ضیا صاحب آپکو اپنی آواز میں پورا قرآن اردو ترجمہ میں آڈیو کروانا چاہیئے..یہ آواز آپکو اللہ کی عطا ہے بڑھتی عمر کے اس مقام میں یہ نیک نیت نیکی آخرت میں آپکو بلند درجہ دے سکتی ہے
کمال۔ ویسے یہ اقتباسات کسی بھینی مادھو کے لکھے ہوئے مضمون سے نہیں ہیں جیسا کہ شروع میں جناب ارشاد فرماتے ہیں۔ بلکہ یہ شمس الرحمان فاروقی مرحوم کے افسانے بعنوان غالب افسانہ سے اقتباسات ہیں۔ یہ افسانہ بھینی مادھو کے قلمی نام ہی سے شائع ہوا تھا اس لیے غالباً اس غلط فہمی کا موجب بنا۔
بہت خوب۔ واہ واہ۔
اب نہ دنیا میں آئیں گے یہ لوگ
کہیں ڈھونڈے۔ نہ پائیں گے یہ لوگ
کہتے ہیں کہ ضیاء کا ہے انداز بیاں اور
Worlds biggest Poet Galib❤️
کمال کا اندازِ بیان ہے ضیا صاحب کا
واہ جی واہ کیا خوبصورت انداز
Awaz bht achi masahallah
Zia mohiuddin k sath aik ehad khatam ho jaye ga yeh zameen dobara esi hasti paida na kr paye gi
ho gya bhai
bs Allah jannat ul firdos mein aala se aala muqam atta farmaye ameen sum ameen
Okay thank you 🙏
بہترین ۔
Beautiful
Wah
Great
Waah.
Kindly
Video download nahi hoti
Plz on krain
انداز❤️
ضیا صاحب آپکو اپنی آواز میں پورا قرآن اردو ترجمہ میں آڈیو کروانا چاہیئے..یہ آواز آپکو اللہ کی عطا ہے بڑھتی عمر کے اس مقام میں یہ نیک نیت نیکی آخرت میں آپکو بلند درجہ دے سکتی ہے
or ap es pe business karogy
🖤🖤🖤
WhA wha^_^^_^
کمال۔ ویسے یہ اقتباسات کسی بھینی مادھو کے لکھے ہوئے مضمون سے نہیں ہیں جیسا کہ شروع میں جناب ارشاد فرماتے ہیں۔ بلکہ یہ شمس الرحمان فاروقی مرحوم کے افسانے بعنوان غالب افسانہ سے اقتباسات ہیں۔ یہ افسانہ بھینی مادھو کے قلمی نام ہی سے شائع ہوا تھا اس لیے غالباً اس غلط فہمی کا موجب بنا۔
شمس الرحمان فروٹی کل کا بچہ تھا اس کو کیا پتہ غالب کون تھا اس نے کون سا غالب کا زمانہ دیکھا تھا
Awallla