ماشاءاللہ اچھی ویڈیو۔ ایک لفظی غلطی وکی بھائی " لفظ ناپیہد" نہیں ناپید ہے۔ فرض سمجھتے ہوئے تصحیح کر رہاہوں طعنہ مت سمجھئیے گا۔جزاک اللہ خیر۔ بادام سِرے کبوتروں کو ناپید بلکل نہیں کہں گے ۔ یہ کثرت میں محترم ۔ایسے الفاظ استعمال کرنا تضحیک کاباعث بنتا ہے۔ ناپید کی اصطلاح سائنس وتحقیق کی دنیا میں اُن Species کیلئے استعمال کیجاتی ہے جن کی افزائش ختم ہونے کے قریب ہو اور وہ کسی ایک جگہ انتہائی محدود مقدار میں پائی جائے مثال کے طور پر جس طرح Jaguar (کالا چیتا) وغیرھم ۔۔۔ بادام سرے/سُرخے /گلوے/ لاکھے یہ تمام ایک ہی بلڈ لائن سے ہیں ایک ہی خاندان سے ہیں اِن کبوتروں میں کراس نے اِن کو مختلف گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے جس پر ہر ایک کا اپنی وضع کردہ اصطلاحی نام ہے۔ بہرحال آپ کی کلیکشن اچھی ہے ماشاءاللہ
میرے معزز پیارے حبیب بھائی❤ ! مجھے امید تھی کہ یہ کراس والی بات آپ ضرور کریں گے ۔ آپ دراصل بات قطعاً نہیںسمجھ پائے۔ میں اس بات پر اب بھی کاربند ہوں کے inbreed ہی اصل نسل ہے اور یہی وہ واحد طریقہ ہے کسی بھی نسل کو بچانے کا اور خالص اُڑان لینے کہ کسی نسل کی اُڑان کیسی ہے۔ دوسری بات کراس ہے۔ کراس کیمثال میں آپ کو خود دے دیتا ہوں غیر قوموں میں شادی کرنے سے اولاد ذہیں اور خوبصورت پیدا ہوتی ہے۔ کبوتروں میںاُڑان کیلئے بھی کراس کروایا جاتا ہے اور رزلٹ اچھے آتے ہیں لیکن ہرگِز ہرگِز اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس طرح بچوں کی پرواز نہیں ہوتی میں اسی بات سے سخت اختلاف کرتا ہوں۔ ' اِن برِیڈ ' بچوں کی اُڑان کسی دلیل کی محتاج نہیں ۔کراس غلط لگ گیا ممکن ہے رنگ و سائز خوبصورت ہو لیکن بچے تو اُڑان دیں گے ہی نہیں۔ اس بات کا تجربہ میں گذشتہ دو سال سے مسلسل کرتا ہوا آ رہا ہوں۔ بات لمبی ہو گئ۔ دو چیمپئن نَر مادہ کا کراس کروایا بچے نہیں اُڑے۔ تو کیا کہا جائے گا ؟ ساری گیم کا انحصار کراس کا پرفیکٹ لگانا ہے اگر کراس ٹھیک لگ گیا تو بچے اُڑیں گےان کے بچوں کے بچے بھی بہترین اڑان دیں گے جبکہ وہ اِن بریڈ ہونگے!!!!! بہرحال اختلاف علمی اور تجرباتی ہے جس کامقصد بلکل بھی کسی دوسرے کو غلط ٹھہرانا نہیں۔ شکریہ❤
Bilkul bhai mene b 3 se 4 Saal lagae khiras ke chakar me Jo uran pure breed me he woh khiras kar ke nasal kharab Karne wali baat hui yahi waja he Jo bred bachpan mene Apne Ghar me Dekhi he aajkal aankhe tarasti he un breeds ko pure halat me dekne k lie .
Very Good
Nice video
Wow
Badar frome Chicago. Vicky. Bahai. Ka kabutar bast ha
Assalam u alaikum
Habib bhai is video me maza agaya.
Bohat umdaa shouq krwaya. ❤❤❤❤
Op
Mashaa Allah
❤❤❤
Good job weldon
Bhai jan dhondh dhoondh kr mehnge kabootr dikhate ho lalukhet market ki video banaya kro wo bhe 10 baje thori mehnat kr lia kro
❤nice❤
❤❤❤😮😮
ماشاءاللہ اچھی ویڈیو۔
ایک لفظی غلطی وکی بھائی " لفظ ناپیہد" نہیں ناپید ہے۔ فرض سمجھتے ہوئے تصحیح کر رہاہوں طعنہ مت سمجھئیے گا۔جزاک اللہ خیر۔
بادام سِرے کبوتروں کو ناپید بلکل نہیں کہں گے ۔ یہ کثرت میں محترم ۔ایسے الفاظ استعمال کرنا تضحیک کاباعث بنتا ہے۔
ناپید کی اصطلاح سائنس وتحقیق کی دنیا میں اُن Species کیلئے استعمال کیجاتی ہے جن کی افزائش ختم ہونے کے قریب ہو اور وہ کسی ایک جگہ انتہائی محدود مقدار میں پائی جائے مثال کے طور پر جس طرح
Jaguar (کالا چیتا)
وغیرھم ۔۔۔
بادام سرے/سُرخے /گلوے/ لاکھے یہ تمام ایک ہی بلڈ لائن سے ہیں ایک ہی خاندان سے ہیں اِن کبوتروں میں کراس نے اِن کو مختلف گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے جس پر ہر ایک کا اپنی وضع کردہ اصطلاحی نام ہے۔
بہرحال آپ کی کلیکشن اچھی ہے ماشاءاللہ
Nice❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😢😢😢😢
Bhai ye dobaz agar 2 3 ghnate bachy ura tu bhot bhardi bat hai itne pehchan apko bhi hai bhai
میرے معزز پیارے حبیب بھائی❤ !
مجھے امید تھی کہ یہ کراس والی بات آپ ضرور کریں گے ۔
آپ دراصل بات قطعاً نہیںسمجھ پائے۔
میں اس بات پر اب بھی کاربند ہوں کے inbreed ہی اصل نسل ہے اور یہی وہ واحد طریقہ ہے کسی بھی نسل کو بچانے کا اور خالص اُڑان لینے کہ کسی نسل کی اُڑان کیسی ہے۔
دوسری بات کراس ہے۔
کراس کیمثال میں آپ کو خود دے دیتا ہوں غیر قوموں میں شادی کرنے سے اولاد ذہیں اور خوبصورت پیدا ہوتی ہے۔
کبوتروں میںاُڑان کیلئے بھی کراس کروایا جاتا ہے اور رزلٹ اچھے آتے ہیں لیکن ہرگِز ہرگِز اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس طرح بچوں کی پرواز نہیں ہوتی میں اسی بات سے سخت اختلاف کرتا ہوں۔ ' اِن برِیڈ ' بچوں کی اُڑان کسی دلیل کی محتاج نہیں ۔کراس غلط لگ گیا ممکن ہے رنگ و سائز خوبصورت ہو لیکن بچے تو اُڑان دیں گے ہی نہیں۔ اس بات کا تجربہ میں گذشتہ دو سال سے مسلسل کرتا ہوا آ رہا ہوں۔
بات لمبی ہو گئ۔
دو چیمپئن نَر مادہ کا کراس کروایا بچے نہیں اُڑے۔ تو کیا کہا جائے گا ؟
ساری گیم کا انحصار کراس کا پرفیکٹ لگانا ہے اگر کراس ٹھیک لگ گیا تو بچے اُڑیں گےان کے بچوں کے بچے بھی بہترین اڑان دیں گے جبکہ وہ اِن بریڈ ہونگے!!!!!
بہرحال اختلاف علمی اور تجرباتی ہے جس کامقصد بلکل بھی کسی دوسرے کو غلط ٹھہرانا نہیں۔
شکریہ❤
I AM AGREE❤
Agree with you brother. 👍
Bilkul bhai mene b 3 se 4 Saal lagae khiras ke chakar me Jo uran pure breed me he woh khiras kar ke nasal kharab Karne wali baat hui yahi waja he Jo bred bachpan mene Apne Ghar me Dekhi he aajkal aankhe tarasti he un breeds ko pure halat me dekne k lie .
@@ismailblh7795 MERE CHENALE PR DEKH LO OLD OR PEUR BREED