بھائی آپ کی بات ٹھیک ہو گی لیکن آپ اپنی وڈیو کی کوالٹی کو آہستہ آہستہ بہتر کرنے کی کوشش کریں بھائی آپ کی وڈیو میں جو مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی وال لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@@MuhammadAsifTach372 بھائی آپ کی بات ٹھیک ہو گی لیکن ؟ اس کا کیا مطلب ہے یار ؟ کوالٹی کس چیز سے ہوتی ہے ؟ میں نے آپ کو کیا بتایا ہے ؟ گمبل اور اسٹیبلائزیشن والے موبائل کے بغیر کبھی بھی ویڈیوز اسٹیبل نہیں ہو سکتی اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ ہے تو آپ مجھے بتا دیں رہنمائی کریں مہربانی ہوگی آپ کی 🤔🤔
بھائی جان اچھا اسٹبلائزیشن والا موبائل یا کیمرہ ایک لاکھ روپے سے اوپر ہے اور ایک اچھا گمبل 25 سے 50 ہزار روپے تک کا ہے یہ تمام ڈیڑھ سے دو لاکھ کا خرچہ ہے اچھی ویڈیو ایسے نہیں بنتی سستے میں یار ❤❤🌹🌹🌹
بھائی جان ٹرلو کی باڈی 18 فٹ ہوتی ہے اور راکٹ کی باڈی 16 فٹ ہوتی ہے ٹرلو کے نیچے والے حصے بڑے ہوتے ہیں اور راکٹ کے چھوٹے ٹرلو کو دستی تیار کرکے بڑی ہینو کے برابر وزن اٹھانے والا بنایا جاتا ہے
پیروں کی خدمت کرو😂
السلام علیکم منظر بھائی مجھے سمجھ تو نہیں آئی آپ کے کمنٹ کی مگر پھر بھی شکریہ
Zabardest
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست جناب استاد ملنگی صاحب
Ali bhai thank you very much may Allah keep your safe ameen
اسلام علیکم استاد ملنگی ماشاءاللہ بہت مزہ آیا کوئٹہ کی سیر کر کے
Thank you so much Bashir bhai, may Allah bless you Ameen ❤🌹
اسلام علیکم استاد ملنگی ماشاءاللہ بہت مزہ آیا کوئٹہ کی سیر کر کے 😊
بشیر بھائی بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت پاکستان
بہت بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہنستے اور مسکراتے رہیں 🌹🌹
اسلام وعلیکم استاد بلال ملنگی اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے بہت اچھی وڈیو ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سجاد بھائی بہت شکریہ ❤🌹
MA Sha Allah Jee Allah pak apko khosh or Abad rakhy
آمین ثم آمین بہت شکریہ بھائی جان L🌹❤
Ameen Allah Pak rozi day
❤🌹آمین ثم آمین 🌹❤
Mashallah khoob soorat saffar
🌹❤بہت بہت شکریہ بھائی جان ❤🌹
ماشاءاللّٰه ستاد ملنگی دلکش نظارنظارے
thank you very much brother stay safe ameen
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
جزاک اللّٰه 🌹🌹❤
ماشاء اللہ جی ❤
جزاک اللّٰه 🌹❤
Assalamualaikum Allah AP ko slamat raky firdous Saudi Arabia Makkah
فردوس بھائی بہت شکریہ اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے آمین 🌹❤
ماشااللہ استا جی خیر ھوی سی
آمین ثم آمین 🌹❤
Mah sah Allah 🥰 🥰
جزاک اللّٰه 🌹🌹❤
وعلیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ استاد ملنگی صاحب اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
❤🌹بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ❤🌹
@@malangitransport آمین ثمہ آمین
Very good 👍
Thank you! 🌹❤.
ماشاء اللہ ❤
جزاک اللّٰه ❤🌹
🎉
Mashallah bahi jaan Malangi G
from Norway
❤❤🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤
Masha Allah g
Malangi Bhai kiraya bhi share kr dia kren
میں نے وہ وجہ بتائی تھی ویڈیو میں بھائی جان
ویڈیو میں نہیں کمنٹ میں بتا سکتا ہوں
70k
اللہ آپکو خیریت سے لے جاے دعا گو فیاض جداہ سعودیہ عرب
بہت بہت شکریہ فیاض بھائی سلامت رہے آمین 🌹
Zabardest
🌹🌹🇵🇰🇵🇰❤❤
G.o.ustad.malangi
❤❤❤🌹🌹🌹❤❤❤
السلام علیکم استاد جی جمعہ مبارک ۔🕌 🌹 🕋
❤❤🌹🌹وعلیکم السلام رحمۃ اللہ برکاتہ 🌹🌹❤❤❤
Love ❤️ 😍
❤آپ کی محبتیں سلامت رہیں بہت شکریہ بھائی جان 🌹
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے💕🤔
❤❤❤🌹🌹🌹👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰
Assalam walekum malangi sir
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹❤
منظر باٹا صاحب کی طرح ویڈیوز بنایا کرو
پیارے بھائی جان منظر بھائی کا گمبل اور موبائل ڈیڑھ لاکھ کہ ہوں گے تقریبا
بھائی آپ کی بات ٹھیک ہو گی لیکن آپ اپنی وڈیو کی کوالٹی کو آہستہ آہستہ بہتر کرنے کی کوشش کریں بھائی آپ کی وڈیو میں جو مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی وال لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@@MuhammadAsifTach372 بھائی آپ کی بات ٹھیک ہو گی لیکن ؟
اس کا کیا مطلب ہے یار ؟
کوالٹی کس چیز سے ہوتی ہے ؟
میں نے آپ کو کیا بتایا ہے ؟
گمبل اور اسٹیبلائزیشن والے موبائل کے بغیر کبھی بھی ویڈیوز اسٹیبل نہیں ہو سکتی
اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ ہے تو آپ مجھے بتا دیں رہنمائی کریں مہربانی ہوگی آپ کی 🤔🤔
@@malangitransport بھائی اس میں غصہ کرنے والی تو کوئی بات نہیں کہی آپ کو
😇😇😇 نہیں یہ غصہ نہیں تھا صرف آپ نے سمجھا ہے یہ تو صرف سوال تھے میرے بھائی جان 🌹❤🌹❤آپ ہمیں عزیز ہیں آپ ہمارے پیارے بھائی ہیں
خیریت سے جآو اپ
آمین ثم آمین 🌹🌹
❤❤❤❤❤
❤❤🌹🌹
بھائی کیمرا کوئی اچھے والا لے لو اللہ آپ کو سلامت رکھے وڈیو میں کیمرا ہلتا بہت ہے
بھائی جان اچھا اسٹبلائزیشن والا موبائل یا کیمرہ ایک لاکھ روپے سے اوپر ہے
اور ایک اچھا گمبل 25 سے 50 ہزار روپے تک کا ہے
یہ تمام ڈیڑھ سے دو لاکھ کا خرچہ ہے
اچھی ویڈیو ایسے نہیں بنتی سستے میں یار ❤❤🌹🌹🌹
Bilal bhai ap ki ghari mein bi AC laga hai ya ni
نہیں بھائی جان میری گاڑی میں اے سی نہیں ہے
Khri gari me A C nai chalna chaye g
اسی لئے تو گاڑی کو سٹارٹ کر کے رکھا ہوا تھا اس نے
استاد کوئٹہ می چڑھائی زیاد ھی یا کم اف بی چل جائیں گی 12تن می
بھائی جان کوئٹہ میں فورٹ منڈرو والی چڑھائی بہت زیادہ ہے مگر اب روڈ اس کے اچھے بن چکے ہیں
اور ایف بی بھی چڑھ جاتی ہے بس وزن اس کی اوقات سے زیادہ نہ ہو
ملنگی صاحب tarlu اور راکٹ میں کیا فرق ہے
بھائی جان ٹرلو کی باڈی 18 فٹ ہوتی ہے اور
راکٹ کی باڈی 16 فٹ ہوتی ہے
ٹرلو کے نیچے والے حصے بڑے ہوتے ہیں اور راکٹ کے چھوٹے
ٹرلو کو دستی تیار کرکے بڑی ہینو کے برابر وزن اٹھانے والا بنایا جاتا ہے
@@malangitransport مہربانی جناب
اسلام علیکم
بلال بھائی کیسے ہو جناب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ اقبال بھائی الحمداللہ میں ٹھیک ہوں اللہ پاک کا کرم ہے اور آپ کی محبتیں
لالہ گاڑی کھڑی سٹارٹ ہو،اے سی لگا ہو تو 1 گھنٹے میں کتنا ڈیزل کھائے گی؟
گاڑی کا اے سی چالو ہو ملتان سے کوئیٹہ کتنا اضافی ڈیزل کھا جائے گی؟
بھائی جان گاڑی صبح سے شام تک سٹارٹ کھڑی رہے تقریبا پندرہ لیٹر کھا ئے گی
اور جس سفر کی آپ بات کر رہے ہیں اس میں تقریبا 10 سے 15 فیصد اضافی خرچہ ہوگا
بچے کا نام کیا رکھا ہے؟
ماشااللہ
محمد عثمان رکھا ہے بھائی جان
@@malangitransport
ماشااللہ۔۔اللہ صحت،قسمت والی لمبی عمر عطاء فرمائیں
Ac calo kar lo
اے سی کونسا سوکھا لگ جاتا ہے 😇😇😂🌹❤
لالہ کرایہ؟؟
70K🌹❤
Kirya kitna ustad ji
70k bhai jan
🇸🇦🇸🇦🇸🇦💞💞💞🤲🤲🤲🤲🤲👌👌👌👌👌
❤سجاد بھائی سلامت رہیں بہت شکریہ 🌹
❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤