اور لینڈنگ یہ دونو انسان کی چیخیں نکلواتے ہین 😅😅😅😅 چلو الحمد للہ آپ بہ خیر و عافیت آپنے منزلے مخصود پر پہنچ گیے اور آپ کو عمرہ مبارک ہو آللہ آپ کا صیام و قیام. اور آپ کے نماز اور عبادتوں سب کو قبول و مقبول فرماہین آمین ثم آمین یارب العالمین چلو اب کھچ دن ریسٹ کرو بچوں مین اور آپنے عزیز و قارب مین آللہ حافظ و ناصر ہو
منور علی صاحب۔ اللّہ تعالیٰ اپنے در پہ بلایا ہے تو سارہ وقت اللہ کو یاد کرنے میں گزاریں ۔ یہ وقت کسی کسی خوش نصیب کو حاصل ہوتا ہے۔ درخواست ہے کہ وی لاگ بنانا بند کریں۔ واپس آکر یہ سب کر لینا۔ باقی دیکھنے والے ان کو وی لاگ کرنے سے منع کریں۔ ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔
❤❤❤
ALLAH AAP KA YEH SAFAR REHMAT KA HO UMRA KI MUBARK DUA KI ARZ HAI🇬🇧🇵🇰
اللہ تعالیٰ عمرہ قبول و مقبول فرمائے، آمین
Buhat Mubarak ho
Allah taala qbool fermaye
Ameen suma Ameen
💚🕋💚
Mubarak hoooooo
Ameeeeeeeeeeen
Summa
Ameeeeeeeeeeen
کروڑوں سلام ہوں اس عظیم پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جنہوں نے کفر کو ختم کرکے انسانیت کو سیدھی راہ دکھائی
آقائے دو جہاں نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم پر کروڑوں سلام
Allibhai
Salam Namaste
Umrah mubarak
Love from Gujarat India
Munwar Bhai apko bht Mubarak ho💐💐💐💐💐
علی بھائی اللہ آپ کا عمرہ قبول فرمائے اور آپ نے سب کے لئے جو جو دعائیں کی ہیں سب قبول فرمائے آمین آپ کے نیک اعمال کا اللہ نے بہت اچھا صلہ دیا ہے بھائی اللہ آپ کو دین اور دنیا کی ساری دولت عطا فرمائے آمین
Walaikum salam
Mashallah subhamsllah jazakallah Allah pak apki hr eibadat hr dua qubol farmay mre lye bhi dua krna durod salam khyna apki sister Karachi
جی ضرور میری بہن
♥️♥️🤲🏻
MashaAllah👍
Mashallah Ali Bhai Allah ka inam hai apko Apne Ghar bulana Rasool e pak par bulawa Allah ka inam hai Mai bus ye Janta ho Allah kare AP buhat kamyab ho Jo AP chaye Hain wo mile apko Ameen ❤❤❤❤❤
♥♥♥🌹🌹🌹♥♥♥
شکیل راجپوت حیدراباد سندھ سے اللہ اپ کو بہت بہت مبارک دے اور ہمارے لیے بھی دعا کرنا امین ثم امین علی بھائی لاڈ لاک مبارک ہو اپ کھانا کعبہ اور مکہ مدینہ میں ہمارے لیے بھی دعا کرنا امین ثم امین محمد وعلی ال محمد
ماشاءاللہ سبحان الله
آپ کے لئے بھی ڈھیروں دعائیں
آپ نے ھم سب کے لئے خصوصی دعائیں کیں
الله پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے آمین،
❤
صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ و اصحابہ و سلم 💖
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه♥♥♥♥
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢❤ماشاءاللہ
Mary Lai Dua
Ameen
SUBHAN ALLAH ❤❤❤
Mara salam kha. Diya ga Rosa rasole per
Syed Nasbulain Shah sorwardi qadri Karachi
Qarza bhout ha duva karie ga
ALI BHAI UMRAH MUBARAK HO ALI BHAI MARA NAME LA KR DUA KRNA ALLAH AP KO KHUSH RAKHA AMEEN
ameen
ماشاءاللہ بھائی ❤❤❤❤
Asalamoaliqum
Ameen suma ameen allatalah umra baberkat fermaye shuhriya hamere liye dou kerne ka allatalah ap ko z jazaye kher den
بھائی آپ کو عمرہ مبارک ہو اور اللّٰہ پاک آپ کو لمبی صیحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
آپکا بہت شکریہ آپ نے میرا سلام میرے پیارے نبی محمد ﷺ کی نظر کیا آپکا احسان مند ہوں ،
جزاک اللّہ ❤
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
دعا کي درخواست
Riyadh visit kroge
ماشاء اللہ علی بھاٸی عمرہ مبارک دعاٸوں میں یاد
Ali Bhai ap bht acha kaam kar rhe ho welfare ka, bs ap Makkah jarahe ho to wahan se tauheed aur ikhlaas seekh k ana, shirk air bidaat se avoid karna, Allah apka umra qubool farmae..
Mashallah g ❤❤❤❤❤
Ameen suma ameen
W Salam MashaAllah SubhaAllah Boht Boht Mubarak Ho Dua M Yad Bhai Jan
Mashallah Mubarak Baritallah Sadasallamat kush Abad Rakhay Ameen yaraball allmeen ameen Jazakalla khair
یہ وہ جگہ ہے جہاں سخت سے سخت دل موم ہو جاتے ہین علی بھائی یہاں شمشیر کا بھی رونا نکل جاتا ہے کسی کا بس مین نہی یاہان جزبات کو قابو کرنا کیونکہ یہ بیت آللہ ہے میرے رب کا گھر ہے علی بھائی مانگ جتنا چاہتے ہو مانگو بخشش کے آللہ رب العالمين کا گھر ہے میرا رب مہربان ہے الحمد لله على نعمة الإسلام و سنة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
mashaAllah
Masha ALLAH. Mubarak ho. Allah pak Bless you Aameen. Prey for plastine+ Pakistan.
Mashallah piyaare bhai I love you ❤❤❤❤❤
Mabrook alf Mabrook ali bahi.
اسلام عليكم علی بھائی جہاز کا خطرناک چیز دو ہین ٹیک آف اور لینڈنگ یہ دونو انسان کی چیخیں نکلواتے ہین 😅😅😅😅 چلو الحمد للہ آپ بہ خیر و عافیت آپنے منزلے مخصود پر پہنچ گیے اور آپ کو عمرہ مبارک ہو آللہ آپ کا صیام و قیام. اور آپ کے نماز اور عبادتوں سب کو قبول و مقبول فرماہین آمین ثم آمین یارب العالمین چلو اب کھچ دن ریسٹ کرو بچوں مین اور آپنے عزیز و قارب مین آللہ حافظ و ناصر ہو
perform first umrah
السلام علیکم!
مبارک ہو
دعا میں یاد رکھنا
منور علی صاحب۔
اللّہ تعالیٰ اپنے در پہ بلایا ہے تو سارہ وقت اللہ کو یاد کرنے میں گزاریں ۔ یہ وقت کسی کسی خوش نصیب کو حاصل ہوتا ہے۔
درخواست ہے کہ وی لاگ بنانا بند کریں۔ واپس آکر یہ سب کر لینا۔
باقی دیکھنے والے ان کو وی لاگ کرنے سے منع کریں۔
ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔
ہمارے گھر کے اوپر سے چپ چاپ گزرگئے ایک بیل ہی دےدیتے ہم چھت پہ آجاتے😅
𝙼𝚊𝚜𝚑𝚊 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑 𝙰𝚖𝚒𝚛 𝚔𝚑𝚊𝚗
Ameen
❤