Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

MPA Moavia Azam Ne Hamza Shahbaz Ko Kin Sharait Par Vote Dia Or Sarkari Kharche Ka Kiyo Boycott Kia?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 чер 2022
  • Moavia Azam Tariq is a Pakistani far-right politician who has been a member of the Provincial Assembly of the Punjab since August 2018. He voted for Hamza Shahbaz against Usman buzdar and presented his demands and suggestions before him. But now the present government is raising inflation day by day. UrduPoint anchor Farrukh Shahbaz Warraich has interviewed him. What is his opinion on the current situation and inflation, let us know in this video.
    Anchor: Tehmina Sheikh
    #PunjabAssembly #MPAMoaviaAzam #HamzaShahbaz #PMLN
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint.com/

КОМЕНТАРІ • 666

  • @sajidmehmood1950
    @sajidmehmood1950 Рік тому +4

    عظیم قائد کے عظیم بیٹے آپ کی قائدانہ صلاحیتوں ، غریب عوام کے لئے دردمند دل ؛ آپ کی بہادری اور اصول پسند سیاسی بصیرت کو لاکھوں سلام ۔اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @fakharsatti4146
    @fakharsatti4146 2 роки тому +41

    دلیر باپ کا غیرت مند بیٹا معاویہ اعظم طارق
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому

      اللہ اس مولوی مزید دلیر بنائے مگر چوروں کے خلاف ، نہ کہ یہ دلیری سے چوروں کے ساتھ کھڑا ہو جائے ۔ مولویو اسلام سیکھو۔ اسلام میں چور کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں نہ کہ ان کے حق میں ووٹ دیا جاتا ہے ۔

  • @musabfarooq9688
    @musabfarooq9688 2 роки тому +24

    گریڈ لیڈر شہزادہ اہلسنت والجماعت ایم پی اے جنھگ حضرت مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب
    شکریہ اُردُو پوائنٹ انٹر ویو کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

  • @waqarumardangraj
    @waqarumardangraj 2 роки тому +35

    عظیم باپ کا عظیم بیٹا
    ماشاءاللہ کیا بات ہے معاویہ صاحب
    وزارتیں نہیں ناموس رسالت اور صحابہ و اہلبیت کی عزت چاہئیے

    • @HusnainAli-vq1nm
      @HusnainAli-vq1nm 2 роки тому +1

      باپ بھی دہشت گرد اور بچے بھی ۔۔۔ موقف تو ٹھیک لیکن ریاست کے کام کوئی دہشتگرد کرے تو اسکا وہی حال ہوتا جو اعظم طارق ،ملک اسحاق ہوا

    • @mudassirmunir2741
      @mudassirmunir2741 2 роки тому

      Mashallah

    • @khanmalik1992
      @khanmalik1992 2 роки тому

      @@HusnainAli-vq1nm tumhari takleef samajh sakty hain khatmal

    • @HusnainAli-vq1nm
      @HusnainAli-vq1nm 2 роки тому

      @@khanmalik1992 😄 مجھے دہشتگردوں سے تکلیف ہوتی کیونکہ میرے ملک اور قوم کیخلاف بغاوت کرتے ہیں ان کا سر ویسے ہی کچلا جائے گا جیسے ملک اسحاق ، بیت اللہ محسود ، کا کچلا گیا

    • @slowedbymian313
      @slowedbymian313 2 роки тому

      @@HusnainAli-vq1nm bachaa tu na fir inko samja hi nahi ☝️

  • @zakriarbanaofficial6901
    @zakriarbanaofficial6901 2 роки тому +48

    🌻اللّٰه اکبر محمدرسول اللّٰهﷺ واہ صحابہ کرام رض واہ واہ اهل بیت عظام رض واہ 🌻

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому

      صحابہ کرام اور اہل بیت کا نام ضرور لیں۔ کیا آپ کے علم نہیں کہ عمر رض اپنے گورنروں سے ان کی تنخواہوں سے زیادہ مالیت کی جائیدادیں واپس لے لیں تھیں ۔ یہ مولوی کو معلوم نہیں کہ اسلام میں چوروں کا ساتھ نہیں دیا جاتا بلکہ ان کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں ۔

    • @mumtazahmad7808
      @mumtazahmad7808 2 роки тому

      @@MI-qy8hw تحفظ اسلام بل پر تمہارے گورنر نے دستخط کیوں نہیں کیے اس کا جواب کون دے گا اور کوئی کسی کا زرخرید غلام نہیں

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому +1

      @@mumtazahmad7808اعتراض کا جواب دو۔
      تمہاری بات اگر درست بھی مان لی جائے جو کہ درست نہیں ہے تو بھی اسلام میں چوروں کا ساتھ دینے کا کہیں ذکر نہیں ہے ۔ موجودہ حکومت اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش کہ سود ختم کیا جائے کے خلاف سپریم کورٹ میں چلی گئی ہے ۔ اب اسلام کو خطرہ کیوں نہیں ۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      لمبی بات کرنے پر بہت معذرت لیکن جہاں تک میں آپ لوگوں کو سمجھا ھوں اسلام کی شان کو سب سے بلند مقام پر لیجانے کا جہاد کرنے والی مسلمانوں کی جماعت ، جماعت احمدیہ کا راستہ روکنا ھی آپ لوگوں نے اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہوا ھے۔ اسلام اللہ تعالٰی کا پسندیدہ اور چنیدہ دین ھے جس کی دنیا بھر میں برتری اور غلبہ کو اللہ تعالٰی نے مھدی علیہ السلام کے ذریعے قائم کرنا مقدر کر رکھا تھا۔(قرآن میں اللہ تعالٰی کا یہ وعدہ ھے کہ لیظھرہ علی دین کلہ
      یعنی اللہ تعالٰی اسلام کی دیگر ادیان پر برتری کو بہر صورت قائم کردے گا۔
      اور یہ بات متفقہ ھے کہ اسلام کا یہ غلبہ مھدی علیہ السلام کے ذریعے وقوع میں آنا ھے)
      خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے اسلام کا غلبہ وقوع میں آنے کی طرف بڑھتی چلی جانے والی اللہ تعالٰی کی اس تقدیر کو کوئی ناکام نہیں کر سکے گا۔
      اور مھدی علیہ السلام کی جماعت، جماعت احمدیہ مسلمہ کے ذریعہ اسلام ساری دنیا میں اپنی عظمت اور برتری کو منوا کر رھے گا۔
      ان شآء اللہ العزیز
      و ذالک تقدیر العزیز العلیم"

  • @rananabeel6909
    @rananabeel6909 2 роки тому +19

    ہمارا مرشد معاویہ اعظم👈❤

  • @ifikharahmadahmad2065
    @ifikharahmadahmad2065 Рік тому +12

    ہمیں اپنی قیادت پر اعتماد ہے جو کریں گے ہم خوش ہیں 💔🌹💔

  • @Vktech233
    @Vktech233 2 роки тому +40

    معاویہ اعظم صاحب کا انٹرویو کرنے پر اردو پوائنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں . اہلسنت والجماعت پاکستان 🌹

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому

      راہ حق پارٹی کا نام ہے اور مستند چوروں کا ساتھ دے رہا ہے یہ کونسا اسلام ہے ۔

  • @muhammadnaveed3080
    @muhammadnaveed3080 2 роки тому +30

    اللہ تعالٰی حضرت مولانا معاویہ اعظم صاحب دامت برکاتھم العالیہ کی جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے

    • @standagainstwrongsawtv
      @standagainstwrongsawtv 2 роки тому

      گوگل میں معاویہ کا معنی عربی لغت متابق ملحاظہ فرمائیں۔
      مُعَاوِيَةُ [عام][اسم] لومڑی اور کتے کا پلا ۔( 2 ) کتے کی خواہش مند کتیا ۔
      اس جاھل قوم کا اللہ حافظ جو اپنے لیئے نجس نام منتخب کرتی ھے۔

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому

      اللہ ۔ مولوی کو چوروں کے ساتھ کھڑا ہونے سے بچا اور اسے حق کی راہ دکھا۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

  • @VoiceofOsama
    @VoiceofOsama 2 роки тому +10

    Sahaba ka jo ghulam ha hamara woh imam hai aur Sahaba ka jo dushman hai us ka zabiha Haram hai.

  • @azmatesahabamedia2827
    @azmatesahabamedia2827 2 роки тому +10

    واہ مولاناصاحب

  • @abrarhashmi6025
    @abrarhashmi6025 2 роки тому +8

    Masha Allah... Great personality !!Muavia Azam TariQ

  • @muhammadusman4847
    @muhammadusman4847 2 роки тому +18

    صحابہؓ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے

  • @khanelectronics1127
    @khanelectronics1127 2 роки тому +7

    جرنیل صحابہ ناموس صحابہ مداح صحابہ کے عظیم انسان کا عظیم سپوت مولانا معاویہ اعظم صاحب کی اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔ ❤️❤️❤️

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому

      اسلام میں چوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں مگر اس عظیم سپوت نے چوروں کو ووٹ دیا ہے ۔ جس سے چور جیل جانے کی بجائے حکمران بن گئے ہیں ۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

    • @khanelectronics1127
      @khanelectronics1127 Рік тому

      @@muhaq755
      کون احمدی ۔۔۔ جو مرزا غلام اخمد کے ماننے والے ہیں وہ ؟

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      @@khanelectronics1127 جی وھی

    • @khanelectronics1127
      @khanelectronics1127 Рік тому

      @@muhaq755
      وہ کائنات کے غلیظ ترین کافر ہے وہ جو تم نے اوپر رام کہانی سنائی ہیں وہ بھی جھوٹ پر مبنی ہیں کیونکہ مولانا صاحب مرجائیں گے کٹ جائیں گے لیکن کسی مرزائی کے گھر کا کھانا نہیں کھائیں گے

  • @MuhammadNawazAulakh
    @MuhammadNawazAulakh 2 роки тому +2

    Mauvia Azam Tariq Sahib Zindabad

  • @ahmadsaif8909
    @ahmadsaif8909 2 роки тому +7

    اللّه پاک حضرت کی جان و مال کی حفاظت فرمائے آمین

  • @ukuk9564
    @ukuk9564 11 місяців тому +2

    شیر باپ کا شیر بیٹا ❤❤

  • @imranawan7983
    @imranawan7983 2 роки тому +10

    Inshallah pher Imran Khan ayga

  • @saleemullah.313
    @saleemullah.313 Рік тому +1

    ماشاءاللہ قائد محترم مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب

  • @azmatesahabamedia2827
    @azmatesahabamedia2827 2 роки тому +5

    واہ معاویہ واہ

  • @user-hy3mw6vi2q
    @user-hy3mw6vi2q 6 місяців тому +1

    مولانا معاویہ اعظم صاحب تیری جرت استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @abdulsaboorsatti2297
    @abdulsaboorsatti2297 2 роки тому +7

    شہزادہ پارلیمنٹ مولانا معاویہ اعظم اللہ پاک حفاظت فرمائے،
    شکریہ اردو پوائنٹ۔۔۔۔۔۔

  • @desirawaj4596
    @desirawaj4596 2 роки тому +6

    #ہمیں_لیڈر_عمران_خان_چاہیے

    • @Sam69735
      @Sam69735 2 роки тому

      Khwabo ma 😂

    • @zubbirchauhan624
      @zubbirchauhan624 2 роки тому +1

      بلکل عمران خان نہیں چاہیے اور نہ ہی نواز شریف ان سارے حکمرانوں سے اللہ بچائے ہمیں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسا عادل حکمران چاہیے اور اللہ ہمیں دے گا انشاءاللہ

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 2 роки тому

      لٹیروں کا ساتھ دینا چھوڑ دیں، انشاء اللہ آھستہ آھستہ ملک اپنی درست منزل کی طرف گامزن ھو جائے گا۔

  • @inamulhaqastori9787
    @inamulhaqastori9787 10 місяців тому +1

    مولانا معاویہ اعظم جیسا ایم پی اے اللہ سب کو نصیب کرے

  • @techinflo4321
    @techinflo4321 2 роки тому +11

    افسوس ہے۔ مولانا صاحب پر یہ امید نہیں تھی کہ وہ ایسے لوگوں کو سپورٹ کریں گے۔

    • @bilalsandhu8355
      @bilalsandhu8355 2 роки тому

      Right

    • @barvigameryt
      @barvigameryt 2 роки тому

      Righ

    • @umairhassn5258
      @umairhassn5258 2 роки тому

      Or ap ko karty kia

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 2 роки тому

      لٹیروں کا ساتھ دینا چھوڑ دیں، انشاء اللہ آھستہ آھستہ ملک اپنی درست منزل کی طرف گامزن ھو جائے گا۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

  • @islamicteachingvideos
    @islamicteachingvideos 8 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پارٹی کو اس ملک کی مکمل قیادت عطا فرمائے

  • @ghulamabbas-pl1gb
    @ghulamabbas-pl1gb 2 роки тому +2

    مولانا صاحب آپ سچ کا ساتھ دے

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 2 роки тому

      لٹیروں کا ساتھ دینا چھوڑ دیں، انشاء اللہ آھستہ آھستہ ملک اپنی درست منزل کی طرف گامزن ھو جائے گا۔

  • @beridon
    @beridon Рік тому +3

    Inshallah MNA mavia azaam great leader ❤❤❤

  • @magistic222
    @magistic222 2 роки тому +10

    جھنگ کی شان ❤

  • @seharkhanofficial1625
    @seharkhanofficial1625 2 роки тому +4

    Allah molana sab ko slamt rkhi

  • @ZahidKhan-ft4oj
    @ZahidKhan-ft4oj Рік тому +1

    واہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین زندہ باد

  • @aijazulhaqe5996
    @aijazulhaqe5996 2 роки тому +3

    Ye ek acha banda maviya sahab jhang ke Badshah hen,
    PAKISTAN ZINDABAD
    IMRAN KHAN ZINDABAD
    RITAIRD PAAK ARMY ZINDABAD

  • @terameramilna9477
    @terameramilna9477 2 роки тому +6

    Masha ALLAH 💕💕💯💐

  • @muhammadkhaliq99
    @muhammadkhaliq99 2 роки тому +1

    ذ ندہ باد ا عظم طارق صاحب
    اللہ تعالیٰ آپ کو جیت الفروش میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
    اپ کے بیٹے پر بہت زیادہ خوش ہے اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو سلامت رکھے آمین

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

  • @BAZM-E-IRSHAD
    @BAZM-E-IRSHAD 10 місяців тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤
    معاویہ اعظم طارق زندہ باد اسلام زندہ باد ❤

  • @QURANOSUNNAT46
    @QURANOSUNNAT46 2 роки тому +2

    Wah Sahaba Wah

  • @user-ty1tf8tt9z
    @user-ty1tf8tt9z 24 дні тому

    ماشاء اللّٰه دیگریٹ لیڈر مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب زندا آباد

  • @zabitarar977
    @zabitarar977 Рік тому

    ماشاءاللہ سوھنا مرشد معاویہ اعظم طارق اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت راکھے

  • @mumtazahmad7808
    @mumtazahmad7808 Рік тому +2

    ناموس صحابہ کرام واہلبیت اطہار بل پاس ہوگیاہے الحمدللہ میرے پیارے قائد محترم کسی سیاسی جماعت سے بالاتر ہو کر صرف عظمت صحابہ کرام واہلبیت اطہار کو مقدم رکھتے ہیں انکو صرف دفاع صحابہ کرام واہلبیت اطہار کاتقدس پیارا ھے

  • @kissandost1m741
    @kissandost1m741 2 роки тому +15

    Such a great politics he is...
    We should support and respect this type of politics who has pain in his heart for poor ppls....

    • @shabirhussain8954
      @shabirhussain8954 2 роки тому +1

      Ek honay ki baat karta hai. Jab ek thay tab power Kay liyae party change ki. Allah ka azaab ayega in logu par jo apnay iktidaar Kay liyae puray qoum ko daw par lagatay hai. Ek din Allah ko jawaab daina hai.

    • @munirahmad4578
      @munirahmad4578 2 роки тому

      Lannnuit tum 2no per

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

  • @ajkashmiri4917
    @ajkashmiri4917 2 роки тому +3

    Ya Allah Pakistan 🇵🇰 ki maddad farma aur hamai acchha hukmran atta farma

  • @Milyassahir
    @Milyassahir 2 роки тому +2

    شہزادہ معاویہ اعظم طارق ❤️❤️🥰

  • @shakeelahmad3966
    @shakeelahmad3966 2 роки тому +1

    Allah salamat rakhe

  • @Ajaz_ul_haq_GB
    @Ajaz_ul_haq_GB 2 роки тому

    شکریہ اردو پوائنٹ ❤️

  • @inamulhaqastori9787
    @inamulhaqastori9787 10 місяців тому +1

    کمال لیڈر ہے معاویہ اعظم

  • @geostar4742
    @geostar4742 2 роки тому +1

    Zinda abad Farzand e Azam tariq amir sab

  • @AtifAli-pc3py
    @AtifAli-pc3py 2 роки тому +5

    زندہ باد مولانااعظم طارق کےصاحبزادے۔

  • @fazalshah8154
    @fazalshah8154 2 роки тому +2

    کوی کسی کا رزق کا طریقہ بدل نہیں سکتا جس طرح آللہ چاھتا ہے رزق عطا کرتاہے یہ صفت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے لئے حاص ہے اس میں محلوق کا کوی حصہ نہیں اللہ جسے چاہے بے حساب رزق عطا کرتاہے

  • @zubbirchauhan624
    @zubbirchauhan624 2 роки тому +2

    واہ صحابہ واہ واہ صحابہ واہ

  • @QURANOSUNNAT46
    @QURANOSUNNAT46 2 роки тому

    Mashallah Bohat khub Maulana sahb

  • @khanofficial6485
    @khanofficial6485 2 роки тому +6

    آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 🤲 آللہ 2022میں آ پ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔امین.!!

  • @theviceofislam4894
    @theviceofislam4894 2 роки тому +1

    جب بھی میں معاویہ اعظم صاحب کو دیکھتا ہوں تو مولانا اعظم طارق شہید نظر آتے ہیں. .اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے آمین

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому

      مولانا اعظم طارق نے تو چوروں کو حکمران نہیں بنایا تھا ۔

    • @sultanghaznavi9044
      @sultanghaznavi9044 9 місяців тому

      Azim Tariq ne choro ka sath tu nahi diya tha

  • @ahmadsaif8909
    @ahmadsaif8909 2 роки тому

    Love you Molana Allah pak apko ise tarha haq such bat kehny ki himmat or tofiq dy

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 2 роки тому

      لٹیروں کا ساتھ دینا چھوڑ دیں، انشاء اللہ آھستہ آھستہ ملک اپنی درست منزل کی طرف گامزن ھو جائے گا۔

  • @hamzaali3393
    @hamzaali3393 2 роки тому +3

    MASHA ALLAH

  • @noahtoyota870
    @noahtoyota870 2 роки тому +6

    NARA E TAKBEER ALLAH HU AKBAR
    NARAE RISALAT YA RASOOL ALLAH
    NARA E HAIDARI YA ALI
    HUSSAINIYAAT ZINDABAAD
    yazeediyaat murdabaad
    PAKISTAN ZINDABAD
    PAKISTAN ARMY PAINDABAAD
    IMRAN KHAN ZINDABAAD

  • @mumtazshah3151
    @mumtazshah3151 2 роки тому +14

    مولانا فضل الرحمان صاحب نواز شریف چور اور آصف زرداری چور کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ قیامت والے دن بھی مولانا فضل الرحمان صاحب ان سب کے ساتھ ہوگے

    • @user-zh2ox8wz3b
      @user-zh2ox8wz3b 2 роки тому

      تم کونسے دودھ کے دھلے ہو۔ چور اکثر شور مچاتا ہے تمھاری طرح

    • @aamrabaloch610
      @aamrabaloch610 2 роки тому

      Yh siysast h.kbhi kbhi mulk buchany k leay asy logoun ka b sath daina parta h jc sy apka sakht ikhtlaf ho..ameer e sharyiat molana attaullah shah bukhari nay mirzaioun ko kafir qarar dainay mae shia ka sath lia ta.halky shia k sakht khilaf thy.ic leay halat ko dekhna parta ha.agr molna fazal ur rehman alg ho jeayen to molna ki kici n ni sun,ni.na e pakistan k kci aik maadrisy ko tahfuz milna.madrisy b hakomtoun ki mrzi sy chlty...madrisy ko k agy dhal bn k khary hain molana.kabhi unki zindgi ka mutaila kar k dekhna phir smjh ai g.aisay oper oper sy unko media p aik adhi press confrnc deakh k unk khilaf ho jana ziydti ha.unka backround b dekhna k kia ta...

    • @user-zh2ox8wz3b
      @user-zh2ox8wz3b 2 роки тому

      @@aamrabaloch610 جزاک اللہ

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 2 роки тому

      خدا را اس شخص کو مولانا کہنا چھوڑ دیں۔

  • @qariimranmuavia6551
    @qariimranmuavia6551 2 роки тому +1

    سلامت رہیں🌹

  • @mariascookbook5493
    @mariascookbook5493 2 роки тому +2

    Great man❤️❤️❤️

  • @Adilsaloon123
    @Adilsaloon123 2 роки тому

    MAP sb Right Msg

  • @muhammadhafeez4703
    @muhammadhafeez4703 Рік тому

    اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے

  • @mibrahimqasmi2239
    @mibrahimqasmi2239 2 роки тому +18

    واہ معاویہ واہ
    عظیم باپ کا عظیم فرزند
    تمہاری جرئت کو سلام

    • @standagainstwrongsawtv
      @standagainstwrongsawtv 2 роки тому

      گوگل میں معاویہ کا معنی عربی لغت متابق ملحاظہ فرمائیں۔
      مُعَاوِيَةُ [عام][اسم] لومڑی اور کتے کا پلا ۔( 2 ) کتے کی خواہش مند کتیا ۔
      اس جاھل قوم کا اللہ حافظ جو اپنے لیئے نجس نام منتخب کرتی ھے۔

    • @muhammadmunawar7801
      @muhammadmunawar7801 2 роки тому

      Baap ka nam kharab kar diya

    • @ramzanbaloch2746
      @ramzanbaloch2746 2 роки тому +1

      کیا أج مولانا اعضلم طارق زندہ ھوتے تو ان چورون کو ووٹ دیتے عرض

    • @ZulfiqarAli-lx7hg
      @ZulfiqarAli-lx7hg 2 роки тому

      🤣🤣🤣

    • @mibrahimqasmi2239
      @mibrahimqasmi2239 2 роки тому

      @@ramzanbaloch2746 آپکامولانااعظم طارق شہید رح سے کیاتعلق؟؟

  • @smrafi5364
    @smrafi5364 2 роки тому

    Great leader molana muavia azam

  • @MuhammadZahid-uw8wk
    @MuhammadZahid-uw8wk 2 роки тому

    اعظم طارق کابیٹا وزارت سے کہیں أگے ھے
    واہ کیا بات ھے دل کو چھو گہی بات

  • @tohidulalom1290
    @tohidulalom1290 2 роки тому +2

    Mashallah Zindabad Huzoor

  • @khanashfaq3341
    @khanashfaq3341 2 роки тому

    Manshalla Allah salamt rakhy apko Aur khush pti zindabd amportad hakuomt namzuor

  • @muhammadismial2284
    @muhammadismial2284 Рік тому +1

    Bahtreen molve sahab.

  • @aneeqagull8812
    @aneeqagull8812 10 місяців тому

    ہم کی مضلومیت پر رویا ہیں..روافض سے اچہا ہے

  • @Ajaz_ul_haq_GB
    @Ajaz_ul_haq_GB 2 роки тому

    مولانا معاویہ اعظم صاحب گریٹ لیڈر

  • @abdulsamadmalikofficial2444
    @abdulsamadmalikofficial2444 2 роки тому

    Such a great leader

  • @zakriarbanaofficial6901
    @zakriarbanaofficial6901 2 роки тому +1

    وعلیکم السلام ورحمت اللّه وبرکاتہ جی پیارے بھائی جی

  • @malikali007officiall
    @malikali007officiall 2 роки тому +3

    Long live Pakistan ❤️

  • @Beriking-nf8li
    @Beriking-nf8li 9 місяців тому +2

    Mpa mavia azaam great leader of jhang ❤❤❤❤

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 2 роки тому

    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔
    #شہبازشریف_حکومت_نامنظور ۔
    #عمران_خان_زندہ_باد ۔
    #پاکستان_پاٸیندہ_باد ۔
    جمعہ 17 جون 2022 ء,
    17 ذیقعدہ 1443 ہجری قمری ،

  • @letsutilizeprecioustime9019
    @letsutilizeprecioustime9019 2 роки тому

    Masha Allah Mera ainda vote Inki party Pakistan Rah e Haq Party ka hoga Insha Allah

  • @saqibsaleem1744
    @saqibsaleem1744 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ جیوے جیوے مرشد جیوے
    جیوے جیوے حق نواز
    جیوے جیوے اعظم طارق

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 2 роки тому

      باقی مرشدوں کے بارے میں تو معلوم نہیں مگر یہ مرشد تو چوروں کا ساتھی ہے۔

  • @NaveedKhan-mf9hx
    @NaveedKhan-mf9hx 2 роки тому +1

    Nice 👍

  • @haiderbutt6777
    @haiderbutt6777 2 роки тому +2

    Yah maulvi Sahab jitni bhi baten Karen sirf kuchh paise lekar yah bhi bik jaate Hain UN kareeb inhone bhi ek board ek board Ki khatir apna sab kuchh kho Diya Hai agar inke andar Iman ki takat aur garibon ka ehsas hota to kabhi Kisi ko vote na dalte

  • @babelbabel2863
    @babelbabel2863 2 роки тому

    Good 👍 bor thanks

  • @apkmasail
    @apkmasail 2 роки тому +3

    Waaah Muaviya waahh...MASHA ALLAH ❤️

  • @ahmadsaif8909
    @ahmadsaif8909 2 роки тому +2

    شیر کا بیٹا شیر ❤

  • @saadrehmansaad9156
    @saadrehmansaad9156 2 роки тому

    Allah pak ap ko slmat rakhy ameen

  • @______-rd6ot
    @______-rd6ot 2 роки тому

    معاویہ آعظم جزاك اللهُ‎

  • @faridabegum9197
    @faridabegum9197 2 роки тому +1

    Wah gair qanoni wazeer ko voot dy diya hy.ajeeb hy .saff ki nhe bolty.k in choro ko voot dy k apkk b wzrt ml jy ge.yh namis resalt kry gy .afsos ki bat hh

  • @tariqkhan2147
    @tariqkhan2147 Рік тому +1

    Mavia Azam Teri azmat ko salam

  • @muhammadrukhsar5866
    @muhammadrukhsar5866 2 роки тому

    Mashallah Maulana Sahab mashallah

  • @j.a_official
    @j.a_official 2 роки тому

    Bahut kh00b muavia shb ❤️

  • @technicalfs5996
    @technicalfs5996 2 роки тому

    معاویہ اعظم آپ دل سے اتر گئے آج سے

  • @abdullahgul8112
    @abdullahgul8112 2 роки тому +1

    Molana sb ne Sach bola k es waqt mulk pe 1 Aaft i hoi hai.
    Imported govt ki surt mein.

  • @ZahirKhan-pn7fp
    @ZahirKhan-pn7fp 2 роки тому +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @zubbirchauhan624
    @zubbirchauhan624 2 роки тому +1

    علامہ احسان الہی ظہیر شہید سپاہے صحابہ کے بانی علامہ حق نواز جھنگوی شہید مردآہن علامہ اعظم طارق شہید مردآہن علامہ علامہ ضیاء الرحمن فاروقی شہید مردے نہ ڈر علامہ ایثارقاسمی شہید کی قبروں پر اللہ تعالی رحمتے فرمائے آ مین

  • @raza-faisalabad-pakistan
    @raza-faisalabad-pakistan 2 роки тому

    اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد مخلصین پاکستان زندہ باد

  • @I-Khan75
    @I-Khan75 2 роки тому +5

    Pichhli hukumat ka ‘EHSAAS program, sehat card, langar khana, Saaibaan, Kisaan card bhool gaye..??
    Black sheep..!!

    • @farismehmood1723
      @farismehmood1723 2 роки тому

      126 din k jb darhna diea gia Pakistan ki economy kesi thi?? Sach bolna bahi

  • @imtiazkhan120
    @imtiazkhan120 2 роки тому +16

    The mere fact that that he betrayed PTI exposed his real personality. The people he joined, can't see their protocol their ruthlessly spendings of national wealth on personal life. One cannot rely on such characters. They only follow their own interest n sell religion.

    • @Sam69735
      @Sam69735 2 роки тому

      Shame on you bro. I just wanna say that.

    • @imtiazkhan120
      @imtiazkhan120 2 роки тому

      @@Sam69735 Can u deny that ? Shame on all those whos Zameer is dead

    • @waleedbutt3584
      @waleedbutt3584 2 роки тому

      @@imtiazkhan120 bro the think is i personal support PMLN security purpose is muat for PMs i stood with imran khan security we must expand export and dollar stable for betterment thats it

    • @AbdulKalam-yw3zs
      @AbdulKalam-yw3zs 2 роки тому

      Absolutely sir!

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      معاویہ اعظم کے والد اعظم طارق صاحب جب پنڈی جیل میں بند تھے
      تو احمدی سپریٹنڈنٹ جیل سے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے تمہارے سوا کسی پر اعتماد نہیں ھے۔اس لئے میں صرف تمہارے گھر کا کھانا کھائوں گا۔ اسپر سپرنٹنڈنٹ جیل میاں فہیم نے انہیں کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ کہ میں احمدی ھوں۔ تو مولوی اعظم طارق نے کہا پتہ ھے اسی لئے تو تم پر اعتماد ھے۔
      مکہ والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو صادق اور امین یقین کرتے تھے اور اپنی امانتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھوایا کرتے تھے۔
      الحمدللہ کہ اس صادق اور امین آقا کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      باقی سارے فرقے تو صرف منہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت کے گن گاتے ھیں۔
      جبکہ حضور کے سچے پیروکار احمدی ھی ھیں۔
      الحمدللہ
      الحمدللہ
      الحمدللہ رب العالمین

  • @Rkipakistan525
    @Rkipakistan525 5 місяців тому

    Great leadar🎉

  • @myne8034
    @myne8034 2 роки тому +2

    👍👍👍

  • @yasirrehman539
    @yasirrehman539 2 роки тому

    Allah pak salamat rakhe apko

  • @alonehassan5540
    @alonehassan5540 2 роки тому

    Mashallah geo murshad

  • @maulanaattiqulrahmanoffici990
    @maulanaattiqulrahmanoffici990 2 роки тому

    Nice

  • @ziarashidsiddiq4599
    @ziarashidsiddiq4599 2 роки тому +6

    چوروں کے ساتھ مل کر قوم نہیں بنتی باپ بیٹا دونوں ملزم پوری کابینہ ملزموں پر مشتمل آپ تقریر فرما رھے ھیں مولانا اعظم طارق رحمتہ اللہ علیہ اصولی موقف اختیار کرتے تھے لیکن آپ آنکھوں دیکھی مکھی کھا رہےہیں

  • @hafizsarmad.8
    @hafizsarmad.8 2 роки тому +2

    👍